بھوک مرتی صحافت

بھوک مرتی صحافت

تحریر : عبدالجبار خان دریشک صحافت کا شعبہ بہت مشکل شعبہ ہے اس پیشے سے وابستہ افراد کس طرح مشکل زندگی بسر کرتے ہیں شاید اس کا انداز ہر انسان کو نہ ہو اس شعبہ سے وابستہ افراد کے سروں پر ہر وقت خطرات منڈلاتے رہتے ہیں ، ہر دوسرا شخص ایک صحافی سے ناراض […]

.....................................................

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

سماٹرا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے جب کہ 18 کو بچا لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا سے منسلک دریائے ٹوبہ میں عید کی تعطیلات کی وجہ سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تفریح کی غرض سے […]

.....................................................

امریکا میں مختلف علاقوں میں فائرنگ، 3 روز میں 70 افراد ہلاک

امریکا میں مختلف علاقوں میں فائرنگ، 3 روز میں 70 افراد ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے مختلف علاقوں میں 3 روز میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 70 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکا کے مختلف علاقوں میں 3 روز میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 70 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے زیادہ تر واقعات ورجینیا ، ٹیکساس ، اوہایو ، آریزونا اور نیویارک ریاستوں […]

.....................................................

نیو جرسی: آرٹ فیسٹیول کے دوران گولیاں چل گئیں، 22 افراد زخمی

نیو جرسی: آرٹ فیسٹیول کے دوران گولیاں چل گئیں، 22 افراد زخمی

نیو جرسی (جیوڈیسک) نیو جرسی میں آرٹ فیسٹیول کے دوران گولیاں چلنے سے بیس افراد زخمی ہو گئے جن میں ایک نوجوان کی حالت تشویشنات بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تقریب کے دوران متعدد افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، مزید تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں آرٹ […]

.....................................................

افغان شہر جلال آباد میں گورنر ہاؤس میں خودکش دھماکا، 10 افراد ہلاک

افغان شہر جلال آباد میں گورنر ہاؤس میں خودکش دھماکا، 10 افراد ہلاک

جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں گورنر ہاؤس کے نزدیک خود کش حملے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے دارالحکومت جلال آباد میں گورنر ہاؤس کے کمپاؤنڈ میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے […]

.....................................................

عید کی خوشیاں محروم افراد کے ساتھ

عید کی خوشیاں محروم افراد کے ساتھ

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان خالق کائنات نے امت مسلمہ پر احسان فر ماتے ہوئے عید الفطر اور عید الاضحی جیسے خوشی کے مقدس تہوار عطاء فرمائے جن کے آتے ہی ہر مسلمان کے دل میں قدرتی طور پر جوش و ولولہ پیداہوجاتا ہے ۔ عید الفطر کے دن اللہ تعالیٰ بندوں کو روزوں اور […]

.....................................................

کابل میں سرکاری عمارت کے قریب خود کش حملہ، 13 افراد ہلاک

کابل میں سرکاری عمارت کے قریب خود کش حملہ، 13 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں سرکاری عمارت کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت دیہی بہبود وترقی کی عمارت کے قریب خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ […]

.....................................................

شام کے صوبے ادلب میں روسی طیاروں کی بمباری، 44 افراد جاں بحق

شام کے صوبے ادلب میں روسی طیاروں کی بمباری، 44 افراد جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) شام کے صوبے ادلب میں افطاری کے وقت روسی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شامی حالات و واقعات پر نظر رکھنے والے گروپ سیرین آبزرویٹری کے مطابق لڑاکا طیاروں نے باغیوں کے زیرقبضہ صوبے ادلب میں بمباری کی جس میں 44 افراد جاں بحق ہوگئے جو کہ […]

.....................................................

نائیجیریا کی مسجد میں افطار کے دوران 3 خودکش حملے، 10 افراد جاں بحق

نائیجیریا کی مسجد میں افطار کے دوران 3 خودکش حملے، 10 افراد جاں بحق

دیفا (جیوڈیسک) نائیجیریا کی ایک مسجد میں افطار کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا کے جنوب مشرقی شہر دیفا میں واقع مقامی مسجد میں تین خودکش حملے کیے گئے، حملہ آوروں نے […]

.....................................................

افغانستان میں علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق

افغانستان میں علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں حکومت کے خلاف جنگ کو حرام قرار دینے والے علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں دارے کے مطابق کابل میں علما و مشائخ کے اجلاس کے باہر زوردار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد کے جاں […]

.....................................................

بلجیئم میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

بلجیئم میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

برسلز (جیوڈیسک) بیلجیم میں کراس فائرنگ میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ ایک عورت کو یر غمال بنا لیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بیلیجیم کے شہر لیژ میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 2 […]

.....................................................

ٹورنٹو میں بھارتی ریسٹورنٹ میں دھماکہ، 15 افراد زخمی

ٹورنٹو میں بھارتی ریسٹورنٹ میں دھماکہ، 15 افراد زخمی

ٹورنٹو (جیوڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھارتی ریسٹورنٹ پر دھماکا ہوا جس میں پندرہ افراد زخمی ہو گئے۔ ٹورنٹو کے قریبی علاقے مسی ساگا کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے، پندرہ زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق دو افراد مشتبہ ڈیوائس کےساتھ ریسٹورنٹ میں داخل ہوئے اور پھر […]

.....................................................

