شمالی وزیرستان: تحصیل شوال میں گھر میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: تحصیل شوال میں گھر میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں گھر میں دھماکے سے خواتین اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ پشاور میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا تحصیل شوال کے علاقے ‘مانا’ کے ایک گھر میں ہوا، جس کے نتیجے میں چار خواتین اور ایک بچے […]

.....................................................

افغانستان: بازار میں خود کش دھماکہ،15 افراد جاں بحق

افغانستان: بازار میں خود کش دھماکہ،15 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) شمالی افغانستان میں ہونے والے خود کش دھماکے میں پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ صوبہ فریاب میں ایک بازار کے داخلی راستے پر رکشہ سوار خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا۔ واقعے میں پندرہ شہری جاں بحق اور ستائیس زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق منگل بازار کی وجہ سے […]

.....................................................

لیبیا کے قزاقوں سے چھ پاکستانیوں سمیت 21 افراد کو چھڑا لیا گیا

لیبیا کے قزاقوں سے چھ پاکستانیوں سمیت 21 افراد کو چھڑا لیا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نیوی سیلز نے مارننگ گلوری جہاز قزاقوں سے چھڑا لیا۔ جہاز کے عملے میں چھ پاکستانی بھی شامل تھے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹا گون کا کہنا ہے کہ قبرص اور لیبیا کی درخواست پر امریکی نیوی سیلز نے اغوا ہونے والے مارننگ گلوری کو چھڑانے کے لیے کارروائی کی جس میں کوئی […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ، فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والا بیٹا پولیس اہلکار تھا۔ واقعہ علاقہ موسی زئی میں پیش آیا۔جہاں والد رحمت اللہ اپنے بیٹے دلاور کے ہمراہ درابن جارہا تھا کہ راستے میں گھات لگائے ملزمان […]

.....................................................

بہاولنگر: نامعلوم افراد نے ماں اور تین بیٹیوں پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

بہاولنگر: نامعلوم افراد نے ماں اور تین بیٹیوں پرپٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

بہاولنگر (جیوڈیسک) بہاولنگر میں نامعلوم افراد نے ماں اور تین بیٹیوں پرپیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، متاثرہ خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ ٹوبہ رحمان شاہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر کمرے میں پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، جس سے رانی بی بی اور […]

.....................................................

نائیجیریا: نوکری کے ٹیسٹ کے دوران بھگڈر، 7 افراد ہلاک

نائیجیریا: نوکری کے ٹیسٹ کے دوران بھگڈر، 7 افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں نوکری کے ٹیسٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے ایک اسٹیڈیم میں دوڑ کے ٹیسٹ کے دوران بھگدڑ مچ گئی، جس سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امیدواروں کا کہنا تھا کہ صرف 30 اسامیوں کے […]

.....................................................

حب: آرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 16 افراد زخمی

حب: آرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 16 افراد زخمی

حب (جیوڈیسک) آر سی ڈی شاہراہ پر رانا بھٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 16 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا بھٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹریلر میں زودار تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ مسافر بس کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔ […]

.....................................................

تحصیل لاوہ موضع پچنند کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم، ڈرائیور سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق

تلہ گنگ : تحصیل لاوہ موضع پچنند کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم، ڈرائیور سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل لاوہ موضع پچنند ڈھوک اولیا خان کے قریب کار نمبری کراچی 3525 میا نو الی کی طر ف جا رہی تھی۔ مخا لف سمت سے ا نے والی […]

.....................................................

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

لندن (جیوڈیسک) نجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ انگلینڈ کی جنوب مشرقی کائونٹی کینٹ کے علاقے جلنگ ہیم میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت علاقے میں شدید دھند چھائی ہوئی تھی۔ واقعہ کے فوری بعد امدادی کارروائیاں […]

.....................................................

لاہور: سلنڈر دھماکے سے تین افراد جاں بحق

لاہور: سلنڈر دھماکے سے تین افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گیس فیکٹری میں اچانک بڑا گیس سلنڈر پھٹنے سے شدید دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی جبکہ قریبی فیکٹریوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے […]

.....................................................

دو مختلف واقعات میں چار خواتین سمیت 9 افراد نے شادی شدہ خاتون سمیت 3 خواتین کو اغوا کر لیا

ڈسکہ: دو مختلف واقعات میں چار خواتین سمیت 9 افراد نے شادی شدہ خاتون سمیت 3 خواتین کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق ڈنڈ پور کھرولیاں کے رہائشی محنت کش جاوید مسیح اپنی بیوی کے ہمراہ محنت مزدوری کیلئے گھر سے باہر تھے اور اس کی جواں سالہ بیٹی (س) جو گھر میں اکیلی […]

.....................................................

کوئٹہ: پرنس روڈ سائنس کالج کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ: پرنس روڈ سائنس کالج کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پرنس روڈ پر سائنس کالج کے قریب بس مین نصب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ میں پرنس روڈ پر سائنس کالج چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے […]

.....................................................

