توانائی بحران: وزیراعظم نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

توانائی بحران: وزیراعظم نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

ملک میں جاری توانائی بحران سے نمٹے کے لئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی نو صنعت کاروں اورایم ڈی سوئی نادرن گیس پر مشتمل دس رکنی کمیٹی وزیر اعظم کے احکامات پر سفارشات مرتب کرے گی جو ملک میں گیس اور سی این جی بحران کا جائزہ لے […]

.....................................................

میمو گیٹ تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس 2 جنوری کو طلب

میمو گیٹ تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس 2 جنوری کو طلب

سپریم کورٹ کے حکم پر میمو گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اجلاس دو جنوری کو طلب کر لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی اور سابق پاکستانی سفیر سمیت سات افراد کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ عدالتی حکم پر میمو گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سربراہ اور بلوچستان ہائی کورٹ […]

.....................................................

پی پی پی کور کمیٹی کا جنرل کیانی کے بیان کا خیر مقدم

پی پی پی کور کمیٹی کا جنرل کیانی کے بیان کا خیر مقدم

پاکستان پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی نے فوج کے اقتدار پرقبضہ نہ کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم ادارہ ہے۔ پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس صدر کی زیر صدارت ایوان صدر میں ہوا۔ جس میں میمو اسکینڈل سے پیدا صورتحال،سینیٹ کے انتخابات اور مجموعی سیاسی صورتحال پر […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی:امریکہ،نیٹو کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات پیش

قومی سلامتی کمیٹی:امریکہ،نیٹو کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات پیش

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کے امریکہ نیٹو ، ایصاف کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات پیش کردی گئی ہیں ۔ میاں رضا ربانی کی صدارت میں اجلاس پارلیمنٹ ہا س میں ہوا ۔ وزارت دفاع اور خارجہ کی جانب سے کمیٹی کو امریکہ نیٹو اور ایصاف کے ساتھ تعاون سے متعلق […]

.....................................................

موجودہ ملکی معاملات پر اہم اجلاس آج ہو رہے ہیں

موجودہ ملکی معاملات پر اہم اجلاس آج ہو رہے ہیں

قومی اسمبلی، پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی اور خصوصی کمیٹی کے الگ الگ اجلاس آج ہورہے ہیں جن میں اہم ملکی معاملات پر غور کیا جائیگا۔  قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئر مین میاں رضا ربانی کریں گے۔ اجلاس میں میمو گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات اور نیٹو حملے سے پیدا ہونے والی صورتحال […]

.....................................................

ایبٹ آباد کمیشن نے سیاسی رہنماوں کے انٹرویوز ریکارڈ کرلیئے

ایبٹ آباد کمیشن نے سیاسی رہنماوں کے انٹرویوز ریکارڈ کرلیئے

ایبٹ آباد کمیشن نے اپنے اجلاس میں آپریشن کے حوالے سے اہم سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کے تفصیلی انٹرویو ریکارڈ کیے۔ کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں سابق جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت ہوا ۔ آج کے اجلاس میں کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان، سینیٹر افراسیاب خان خٹک اورتحریک […]

.....................................................

تیل پیدا کرنے والے ممالک کا اجلاس 14دسمبر کوہوگا

تیل پیدا کرنے والے ممالک کا اجلاس 14دسمبر کوہوگا

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ تیل کی قیمت کے تعین کیلیے آئل پروڈیوسر ممالک اوپیک کا اجلاس چودہ دسمبر کو ویانا میں ہورہا ہے۔ عراق کی وزرات وتیل عبدلکریم لیوی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اوپیک ممالک کے اجلاس میں عالمی سطح پر تیل کی طلب اور اسکی […]

.....................................................

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں میمواسکینڈل اور نیٹو حملے سے پیدا شدہ صورتحال پر غور ہو گا اجلاس کی صدارت رضا ربانی کریں گے۔ اجلاس میں میمو اسکینڈل اور نیٹو حملے کے معاملے پر بحث کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے تجاویز کو حتمی شکل […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس

پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کا ایک اہم اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس میں اہم امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وائس چیئرمین وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کی۔ اجلاس میں نیٹو حملے مارچ میں ہونے والے سینیٹ کے […]

.....................................................

ای سی سی اجلاس، اسٹیل ملز کیلئے چھے ارب روپے کا پیکج منظور

ای سی سی اجلاس، اسٹیل ملز کیلئے چھے ارب روپے کا پیکج منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹی سی پی کو شوگر ملوں سے دو لاکھ ٹن چینی خریدنے کی اجازت دیتے ہوئے اسٹیل مل کا چھ ارب روپے کی گارنٹی کا پیکج منظور کر لیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی سربراہی میں ہوا اجلاس میں پاکستان اسٹیل کو خسارے سے نکالنے کے […]

.....................................................

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 2 دسمبر کو طلب

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 2 دسمبر کو طلب

نیٹو کے حملے سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلئے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دو دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعلی عسکری قیادت اورانٹیلی جنس حکام کمیٹی کو نیٹو حملے کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بھی […]

.....................................................

شمسی ایئربیس خالی اور نیٹو سپلائی بند کرنیکا فیصلہ

شمسی ایئربیس خالی اور نیٹو سپلائی بند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد میں نیٹو حملے کے بعد کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شمسی ایئربیس امریکا سے خالی کرانے اور نیٹو کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم سے دیوسف رضاگیلانی کی سربراہی میں ایوان وزیراعظم میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔جس میں وفاقی وزرا،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،پاک فوج […]

.....................................................

