فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 2 بھائی اور بہن شامل ہے۔ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس کا […]

.....................................................

عراق، کیفے اور بازار میں بم دھماکے، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

عراق، کیفے اور بازار میں بم دھماکے، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بعقوبہ (جیوڈیسک) عراق میں ایک کیفے میں بم اور ایک کار بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 22 افراد زخمی ہوگئے۔ بعقوبہ شہر کے قریبی قصبہ میں واقع ایک قہوہ خانے میں بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل دن کے وقت مشاحادہ علاقہ میں […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں فائرنگ، دستی بم حملوں میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی: لیاری میں فائرنگ، دستی بم حملوں میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ اور دستی بم حملوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق لیاری جنرل ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوطبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: ٹرک اور بس میں تصادم، 30 سے زائد افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان: ٹرک اور بس میں تصادم، 30 سے زائد افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر نور والا کے مقام پر ٹرک اور بس میں زور دار تصادم کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ روانہ کردی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

بولیویا میں سالانہ میلہ، حادثات اور پر تشدد واقعات میں 70 افراد ہلاک

بولیویا میں سالانہ میلہ، حادثات اور  پر تشدد واقعات میں 70 افراد  ہلاک

لاپیز (جیوڈیسک) بولیویا میں سالانہ میلے کے دوران مختلف حادثات اور پر تشدد واقعات میں 70 افراد ہلاک ہوگئے، بولیویا کے دارالحکومت لاپیز میں 4 روزہ سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، بولیویا کی پولیس کے مطابق میلے کے دوران مختلف پر تشدد واقعات اور حادثات میں 70 […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: گھر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان: گھر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں ایک گھر میں دھماکے سے 2 بچے جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ کی بستی بولانی کے رہائشی عصمت اللہ نامی شخص کے گھر میں زور دار دھماکا ہوا جس سے گھر میں موجود 6 سالہ عنایت […]

.....................................................

بولان میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

بولان میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

بولان (جیوڈیسک) بولان میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علاقے ڈھاڈر کے قریب ایک گاؤں میں مسلح افراد نے گھس کر فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ حملہ […]

.....................................................

ڈارفور میں مزید چالیس ہزار افراد بے گھر ہو گئے

ڈارفور میں مزید چالیس ہزار افراد بے گھر ہو گئے

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان کے ڈارفور خطے میں تقریباً 40,000 افراد ملیشیاء کی جانب سے ان کی املاک کو نذر آتش کرنے اور لوٹ مار کی وجہ سے بے گھر ہو چکے ہیں۔ نقل مکانی سے متعلق عالمی تنظیم (آئی او ایم) نے کہا کہ جنوبی ڈارفور کے دارالحکومت نیالا کے نزدیک بے گھر افراد کے […]

.....................................................

کراچی: مسافر بس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی: مسافر بس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سپرہائی وے پر الآصف اسکوائر کے قریب ڈاکوؤں نے مسافر بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گولی لگنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار تصادم میں پھر شدت، حملوں میں متعدد افراد زخمی

کراچی: لیاری گینگ وار تصادم میں پھر شدت، حملوں میں متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار تصادم میں ایک بار پھر شدت آگئی، فائرنگ اور دستی بم حملوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئ ے۔ ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں گینگ وار کے دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم میں شدت آگئی، دونوں گروپوں نے ایک دوسرے […]

.....................................................

راجن پور: کوچ اور ٹرک میں ٹکر 2 افراد جاں بحق 13 زخمی

راجن پور: کوچ اور ٹرک میں ٹکر 2 افراد جاں بحق 13 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور کے قریب کوچ اور ٹرک میں ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے، چار زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے شاہ والی کے قریب پیش آیا۔ پشاور سے کراچی جانیوالی مسافر بس اور ٹرک میں ٹکر میں 15 مسافر […]

.....................................................

اسلام آباد کچہری حملہ: ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی

اسلام آباد کچہری حملہ: ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلع کچہری میں فائرنگ، دستی بم حملوں اور دو خود کش دھماکوں میں ایڈیشنل سیشن جج اور وکلا سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے گھیرے میں لینے پر دو حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع […]

.....................................................

حیدرآباد، مٹیاری،گوجرانوالہ:حادثات میں 9 افراد جاں بحق 33 زخمی

حیدرآباد، مٹیاری،گوجرانوالہ:حادثات میں 9 افراد جاں بحق 33 زخمی

حیدرآباد/ مٹیاری /گوجرانوالہ (جیوڈیسک) حیدرآباد ، مٹیاری اور گوجرانوالہ میں مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کی وجہ سے مٹیاری کے قریب دو بسیں ٹکراگئیں ، جس کے نتیجے میں 4 مسافرجاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ دوسرا حادثہ قومی شاہراہ پر مٹیاری اور […]

.....................................................

