پشاور میں صحت کا انصاف مہم کا پانچواں مرحلہ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

پشاور میں صحت کا انصاف مہم کا پانچواں مرحلہ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بچوں میں پولیو سمیت 9 وبائی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کے لئے چلائی جارہی ‘صحت کا انصاف’ مہم کا پانچواں مرحلہ جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ‘صحت کا انصاف’ مہم کے پانچویں مرحلے میں شہر اور گرد و نواح میں 5 سال سے […]

.....................................................

عالیہ بھٹ اور ارجن کپور کی نئی فلم ٹو سٹیٹس کا ٹریلر جاری

عالیہ بھٹ اور ارجن کپور کی نئی فلم ٹو سٹیٹس کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی گڈی پٹاخہ عالیہ بھٹ اور اداکار ارجن کپور کی نئی فلم “ٹو سٹیٹس” کا پہلا ٹریلر آ گیا۔ Abhishek Varman کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم دو الگ کلچر سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی ہے۔ فلم میں ارجن کپور پنجابی لڑکے کا کردار کر رہے ہیں جومدراسی لڑکی […]

.....................................................

آپریشن کا فیصلہ نہیں ہوا، ٹارگٹڈ کارروائی جاری ہے: چودھری نثار

آپریشن کا فیصلہ نہیں ہوا، ٹارگٹڈ کارروائی جاری ہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ ابھی صرف دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائی جاری ہے۔ آپریشن کا فیصلہ ہوا تو فوجی کارروائی میں کم از کم دو ہفتے لگیں گے۔ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئی ملٹری آپریشن ہو رہا ہے اور نہ ہی ابھی […]

.....................................................

وینزویلا: حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری، سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر آ گئے

وینزویلا: حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری، سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر آ گئے

کیراکس (جیوڈیسک) وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت کیراکس میں سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر آ گئے۔ مظاہرے میں طلبہ نے پولیس پر پتھراو کیا اور پٹرول بموں سے حملے کیے۔ مظاہرین نے سیکڑوں گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا۔ جواب میں پولیس نے آنسو گیس کے شیل برسائے اور متعدد […]

.....................................................

کیلیفورنیا: آسکر ایوارڈ کی تقریب کی تیاریاں جاری

کیلیفورنیا: آسکر ایوارڈ کی تقریب کی تیاریاں جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فلمی دنیا کے سب سے بڑے اعزاز ” آسکر ایوارڈ” کی تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔ ہالی وڈ میں آسکرا یوارڈ کے لئے ریڈ کارپٹ بچھایا جا چکا ہے۔ موسم سے حفاظت کے لئے قالین پر ایک بڑا پلاسٹک کا خیمہ نصب کیا گیا ہے جبکہ خراب موسم […]

.....................................................

فلم تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری

فلم تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) تھری ڈی فلم ” تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر” کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا۔ نئے ٹریلر میں ولن کو اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ فلم “تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر” یونانی اور ایرانی بحریہ کے درمیان ہزاروں سال قبل ہوئی جنگ […]

.....................................................

“میں تیرا ہیرو” کے گانے “تیرا ہیرو ادھر ہے”کی وڈیو جاری

“میں تیرا ہیرو” کے گانے “تیرا ہیرو ادھر ہے”کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ورون دھون، نرگس فخری اور الیانا ڈی کروز کی نئی مووی ’میں تیرا ہیرو‘ کا نیا گیت جاری کر دیا گیاہے جس میں ہیرو میاں حسینہ کو اپنی جانب متوجہ کرتے نظر آرہے ہیں۔” تیرا دھیان کدھر ہے یہ تیرا ہیرو ادھر ہے،”کے بولوں پر مبنی اس گانے کی ویڈیو میں ورون دھون […]

.....................................................