چھتیس گھنٹے گزرنے کے باوجود کنوئیں میں صفائی کرنے والے افراد کی نعشوں کو نہیں نکالا جا سکا

تلہ گنگ: چھتیس گھنٹے گزرنے کے باوجود کنوئیں میں صفائی کرنے والے افراد کی نعشوں کو نہیں نکالا جا سکا،ریسکیو 1122ادھورا کام چھوڑ کر چلے گئے، لوگ اپنی مدد اپ کے تحت نعشیں نکا لنے پر مجبو ر، حکو متی امدادی ٹیمیں نا کا م ثا بت ہو ئی ،علا قہ بھر میں غم کی […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں دستی بم حملے ، 12 افراد ہلاک، 30 زخمی

کراچی: لیاری میں دستی بم حملے ، 12 افراد ہلاک، 30 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری جھٹ پٹ مارکیٹ اور گل محمد لین میں مسلح گرہوں میں تصادم کے نتیجے میں چار خواتین اور دو بچوں سمیت 12 افرادہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ علاقے میں جنگ کا سماں ہے، عوام گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ سندھ حکومت، پولیس اور انتظامیہ کے […]

.....................................................

امریکہ: مسافر ٹرالی پٹری سے اُتر گئی، 6 افراد زخمی

امریکہ: مسافر ٹرالی پٹری سے اُتر گئی، 6 افراد زخمی

بوسٹن (جیوڈیسک) امریکی شہر بوسٹن میں مسافر ٹرالی پٹری سے اترنے کے باعث 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست میسا چیوسٹس کے شہر بوسٹن میں مسافر ٹرالی پٹری سے اتر کر دیوار سے ٹکرا گئی۔ جائے حادثہ پر فورا امدای ٹیمی روانہ کی گئی اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ٹرالی میں ایک […]

.....................................................

تربت میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

تربت میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

تربت (جیوڈیسک) تربت کے نواحی علاقے پیدارک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ لیویز فورس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پیدارک شہر میں پانچ افراد پیدال جارہے تھے کہ اچانک مسلح افراد نے ان پر اندھادند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں شاہ […]

.....................................................

کراچی: ماڑی پوری ٹرک اڈا کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی: ماڑی پوری ٹرک اڈا کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ماڑی پور ٹرک اڈا کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ٹرک میں ہوا۔ جبکہ کراچی میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

.....................................................

کراچی: نارتھ کراچی میں بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کراچی: نارتھ کراچی میں بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں دو منٹ چورنگی پر بس الٹ جانے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دو منٹ چورنگی پر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

.....................................................

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون

ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ کا شمار ضلع قصور کے چند جرات مند ایس ایچ اوز میں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے تھانہ مصطفی آباد تعیناتی کے دوران تھانہ مصطفی آباد کی حدود میں سب سے زیادہ جرائم پیشیہ افراد کے گڑھ دفتوہ میں پولیس چوکی بنانے کا عزم کیا اور […]

.....................................................

عراق میں خودکش کار بم دھماکا، 12 افراد ہلاک، 60 زخمی

عراق میں خودکش کار بم دھماکا، 12 افراد ہلاک، 60 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع شہر حلہ میں خودکش کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حلہ میں ہونیوالا خود کش کار بم دھماکہ شہر کے ایک مصروف چیک پوائنٹ پر کیا گیا تھا، حملہ اتنا شدید تھا کہ اس سے درجنوں کاروں کو […]

.....................................................

افغانستان کے سرحدی علاقے میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 12 زخمی

افغانستان کے سرحدی علاقے میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 12 زخمی

چمن (جیوڈیسک) افغانستان کے سرحدی علاقے ویش منڈی میں دھماکے سے 4 افرادہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ افغان پولیس کے مطابق دھماکا افغانستان کے سرحدی علاقے ویش منڈی کے بازار میں ہوا جس میں 4 شہری ہلاک ہو گئے جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپن بولدک کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا زخمیوں […]

.....................................................

صنعا: جنوبی یمن میں کشتی ڈوب گئی، 42 افراد ہلاک

صنعا: جنوبی یمن میں کشتی ڈوب گئی، 42 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) جنوبی یمن کے سمندر میں کشتی ڈوب جانے سے 42 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 کو بچالیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی یمن میں ایک کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 42 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تاہم 30 خوش قسمت افراد کو زندہ بچالیا گیا۔

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹاون مواچھ گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

کراچی: بلدیہ ٹاون مواچھ گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو اغوا کے بعد گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ مواچھ گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو لیاری گینگ وار کے دوسرے مخالف گروپ نے رات گئے اغوا کیا پھر 2 گھنٹے بعد گولیاں مارکر قتل کرنے […]

.....................................................

قحط سالی کے شکار افراد کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کی جائے: الطاف حسین

قحط سالی کے شکار افراد کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کی جائے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے تھر میں قحط سے متاثرہ افراد کی بھرپور مدد کی اپیل کی ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کراچی میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے الطاف حسین نے کہا کہ تھرم یں قحط زدگان کی مدد کرنے […]

.....................................................