تبلیغی جماعت پر پابندی مناسب نہیں : شجاعت حسین

Shujaat Hussain

Shujaat Hussain

لاہور (جیوڈیسک) اپنے ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین نے تبلیغی جماعت پر پابندی کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ تبلیغی جماعتیں فرقہ واریت سے پاک ہیں اور دہشتگردی کی روک تھام کے ساتھ ساتھ لوگوں کی زندگیوں میں خوشگوار انقلاب لاتی ہیں۔