پی آئی اے نے اندرون و بیرون رعائتی ٹکٹ کی سہولت ختم کردی

پی آئی اے نے اندرون و بیرون رعائتی ٹکٹ کی سہولت ختم کردی

قومی ائرلائن نے اندرون و بیرون رعائتی ٹکٹ کی سہولت ختم کردی۔ پی آئی اے کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لئے فری ٹکٹ کی سہولت بھی واپس لے لی گئی ہے ۔ قومی ائرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا اندرون وبیرون ملک جانے والی پروزوں میں […]

.....................................................

سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس کل ہوگا

سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس کل ہوگا

سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق اجلاس کل ہو گا جس کی صدارت وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صنعتوں، کمرشل اور سی این جی میں برابر لوڈ شیڈنگ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ تا کہ لوڈ شیڈنگ کا بوجھ مشترکہ طور پر برداشت کیا جا سکے۔ اس […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آغازحقوق بلوچستان پیکیج سے متعلق ہونیوالی پیشرفت اورتوانائی کے بحران پرغورہوگا۔ اجلاس میں ملک میں قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

.....................................................

لیبیا میں فضائی مہم سے متعلق نیٹو کا اجلاس

لیبیا میں فضائی مہم سے متعلق نیٹو کا اجلاس

نیٹو میں شامل ملکوں کے سفیر برسلز میں بدھ کو ایک اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں جس میں لیبیا میں فضائی مہم کے باضابطہ اختتام کا فیصلہ کیا جائے گا۔گزشتہ ہفتے نیٹو نے ابتدائی طور پر فیصلہ کیا تھا کہ وہ اپنا مشن 31 اکتوبر کو ختم کر دے گی۔لیکن لیبیا کے قائم مقام […]

.....................................................

سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا

سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا

سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا۔ صدارت چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک کریں گے۔ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سیجمع کرائی گئی تحاریک التوا ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔ اجلاس شام چار بجے ہوگا اجلاس میں مادر جمہوریت نصرت بھٹو مرحومہ کو خراج عقیدت پیش […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور وفاقی وزرا کا اجلاس آج نوڈیرو ہاؤس میں ہو گا۔ بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل کے بعد صدارتی ہاس نوڈیرو میں ہونے والے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور وفاقی وزرا کے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا ہوگا جس میں مادر جمہوریت […]

.....................................................

وزیراعظم کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انھوں نے پارلیمانی کل جماعتی کانفرنس کی قرارداد پرعمل درآمد کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو چودہ اکتوبرکو خط لکھ دیا ہے تاکہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جا سکے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کل جماعتی کانفرنس کے اعلامیے کی روشنی […]

.....................................................

عرب لیگ کی شام کو اصلاحات کیلئے2 ہفتوں کی مہلت

عرب لیگ کی شام کو اصلاحات کیلئے2 ہفتوں کی مہلت

شام کے تنازع پر عرب لیگ میں اختلافات برقرار، ہنگامی اجلاس میں وزرا خارجہ نے بشارالاسد کو حزب اختلاف سے مذاکرات اور تشدد بند کرنے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔  مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرا خارجہ نے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہاکہ شام کو صدر کو […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام دوبارہ شروع ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام دوبارہ شروع ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام دوبارہ شروع ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق قومی اسمبلی کا سیشن اٹھارہ اکتوبرتک جاری رہے گا۔

.....................................................

لاہور : ڈینگی سے مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے

لاہور : ڈینگی سے مزید چار افراد جاں بحق  ہوگئے

لاہور میں ڈینگی سے آج مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے جس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 261 ہوگئی۔ ڈینگی وائرس کے حملے پوری شدت سے جاری ہیں، اور پنجاب حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات ناکافی نظر آرہے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ڈینگی سے جاں […]

.....................................................

پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے۔ سندھ اسمبلی

پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے۔ سندھ اسمبلی

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حمایتی ارکان اسمبلی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پارٹی میں کوئی نیا گروپ نہیں بنا رہے اور ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کے کسی ایسے اقدام کی حمایت نہیں کی جائے گی جو پارٹی کے خلاف ہو۔  وزیراعلی ہاس میں […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے

