شام کے صدر بشار الاسد کی والدہ انتقال کر گئیں

Bashar al-Assad

Bashar al-Assad

دمشق (جیوڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد کی والدہ انیسہ احمد مخلوف 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق انیسہ احمد شام کے سابق صدر حافظ الاسد کی بیوہ تھیں جو کئی سال سے دمشق کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

ان کے پانچ بچے تھے جن میں بشار الاسد کا نمبر تیسرا ہے۔