صدر زرداری کا حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کا وعدہ

صدر زرداری کا حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کا وعدہ

اسلام آباد : امریکی اراکین کانگریس نے دعوی کیا ہے کہ صدر زرداری نے ان سے ملاقات کے دوران حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔ صدر زرداری نے یہ وعدہ منگل کو مائیکل میک کال کی قیادت میں ملنے والے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وفد سے ملاقات میں کیا۔ امریکی […]

.....................................................

نومبر میں پاکستان کے سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان

نومبر میں پاکستان کے سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان

نومبر کے تیسرے ہفتے سے پاکستان کی سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان ہے اور حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں نے سیاسی آلے تیز کرنے شروع کر دئیے ہیں اور اس سال موسم سرما جلسے، جلوسوں اور دھرنوں کی نظر ہوگا جس سے شاید اسلام آباد بھی محفوظ نہ رہے۔ ذرائع کے مطابق کئی […]

.....................................................

تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کریگی۔ عمران خان

تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کریگی۔ عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اور ان کے ساتھی تاریخ کا حصہ بن چکے، تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کرے گی، کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے سے دوسروں کو سبق حاصل کرنا چاہیے۔ چین کے دورہ سے واپسی پر بینظیر بھٹو انٹرنیشنل […]

.....................................................

صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی فون پر بات چیت میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری نے کامیاب استحکام جمہوریت ریلی پر الطاف حسین کو مبارکباد پیش کی۔ جبکہ الطاف حسین نے صدر زرداری کو استنبول انٹرنیشنل کانفرنس کی مبارکباد دی۔ […]

.....................................................

سیاسی میدان گرم

سیاسی میدان گرم

موسم سرما کے شروع ہوتے ہی جہاں سردی میں اضافہ ہو گیا ہے وہاں ملک کا سیاسی موسم انتہائی گرم ہے۔ حالیہ ہونے والے ایک سروے کے مطابق اکیاون فیصد پاکستانی سیاست میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ اکیاون فیصد لوگ شاید سرد علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ بقیہ لوگ گرم علاقوں میں رہتے […]

.....................................................

مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں مہنگائی کی شرح 11.3فیصد

مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں مہنگائی کی شرح 11.3فیصد

رواں سال کے دوران مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی چار ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 11.3فیصد ریکارڈ کی گئی ہے .یہ بات سیکرٹری شماریات آصف باجوہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بتائی۔ ان کے مطابق بجلی اور پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی کی شرح […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آغازحقوق بلوچستان پیکیج سے متعلق ہونیوالی پیشرفت اورتوانائی کے بحران پرغورہوگا۔ اجلاس میں ملک میں قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

.....................................................

پنشن ادا نہ کی تو ریلوے افسران کی تنخواہ روک دینگے۔ چیف جسٹس

پنشن ادا نہ کی تو ریلوے افسران کی تنخواہ روک دینگے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ریلوے انجنوں کی مرمت کیلئے معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ریلوے ملازمین کو تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی نہ ہوئی تو اعلی افسران کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم دیں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ ہیلری

حقانی نیٹ ورک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ ہیلری

اسلام آباد : امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکا طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔ بات چیت اور لڑائی ساتھ ساتھ ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں سینئر اینکر پرسنز سے بات چیت کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکا نے حقانی نیٹ ورک سے رابطہ […]

.....................................................

ہیلری کلنٹن آج پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملیں گی

ہیلری کلنٹن آج پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملیں گی

اسلام آباد : ہیلری کلنٹن آج پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملیں گی، امریکی وزیرخارجہ کہتی ہیں افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان امریکا کا ساتھ دے یا مسائل کا حصہ بن جائے۔ امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے پاکستانی سرحد سے افغانستان میں بڑھتے ہوئے حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

مجرم قوم پر حکمرانی کر رہا ہے۔ عمران خان

مجرم قوم پر حکمرانی کر رہا ہے۔ عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مجرم اس وقت قوم پر حکمرانی کر رہا ہے۔اسلام آباد میں اپنی کتاب پاکستان کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سیاست دانوں نے قوم کو بہت مایوس کیا ہے، ملک […]

.....................................................

خواتین کی جبری شادی پر دس سال تک کی سزا ہو گی

خواتین کی جبری شادی پر دس سال تک کی سزا ہو گی

اسلام آباد : قومی اسمبلی نے تعزیرات پاکستان میں فوجداری قوانین کے ترمیمی بل کی منظوری دیدی، بل کے تحت خواتین کی قرآن سے شادی قانونا جرم ہو گی اور اس پر تین سے سات سال قید کی سزا تجویز کی گئی۔ قومی اسمبلی میں دونیا عزیز نے تعزیرات پاکستان میں فوجداری قوانین کا ترمیمی […]

.....................................................