سپلا کا احتجاج جاری، سندھ بھر کے کالجز میں تدریسی عمل معطل

سپلا کا احتجاج جاری، سندھ بھر کے کالجز میں تدریسی عمل معطل

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز کراچی میں اساتذہ پر پولیس تشدد کے خلاف سندھ بھر میں کالجز اساتذہ نے تدریسی عمل کا بائیکاٹ کردیا۔ سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن کی جانب سے آج سندھ بھر کے کالجز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔ سپلا کا مطالبہ صوبائی حکومت سے مطالبہ تھا کہ 17 سے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان سے لوگوں کی نقل مکانی جاری، بنوں میں گھر کم پڑ گئے

شمالی وزیرستان سے لوگوں کی نقل مکانی جاری، بنوں میں گھر کم پڑ گئے

بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔۔ بنوں میں کرائے کے مکانات کم پڑ گئے، نقل مکانی کرنے والوں نے سڑکوں پر ڈیرے ڈال دیئے۔ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں سے مقامی لوگوں کی محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی جاری ہے ، زیادہ تر لوگ بنوں پہنچ رہے […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشت گردوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشت گردوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں نواز شریف اور جنرل راحیل کی ون آن ون ملاقات ہوئی جس کے بعد وزیر داخلہ، وزیر دفاع، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی قیادت نے عسکری قیادت کو داخلی سلامتی پالیسی پر اعتماد میں لیا […]

.....................................................

مہر یونس اینڈ کمپنی کے نام سے رکشہ والوں سے 10روپے فی پھیرا وصولی جاری

مصطفی آباد/للیانی میں مہر یونس اینڈ کمپنی کے نام سے رکشہ والوں سے 10روپے فی پھیرا وصولی جاری، انتظامیہ کی پر اسرار خاموشی، محکمہ کی طرف سے کوئی ٹھیکہ نہیں ہوا با اثرافراد دہاڑیاں لگانے میں مصروف ہیں ، ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق سرہالی کلاں، دفتوہ، چھٹیانوالہ،وہیگل، سرہالی خورد ودیگر دیہات کی طرف جانے والے […]

.....................................................

بولیویا: سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کاموں کا سلسلہ جاری

بولیویا: سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کاموں کا سلسلہ جاری

سانتا انا دے (جیوڈیسک) بولیویا میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کاموں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ متاثرین کو ہیلی کاپڑ کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ بولیویا کے علاقے سانتا انا دے میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے بعد فوجی حکام نے ریسکیو کاموں […]

.....................................................

ایف بی آر نے سالانہ ٹیکس بک جاری کر دی

ایف بی آر نے سالانہ ٹیکس بک جاری کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی سالانہ ٹیکس بک کے مطابق گزشتہ مالی سال تیئس سو اکاسی ارب ہدف کے مقابلے میں چار سو پینتیس ارب روپے کا شارٹ فال رہا تاہم پچھلے مالی سال کے مقابلے میں محاصل تین اعشاریہ چار فیصد بڑھ گئے۔ کمپنیوں کی کیٹگری میں او جی ڈی سی ایل […]

.....................................................

ٹام کروز کی فلم ”ایج آف ٹومارو“ کا نیا ٹریلر جاری

ٹام کروز کی فلم ”ایج آف ٹومارو“ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کا دمکتا ستارہ ٹام کروز جلد آرہا ہے اپنی نئی فلم ”ایج آف ٹومارو“ کے ساتھ۔ فلم کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ ہالی وڈ کے نامور اداکار ٹام کروز کی اس نئی فلم کی کہانی ایک جاپانی ناول سے ماخوذ ہے جس میں ایک فوجی کو خلائی مخلوق […]

.....................................................

فلم “واکنگ وِد دی اینیمی” کا نیا ٹریلر جاری

فلم “واکنگ وِد دی اینیمی” کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار سر بین کنگسلے کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم”واکنگ وِد دی اینیمی”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار مارک شمڈکی اس فلم میں سر بین کنگسلے کے علاوہ جوناس آرم اسٹرانگ، سائمن کنز، ہیناٹوئنٹن، سائم ڈیوٹن اور مارک ویلز اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ مارک […]

.....................................................

’دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو‘ نیا ٹریلر جاری

’دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو‘ نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اور 2012ء کی بلاک بسٹر فلم دی امیزنگ اسپائیڈ ر مین کے سیکوئل”دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ مارک ویب کی ہدایتکاری میں بننے والے اس سیکوئل میں اینڈریو گارفیلڈ بحیثیت پیٹر […]

.....................................................

