پیر سید زوالفقار حسین شاہ بخاری کے چچا کی وفات پر کمیونٹی کا اظہار تعزیت

Pir Syed Zulfiqar Ali

Pir Syed Zulfiqar Ali

سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) معروف مزہبی سکالر خطیب سویڈن پیر سید زوالفقار حسین شاہ بخاری کے چچا مخترم سید اقبال حسین شاہ بخاری رضائےالہی سے پاکستان میں وفات پا گئے ہیں۔

پیر سید زوالفقار حسین شاہ بخاری کے چچا کی وفات پر سویڈن میں بسنے والی پاکستانی برادری کی ممتاز شخصیات جن میں چوہدری غلام محمد بھلی۔مسعود منہاس۔چوہدری سلطان۔اسد ایاز۔سردار غلام حسن ڈوگر۔ضیابھٹی۔خواجہ مقصود۔ملک شہزاد۔شفقت کھٹانہ۔رانا وقار۔رحمت علی۔چوہدری افضل فاروقی۔برکت حسین۔ڈاکٹر عارف کسانہ۔زمان خان۔جنید نواز چوہدری۔سائیں رحمت علی۔سید اشتیاق شاہ۔رضوان احمد بھٹی۔سردار تیمور عزیز کاشمیری ۔جمیل احسن۔عمیر ضیابھٹی۔کاشف فرخ۔امجد احمد یوسف زئی ۔ و دیگر نے گہرے افسوس کا اظہار کےا۔

اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ہماری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے آمین اور اس غم کی گھڑی میں ہم اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