ممبئی حملہ کیس جوڈیشل کمیشن کی بھارت روانگی کا خصوصی شیڈول پیش

ممبئی حملہ کیس جوڈیشل کمیشن کی بھارت روانگی کا خصوصی شیڈول پیش

راولپنڈی (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس جوڈیشل کمیشن کی بھارت روانگی کا شیڈول خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ممبئی حملہ کیس میں ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے شیڈول انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔ جوڈیشل کمیشن 21 ستمبر کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت جائے گا اور 24 ستمبر سے […]

.....................................................

بھارت میں مجوزہ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا امکان کم ہے، نجم سیٹھی

بھارت میں مجوزہ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا امکان کم ہے، نجم سیٹھی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انہیں پاور ملی تو تبدیلیاں ضرور ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت سے کرکٹ تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں تاہم بھارت میں مجوزہ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا امکان کم ہے۔ ذرائع کے پروگرام اسکور میں گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

کشمیر میں بھارت کیخلاف جنگ کی جائے گی : الظواہری

کشمیر میں بھارت کیخلاف جنگ کی جائے گی : الظواہری

سرینگر (جیوڈیسک) القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری نے کشمیر میں بھارت کے خلاف جنگ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان مشکلات کا شکار ہیں ان مدد کے لئے جہاد کیا جائیگا تاہم مجاہدین مسجد بازاروں میں حملوں میں سے باز رہیں۔ خواتین، بچوں اور بزرگوں کا احترام […]

.....................................................

بھارت نے 9 پاکستانیوں کو رہا کر دیا، آج واہگہ بارڈر پہنچیں گے

بھارت نے 9  پاکستانیوں کو رہا کر دیا، آج واہگہ بارڈر پہنچیں گے

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے 9 پاکستانیوں کو رہا کر دیا جو آج واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کئے جائیں گا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی حکام کا دعوی ہے کہ رہائی پانے والے ان 9 افراد کو زمینی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ تمام افراد کو ان […]

.....................................................

بھارت: بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ ہیپاٹائٹس کے انجکشن پلا دیئے

بھارت: بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ ہیپاٹائٹس کے انجکشن پلا دیئے

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی بنگال کے ایک گاؤں میں بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ ہیپا ٹائٹس بی کے انجکشن پلا دیئے گئے۔ غلط دوا کے استعمال سے ایک سو چودہ بچوں کی حالت بگڑ گئی۔ مغربی بنگال کے ضلع ہوگھلے میں پولیو ٹیم میں شامل چودہ سالہ لڑکے کی غلطی کے باعث حادثہ پیش […]

.....................................................

بھارت : بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ ہیپاٹائٹس کے انجکشن پلا دیئے

بھارت : بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ ہیپاٹائٹس کے انجکشن پلا دیئے

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی بنگال کے ایک گاں میں بچوں کو پولیوکے قطروں کی جگہ ہیپا ٹائٹس بی کے انجکشن پلا دیئے گئے۔ غلط دوا کے استعمال سے ایک سو چودہ بچوں کی حالت بگڑ گئی۔ مغربی بنگال کے ضلع ہوگھلے میں پولیو ٹیم میں شامل چودہ سالہ لڑکے کی غلطی کے باعث حادثہ پیش آیا۔ […]

.....................................................

فیصل آباد وولفز کی ٹیم کو بھارت میں مشکلات کا شکار

فیصل آباد وولفز کی ٹیم کو بھارت میں مشکلات کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) فیصل آباد وولفز کی ٹیم کو بھارت میں مشکلات کا سامنا ہے، ذرائع کے مطابق ٹیم کو چندی گڑھ کا ویزا نہ ہونے کے باعث واپس موہالی بھیج دیا گیا، جس کے بعد فیصل آباد وولفز کی ٹیم کو واپس موہالی منتقل کر دیا گیا۔ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن بھارت کا اس حوالے […]

.....................................................

بھارت کا بیلسٹک میزائل اگنی 5 کا دوسرا تجربہ

بھارت کا بیلسٹک میزائل اگنی 5 کا دوسرا تجربہ

اڑیسہ (جیوڈیسک) بھارت نے فضا سے فضا میں مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ” اگنی فائیو” کا دوسرا کامیاب تجربہ کر لیا۔تجربہ ریاست اڑیسہ کی ٹیسٹ رینج سے صبح نو بجے کے قریب کیا گیا،بیلسٹک میزائل اگنی فائیو پانچ ہزار کلو میٹر تک ایک ٹن ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارتی […]

.....................................................

بھارت ابھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار نہیں، شہریار خان

بھارت ابھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار نہیں، شہریار خان

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی سابق سربراہ پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارت ابھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار نہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم کے ایلچی کی حیثیت سے بھارت جانے والے کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ شہریار خان نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 14.09.2013

تجاوزات کی آڑ میں شہریوں کی قیمتی پراپرٹی کو نقصان پہنچانے کی ہر گز اجازت نہیں بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تجاوزات کی آڑ میں شہریوں کی قیمتی پراپرٹی کو نقصان پہنچانے کی ہر گز اجازت نہیں دینگے بھمبر شہر میں 1992 اور 1999 میں دوبار تجاوزات کے نام پر شہریوں کی قیمتی پراپرٹی کو مسمار کیا […]

.....................................................

بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے رابطے میں ہیں : دفتر خارجہ

بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے رابطے میں ہیں : دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے رابطے میں ہیں۔ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات کل کرغزستان میں ہوگی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ امریکا میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعظم […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ضرور شروع ہونی چاہیے، وسیم اکرم

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ضرور شروع ہونی چاہیے، وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ضرور شروع ہونی چاہیے، کھیل سے سیاست کو دور رہنا چاہیے، کرکٹ کی بحالی سے دونوں ممالک کے تعلقات میں بھی بہتری آئے گی۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اپنی آسٹریلوی […]

.....................................................

