نواز شریف کو واپس لانے کیلیے برطانیہ سے بات کر رہے ہیں، فواد چوہدری

نواز شریف کو واپس لانے کیلیے برطانیہ سے بات کر رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہم واپس لائیں گے وہ خود نہیں آئیں گے جب کہ ملزمان کی حوالگی پر برطانیہ سے بات کر رہے ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذر

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذر

اسلا م آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں حکومت کو کورم کے باعث مسلسل سبکی کا سامنا، رواں سیشن میں ایک روز بھی ایجنڈا پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی، عوامی اہمیت سے متعلق اہم سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز بھی کورم کی نذر ہوگئے جبکہ وقفہ سوالات کے دوران پاکستان میں سالانہ 36 […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی پیش کی جائیگی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی پیش کی جائیگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزیر شریک ہوں گے، اجلاس میں افغان صورتحال کے امور زیر غور آئیں گے جب کہ کمیٹی کو تازہ ترین صورت حال پر […]

.....................................................

کابینہ کا اجلاس، گیس کی لوڈشیڈنگ پر عوام سوالات کر رہے ہیں، وفاقی وزرا

کابینہ کا اجلاس، گیس کی لوڈشیڈنگ پر عوام سوالات کر رہے ہیں، وفاقی وزرا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزرا نے گیس کی لوڈشیڈنگ پر شکایات کا کھل کر اظہار کردیا۔ وزرا نے گیس کی قلت کی معاملے پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ پر عوام سوالات کررہے ہیں، ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس […]

.....................................................

او آئی سی اجلاس؛ دنیا کے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، وزیراعظم

او آئی سی اجلاس؛ دنیا کے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیاکے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، اور افغان حالات کے باعث سب سے زیادہ پاکستان نے نقصان اٹھایا۔ اوآئی سی وزرائےخارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 41 سال بعد او آئی سی […]

.....................................................

اگر ایک دوا کی قیمت 3 روپے سے 7 روپے ہو گئی تو کیا قیامت آ گئی؟ فواد چوہدری

اگر ایک دوا کی قیمت 3 روپے سے 7 روپے ہو گئی تو کیا قیامت آ گئی؟ فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف فضول مہم بنا دی جاتی ہے کہ جی قیمت میں اضافہ ہو گیا، اگر 3 روپے قیمت ہے 7 روپے ہو گئی تو کیا قیامت آگئی؟ کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے فواد […]

.....................................................

’خلیجی ممالک میں دوبارہ سیاسی تعاون کا عمل شروع‘

’خلیجی ممالک میں دوبارہ سیاسی تعاون کا عمل شروع‘

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی تنظیم ’گلف کوآپریشن کونسل‘ کا سربراہ اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ دیگر خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ کچھ اختلافات تو برقرار ہیں لیکن سیاسی تعاون کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ خلیجی تعاون کونسل کی بیالیسویں سمٹ میں چھ رکن ریاستوں کے سربراہ جہاں […]

.....................................................

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر غور کرنا ہے، وزیر خارجہ

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر غور کرنا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغانستان کی سنگین صورتحال پر غور کرنا ہے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 19 دسمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے غیر معمولی اجلاس کے حوالے سے […]

.....................................................

منی بجٹ آج وفاقی کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان

منی بجٹ آج وفاقی کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے تیار کیا گیا منی بجٹ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ترمیمی فنانس بل وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا جس میں 50 ارب روپے کا ٹیکس استثنٰی ختم اور ٹیکس وصولیوں کے اہداف 271 ارب روپے […]

.....................................................

او آئی سی کا افغان صورت حال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ

او آئی سی کا افغان صورت حال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) او آئی سی نے افغانستان کی صورت حال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر غور کے لئے او۔آئی۔سی وزرا خارجہ کونسل کا غیرمعمولی اجلاس بلا کر سعودی عرب نے اہم قدم اٹھایا ہے، پاکستان اس اقدام کی […]

.....................................................

انسداد دہشتگردی کے لیے علاقائی و عالمی تعاون ضروری ہے:ایردوان

انسداد دہشتگردی کے لیے علاقائی و عالمی تعاون ضروری ہے:ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ علاقائی و عالمی تعاون انسداد دہشتگردی کے لیے اہم ہے۔ صدر نے ترکمانستان میں منعقدہ اقتصادی تعاون تنظیم کے پندرہویں اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انسداد دہشت گردی پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں پی کے کے، […]

.....................................................

