بھارتی وزیرِاعظم اقوامِ متحدہ میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے

بھارتی وزیرِاعظم اقوامِ متحدہ میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے

بھارت کے وزیرِاعظم من موہن سنگھ ہفتہ کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جس میں امکان ہے کہ  وہ عالمی ادارے کی سلامتی کونسل  میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے۔بھارت دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو سلامتی کونسل کی ہیئت میں تبدیلی آنے […]

.....................................................

دہشتگرد کارروائیاں حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ وزیراعظم

دہشتگرد کارروائیاں حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں دہشت گردوں کے خاتمے کے حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے قتل، مستونگ فائرنگ اور کراچی دھماکے کی مذمت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ […]

.....................................................

قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 66واں سالانہ آج ہورہا ہے

قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 66واں سالانہ آج ہورہا ہے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا چھیاسٹھواں سالانہ اجلاس آج ہورہاہے، لیبیا، فلسطین اور دیگر عالمی تنازعات پر بحث ہوگئی، فلسطینی صدر محمد عباس آزاد ریاست کیلئے درخواست دینگے۔ امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کرینگی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں […]

.....................................................

ہلری کلنٹن کی پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر سے تفصیلی ملاقات

ہلری کلنٹن کی پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر سے تفصیلی ملاقات

امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والی پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کے ساتھ نیویارک میں تفصیلی ملاقات کی ہے، جس میں دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بتایا جا تا ہے کہ دونوں ملکوں کے وزرائے […]

.....................................................

ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں،عزیز احمد بلور

ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں،عزیز احمد بلور

سیکرٹری صنعت عزیز احمد بلور نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں، جو آئندہ کرشنگ سیزن تک ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے کافی ہونگے، اس لئے فی الحال چینی درآمد کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

اسرائیلی ریاست کی رکنیت کے مسئلے پر چاررکنی تنظیم کا اجلاس

اسرائیلی ریاست کی رکنیت کے مسئلے پر چاررکنی تنظیم کا اجلاس

مشرق وسطی کے امور سے متعلق ایک چاررکنی تنظیم کا اجلاس اتوار کے روز نیویارک میں ہورہاہے  جس کا مقصد فلسطینیوں کو اگلے ہفتے اقوام متحدہ سے اپنی آزاد ریاست تسلیم کرنے کی درخواست سے روکنے کی ایک آخری کوشش کے طورپر دیکھا جارہاہے۔امریکہ، یورپی یونین، اقوام متحدہ اور روس پر مشتمل  تنظیم کا اجلاس […]

.....................................................

سلامتی کونسل نے لیبیا پر عائد پابندیوں میں نرمی کی منظوری دے دی

سلامتی کونسل نے لیبیا پر عائد پابندیوں میں نرمی کی منظوری دے دی

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل  نے لیبیا پر عائد بعض پابندیاں اٹھانے اور بعض میں نرمی کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ یہ اقدام  ‘عبوری قومی کونسل’ کو عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی  میں لیبیا کی نشست سونپے جانے کے کچھ گھنٹوں بعد سامنے آیا ہے۔سلامتی کونسل نے جمعہ کی شب اتفاقِ رائے سے  اس […]

.....................................................

آسٹریلیا: امیگریشن قانون میں ترمیم پر اتفاق

آسٹریلیا: امیگریشن قانون میں ترمیم پر اتفاق

آسٹریلیا کی حکمران جماعت ‘لیبر پارٹی’  کے رہنماوں کے درمیان  امیگریشن سے متعلق ملکی قانون میں ترمیم پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں حکومت  غیر قانونی تارکینِ وطن کے ملائیشیا کے ساتھ تبادلہ کے منصوبے پر عمل درآمد کرسکے گی۔حکمران جماعت کے قانون سازوں نے پیر کو منعقد ہونے والے ایک بند کمرہ […]

.....................................................

کراچی :لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

کراچی :لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

کراچی : رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس سلسلے میں فہرستیں رینجرز کے حوالے کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رینجرز کی جانب سے لینڈ مافیا کیخلاف آج رات بارہ بجے سے آپریشن شروع کیا جائے گا۔ رحمان ملک […]

.....................................................

یورپی یونین نے لیبیا پر لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں

یورپی یونین نے لیبیا پر لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں

وارسا: پولینڈ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں لیبیا کی بندرگاہوں ،تیل کمپنیوں اوربینکنگ سیکٹرپر لگائی گئی پابندیاں اٹھالی گئیں۔ وارسا میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اس بات پر بھی غورکیا گیا کہ معمرقذافی کے بعد لیبیا کے عوام کی کس طرح مددکی جائے۔یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس […]

.....................................................

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، مشرقِ وسطی اور شام پرگفتگو ہوگی

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، مشرقِ وسطی اور شام پرگفتگو ہوگی

یورپی یونین کیوزرائے خارجہ کا دوروزہ اجلاس جمعے کو پولینڈ کیشہرسوپوت میں شروع ہوا، جِس میں کئی ایک مشترکہ موضوعات پرگفتگو ہوگی، جِن میں مشرقِ وسطی امن عمل اورشام کے خلاف تعزیرات لاگو کرنا  شامل ہیں۔اِس ماہ کے اواخر میں فلسطینی ریاست کیمعاملے پراقوام متحدہ میں ایک اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ یورپی یونین کے27رکنی […]

.....................................................

