شام کے شہر حمس میں 2 کار بم دھماکے، 25 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

شام کے شہر حمس میں  2  کار بم دھماکے،  25  افراد ہلاک،  100  سے زائد زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے شہر حمس میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 107 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر حمس میں 2 کاروں میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے 25 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 107 زخمی […]

.....................................................

اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکا، پولیس آپریشن، 30 افراد گرفتار

اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکا، پولیس آپریشن، 30  افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروٹ منڈی بم دھماکے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے، پولیس نے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔اسلام آباد کی سبزی منڈی میں بدھ کوامرود کی پیٹیوں میں چھپائے گئے بم نے 24 معصوم مزدوروں کی جانیں […]

.....................................................

رسم مہندی کے موقع پر فائرنگ، 2 افراد زخمی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

کروڑ لعل عیسن: رسم مہندی کے موقع پر فائرنگ۔ 2 افراد زخمی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر 102 میں محمد رمضان کے نواسے جاوید حسین کی شادی کے موقع پر رسم مہندی کے روز سجاد حسین ، تصور حسین پستول سے فائرنگ کے نتیجہ میں زخمی ہو گئے۔ جنہیں […]

.....................................................

اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی، 120 سے زائد زخمی

اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی، 120 سے زائد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 میں واقع فروٹ منڈی میں آج صبح روزانہ کی طرح مختلف علاقوں سے […]

.....................................................

ٹانک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

ٹانک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

ٹانک (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے کوٹ خٹک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ٹانک میں جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے گومل کے گاؤں کوٹ خٹک میں واقع ایک ہوٹل پر چند لوگ چائے پینے میں مصروف تھے کہ ایک گاڑی میں سوار نامعلوم افراد آئے […]

.....................................................

بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہد نے سبی ریلوے اسٹیشن اور اسلام آباد میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ عوامی مراکز پرحملوں میں بے گناہ افراد کی ہلاکت افسوس ناک ہے، بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا شرعاً ناجائز اور حرام ہے،ایسے […]

.....................................................

راولپنڈی: پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق

راولپنڈی: پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر […]

.....................................................

وزیرستان : شکتوئی میں گاڑی پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

وزیرستان :  شکتوئی میں گاڑی پر فائرنگ سے  8  افراد ہلاک

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں گاڑی پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ، ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکتوئی کے علاقے بوبڑ میں ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ سے گاڑی میں سوار 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]

.....................................................

عراق: عسکریت پسندوں کے حملوں سے 12 افراد جاں بحق، 25 شدت پسند ہلاک

عراق: عسکریت پسندوں کے حملوں سے  12  افراد جاں بحق،  25  شدت پسند ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) سکیورٹی ترجمان برگیڈئیر جنرل سعد مان نے بتایا منگل کو ہونے والے خون ریزہ واقعے میں فوجی اہلکاروں نے پچیس شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کاروائیاں تیس اپریل کے الیکشنز کو ملتوی کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ عراق میں سال دو ہزار چودہ میں […]

.....................................................

لاہور : زیر تعمیر بلڈنگ کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

لاہور : زیر تعمیر بلڈنگ کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں زیر تعمیر بلڈنگ کی چھت گرنے سے دو شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ تین افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ لاہور کے علاقے مناواں جی ٹی روڈ پر ایک نجی ہاؤسنگ سکیم میں زیر تعمیر دو دکانوں کی چھت گرنے سے دو مزدور صدیق اور عثمان موقع […]

.....................................................

کلکوٹ کوہستان: گھر پر مٹی کا تودہ گر گیا، 11 افراد کے دب جانے کا خدشہ

کلکوٹ کوہستان: گھر پر مٹی کا تودہ گر گیا، 11  افراد کے دب جانے کا خدشہ

دیربالا (جیوڈیسک) دیربالا کے علاقے کلکوٹ کوہستان میں گھر پر مٹی کا تودہ گر گیا، 11 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے ،ا مدادی ٹیمیں روانہ ہو گئی۔ دیربالا کی یونین کونسل کلکوٹ کوہستان کے علاقے بدران میں گھر پر مٹی کا تودہ گر گیا، مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا،گھر […]

.....................................................

مصر میں قبائلی تصادم کے دوران 23 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر میں قبائلی تصادم کے دوران  23  افراد ہلاک، متعدد زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے صوبہ اسوان میں دو قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق مصر کے جنوبی صوبہ اسوان میں النوبہ اور الھلائل نامی دو قبائل سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا۔ اس دوران بچوں […]

.....................................................

سڑک کے حادثات میں ایک موٹرسائیکل سوار ہلاک ہونے سمیت پانچ افراد زخمی ایک کی حالت نازک

پیرمحل : سڑک کے حادثات میں ایک موٹرسائیکل سوار ہلاک ہونے سمیت پانچ افراد زخمی ایک کی حالت نازک تفصیل کے مطابق چک نمبر752گ ب میں موٹرسائیکل ٹکرانے کے نتیجہ میں محمد رمضان ولد تاج علی اور محمد حنیف ولد خدابخش شدید زخمی ہوگئے جن کو سول ہسپتال میں طبی امدا ددی گئی۔ محمد رمضان […]

.....................................................