یوکرائن کے سابق صدر وکٹر یانوکووچ کے وارنٹ گرفتاری جاری

یوکرائن کے سابق صدر وکٹر یانوکووچ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کے عبوری صدر الیگزینڈر ٹرو چنیوف نے کہا ہے کہ قوم اب یورپی یونین کے ساتھ قریبی تعلقات پر توجہ مرکوز کرے گی جبکہ مفرور صدر وکٹر یانوکووچ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کے عبوری وزیر داخلہ کے بیان کا حوالہ […]

.....................................................

نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں قومی انسداد دہشتگردی اتھارٹی کے قیام کا اعلان متوقع ہے۔ کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہو رہا ہے۔ کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کو در پیش خطرات اور اندرونی سیکورٹی کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے […]

.....................................................

اسٹیٹ بنک نے اسلامی بنکاری صنعت کا اسٹرٹیجک پلان جاری کر دیا

اسٹیٹ بنک نے اسلامی بنکاری صنعت کا اسٹرٹیجک پلان جاری کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق اسلامی بنک کاری مجموعی طور پر 12 فیصد ہے۔ ‬‏‬ملک میں اسلامی بنکاری کے 19 ادارے اور 13 سے زائد برانچوں کا نیٹ ورک ہے اور اسلامی بنکاری تیزی سے نمو پا رہی ہے۔ اسٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ 5 سالہ اسٹرٹیجک پلان کے تحت ساز گار پالیسی […]

.....................................................

امریکا کی جانب سے جرمن باشندوں کی جاسوسی اب بھی جاری

امریکا کی جانب سے جرمن باشندوں کی جاسوسی اب بھی جاری

برلن (جیوڈیسک) جرمن ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے سینئر جرمن اہلکاروں سمیت سیاستدانوں اور اہم کاروباری اشخاص کی جاسوسی اب بھی جا ری ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما کی طرف سے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جاسوسی ترک کر دینے کے احکامات […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری کی زیرقیادت شہید جمہوریت کا مشن جاری رہے گا، قاری فاروق

بلاول بھٹو زرداری کی زیرقیادت شہید جمہوریت کا مشن جاری رہے گا، قاری فاروق

پیرس (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیف پیٹرن بلا ل بھٹو زرداری نے سندھ فیسٹول کے دوران مختلف خطاب کے دوران واضح طور اعلان کیا کہ ہم کسی صورت طالبان کو تسلیم نہیں کرتے ان کے خلاف آپریشن کی واحد راستہ ہے وقت نے ثابت کردیا کہ ان کا موٴقف صحیح تھا۔ ہم ایم کیو ایم […]

.....................................................

واشنگٹن : برفباری سے معاملات زندگی معطل، بگولوں کی وارننگ بھی جاری

واشنگٹن : برفباری سے معاملات زندگی معطل، بگولوں کی وارننگ بھی جاری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں شدید برفباری نے معاملات زندگی معطل کر دیئے، ادھر ریاست الی نائے میں بھی بگولوں کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ شمال مغربی امریکی ریاست واشنگٹن میں 10 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، برف سے ڈھکی سڑکوں پر پھسلن سے شہریوں کو سفر کرنے میں مشکلات کا […]

.....................................................

مصطفی آباد میں پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مصطفی آباد میں پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری، پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے متعدد افرد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری، منچلوں نوجوانوں کی ہوائی فائرنگ ، پولیس تھانہ مصطفی آباد کی طرف سے 15افراد کے خلاف مقدمات درج۔

.....................................................

بالی وڈ فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کے نئے گانے ’نہیں معلوم‘کی وڈیو جاری

بالی وڈ فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کے نئے گانے ’نہیں معلوم‘کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار علی ظفر اور اداکارہ یامی گوتم کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کے نئے گانے”نہیں معلوم“ کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور فلم ساز نرج پانڈے کی فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کی فروری میں ہی ریلیز کا امکان ہے۔ فلم بھارت کے علاوہ پاکستان، افغانستان میں […]

.....................................................