روس نے لیبیائی باغیوں کی عبوری کونسل کو تسلیم کرلیا

روس نے لیبیائی باغیوں کی عبوری کونسل کو تسلیم کرلیا

لیبیا میں قذافی کے آبائی گاں سرت پر کنٹرول کیلئے باغیوں تیاری جاری ہے، جبکہ روس نے باغیوں کی قومی عبوری کونسل کا لیبیا کے نمائندہ حکومت تسلیم کرلیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق باغیوں نے سرت پر کنٹرول کیلئے لڑائی کی بھرپور تیاری شروع کردی ہے۔ ادھر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں کراچی کی صورتحال سمیت مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کراچی سمیت ملک بھر میں مجموعی امن وامان کی صورتحال، توانائی کے بحران اوروزارتوں کی صوبوں کومنتقلی […]

.....................................................

رحمان ملک کی عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات

رحمان ملک کی عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شہر میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے غور کیا گیا۔ اور اتفاق کیا گیا کہ دہشتگردی میں ملوث عناصر کے خلا ف بلاتفریق اور سخت اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہورہا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی میں بدامنی اور تازہ ترین قومی سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امورپرتبادلہ خیال ہوگا۔ قوی امکان ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اورامن وامان کی ابترصورتحال کے پیش نظروفاقی کابینہ، سندھ حکومت کواپنی بھرپور اعانت کی یقین دھانی […]

.....................................................

صدر زرداری کی سربراہی میں آئی ٹی ٹیلی کام سیکٹر سے متعلق اجلاس

صدر زرداری کی سربراہی میں آئی ٹی ٹیلی کام سیکٹر سے متعلق اجلاس

اسلام آباد : صدر زرداری کی سربراہی میں ٹیلی کام سیکٹرکی اپ گریڈیشن سے متعلق ہونیوالے اجلاس میں موبائل سروسز کو مزید بہتر بنانے کیلئے وفاقی وزیرخزانہ ،وفاقی وزیر پرمشتمل کمیٹی کوآئی ٹی سے متعلق سفارشات مرتب کرکے حکومت کو فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایوان صدرمیں ہونیوالے اجلاس میںوفاقی وزیر خزانہ عبدل […]

.....................................................

کراچی : صوبائی حکومت بلاتفریق کارروئی کرے۔ وزیراعظم

کراچی : صوبائی حکومت بلاتفریق کارروئی کرے۔ وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے سندھ حکومت کو امن و امان کی صورتحال سنجیدگی کیساتھ بہتر کرنے پر زور دیا۔اور کہا کہ ہم نے ایکشن نہ لیا تو کوئی اور آکر ایکشن لیگا۔اجلاس میں کچھ ارکان نیکراچی میں فوج بلا نے کا مطالبہ کیا تاہم […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر ایک اور اہم اجلاس آج ایوان صدر میں طلب

کراچی کی صورتحال پر ایک اور اہم اجلاس آج ایوان صدر میں طلب

کراچی کی صورتحال پرغور کیلئے آج ایوان صدرمیں دوبارہ اجلاس ہوگا۔سندھ کابینہ کے ارکان ذوالفقار مرزا، پیر مظہر الحق اور مرادشاہ کوبھی اجلاس میں شرکت کیلئے طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کی طرف سے پیش کئے گئے مطالبات اورکراچی کو فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے کے بعد ایوان صدر […]

.....................................................

اسلام آباد : ملکی سلامتی پر کوئی سودے بازی نہیں ہو گی۔ دفاعی کمیٹی

اسلام آباد : ملکی سلامتی پر کوئی سودے بازی نہیں ہو گی۔ دفاعی کمیٹی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے ملکی سلامتی کو مقدم رکھتے ہوئے اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی سلامتی اور دفاعی صورتحال زیر غورآئی اجلاس میں ملک کی داخلی […]

.....................................................

پی سی بی انٹیگرٹی کمیٹی اجلاس، شعیب ملک کی واپسی کا فیصلہ مؤخر

پی سی بی انٹیگرٹی کمیٹی اجلاس، شعیب ملک کی واپسی کا فیصلہ مؤخر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹیگرٹی کمیٹی کا اجلاس قذافی ا سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد کمیٹی نے اپنا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔  جسٹس جمشید علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک اور دانش کنیریا نے اپنے بیان قلمبند کرائے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے دو […]

.....................................................

ترکی : تینوں افواج کے سربراہان مستعفی

ترکی : تینوں افواج کے سربراہان مستعفی

انقرہ: ترکی کی بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہان نے حکومت سے اختلافات کے باعث اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ترک سرکاری ٹی وی کے مطابق ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل آئزک کوشنر اور بری، بحری اور فضائی افواج کے کمانڈروں نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ان فوجی کمانڈروں کے […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : صدر کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : صد ر آصف علی زردا ری کی زیر صدارت اتحادی جما عتو ں کا اہم اجلاس جاری ہے۔جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، عدلیہ اور حکومت کے درمیان محاذآرائی سمیت اہم امور پر صلح مشورے کئے جائیں گے۔ ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں حکومتی اتحاد میں شامل مسلم لیگ ق […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں پیپکو کی مالی معاونت کے لئے پینسٹھ ارب روپے کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ ملک میں امن و امان اور کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ اجلاس میں دیگر ممالک […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کے جنرل ہائوس کا اجلاس

گجرات( جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے جنرل ہائوس کے اجلاس میں کوٹلہ ارب علی خاں کے صحافی عابد خیر کتوی کیساتھ ای ڈی او ایجوکیشن مشتاق بھٹی کی جانب سے تشدد کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت کی اور ڈی سی او گجرات نواز ش علی سے انکے خلاف کارروائی کرنیکا مطالبہ کیا گیا […]

.....................................................
Page 112 of 112« First‹ Previous110111112