پیپکو کو مکمل تحلیل کرنے کی منظوری

پیپکو کو مکمل تحلیل کرنے کی منظوری

پیپکو کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں پیپکو کو مکمل طور پر تحلیل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق پیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چئیرمین امتیاز قاضی کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں کمپنی آرڈیننس کے تحت پیپکو کی تحلیل کی منظوری دیدی گئی۔ کمپنی […]

بنگلہ دیش کے دورے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان میں تاخیر

بنگلہ دیش کے دورے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان میں تاخیر

بنگلہ دیش کے دورے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان میں مختلف وجوہ سے چند روز کی تاخیر سے کیا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پچیس نومبر کو سری لنکا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے بعد ابوظبی سے براہ راست بنگلہ دیش روانہ ہوگی۔ جہاں ایک ٹوئنٹی ٹوئنٹی ،تین ون ڈے اور دوٹیسٹ میچز […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی کور کیمٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی کور کیمٹی کا اجلاس آج ہو گا

صدر مملکت آصف زرداری کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس سے قبل صدر مملکت سے آرمی چیف جنرل کیانی کی متوقع ملاقات بھی اہمیت کی حامل ہے۔ اجلاس کا کوئی واضح ایجنڈا ابھی تک سامنے نہیں آسکا ہے۔ اجلاس […]

.....................................................

شام کو3روز میں پرتشدد کارروائیاں روکنے کی مہلت

شام کو3روز میں پرتشدد کارروائیاں روکنے کی مہلت

عرب لیگ نے شام کی رکنیت معطل کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ تین روز کے دوران پرتشدد کارروائیاں روکنے کی مہلت دی ہے ۔ عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس مراکش کے شہر رباط میں ہوا جس میں شام کی رکنیت معطل کرنے کی تصدیق کی گئی اور شام کی حکومت کو تین […]

.....................................................

وزیراعظم کی سربراہی میں کھاد کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم کی سربراہی میں کھاد کی فراہمی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گندم کے پیداواری اہداف کے حصول کیلئے کاشتکاروں کوآئندہ ماہ تک کھاد کی ترجیحی بنیادپرفراہمی کویقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں اورکہا ہے کہ حکومتی اقدامات کافائدہ کاشتکاروں کوپہنچایا جائے۔ اس سے قبل اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پراجلاس کو بتایا […]

.....................................................

آئی سی سی کے آئندہ نائب صدر کی نامزدگی، اجلاس کل ہو گا

آئی سی سی کے آئندہ نائب صدر کی نامزدگی، اجلاس کل ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے آئندہ نائب صدر کی نامزدگی کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس منگل کو آئی سی سی کے دبئی ہیڈ کوارٹر میں ہو گا۔ آئی سی سی کے موجودہ صدر شرد پوارکے عہدے کی میعاد پوری ہونے پر جولائی دوہزار بارہ میں نائب صدر نیوزی لینڈ کے ایلن آئزک صدر بن جائیں […]

.....................................................

اپیک کا مقصد پیسیفک خطے میں ہموار علاقائی معیشت قائم کرنا ہے: اوباما

اپیک کا مقصد پیسیفک خطے میں ہموار علاقائی معیشت قائم کرنا ہے: اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے ہوائی میں 21رکنی ایشیا پیسیفک راہنماوں کے سربراہ اجلاس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کا اصل مقصد بلا روک ٹوک  علاقائی معیشت کا قیام ہے۔مسٹر اوباما نے اتوار کو ایشیا پیسیفک اکانامک کواپریشن (اپیک)  تنظیم کے راہنماں کا باقاعدہ خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ انھیں ابھی […]

.....................................................

شام میں پرتشدد واقعات کے دوران 56 ہلاکتیں

شام میں پرتشدد واقعات کے دوران 56 ہلاکتیں

شام میں پرتشدد واقعات کے دوران تیس شہریوں سمیت مزید چھپن افراد ہلاک ہوگئے۔ نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہروں کو روکنے کیلیے بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکار تعینات کئیے گئے ہیں۔ شام میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات پرعرب ممالک کا اجلاس کل قاہرہ ہوگا۔ شام کے مختلف شہروں میں صدر بشارالاسد کے خلاف […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس،گیس کا لوڈشیڈنگ پلان منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس،گیس کا لوڈشیڈنگ پلان منظور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے پلان کی منظوری دیدی ۔ اقتصادی رابطہ کیمِٹی کا اجلاس وزیرخزانہ کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سی این جی کی لوڈشیڈنگ ہفتے میں تین روز ہوگی۔ اس دوران صنعتوں کوگیس کی ترسیل تین روزکیلئے بند رہے گی۔ گھریلو […]

.....................................................

ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت سید نیر بخاری کرینگے۔ پارلیما نی کمیٹی جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اعلی عدلیہ میں ججز کی تقرری کی سفارشا ت پر غور کرے گی۔ کمیٹی سپریم کورٹ کے چار اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز […]

.....................................................

عالمی معیشت کو پٹڑی پر لانے کے لیے مثر اقدامات کی ضرورت ہے: من موہن سنگھ

عالمی معیشت کو پٹڑی پر لانے کے لیے مثر اقدامات کی ضرورت ہے: من موہن سنگھ

وزیر اعظم من موہن سنگھ نے یورو زون میں قرض کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یورو زون اور دوسرے خطوں میں اقتصادی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوری اورمشکل فیصلے کرنے کا وقت آگیا ہے۔انھوں نے امید ظاہرکی ہے کہ بین الاقوامی معیشت کو پٹڑی پر واپس […]

.....................................................