نواز شریف کا ڈرونز پر اپنا مئوقف

نواز شریف کا ڈرونز پر اپنا مئوقف

اوباما …… بارک اوباما صدر امریکہ، دنیا کی بہت بڑی مدہوش اور بے ہوش قوت جنگلی سانڈ کی طرح بد مست اور تہذیب کے بہروپ میں لیٹا ہوا بلیک اوباما۔ اس وقت خوبصورت، باوقار، مہذب، سافٹ، رباب و رقص اور غنا کے شائق میاں نواز شریف کا منتظر ہے۔ شرافت اور جناثت روبرو ہونے کو […]

.....................................................

بھارت اور چین کے درمیان دس سمجھوتوں پر دستخط

بھارت اور چین کے درمیان دس سمجھوتوں پر دستخط

بیجنگ (جیوڈیسک) بھارت اور چین نے سرحدی معاہدے سمیت کئی سمجھوتوں پر دست خط کردیئے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ بھارتی وزیراعظم چینی ہم منصب کی دعوت پر بیجنگ میں ہیں۔ چین آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا […]

.....................................................

خطے میں بھارتی بالادستی کا امریکی خواب پورا نہیں ہونے دیں گے: صاحبزادہ حامد رضا

گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ خطے میں بھارتی بالادستی کا امریکی خواب پورا نہیں ہو نے دیں گے۔امریکہ نے پاکستانی حکمرانوں کو ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے استعمال کیا ہے۔ ڈرون حملوں نے زخمی پاکستان کو لہولہان کر رکھا ہے۔ امریکہ امداد کی بجائے پاکستانی کو تجارتی […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔ نئی دہلی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 228 رنز بنائے، ضیاصبور نے 72 رنز کی شاندار انگز کھیلی۔ جواب میں بھارت کی پوری ٹیم 160 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی، پاکستان لائرز کی […]

.....................................................

بھارت میں پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں

بھارت میں پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ بھارت میں پیاز کی قیمتیں 80 سے 90 روپے فی کلو ہونے پر ایک بار پھر ہانڈی کا یہ لازمی حصہ غریبوں کی پہنچ سے دور ہوگیا جس سے عوام میں غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ بھارتی وفاقی وزیر […]

.....................................................

کشمیر بھارت کی جاگیر نہیں

کشمیر بھارت کی جاگیر نہیں

کسی محب وطن پاکستانی کو اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے مگر بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں اپنی فوج کے ذریعے تسلط قائم کر رکھا ہے۔ کشمیری عوام کی جہاں آزادی کو بھارت نے صلب کیا ہے تو وہیں کشمیریوں کی عصمتیں محفوظ نہیں، انکی جانیں محفوظ […]

.....................................................

روس اور بھارت جوہری ڈیل کو حتمی شکل دینے میں ناکام

روس اور بھارت جوہری ڈیل کو حتمی شکل دینے میں ناکام

ماسکو (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے اپنے دورہ روس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی۔ دونوں رہنما طویل عرصے سے تاخیر کی شکار جوہری ڈیل کو حتمی شکل دینے میں ناکام رہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں مرکزی نوعیت بھارت میں ایک روسی جوہری توانائی پلانٹ […]

.....................................................

بھارت کا روس سے 25 لاکھ ٹن ایل این جی درآمد کا سمجھوتہ

بھارت کا روس سے 25 لاکھ ٹن ایل این جی درآمد کا سمجھوتہ

ماسکو (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ماسکو میں روسی صدر ولا دی میر پیوٹن سے ملاقات کی جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کئی اہم معاہدوں پر دستخط بھی کیے گئے۔ دونوں رہنماوں کی ملاقات میں منموہن سنگھ نے امید ظاہر کی کہ روس بھارت میں دوسرے ایٹمی پاور اسٹیشن کی تعمیر […]

.....................................................