پنجاب پائلٹ کالجز کے ملازمین کو آج تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

پنجاب پائلٹ کالجز کے ملازمین کو آج تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب پائلٹ کالجز کے ملازمین کو آج دوپہر ایک بجے تک تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونا ٹھیک نہیں۔ گھر میں تنخواہ نہ پہنچے تو قیامت آ جاتی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی […]

.....................................................

اسلام آباد: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

اسلام آباد: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں سی ڈی اے کے ملازم کی گھریلو تنازعہ پر پولیس اور بیوی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق جبکہ اہلیہ اور ایک کانسٹیبل شدید زخمی ہو گئے۔  پولیس کے مطابق سیکٹر آئی ٹین میں رہائش پذیر خاتون گلشن بی بی کا اپنے شوہر مسعود الہی کے ساتھ جھگڑا […]

.....................................................

حنا، گراسمین ملاقات: اسٹریٹیجک ڈائیلاگ جاری رکھنے پر اتفاق

حنا، گراسمین ملاقات: اسٹریٹیجک ڈائیلاگ جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور امریکا نے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ جاری رکھنے اور اس میکنزم کے تحت باقی ماندہ ورکنگ گروپس کے اجلاس جلد بلانے پر اتفاق کر لیا۔ وزیر خارجہ حنا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ واشنگٹن سے پاکستان کے خلاف ہونے والی بیان بازی بند کی جائے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور […]

.....................................................

اسلام آباد : اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں

اسلام آباد : اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں

وفاقی پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑ کرچار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں بھاری تعد اد میں کلاشنکوف، مشین گنیں اور دیگر خود کار اسلحہ شامل ہے۔ پولیس کے مطابق پہلی کاروائی میں تھانہ گولڑہ کے علاقے گولڑہ موڑ میں پولیس ناکے پر پولیس نے […]

.....................................................

پشاور: چیک پوسٹ پر پانچ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: چیک پوسٹ پر پانچ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور میں پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار شدہ افراد نے خود کو ملائشین سفارت خانے کا عملہ بتایا تاہم کوئی شناخت ظاہر نہ کر سکے۔  پشاور میں تھانہ چمکنی کی حدود میں واقع چیک پوسٹ پر معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس نے گاڑی نمبر سات دو سات پانچ […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے ہفتے میں دو چھٹیوں کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے ہفتے میں دو چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ہفتے میں 2 چھٹیوں کی اصولی منظوری دیدی تاہم حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں دی جائے گی۔ توانائی بحران پر وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے دو چھٹیوں کی تجویز کی حمایت […]

.....................................................

چیئرمین نیب غیر متنازع ہونا چاہیے۔ چوہدری نثار

چیئرمین نیب غیر متنازع ہونا چاہیے۔ چوہدری نثار

اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نیب کا چئرمین غیر متنازع شخص کو تعینات کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں چوہدری نثار نے کہا کہ فصیح بخاری پر اپوزیشن سے مشاورت نہیں کی گئی۔ نیب کا ایسا سربراہ ہونا چاہیے جو اپوزیشن کے ساتھ حکومت […]

.....................................................

عائشہ احد ملک کے معاملے پر سینیٹ میں تحریک التواء جمع

عائشہ احد ملک کے معاملے پر سینیٹ میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ نے عائشہ احد ملک کے معاملے پر سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ ایم کیو ایم کے چھ سینیٹرز کے دستخطوں سے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ لاہور کی رہائشی عائشہ احد ملک کی جان کو پنجاب کی ایک اہم […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات اپنے وقت پر ہونگے ،بابر اعوان

سینیٹ انتخابات اپنے وقت پر ہونگے ،بابر اعوان

پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات اپنے وقت پر ہونگے ، سینیٹ انتخابات سے قبل پنجاب اسمبلی توڑنے کی بات طاہر جاوید سے کہلوائی گی ہے ، پیپلزپارٹی نہ لوٹے خریدتی ہے اور نہ ہی بیچتی ہے ۔   اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بابر […]

.....................................................

اسلام آباد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

اسلام آباد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مشتبہ ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔اسلام آباد پولیس کے سربراہ بنی یامین نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ کارروائی ہفتہ کی صبح دارالحکومت […]

.....................................................

ایڈمرل آصف سندھیلہ نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

ایڈمرل آصف سندھیلہ نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

ایڈمرل آصف سندھیلہ نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اسلام آباد میں پی این ایس ظفرنیول ہیڈکوارٹرز میں ایڈمرل آصف سندھیلہ کو پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آصف سندھیلہ نے ایڈمرل نعمان بشیر کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد […]

.....................................................

اپوزیشن کو مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔ گیلانی

اپوزیشن کو مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔ گیلانی

اسلام آباد : مفاہمت کی سیاست سے تنگ وزیراعظم بھی جارحانہ موڈ میں آ گئے، کہتے ہیں اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈہ نہیں اس لئے بجلی بحران پر عوام کو اکسا رہے ہیں۔ عوام کے ووٹوں سے آنے والی حکومت اپوزیشن کے کہنے پر نہیں جائے گی انہیں کوئی مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد […]

.....................................................