حکومت کیخلاف فیصلہ کن سفارشات مرتب، آج سربراہی اجلاس میں اعلان ہو گا، پی ڈی ایم

حکومت کیخلاف فیصلہ کن سفارشات مرتب، آج سربراہی اجلاس میں اعلان ہو گا، پی ڈی ایم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ، حکومت کیخلاف تحریک اور مشترکہ اجلاس میں کی گئی قانون سازی کو عدالت میں چیلنج کرنے کیلیے سفارشات تیار کر لیں۔ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں ہوا جس میں تمام جماعتوں کے سینئر رہنماؤں نے شرکت […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو لیک معاملے پر بحث ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم نےترجمانوں کو […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: اپوزیشن کی ناکامی، حکومت نے 33 بلز منظور کرا لیے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: اپوزیشن کی ناکامی، حکومت نے 33 بلز منظور کرا لیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور کلبھوشن سے متعلق بلز سمیت 33 بلز منظور کرانے میں کامیاب رہی جبکہ اپوزیشن نے اس دوران خوب شور مچایا اور واک آؤٹ بھی کیا۔ پارلیمنٹ نے انتخابی ایکٹ 2017ء میں مزید ترمیم کرنے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں خطیبوں کی ماہانہ تنخواہ 21 ہزار روپے مقرر

خیبرپختونخوا میں خطیبوں کی ماہانہ تنخواہ 21 ہزار روپے مقرر

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے زیر صدارت ہونے والے جائزہ اجلاس میں خطیبوں کی تنخواہوں میں اضافے اور سرکاری محکموں میں تمام خالی آسامیوں پر 3 ماہ کے اندر بھرتیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایات جاری۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید بحث

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید بحث

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اہم قومی معاملات پر قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 30 نکاتی ایجنڈا بھی جاری ہو چکا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک […]

.....................................................

حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے، سہارے اسے بچا نہیں سکتے: شہباز شریف

حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے، سہارے اسے بچا نہیں سکتے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوت سے حکومت کی سیاہ قانون سازی کا راستہ روکیں گے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزيشن رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں حکومت کی قانون سازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے […]

.....................................................

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس؛ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس؛ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قانون سازی کے لیے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی سربراہی میں متحدہ اپوزیشن رہنماﺅں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، […]

.....................................................

ہم حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ نہیں نبھا رہے: پرویز الٰہی

ہم حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ نہیں نبھا رہے: پرویز الٰہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اور وفاق میں اتحادی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں نبھا رہے۔ مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا […]

.....................................................

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، عسکری قیادت بریفنگ دیگی

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، عسکری قیادت بریفنگ دیگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی ہال میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اعلیٰ عسکری قیادت بھی شریک ہے، عسکری حکام […]

.....................................................

پی ڈی ایم نے پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم نے پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہنگامی طور پر طلب کر لیا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا ویڈیو لنک اجلاس آج سہ پہر ساڑھے 3 بجے ہو گا اور […]

.....................................................

ترکی پُر امید نگاہوں سے مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے: صدر ایردوان

ترکی پُر امید نگاہوں سے مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مغرب کی آبادی بوڑھی ہونا شروع ہو گئی ہے لیکن ترکی ایک ایسے مقام پر ہے کہ جہاں وہ اپنے نوجوانوں سے حاصل کردہ طاقت کے طفیل پُر امید نگاہوں سے مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے۔ صدر ایردوان نے “انٹرپرائزر […]

.....................................................

افغانستان پر نئی دہلی اجلاس میں پاکستان کا شرکت سے انکار

افغانستان پر نئی دہلی اجلاس میں پاکستان کا شرکت سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر نے افغانستان سے متعلق نئی دہلی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ بھارت نے افغانستان کی مدد کے لیے پاکستان کو ایک تجویز پیش کی ہے لیکن پاکستان نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ پاکستان نے اپنے ایک […]

.....................................................

کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب

کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب واقع نسلہ ٹاور کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرانے کے لیے آج اہم اجلاس ہوگا۔ نسلہ ٹاور کو کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے گرانے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ٹاور کو مسمار […]

.....................................................