معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھرپور قوت سے میدان میں آئیں گے: مفتی منیب

معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھرپور قوت سے میدان میں آئیں گے: مفتی منیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عملدرآمد کے تحت جی ٹی روڈ کو خالی کر دیں گے لیکن معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھرپور قوت سے میدان میں آئیں گے۔ مفتی منیب الرحمان نے وزیر آباد میں دھرنے کے […]

.....................................................

جی 20 اجلاس : عالمی رہنما تاریخی کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق ہوگئے

جی 20 اجلاس : عالمی رہنما تاریخی کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق ہوگئے

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) کے رہنماؤں نے ایک عالمی معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی) کے مطابق اٹلی کے شہر […]

.....................................................

امریکی صدر جو بائیڈن یورپ کے دورے پر

امریکی صدر جو بائیڈن یورپ کے دورے پر

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کٹرکیتھولک امریکی صدر کی پہلی منزل روم ہوگی جہاں وہ پوپ سے ملاقات کریں گے۔ وہ روم میں جی 20 اجلاس میں جمہوری قدروں اور گلاسگو میں سی او پی 26 اجلاس میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے امریکی موقف کا اظہار کریں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن جمعے کے روز […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے صوبے کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو صبح 10بجے طلب کیا ہے۔ ایوان کی کارروائی میں […]

.....................................................

‘میانمار کا مسئلہ آسیان کی صلاحیتوں کا امتحان ہے’

‘میانمار کا مسئلہ آسیان کی صلاحیتوں کا امتحان ہے’

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) آسیان کے سربراہوں کی کانفرنس برونئی کے بندر سیری بیگاوان میں منگل کو شروع ہوئی۔ میانمار نے ناراضگی میں اپنا کوئی نمائندہ نہیں بھیجا کیونکہ فوجی جنٹا کے سربراہ کو اس کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا تھا۔ جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم (آسیان) کی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی […]

.....................................................

روس جلد ہی افغانستان کو امداد فراہم کرے گا

روس جلد ہی افغانستان کو امداد فراہم کرے گا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک مذاکراتی اجلاس کا انعقاد کرے گا۔ ماسکو حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے انسانی امداد بھی بہت جلد روانہ کی جائے گی۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف کا کہنا […]

.....................................................

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے ملک میں […]

.....................................................

پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع

پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس 19 سے 21 اکتوبر تک منعقد ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، امکان ہے کہ پاکستان آئندہ چار ماہ تک بددستور گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔ عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی […]

.....................................................

جام کمال کرسی بچا پائیں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

جام کمال کرسی بچا پائیں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ وزير اعلیٰ جام کمال […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے و فاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ اراکین کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے […]

.....................................................

ای سی سی اجلاس؛ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری پھر ملتوی

ای سی سی اجلاس؛ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری پھر ملتوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک بار پھر ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری نہ دی جا سکی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس گزشتہ روز ( پیر ) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرقیادت ہوا۔ اجلاس میں ٹیکسٹائل پالیسی پر غو رخوض کیا گیا […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا۔ پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے. جب کہ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل […]

.....................................................

پالیسی کے اصولوں پر مشترکہ اجلاس طلب کرنے کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع

پالیسی کے اصولوں پر مشترکہ اجلاس طلب کرنے کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چار افراد پر مشتمل ایک گروپ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا کہ وہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ وفاقی حکومت کو آئین کے آرٹیکل 29 پر غور کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا حکم دے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق آرٹیکل 29 ’پالیسی کے […]

.....................................................

آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے: رانا ثنااللہ

آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ن) لیگ کے اجلاس میں نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرڈیننس کو چیلنج کرنے سے […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی تحریک منظور

انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی تحریک منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے متنازع انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی تحریک قومی اسمبلی سے منظور کرالی۔ تحریک منظور کیے جانے کے خلاف مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ارکان احتجاج کرتے رہ گئے۔ اس حوالے سے گفتگو […]

.....................................................

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں گے

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا وسط ایشیائی ملک کا یہ تیسرا دورہ ہے، دورے کے دوران اعلیٰ سطح کا وزارتی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں۔ تین روز قبل وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں الیکشن کمیشن پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرتے ہوئے […]

.....................................................

کانگریس کے دھواں دار اجلاس میں بلینکن کا افغانستان سے انخلا کا دفاع

کانگریس کے دھواں دار اجلاس میں بلینکن کا افغانستان سے انخلا کا دفاع

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلینکن نے گذشتہ ماہ سرانجام دیے گئے افغانستان سے فوجی انخلا کے کام کا ٹھوس انداز سے دفاع کیا، جس اقدام کے ذریعے دو عشروں سے جاری امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ عمل میں لایا گیا۔ پیر کے روز کانگریس کی امور خارجہ کی […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، اپوزیشن کے احتجاج کا امکان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، اپوزیشن کے احتجاج کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مجلس شوری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس سے صدر ممکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے، مشترکہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے پہلے یہ اجلاس صبح 11 بجے ہونا […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارلیمانی سال مکمل ہونے پر 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جا رہا ہے، جس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے، اس موقع پر اپوزیشن نے […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم جی-7 اجلاس میں طالبان پر پابندیوں کا منصوبہ پیش کریں گے

برطانوی وزیراعظم جی-7 اجلاس میں طالبان پر پابندیوں کا منصوبہ پیش کریں گے

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے جی-7 کے سربراہان کا ورچوئل اجلاس بلایا ہے جس میں وہ طالبان پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے لیے رکن ممالک کو قائل کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کل ہونے والے […]

.....................................................

تیسرے مارشل لاء کی کہانی

تیسرے مارشل لاء کی کہانی

تحریر : ایم سرور صدیقی 4 جولائی 1977ء کی شام کابینہ کا اجلاس تھا وزیراعظم غیر معمولی طور پر سنجیدہ تھے۔ جنرل ضیاء الحق بھی اس اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس ختم ہوا تو ذوالفقار علی بھٹو اپنے کمرے میں چلے گئے جنرل ضیا بھی ان کے ہمراہ تھے وہ تقریباً 10 منٹ تک مسٹر […]

.....................................................

پاکستان کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں مدعو نہ کیے جانے کی شدید مذمت

پاکستان کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں مدعو نہ کیے جانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ افغانستان سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کو مدعو نہ کرنا سلامتی کونسل کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نےکہا کہ پاکستان نے طالبان کو مذاکرات کی […]

.....................................................

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس اوپیزبارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں […]

.....................................................