سلویسٹر اسٹیلون کی فلم’’ کِریڈ ‘‘کا لندن میں پریمیئر

Sylvester Stallone

Sylvester Stallone

لندن (جیوڈیسک) امریکا میں دھوم مچانے کے بعد اداکار سلویسٹر اسٹیلون کی فلم کِریڈ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔

لندن میں فلم کریڈ کے رنگارنگ پریمئیر میں سلویسٹر اسٹیلون سمیت فلم کے مرکزی کرداروں نے شرکت کی۔سلویسٹراسٹیلون فلم کریڈ میں بہترین معاون اداکار کاگولڈن گلوب ایوارڈ اپنےنام کرچکے ہیں ۔

ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم کریڈ 15 جنوری کوبرطانیہ اور آئر لینڈ میں نمائش کے لیے پیش کی جائےگی۔