تھر :خشک سالی اور جان لیوا امراض سے جاں بحق افراد کی تعداد 224 ہو گئی

تھر :خشک سالی اور جان لیوا امراض سے جاں بحق افراد کی تعداد 224  ہو گئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں مزید دو بچیاں دم توڑ گئیں۔ خشک سالی اور جان لیوا امراض اب تک 224 افرادکی جان لے چکے ہیں۔ سول اسپتال مٹھی میں اب بھی 58بچے زیرعلاج ہیں۔جن کے علاج معالجے کے لئے مطلوبہ سہولتوں کی فراہمی ایک سوالیہ نشان ہیایک ایک بیڈ پر دو، دو […]

.....................................................

چکوال: ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی

چکوال: ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی

چکول (جیوڈیسک) چکوال میں منی ٹرک کھائی میں گرنے کے باعث 2 خاندانوں کے 17 افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سرگودھا کے گاوٴں چھوٹا ساہیوال سے منی ٹرک میں سوار 2 خاندانوں کے 61 افراد پیر کھارا دربار جارہے تھے۔ منی ٹرک مارٹن کلاں کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے […]

.....................................................

امتحانی مراکز کی سو گز کی حدود کے اندر غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی

جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر/ایڈمنسٹریٹر ضلعی حکومت راجہ خرم شہزاد عمر نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت حکم نامہ جاری کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے بی اے/بی ایس سی سالانہ امتحانات2014ء کے سلسلہ میں ضلع کی حدود میں بنائے گئے امتحانی مراکز کی سو گز کی حدود کے اندر […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد میں پرتشدد واقعات سلسلہ جاری ہے ، سپر ہائی وے انگارہ گوٹھ کے قریب سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ مقتولین کے ہاتھ پائوں بندھے ہوئے ہیں ، پولیس کے مطابق دونوں […]

.....................................................

ملتان میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

ملتان میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹلہ تولے خان میں دو افراد مسجد کے احاطے میں جھنڈا لگارہے تھے۔ اس دوران توازن خراب ہونے پر جھنڈے کا لوہے کا ڈنڈا ہائی ٹینشن وائر سے ٹکرا گیا۔ جس سے 20 سالہ عارف اور 22 سالہ شان کرنٹ […]

.....................................................

افغان صوبے سرائے پل میں انتخابی امیدوار سمیت 9 افراد قتل

افغان صوبے سرائے پل میں انتخابی امیدوار سمیت  9  افراد قتل

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے سرائے پل میں انتخابی امیدوار سمیت 9 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ صوبائی گورنر عبدالجبار کا کہنا ہے کہ انتخابی امیدوار حسین نزاری سمیت 9 افراد کو طالبان نے تین دن پہلے اغوا کیا تھا۔ حکام کو اطلاعات ملیں کہ ان افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ 4 […]

.....................................................

کوئٹہ میں گاڑی پرفائرنگ ، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

کوئٹہ میں گاڑی پرفائرنگ ، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں گاڑی پرفائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سٹیلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی، فائرنگ سے گاڑی میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئ […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم کے دو کارکنوں سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی: ایم کیو ایم کے دو کارکنوں سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے گھگر پھاٹک کے قریب سے دو تشدد زدہ لاشیں ملیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو اغواء کے بعد تشدد اور فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ مقتولین کی شناخت منصور اور ثناء اللہ کے نام سے کر لی گئی۔ دونوں لانڈھی کے رہائشی اور ایم کیو ایم کے کارکن […]

.....................................................

حافظ آباد کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق، 14 زخمی

حافظ آباد کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق، 14 زخمی

حافظ آباد (جیوڈیسک) مدہریاں والا بائے پاس کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ جلال پور بھٹیاں سے حافظ آباد آنے والی تیز رفتار مسافر بس مدہریاں والا بائی پاس کے قریب کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں […]

.....................................................

سانحہ پتھری بل

سانحہ پتھری بل

پتھری بل فرضی جھڑپ معاملے کو اگرچہ 14 برس مکمل ہوگئے لیکن اب بھی اس سانحہ میں مارے گئے افراد کے لواحقین انصاف کی تلاش میں ہیں، حالانکہ قابض بھارتی فوج نے شواہدوں اور ثبوتوں کی کمی کی بناء پر یہ کیس بند کر دیا لیکن جھڑپ متاثرین کی امیدیں اب بھی نہیں ٹوٹی ہیں۔ […]

.....................................................

لاہور: گلشن راوی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 10 افراد گرفتار

لاہور: گلشن راوی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 10 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) گلشن راوی میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر 10 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان سے ہزاروں روپے کی جوئے پر لگی رقم بھی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں موجود 10 افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا […]

.....................................................