شام: بشار الاسد کے کزن نے سینئر ائرفورس افسر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

Bashar al-Assad

Bashar al-Assad

بیروت (جیوڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد کے کزن نے سینئر ائرفورس افسر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

انسانی حقوق کے شامی آبزرویٹر رامی عبدالرحمن کے مطابق سلمان الاسد نے کرنل حسن امام شیخ کو سڑک پر گاڑی سے اتار کر گولی مار دی۔