تھری جی ، فور جی نیلامی: 10 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، اسحاق ڈار

تھری جی ، فور جی نیلامی: 10 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ نے ملاقات کی ہے، اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ تھری جی اور فور جی کی نیلامی سے ٹیکنالوجی سیکٹر میں 10 لاکھ افراد کو روز گار ملے گا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تعلیم ، زراعت اور ہیلتھ کے شعبوں میں انقلاب آئے گا۔ وزیر اعظم […]

.....................................................

کراچی: دہلی کالونی میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

کراچی: دہلی کالونی میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں بم دھماکے کے بعد پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 40 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں جمعے کو ہونے والے بم دھماکے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ رات گئے ایس پی صدر سلمان حسین اور اے […]

.....................................................

کراچی: دہلی کالونی کے قریب دھماکا

کراچی: دہلی کالونی کے قریب دھماکا

کراچی: ڈیفنس فیز 4 دہلی کالونی میں کارپیٹ کے شوروم کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 دہلی کالونی میں کارپیٹ کے شوروم قریب دھماکےکے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ کئی گھروں […]

.....................................................

گجرانوالہ: کامونکی میں گھر میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق

گجرانوالہ: کامونکی میں گھر میں گیس بھر جانے سے  3  افراد جاں بحق

گجرانوالہ (جیوڈیسک) کامونکی میں گھر میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں ایک گھر میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت شفقت، سلمان اور یوسف کے ناموں سے ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

3 افراد لاکھوں روپے مالیت کے مشروبات کی بوتلیں چرا کر لے گئے

پھالیہ: 3 افراد لاکھوں روپے مالیت کے مشروبات کی بوتلیں چرا کر لے گئے، تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے نواحی موضع کیلو کے رہائشی تاج محمد ولد بہار دین نے پائلٹ سیکنڈری سکول پھالیہ کے قریب تاج اینڈ کو کے نام سے مشروبات کی ایجنسی بنارکھی ہے۔ گذشتہ رات محمد خاں ولد احمد خاں، نسیم […]

.....................................................

دنیا کے 100 بااثر افراد میں عام آدمی پارٹی کے اروند کیجری وال سرفہرست

دنیا کے 100 بااثر افراد میں عام آدمی پارٹی کے اروند کیجری وال سرفہرست

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ہفتہ وار جرید ے ٹائم میگزین ریڈرز پول میں بھارتی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجری وال دنیا کے سب سے بااثر افراد میں پہلے نمبر پر آگئے جبکہ نریندر مودی کا نمبر دوسرا ہے۔ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی 13 ویں نمبر پر ہیں۔ امریکی جریدے کی جاری […]

.....................................................

عراق میں چیک پوسٹ پر کار بم دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 27 زخمی

عراق میں چیک پوسٹ پر کار بم  دھماکا،  11  افراد جاں بحق، 27  زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش کاربم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے فلوجہ میں فضائی کارروائی میں 39 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام کاکہنا ہے کہ […]

.....................................................

نیوجرسی: آبادی کے قریب جنگل میں آگ، 250 افراد محفوظ مقام پر منتقل

نیوجرسی: آبادی کے قریب جنگل میں آگ، 250 افراد محفوظ مقام پر منتقل

نیوجرسی (جیوڈیسک) مشرقی نیوجرسی کے جنگلات میں لگنے والی آگ آبادی تک پھیل گئی ، قریبی علاقے کو خالی کرالیا گیا۔ امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگل میں لگنے والی آگ تیز ہواوٴں کے باعث پھیل رہی ہے اور آگ نے جنگل کے بڑے حصے کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ حکام کے مطابق قریبی […]

.....................................................

صوابی: یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

صوابی: یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ  7  افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

صوابی (جیوڈیسک) یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 7 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس کے مطابق یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں […]

.....................................................

شادی کی تقریب میں جھگڑا کے دوران پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج

مصطفی آباد/للیانی: شادی کی تقریب میں جھگڑا کے دوران پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے 12افراد کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق ٹریفک وارڈن محمد مشتاق کے مطابق برید وغیرہ شادی کے موقع پر فائرنگ کر رہے تھے کہ میں نے اپنے گاڑی سٹرک کنارے کھڑی کر دی ، برید نے12نا معلوم ساتھیوں کے […]

.....................................................

سرفراز عرف گودی کی فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد قتل

مصطفی آباد/للیانی: سرفراز عرف گودی کی فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد قتل، سرفراز کا اپنے بھائی لیاقت کے ساتھ رشتے کا تنازع تھا جس پر اس نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر اس کا بیٹا سکندر ،بھتیجا مبین رضا اور بھتیجی سونیا شدید زخمی ہو گئی، جنہیں طبی امداد کیلئے […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: دیرنیہ دشمنی، دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: دیرنیہ دشمنی، دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں دیرنیہ دشمنی کی بنا پر دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ایک شدید زخمی ہو گیا۔ دیرینہ دشمنی کی وجہ سے دو گرپوں میں فائرنگ سے محمد شفیق، محمد بخش، ساجد موقع پر جاں بحق جبکہ ر یاض احمد شدید زخمی ہو […]

.....................................................