حیدرآباد : بارش، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق، 28 افراد زخمی

حیدرآباد : بارش، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق، 28 افراد زخمی

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں بارش کی وجہ سے مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 28 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مٹیاری کے قریب دو بسوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ […]

.....................................................

قومی ٹیم کی فتح پر ہوائی فائرنگ، حیدرآباد اور مردان میں 2 افراد جاں بحق

قومی ٹیم کی فتح پر ہوائی فائرنگ، حیدرآباد اور مردان میں 2 افراد جاں بحق

حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان کی جیت کی خوشی میں حیدر آباد، مردان، لاہور اور پشاور میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور5 سال کی بچی سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی میں گولی لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب مردان کے علاقے تخت بائی […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں فائرنگ اور کریکر حملہ، 2 افراد ہلاک

کراچی: لیاری میں فائرنگ اور کریکر حملہ، 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر حملے میں2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں مقبول مسجد کے قریب گینگ وار کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ اور کریکر حملے میں 2 افراد ہلاک جبکہ خاتون اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال […]

.....................................................

چمن: کار اور بس میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق

چمن: کار اور بس میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق

چمن (جیوڈیسک) چمن میں سید حمید پل کے قریب کار اور بس کے تصادم سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق ار ایک زخمی ہوگیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر سید حمید پل کے قریب بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 7 […]

.....................................................

عراق: بم دھماکوں اور پر تشدد واقعات میں37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

عراق: بم دھماکوں اور پر تشدد واقعات میں37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں بم دھماکوں اور پرتشدد واقعات میں 37 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ فرقہ وارانہ کارروائیوں پر عراقی وزیراعظم سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کیخلاف بھڑک اٹھے، ان ممالک پر جہادیوں کو امداد دینے اور پرتشدد کارروائیوں کا الزام لگا دیا۔ شیعہ اکثریتی شہر الصدر سٹی میں […]

.....................................................

کراچی: رینجر کی فائرنگ، شوہر جاں بحق، بیوی زخمی، ٹارگٹ کلنگ میں چار افراد چل بسے

کراچی: رینجر کی فائرنگ، شوہر جاں بحق، بیوی زخمی، ٹارگٹ کلنگ میں چار افراد چل بسے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے جھگڑتے میاں بیوی پر گولی چلا دی، فائرنگ سے خاوند دم توڑ گیا، خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد مشتعل شہریوں نے دکانیں اور کاروباری مراکز بند کر دیئے، رینجرز کی گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔ ناگن چورنگی پر ذیشان […]

.....................................................

لاہور ، 8 افراد کا قتل, پولیس کو مزید دو فرانزک رپورٹس موصول ، نذیر ملزم ثابت

لاہور ، 8 افراد کا قتل, پولیس کو مزید دو فرانزک رپورٹس موصول ، نذیر ملزم ثابت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آٹھ افراد کے قتل کیس میں پولیس کو مزید دو فرانزک رپورٹس موصول ہو گئیں، کرائم سین یونٹ اور فنگر پرنٹ رپورٹ میں بھی نذیر ملزم ثابت ہو گیا۔ لاہور میں 18 فروری کو جوہر ٹاون میں آٹھ افراد کے قتل کی واردت میں پولیس کو ملزم کے بارے میں فرانزک […]

.....................................................

کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب مسجد کے باہر دو موٹرسائیکلوں پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا […]

.....................................................

تھائی لینڈ: اسکول بس کو حادثہ، 13 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک

تھائی لینڈ: اسکول بس کو حادثہ، 13 بچوں سمیت 15 افراد  ہلاک

تائی پے (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں اسکول بس حادثے میں 13 طلبا اور اساتذہ ہلاک ہوگئے۔تھائی پولیس کے مطابق طلبا کی سیاحتی بس مشرقی تھائی لینڈ جارہی تھی کہ بس قابو سے باہر ہوگئی اور سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکر اگئی، بس حادثے میں 2 اساتذہ سمیت 15 افراد ہلاک ہوئے۔بس میں ا0 […]

.....................................................

صومالیہ: کار بم حملے میں 10افراد ہلاک

صومالیہ: کار بم حملے میں 10افراد ہلاک

موغادیشو (جیوڈیسک) موغادیشو میں کار بم حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ ایک ریستوران کے باہر کیا گیا جو صومالیہ کے انٹیلیجنس محکمے کے صدر دفاتر کے قریب واقع ہے۔ اس ریستوران میں سکیورٹی اہلکاروں کا آنا […]

.....................................................

خیرپور: پیر جو گوٹھ میں پولیس اہلکار کے گھر پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

خیرپور: پیر جو گوٹھ میں پولیس اہلکار کے گھر پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ کی کچی آبادی میں پولیس اہل کار کے گھر پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہل کاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر جو گوٹھ کی کچی آبادی میں جمعرات کی شب مسلح افراد نے […]

.....................................................