بھارت کی ہٹ دھرمی،پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ سے باہر کر دیا

بھارت کی ہٹ دھرمی،پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ سے باہر کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی ہٹ دھرمی ایک بار پھر سامنے آ گئی، پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کو انڈین پریمئیر لیگ سے باہر کر دیا گیا۔ انڈین ہاکی فیڈریشن کے حکام نے لیگ کے لیے پاکستان کو نظر انداز کر کے بارہ ممالک کے 59 کھلاڑیوں کے نام نیلامی میں شامل کر لیے۔ ہاکی لیگ کے دوسرے […]

.....................................................

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں: پاکستان

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کشمیر کے بارے میں بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت کی طرف سے کشمیرکو اٹوٹ انگ قرار دینا افسوس ناک ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیر سے متعلق دیئے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے دفتر خارجہ […]

.....................................................

بھارت روس سے دوسری ایٹمی آبدوز حاصل کرے گا

بھارت روس سے دوسری ایٹمی آبدوز حاصل کرے گا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت روس سے دوسری ایٹمی آبدوز حاصل کرے گا۔ وزیراعظم من موہن سنگھ کے دورہ روس میں معاہدہ طے ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم من موہن کی سربراہی میں کابینہ کی کمیٹی اس معاہدے کی منظوری دے چکی ہے۔ بھارتی وزیراعظم ان دنوں روس کے دورے پر ہیں جہاں […]

.....................................................

بھارت نے کشمیر کے متعلق نواز شریف کے بیان کو مسترد کردیا

بھارت نے کشمیر کے متعلق نواز شریف کے بیان کو مسترد کردیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور اس معاملے پر ہم کسی بھی ملک کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے اس بیان کے بعد، جس میں انہوں نے کشمیر کے مسئلے کے حل میں امریکہ کو اپنا کردار ادا کرنے کا […]

.....................................................

سرحدی خلاف ورزی نہ رکی تو بھارت کو بھرپور جواب دینگے، صدر ممنون حسین

سرحدی خلاف ورزی نہ رکی تو بھارت کو بھرپور جواب دینگے، صدر ممنون حسین

کراچی (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ ڈرون حملے بند ہونے چاہئیں، ایل او سی پر بھارتی جارحیت بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے، کراچی میں امن کے بغیر معیشت ترقی نہیں کر سکتی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، گورنر سندھ عشرت العباد اور وزیر اعلی […]

.....................................................

بھارت میں کچی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

بھارت میں کچی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں کچی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی۔ کئی افراد کی حالت تشویش ناک ہے ریاست اتر پردیش کے علاقے اعظم گڑھ کے گاوں مبارک پور میں درجنوں افراد نے جمعرات کو کچی شراب پی تھی۔ حکام نے اب تک 35 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق […]

.....................................................

بھارت باز نہ آیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے

بھارت باز نہ آیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے

شرقپور (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے علاقہ شرقپور میں وفود سے ملاقات اور ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کا میڈیا اور مخصوص سیاسی طبقہ پاکستان دشمنی کے جذبات ابھارنے میں مصروف ہے۔ شہری علاقوں پر بھارتی گولہ بھاری قابل مذمت ہے۔ بھارت اشتعال انگیزی میں اس حد تک نہ […]

.....................................................

بھارت کی ایل او سی پر تین روز سے فائرنگ، عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں

بھارت کی ایل او سی پر تین روز سے فائرنگ، عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ اور نارووال میں لائن آف کنٹرول پر وقفے وقفے سے بھارتی سیکیورٹی فورس کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری جاری ہے۔ بھارتی جارحیت نے شہریوں سے عید کی خوشیاں چھین لیں۔ سیالکوٹ کے میں چپراڑ سیکٹر پر گزشتہ تین روز سے بھارتی سیکیورٹی فورس کی بلا اشتعال فائرنگ اور جاری ہے۔ […]

.....................................................

