شام، کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک

Syria Blast

Syria Blast

شام (جیوڈیسک) شام کی ترکی سے متصل تحصیل عزیز میں ایک کار بم حملے میں کم ازکم 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اس حملے میں ایک مقامی عدالت کو نشانہ بنایا گیا۔

بم پھٹنے والے مقام پر وسیع پیمانے کا مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

مخالفین کے زیر کنٹرول اس مقام پر دھماکے سے 50 سے زائد شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