بھارت پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتا ہے، من موہن سنگھ

بھارت پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتا ہے، من موہن سنگھ

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج پر حملے کیئے گئے۔ پاکستان اپنی سر زمین بھارت کیخلاف استعمال نہ ہونے دے۔ بھارت پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتا ہے۔ بھارت میں آزادی کے حوالے سے مرکزی تقریب دارلحکومت نئی دہلی لال قلعے […]

.....................................................

کوٹلی کے مقام پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

کوٹلی کے مقام پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

کوٹلی (جیوڈیسک) کوٹلی آزاد کشمیر میں کوٹلی کے مقام پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج کی شیلنگ سے ایک پاکستانی خاتون زخمی ہو گئی۔ ضلع کوٹلی میں نکیال سیکٹر کے علاقوں دھروتی ترکنڈی، موہڑہ، پیر کلنجر، لنجوٹ کے مقامات سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ فائرنگ کا […]

.....................................................

پاکستان کا ازلی دشمن بھارت آبی جارحیت کے بعد بغیر اطلاع پاکستانی دریاں میں اضافی پانی چھوڑ کر پاکستانی قوم کو سیلاب سے تباہ کرنا چاہتا ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنما روحیل اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان کا ازلی دشمن بھارت آبی جارحیت کے بعد ڈیموں میں وافر مقدار میں پانی جمع ہونے کے بعد بغیر اطلاع پاکستانی دریاں میں اضافی پانی چھوڑ کر پاکستانی قوم کو سیلاب سے تباہ کرنا چاہتا ہے۔ حالیہ سیلاب اور مون سون بارشوں […]

.....................................................

بھارت کا یوم آزادی، مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ

بھارت کا یوم آزادی، مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم آزادی پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ حریت پسند تنظیموں کی کال پر کاروباری مراکز آج مکمل بند ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سری نگر سمیت وادی کے مختلف شہروں میں فوج اور پولیس کی بھارت نفری تعینات […]

.....................................................

بھارت نے ستلج کے بعد دریائے چناب میں بھی پانی چھوڑ دیا

بھارت نے ستلج کے بعد دریائے چناب میں بھی پانی چھوڑ دیا

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے ستلج کے بعد دریائے چناب میں بھی پانی چھوڑ دیا۔ چار سے پانچ لاکھ کیوسک کا ریلا آج رات گزرے گا۔ سنگین صورتحال کے باجود شہریوں کی حفاظت کیلئے عملی اقدامات نہیں کئے جا سکے۔ انیس سو ترانوے کے بعد دریائے چناب سے گزرنے والا یہ سب سے بڑا ریلا ہو […]

.....................................................

بھارت اپنی حد سے تجاوز نہ کرے ورنہ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا،عقیل خان

بھارت اپنی حد سے تجاوز نہ کرے ورنہ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا،عقیل خان

لاہور( پریس ریلیز ) عوام کو بااختیار بنائے بغیر ملکی استحکام کا خواب ادھورا ہے، 66 سال بعد بھی آج عوام اختیارات سے محروم ہے۔ آزادی وطن طویل قربانیوں اور جدو جہد کا ثمر ہے۔ ان خیالات کا اظہارکالمسٹ، ایڈیٹر پاک نیوز اور وائس آف یوتھ کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے چئیر مین عقیل خان نے […]

.....................................................

بھارت اور چین میں سیلاب نے تباہی مچا دی

بھارت اور چین میں سیلاب نے تباہی مچا دی

ممبئی بھارت اور چین میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،کئی علاقے زیر آب آ گئے۔ چین کی شمالی مشرقی بندرگاہ ہائی ہی بدترین سیلاب کی لپیٹ میں ہے جہاں سیلاب نے گزشتہ تیس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔چین اور روس کی سرحد پر واقعہ ہائی ہی بندرگاہ کے کئی علاقوں میں موسلا دھار […]

.....................................................