لاہور میں تیز رفتار کاروں کے آپس میں ٹکرانے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار کاروں کے آپس میں ٹکرانے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) مغل پورہ میں شالیمار لنک روڈ پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں شالیمار لنک روڈ کے فلائی اوور پر تیز رفتار کار موٹر سائیکل سوار […]

.....................................................

فرقہ وارانہ فسادات: سات سال میں 2090 افراد ہلاک

فرقہ وارانہ فسادات: سات سال میں 2090 افراد ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کو بتایا گیا کہ گزشتہ سات سالوں کے دوران ملک میں فرقہ وارانہ حملوں میں دو ہزار نوّے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز بدھ کو سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر صغریٰ امام، سینیٹر عبدالرؤف، سینیٹر سید مظفر حسین شاہ، سینیٹر الیاس بلور اور سینیٹر سید […]

.....................................................

پرانی سبزی کے قریب دھماکہ

پرانی سبزی کے قریب دھماکہ

کراچی: پرانی سبزی کے قریب دھماکہ،2 افراد زخمی، پولیس ۔پرانی سبزی منڈی کے قریب انسپیکٹر شفیق تنولی کے گھر کے قریب دھماکہ، ڈی ایس پی ناصر کودھی۔

.....................................................

ضرورت مند افراد کو خون کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے، سیف الدین

کراچی: صدر شباب ملی کراچی سیف الدین نے کہا ہے کہ شباب ملی بلڈڈونرز سوسائٹی کے تحت کراچی کے مختلف علاقوں میں اب تک لگائے گئے بلڈڈونرز کیمپس میں نوجوانوں نے بہت بڑی تعداد میں خون کے عطیات دیئے ہیں جس سے بلڈبینک کا قیام عمل میں آچکا ہے اور ضرورت مند افراد کو خون […]

.....................................................

ملک کے بعض مدارس اسلامی ممالک سے امداد وصول کر رہے ہیں، وزارت داخلہ

ملک کے بعض مدارس اسلامی ممالک سے امداد وصول کر رہے ہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کے مطابق 2008 سے اب تک ملک بھر میں ہونے والے فرقہ وارانہ حملوں میں 2 ہزار 90 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ان حملوں میں 173 ملزمان کو سزا ہوئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں پیش کئے جانے والے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ ماضی […]

.....................................................

لاہور :نامعلوم افراد نے ماں بیٹی کو گلہ دبا کر ہلاک کردیا

لاہور :نامعلوم افراد نے ماں بیٹی کو گلہ دبا کر ہلاک کردیا

لاہور (جیوڈیسک) کے علاقے جوہر ٹاوٴن میں نامعلوم افراد نے ماں بیٹی کو گلہ دبا کر قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق جوہر ٹاوٴن کے اے ون بلاک میں ماں بیٹی کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا۔ ایس پی صدر ملک اویس کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ایس پی سول لائن ذیشان شفیق صدیقی کی میڈیا سے خصوصی بات چیت

ایس پی سول لائن  ذیشان شفیق صدیقی کی میڈیا سے خصوصی بات چیت

گو جرا نوالہ ( سردار عرفان طا ہر سے ) جرائم پیشہ افراد کو اپنی حدود میں آزا دانہ نقل و حرکت نہیں کر نے دیں گے۔علاقہ میں موجود 1632 A اور B کیٹگری کے اشتہا ریو ں اور عدالتی مفرور وں کو فوری گرفتا ر کر کے جیل بھیجا جا ئے گا ۔ ہر […]

.....................................................

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 30 زخمی، دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، الطاف حسین

.....................................................

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  3  افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے منیر مینگل روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود دونوں افراد اور قریب سے گزرنے والا ایک موٹر سائیکل […]

.....................................................

پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پشاور میں فائرنگ سے  2  افراد جاں بحق، ایک زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق فائرنگ چمکنی کے علاقے انقلاب روڈ پر واقع سبزی منڈی میں کی گئی جس سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ لاشوں اور زخمی کو […]

.....................................................

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منیر مینگل روڈ پر پیش آیا ، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد جاں […]

.....................................................

لاپتا افراد کے کیس میں حکومتی رپورٹ پر پشاور ہائیکورٹ کا عدم اطمینان

لاپتا افراد کے کیس میں حکومتی رپورٹ پر پشاور ہائیکورٹ کا عدم اطمینان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کے معاملے میں وفاقی اور صوبائی حکومت کو حلف نامے داخل کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ حکومت کو چاہیے کہ لوگوں کو تکالیف سے نکالے۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے پیش کی گئی رپورٹ میں 229 میں سے 13 افراد […]

.....................................................