افغانستان میں کار بم دھماکہ، 16 افراد جاں بحق

افغانستان میں کار بم دھماکہ، 16 افراد جاں بحق

قندہار (جیوڈیسک) افغان صوبے قندہار میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ چالیس افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک منی بس میں نصب تھا، جو مصروف بازار میں پھٹ گیا۔ مقامی لوگ اس وقت بازار میں افطاری کی خریداری میں مصروف […]

.....................................................

کیوبا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 110 افراد ہلاک

کیوبا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 110 افراد ہلاک

ہوانا (جیوڈیسک) کیوبا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 110 افراد ہلاک ہو گئے۔ کیوبا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ہوانا شہر کے جوزمارتی ایئرپورٹ سے بوئنگ 737 نے پرواز کی جس میں 104 مسافروں سمیت عملے کے 9 ارکان سوار تھے تاہم طیارہ کچھ دیر بعد ہی […]

.....................................................

ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ، طلبہ سمیت 10 افراد ہلاک

ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ، طلبہ سمیت 10 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک سکول میں فائرنگ کا واقعہ، سکول کے ہی ایک طالب علم نے دیگر طلبہ پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ امریکی صدر نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکی […]

.....................................................

افغان شہر جلال آباد میں خودکش دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد جاں بحق

افغان شہر جلال آباد میں خودکش دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغان شہر جلال آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے اور فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے مرکزی دروازے پر ہوا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پہلے خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے بعد دیگر […]

.....................................................

آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مغربی آسٹریلیا کے علاقے اوسنگٹمن میں ساحل پر پیش آیا، مرنے والوں میں خاتون اور اس کے 4 بچے اور دو مرد شامل ہیں جن کے جسموں پر […]

.....................................................

پشاور کے جی ٹی روڈ پرہوٹل میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

پشاور کے جی ٹی روڈ پرہوٹل میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر بلال ٹاؤن کی سڑک پر واقع نجی ہوٹل میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق گئے۔ پشاور کے جی ٹی روڈ پر بلال ٹاؤن کی سڑک کے کنارے واقع نجی ہوٹل کی چوتھی منزل پر زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ہوٹل کے […]

.....................................................

شام پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 9 افراد ہلاک

شام پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 9 افراد ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) شام کے جنوبی علاقے قسوی میں اسرائیلی فضائیہ کے میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی مرکز کو نشانہ بنایا، میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے جب کے اسلحے کے ڈپو کو بھی […]

.....................................................

سعودی اتحادی فوج کا یمن پر ایک اور حملہ، 6 افراد ہلاک

سعودی اتحادی فوج کا یمن پر ایک اور حملہ، 6 افراد ہلاک

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کا حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شاہی محل پر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ، جوابی کارروائی میں صنعا کے صدارتی محل پر دو بم گرا دیے گئے، حملے میں چھ افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے۔ سعودی اتحادی فوج کے مطابق فضائی حملہ گزشتہ روز حوثی باغیوں کی […]

.....................................................

افغانستان کی مسجد میں دھماکا، 13 افراد جاں بحق

افغانستان کی مسجد میں دھماکا، 13 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) مشرقی افغانستان میں ووٹر رجسٹریشن مرکز کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ خوست میں الیکشن کے سلسلے میں ووٹر رجسٹریشن کا عمل جاری تھا کہ اس دوران مرکز کی مسجد میں نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران زوردار […]

.....................................................

طرابلس: الیکشن کمیشن پر حملہ، 12 افراد ہلاک

طرابلس: الیکشن کمیشن پر حملہ، 12 افراد ہلاک

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے حکام نے بتایا ہے کہ دارالحکومت طرابلس میں ملک کے انتخابی کمیشن پر ہونے والے حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کم از کم ایک حملہ آور نے اپنے آپ کو بھک سے اڑا لیا، جب کہ دیگر شدت پسندوں نے عمارت پر دھاوا بول دیا۔ داعش […]

.....................................................

افغانستان میں 4 دھماکے، طلبا اور صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق

افغانستان میں 4 دھماکے، طلبا اور صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندھار کے ضلع دامان میں 4 بم دھماکوں میں طالبعلموں اور صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق اور110 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کی رپورٹ مطابق صوبے قند ھارمیں خودکش حملہ آور نے غیرملکی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 20 شہری جاں بحق […]

.....................................................

یمن میں شادی کی تقریب پر فضائی بم باری، دلہن سمیت 20 افراد ہلاک

یمن میں شادی کی تقریب پر فضائی بم باری، دلہن سمیت 20 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں شادی کی تقریب پر فضائی کارروائی کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے شمالی صوبے حجاح کے ضلع بنی قیس میں شادی کی تقریب میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد ہلاک اور 46 […]

.....................................................
Page 1 of 209123Next ›Last »