نواز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی دعوت

نواز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم میاں نواز شریف نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان اہم معاملات حل کرنے کیلیے پاکستان کیساتھ مل بیٹھ کر مسائل کو حل کریں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کو مزاکرت کی دعوت دیتے ہوئے […]

.....................................................

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

نئی دہلی بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کا بیان خوش آئند ہے تاہم بھارتی فوجیوں کا معاملہ ختم ہونے تک پاکستان سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں […]

.....................................................

دریائے ستلج میں بھارت مسلسل پانی چھوڑ رہا ہے، سیلاب کا خطرہ

دریائے ستلج میں بھارت مسلسل پانی چھوڑ رہا ہے، سیلاب کا خطرہ

دریائے ستلج میں بھارت مسلسل پانی چھوڑ رہا ہے۔ جس سے سیلاب کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ دریائی علاقے میں سینکڑوں ایکڑ رقبے پر پانی پھیل گیا۔ فصلیں زیر آب آگئیں۔ ضلعی انتظامیہ نے بارہ فیلڈ ریلیف کیمپ قائم کر دیئے۔ قصور میں پاک بھارت سرحد کے ساتھ دریائے ستلج میں بھارت پانی چھوڑ […]

.....................................................

تین ملکی سیریز : بھارت اے کے شیکھر دھاون نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

تین ملکی سیریز : بھارت اے کے شیکھر دھاون نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

تین ملکی سیریز میں شیکھردھاون نے بھارت اے کے لیے دو سو اڑتالیس رنز کی اننگز کھیل کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ دھاون دو سو اڑتالیس رنز بناکر آٹ ہوئے. جو محدود اوورز کی کرکٹ میں دوسرا بڑا انفرادی اسکور ہے۔ پریٹوریا میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی اے سائیڈ نے […]

.....................................................

بھارت کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے شاہ محمود قریشی

بھارت کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ پاک بھارت ٹینشن میں کمی کے لئے 2003 میں سی بی ایمز کے معاہدہ پر عملدرآمد ہو۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد ذرائع سے […]

.....................................................

پاکستان کا رویہ بھارت کے رویے پر منحصر ہے ، رانا ثنا اللہ

پاکستان کا رویہ بھارت کے رویے پر منحصر ہے ، رانا ثنا اللہ

پاکستان (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بھارت جیسا روئیہ رکھے گا پاکستان بھی ویسا ہی جواب دینے پر مجبور ہوگا لاہور میں ذرائع سے سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا بھارت جیسا رویہ رکھے گا پاکستان بھی ویسا ہی جواب دینے پر مجبور ہو گا۔ […]

.....................................................

بھارت کا جارحانہ رویہ امن کی کوششوں کو متاثر کرسکتا ہے، پاکستان

بھارت کا جارحانہ رویہ امن کی کوششوں کو متاثر کرسکتا ہے، پاکستان

پاکستان (جیوڈیسک) نے واضح کر دیا ہے کہ بھارت کا جارحانہ رویہ امن کیلیے کی جانے والی کوششوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے بھارت پاکستانی املاک اور عملے کی بھارت میں حفاظت یقینی بنائے۔ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ بھارت کی جانب […]

.....................................................

بھارت سے تناو بات چیت کے ذریعے طے کرینگے، رانا ثنا اللہ

بھارت سے تناو بات چیت کے ذریعے طے کرینگے، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان کاکہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ موجودہ تناو کی صورت حال بات چیت سے طے کریں گے۔ مسلم لیگ ن کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ مذاکرات کی میز پر مسائل حل کئے جائیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفت گو میں رانا ثنااللہ […]

.....................................................

بھارت کو تجارت کیلئے پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا منصوبہ نہیں، اسحاق ڈار

بھارت کو تجارت کیلئے پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا منصوبہ نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ فی الحال بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے، ابھی بھارت کے ساتھ دیگر معاملات معمول پر لانے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفت گو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

بھارت کا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز تیار

بھارت کا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز تیار

کوچی (جیوڈیسک) بھارت نے اپنے پہلے طیارہ بردار بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا ہے۔ پیر کے روز این ایس وکرانت نامی اس طیارہ بردار بحری بیڑے کا افتتاح کوچی کی بندر گاہ پر کیا گیا۔ چالیس ہزار ٹن وزنی اس بحری جہاز کی تیاری پر پانچ بلین امریکی ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ یہ […]

.....................................................