بلدیاتی نظام اور ذوالفقار مرزا کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ میں شدید اختلاف رائے کے بعد پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج وزیراعلی ہاس میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت پیر مظہر الحق کریں گے، پارٹی سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی کے تمام ارکان کو اجلاس میں لازمی طور پر شرکت […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے ہفتے میں دو چھٹیوں کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے ہفتے میں دو چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ہفتے میں 2 چھٹیوں کی اصولی منظوری دیدی تاہم حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں دی جائے گی۔ توانائی بحران پر وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے دو چھٹیوں کی تجویز کی حمایت […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف ر ضا گیلانی کی صدارت میں جاری ہے۔ اجلاس میں ملک میں توانائی بحران پر قابو پانے اور توانائی بچت سے متعلق حکمت عملی کی منطوری دی جائے گی اور توانائی بچت پلان کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں توانائی کمیشن اپنی سفارشات پیش کرے گا۔ کابینہ میں […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج سینیٹر رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا پاک امریکا تعلقات پر مبنی ہے۔ اجلاس میں وزارت خارجہ ، داخلہ اور قومی سلامتی کے اداروں کے حکام کمیٹی کو تازہ صورت حال پر بریفنگ دیں گے۔

.....................................................

قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی کی خارجہ امور کی کمیٹی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاوس میں اسفند یار ولی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سیکر ٹری خارجہ سلمان بشیر افغانستان میں پاکستان کے سفیر محمد صادق اور دیگر حکام قومی اسمبلی کے اراکین کا پون گھنٹے تک انتظار […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام  دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم مقام سپیکر فیصل کریم کنڈی کی صدارت میں ہو گا جس میں ملک میں لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بحران پر مزید بحث ہو گی۔ آج ہونے والے اجلاس میں معمول کی کارروائی […]

.....................................................

وزیر داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کے درمیان تلخ کلامی

وزیر داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کے درمیان تلخ کلامی

گزشتہ روز امن اومان کے حوالے سے بلائے گئے اجلاس میں سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان اور ایڈیشنل آئی جی سندھ کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ سعود مرزا نے نہ صرف منظور وسان کے سفارشی عزیزوں کی تعیناتی سے انکار کردیا ہے بلکہ انہوں نے منظور وسان کے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور ن لیگ ارکان کے درمیان تلخ کلامی

پیپلز پارٹی اور ن لیگ ارکان کے درمیان تلخ کلامی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔ عابد شیر علی خان اور فوزیہ وہاب نے ایک دوسرے کے خلاف شدید الزامات عائد کئے۔

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اجلاس قائم مقام ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں شام چار بجے شروع ہو گا۔ ارکان پاکستان کو ملنے والی امریکی دھمکیوں اور اے پی سی کی قراردادوں پر اظہار خیال کریں گے اجلاس میں سندھ میں سیلاب متاثرین کو درپیش مشکلات، امن و امان، کراچی کی صورتحال، مہنگائی اور […]

.....................................................

فلسطینی ریاست کا معاملہ سلامتی کونسل کی کمیٹی کے سپرد

فلسطینی ریاست کا معاملہ سلامتی کونسل کی کمیٹی کے سپرد

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے  فلسطین کی جانب سے عالمی ادارے میں ایک ریاست کے طورپر مکمل رکنیت کی درخواست باضابطہ کارروائی کے پہلے مرحلے میں اس معاملے کو ایک کمیٹی کے سپرد کردیا ہے۔کونسل نیعالمی ادارے میں شمولیت سے متعلق فلسطینیوں کی درخواست کونسل کے تمام 15 رکن ممالک پر مشتمل  ایک  کمیٹی […]

.....................................................

فلسطین کی درخواست، اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا اجلاس

فلسطین کی درخواست، اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا اجلاس

اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ہوا، جس میں فلسطین کی مکمل رکنیت کیلئے درخواست پر ابتدائی غور کیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فلسطین کی درخواست پر بدھ سے باضاطہ غور کیا جائے گا۔ اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے امید ظاہر کی ہے کہ سلامتی […]

.....................................................

کور کمانڈرز اجلاس، تمام امریکی الزامات مسترد

کور کمانڈرز اجلاس، تمام امریکی الزامات مسترد

جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈرز کے خصوصی اجلاس میں امریکی عسکری قیادت کے حقانی نیٹ ورک کی سرپرستی اور آئی ایس آئی اور پراکسی وار لڑنے کے الزامات کو یکسر طور پر مسترد کرتے ہوئے امریکا پر زور دیا ہے کہ الزامات تراشی کے بجائے ، مربوط روابط کو فروغ دینے […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کا اجلاس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کا اجلاس

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کورکمانڈر ز کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور پاک امریکا تعلقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق روالپنڈی میں ہونے والے کور کمانڈرز اجلاس میں تمام کور کمانڈرز اور پرنسپل اسٹاف آفیسرز شریک […]

.....................................................