شام میں آپریشن، حادثاتی فائرنگ سے بچائو اسرائیل، روس کا کوآرڈینیشن پر اتفاق

 Benjamin Netanyahu

Benjamin Netanyahu

دمشق (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی اور کہا کہ شام میں فوجی کارروائی کے حوالے سے کوآرڈینیشن پر اتفاق کیا ہے۔

اسکا ایک مقصد حادثاتی فائرنگ کے تبادلے سے بچائو بھی ہے۔