سید نیئر رضا کا سابق صوبائی وزیر ایم اے جلیل کے انتقال پر اظہار افسوس

Condolences

Condolences

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا، ضلع کورنگی کے یوسیز چیئرمین، وائس چیئر مین ،ضلع کونسل کورنگی کے اراکین اور وارڈ کونسلرز نے سابق ناظمہ کراچی سنیٹر نسرین جلیل کے شوہر اور سابق صوبائی وزیر ایم اے جلیل کے انتقال پر دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سنیٹر نسرین جلیل سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

پبلک ریلیشن آفیسر ۔ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کراچی