بھارت سے بجلی کی درآمد، سینٹ کا منصوبہ ختم کرنے کی سفارش

بھارت سے بجلی کی درآمد، سینٹ کا منصوبہ ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی نے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ ختم کرنے کی سفارش کر دی۔ کمیٹی اراکین کا کہنا ہے کہ کشیدہ تعلقات کے باعث منصوبہ مکمل ہونے کی ضمانت کوئی نہیں دے سکتا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کا اجلاس چیئرمین زاہد خان […]

.....................................................

بھارت : مظفر نگر میں فرقہ ورانہ فسادات کے بعد کشیدگی

بھارت : مظفر نگر میں فرقہ ورانہ فسادات کے بعد کشیدگی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں فرقہ ورانہ فسادات کے بعد کشیدگی کئی شہروں میں بھی پھیلنے لگی، متعدد اضلاع میں کرفیو کے بعد فوج تعینات کر دی گئی۔ 27 اگست کومظفرنگر کے ایک گاوں میں جھگڑے کے نتیجے میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد فرقہ ورانہ […]

.....................................................

امریکا، بھارت یا پاکستان، خواتین سے زیادتی ہر جگہ ہوتی ہے، وینا ملک

امریکا، بھارت یا پاکستان، خواتین سے زیادتی ہر جگہ ہوتی ہے، وینا ملک

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک کہتی ہیں کہ مرد عورت کی عزت کرنا سیکھیں، عورت کو بھی مرضی کی زندگی گزار نے کا حق ہے۔ ایک انٹرویو میں وینا ملک نے کہا کہ بھارت جیسا سیکولر ملک ہو، پاکستان جیسا روایت پسند ملک یا امریکا جیسا ترقی یافتہ اور مہذب ملک، خواتین سے زیادتی کے […]

.....................................................

بھارت : اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں ہندو مسلم جھڑپیں، 21 افراد ہلاک

بھارت : اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں ہندو مسلم جھڑپیں، 21 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے ملحق ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں ہندو مسلم جھڑپوں میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق مظفر نگر میں 2 دن سے جاری تشدد اور آتشزنی کے واقعات کے بعد حالات کشیدہ ہیں اور پورے شہر میں غیر […]

.....................................................

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے : لارڈ نذیر

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے : لارڈ نذیر

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے، بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے۔ لاہور میں پنجاب یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے لارڈ نذیر کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر ڈیوٹی دینے والے فوجیوں کی حوصلہ افزائی […]

.....................................................

شام پر امریکی حملہ، بھارت کی بھی مخالفت

شام پر امریکی حملہ، بھارت کی بھی مخالفت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے فریم ورک کے باہر کوئی بھی ایکشن نہیں ہونا چاہئے۔ بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماں کو اپنے موقف سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت شامی عوام پر […]

.....................................................

لداخ میں چینی فوج کے قبضے کے خبریں بے بنیاد: بھارت

لداخ میں چینی فوج کے قبضے کے خبریں بے بنیاد: بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سرزمین کے کسی حصے پر قبضے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اے کی انتھونی بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے لداخ میں سینکڑوں کلومیٹر علاقے پر چینی فوج کے قبضے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرزمین کے کسی حصے پر چینی قبضے […]

.....................................................

راولپنڈی : پاکستان بھارت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، حافظ سعید

راولپنڈی  : پاکستان بھارت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، حافظ سعید

راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، نواز شریف بھارت کے ساتھ اپنے حق کی بات کریں، پوری قوم وزیر اعظم کے ساتھ ہوگی۔ لیاقت باغ راول پنڈی میں دفاع پاکستان ریلی سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت […]

.....................................................

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی : بھارت کی رکنیت کی معطلی کا فیصلہ برقرار

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی : بھارت کی رکنیت کی معطلی کا فیصلہ برقرار

بیونس (جیوڈیسک) آئرس انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھارت کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا، برازیل اولمپکس میں بھارت کی شرکت مشکوک ہوگئی۔ ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں جاری اولمپک کمیٹی کے سالانہ اجلاس میں بھارت کی اولمپک گیمز میں شرکت ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑ گئی۔ بھارت نے کمیٹی کو رکنیت […]

.....................................................

ممئبی حملہ کیس : جوڈیشل کمیشن 11 ستمبر کو بھارت روانہ ہوگا

ممئبی حملہ کیس : جوڈیشل کمیشن 11 ستمبر کو بھارت روانہ ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس میں جوڈیشل کمیشن کی بھارت روانگی کیلئے گزٹ نوٹیفکیشن انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ آٹھ رکنی جوڈیشل کمیشن 11 ستمبر کو بھارت روانہ ہوگا۔ سینئر پراسیکیوٹر چودھری اظہر کو تاحال پاسپورٹ جاری نہیں کیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن کی روانگی کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ممبئی […]

.....................................................

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ تشویش ناک ہے، سرتاج عزیز

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ تشویش ناک ہے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن کشیدگی کا معاملہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ کی نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں اٹھایا جائے گا۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی خارجہ اور دفاعی کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے امور […]

.....................................................

بھارت : بہار میں سیلاب سے 160 افراد ہلاک 54 لاکھ افراد بے گھر

بھارت : بہار میں سیلاب سے 160 افراد ہلاک 54 لاکھ افراد بے گھر

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں رواں سال بارشوں اور سیلاب سے 160 افراد ہلاک جبکہ 5.4 ملین افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے مطابق رواں سال بارشوں اور سیلاب سے ریاست بہار کے 20 اضلاع بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ ان اضلاع میں 160 افراد ہلاک اور 5.4 ملین […]

.....................................................