شام میں استحکام کیلئے سعودی عرب کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں : ایرانی وزیر خارجہ

Javad Zarif

Javad Zarif

میونخ (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ شام اور مشرق وسطی میں استحکام کیلئے ایران اور سعودی عرب کو کئی سالوں سے کشیدہ تعلقات پر قابو پانا چاہئے۔

میونخ سکیورٹی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا ہم سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