بھارت: اداکار سنجے دت کے پیرول میں 14 دن کی توسیع

بھارت: اداکار سنجے دت کے پیرول میں 14 دن کی توسیع

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار سنجے دت کے پیرول میں 14 دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق سنجے دت کو 14دن کے پے رول پر دی جانے والی رہائی میں توسیع کردی گئی ہے، انہیں پونا کی سینٹرل یروڑا جیل سے یکم اکتوبر کو طبی معائنے کے لیے رہا کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

بھارت : سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، سات افراد ہلاک، لاکھوں کی نقل مکانی

بھارت : سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، سات افراد ہلاک، لاکھوں کی نقل مکانی

ممبئی (جیوڈیسک) سمندری طوفان فائلن نے اڑیسہ اور آندھرا پردیش میں سات افراد کو موت کی نیند سلا دیا، گوپال پور میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچائی، کئی بڑے شہروں میں بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی، دس لاکھ افراد اپنا گھر بار چھوڑنا پر مجبور ہو گئے۔ دو سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی […]

.....................................................

بھارت اور امریکا پاکستانی عسکری تنظیموں کے فنڈز روکنے پر متفق

بھارت اور امریکا پاکستانی عسکری تنظیموں کے فنڈز روکنے پر متفق

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت اور امریکا نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عسکریت پسند تنظیموں کے فنڈز روکنے کے لیے تعاون بڑھانے پراتفاق کر لیا۔ بھارتی سیکریٹری خزانہ اروند مایا رام کے مطابق اس بات پر اتفاق امریکا اور بھارت کے حکام کے درمیان سالانہ ملاقات میں کیا گیا ہے۔ دہشت گرد تنظیموں کے مالیاتی نیٹ […]

.....................................................

بھارت: مندر کے قریب بھگدڑ، 91 یاتری ہلاک

بھارت: مندر کے قریب بھگدڑ، 91 یاتری ہلاک

مدھیہ پردیش (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح اس وقت پیش آیا جب مدھیہ پردیش کے ضلع داتیا کے رتن گڑھ مندر میں مذہبی تہوار کی تقریبات میں شرکت کے لئے ہزاروں کی تعداد میں یاتری جمع تھے۔ حادثے کے وقت وہاں 25 ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔ یہ بھگدڑ اس […]

.....................................................

بھارت : نوراتری فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 60 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

بھارت : نوراتری فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 60 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھگدڑ مچنے سے ساٹھ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ نوراتری فیسٹیول کے آخری روز رتن گڑھ کے مندر میں پچاس ہزار ہندو یاتری جمع تھے کہ مندر کے قریب دریائے سندھ پر بنا پل ٹوٹنے کی افواہ پھیل گئی جس کے بعد پل پار […]

.....................................................

انتہا پسند ہندوؤں کی عدنان سمیع کو بھارت چھوڑنے کی دھمکی

انتہا پسند ہندوؤں کی عدنان سمیع کو بھارت چھوڑنے کی دھمکی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ہندو انتہاپسند نے پاکستانی گلوکارعدنان سمیع خان کو بھارت چھوڑ دینے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع کے مطابق عدنان سمیع کے ویزے کی مدت چھ اکتوبر کو ختم ہو چکی ہے۔ ویزہ ختم ہونے کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم Maharashtra Navnirman Sena مہاراشٹرا نونرمن […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت میں کھلاڑیوں کا تبادلہ ہونا چاہیے: شجاعت

پاکستان اور بھارت میں کھلاڑیوں کا تبادلہ ہونا چاہیے: شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں فنکاروں اور کھلاڑیوں کا زیادہ سے زیادہ تبادلہ ہونا چاہیے۔ بھارتی پارلیمنٹرینز اور فنکاروں کے تین رکنی وفد نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدی پرویز الہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد […]

.....................................................

بھارت کے مشرقی ساحلوں پر طوفان کا خطرہ

بھارت کے مشرقی ساحلوں پر طوفان کا خطرہ

نئی دلی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے متبنہ کیا ہے کہ یہ گرد باد بھارت کی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش میں وسیع پیمانے پر نقصانات کا سبب بن سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات نے اس گرد باد کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے وقت 220 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چلنے […]

.....................................................