بھارت کی ریاست بہار کے وزیر کو فوج سے متعلق بیان مہنگا پڑ گیا

بھارت کی ریاست بہار کے وزیر کو فوج سے متعلق بیان مہنگا پڑ گیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) نیو دہلی مرگئے تو کیا ہوا؟ پولیس والے اور فوجی بھرتی ہی اس لئے کئے جاتے ہیں کہ ملک کیلئے قربانی دیں۔ یہ بیان بھارتی وزیر کو مہنگا پڑ گیا۔ صوبہ بہار کے وزیر بھیم سنگھ نے یہ بیان 3 دن پہلے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 5 بھارتی فوجیوں کی […]

.....................................................

بھارت نے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، قصور میں سیلاب کا خطرہ

بھارت نے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، قصور میں سیلاب کا خطرہ

قصور (جیوڈیسک) بھارت نے ھریکے ڈیم سے 87 ہزار کی وسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑ دیا ہے جس سے قصور کے کئی دیہات زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔ دوسری جانب دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث روجھان میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ بھارت کی جانب سے ھریکے ڈیم سے دریائے ستلج […]

.....................................................

بھارت میں پاکستانی خاندان کو حراست میں لے لیا گیا

بھارت میں پاکستانی خاندان کو حراست میں لے لیا گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت میں پاکستانی خاندان کے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والا یہ خاندان بھارت میں امرت پوری میں امرتن دمیائی جا رہا تھا۔ ویزا کی خلاف ورزی پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے: بھارتی حکام بھارت میں پاکستانی خاندان کے […]

.....................................................

کیا ڈرون ہی پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ….؟

کیا ڈرون ہی پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ….؟

جولائی کے آخری ہفتہ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا۔ ڈرون حملوں کے حوالے سے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، یہ حملے پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہیں ادھر آئی بی ، نے جمعہ 19 جولائی 2013 کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وزیرآعظم کو بتایا کہ لشکر جھنگوی ڈیتھ سکواڈ کے سربراہ معصوم بلا […]

.....................................................

بھارت نے پانی چھوڑ دیا، دریائے ستلج میں سیلاب، متعدد دیہات زیر آب

بھارت نے پانی چھوڑ دیا، دریائے ستلج میں سیلاب، متعدد دیہات زیر آب

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے باعث دریائے ستلج میں طغیانی آ گئی. متعدد دیہات زیرآب آ گئے اور سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ دریائے ستلج میں طغیانی سے چندا سنگھ، گھٹی کلنجر، مستے کی ،اور بھکی ونڈ کے دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ اس وقت گنڈا سنگھ کیکر پوسٹ کے قریب بیس […]

.....................................................

بھارت کی پہلی ایٹمی آبدوز کا جوہری ری ایکٹر آن کر دیا گیا

بھارت کی پہلی ایٹمی آبدوز کا جوہری ری ایکٹر آن کر دیا گیا

دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی پہلی ایٹمی آب دوز اریہنت کا جوہری ری ایکٹر آن کر دیا گیا۔ آب دوز 2 سال میں مکمل کام شروع کرے گی۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے آبدوز کے ری ایکٹر کے کام شروع کرنے کو مقامی ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ ایٹمی ری […]

.....................................................

بھارت میں پاکستان مخالف مظاہرے ملی بھگت لگتے ہیں، چودھری شجاعت

بھارت میں پاکستان مخالف مظاہرے ملی بھگت لگتے ہیں، چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ بھارت میں دوستی بس سروس پر ہنگامہ آرائی اور پاکستان مخالف مظاہروں پر انہیں شک ہے،یہ سب ملی بھگت سے ہورہا ہے ۔سیالکوٹ بھلوالی میں عید ملن پارٹی کے دوران میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ملک میں اس […]

.....................................................