مذاکرت جاری رکھنا چاہتے ہیں، ہمارا آئین صرف قرآن اور حدیث ہے، شاہد اللہ شاہد

مذاکرت جاری رکھنا چاہتے ہیں، ہمارا آئین صرف قرآن اور حدیث ہے، شاہد اللہ شاہد

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے ذریعے ہم سے آئین منوانا چاہتی ہے۔ شاہد اللہ شاہد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم مذاکرات کو جاری رکھنا چاہتے ہیں لیکن حکومت مذاکرات کے ذریعے ہم سے آئین منوانا چاہتی ہے۔ انھوں نے کہا […]

.....................................................

فلم “میں تیرا ہیرو” کے پہلے گانے”بے شرمی کی ہائٹ” کی وڈیو جاری

فلم “میں تیرا ہیرو” کے پہلے گانے”بے شرمی کی ہائٹ” کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں باپ بیٹے کی جوڑی ایک ساتھ، ہدایتکار ڈیوڈ دھون کی اُ بھرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار ورون دھون، نرگس فخری اور الیانا ڈی کروز کیساتھ نئی رومانٹک کامیڈی فلم”میں تیرا ہیرو ” کے ٹریلر کے بعد فلم کے پہلے گانے کی وڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے۔ […]

.....................................................

فلم “ہائی وے” کے نئے ڈائیلاگ پروموز جاری کر دیے گئے

فلم “ہائی وے” کے نئے ڈائیلاگ پروموز جاری کر دیے گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کو جب وی میٹ اور راک اسٹار جیسی سپر ڈوپر ہٹ فلمیں دینے والے ہدایتکار امتیاز علی ایک پھر باکس آفس پر دھماکے کیلئے تیار ہیں۔ عالیہ بھٹ اور رندیپ ہوڈا کی جوڑی پہلی بار بالی ووڈ میں متعارف کرواتی رائٹر و ہدایتکار امتیاز علی کی رومانٹک ڈرامہ فلم”ہائی وے”کے ٹریلراور […]

.....................................................

امریکا افغانستان سے انخلا کے بعد بھی معاونت جاری رکھے، سیکریٹری دفاع

امریکا افغانستان سے انخلا کے بعد بھی معاونت جاری رکھے، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر افغانستان سے نیٹو اور ایساف فورسز کے انخلا کے حوالے دی جانیوالی ڈیڈ لائن میں جلد بازی نہ کی جائے کیونکہ نیٹو اور ایساف فورسز کے جانے کے بعد افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز اس قابل نہیں ہوں […]

.....................................................

محکمہ خزانہ کے ڈپٹی سیکرٹری (پی سی) طارق محمود مرزا کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور: صوبائی محتسب پنجاب جاوید محمود نے کلریکل کیڈر کی اپ گریڈیشن کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر محکمہ خزانہ کے ڈپٹی سیکرٹری (پی سی) طارق محمود مرزا کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے اور ذاتی حیثیت میں 28فروری کو پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہےـ یاد رہے قبل ازیں صوبائی محتسب […]

.....................................................

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ مصباح الحق کی ترقی اور سعید اجمل تنزلی کا شکار ہو گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے نئی طویل فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی درجہ بندی جاری کی گئی۔ بیٹنگ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلئرز سر فہرست […]

.....................................................

سونم کپور کی کامیڈی فلم ” بے وقوفیاں” کے پہلے ڈائیلاگ پروموز جاری

سونم کپور کی کامیڈی فلم ” بے وقوفیاں” کے پہلے ڈائیلاگ پروموز جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز ادا کار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور فلم وکی ڈونرسے شہرت حاصل کر نے والے اداکار آیوشمان کھرانہ کے ساتھ پہلی بار نئی بالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم “بے وقو فیاں” میں جلو ہ گر ہو رہی ہیں جس کے ٹریلر کے بعد پہلے ڈائیلاگ پروموز بھی […]

.....................................................

نئی سنسنی خیز اور تھرل فلم” لوکی” کا پہلا ٹریلر جاری

نئی سنسنی خیز اور تھرل فلم” لوکی” کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے معروف اداکار و پروڈیوسر ٹام ہارڈی کی نئی ڈرامہ تھرل فلم لوکی’Locke’ کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔ ہدایتکار اسٹیون نائٹ کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں ٹام ہارڈی کے علاوہ اینڈریو اسکاٹ، اولیویا کولمین، ٹام ہولینڈ، روتھ وِلسن اوربین ڈینئیل اپنی اداکاری کے جوہر دِکھاتے […]

.....................................................

امریکا میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری، متعدد حادثات

امریکا میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری، متعدد حادثات

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست ‘کنیٹی کٹ’ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور پھسلن کے باعث ہائی وے پر ٹریفک کے متعدد حادثات رونما ہوچکے ہیں۔ برف باری کے نئے سلسلے کے بعد ریاست کے تمام اسکولوں کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا ہے جبکہ ایمرجنسی اور پولیس کو الرٹ رکھا […]

.....................................................

ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری، نیوزی لینڈ کی ایک درجہ ترقی

ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری، نیوزی لینڈ کی ایک درجہ ترقی

دبئی (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی ایک درجہ ترقی ہو گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں بھارت کو سیریز میں ایک صفر سے شکست دینے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو صلہ مل گیا۔ کیوی ٹیم […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن شہر سمیت دیہاتوں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

کروڑ لعل عیسن : کروڑ لعل عیسن شہر سمیت دیہاتوں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری۔ مشین خراد، چھوٹی فیکٹریوں، آرا چکی سمیت کاشتکاروں کو ٹیوب ویل بند ہونے کی صورت میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لیکن حکام ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے سیکٹر 33/C میں جاری نالے کی صفائی کے کام کا معائنہ کیا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین بھائی نے خدمت کا جو درس دیا ہے اس کو ملحوظ خاطر رکھ کر عوام کی خدمت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حق پرست رکن صوبائی اسمبلی عامر معین پیر زادہ نے […]

.....................................................

طالبان مذاکرات اور عالمی میڈیا

طالبان مذاکرات اور عالمی میڈیا

طالبان کی میڈیا مہم جوئی زور و شور سے جاری ہے۔ ان کے اپنے نمائندے اور عمران خان جیسے خدائی فوجدار ان کا دست و بازو بنے ہوئے ہیں۔ طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے اس پروپیگنڈا مہم کو مزید آگے بڑھانے کے لئے گزشتہ روز 40 کے لگ بھگ مذہبی رہنمائوں کو […]

.....................................................

ضلع تھر میں بیماری کے باعث بھیڑوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری

ضلع تھر میں بیماری کے باعث بھیڑوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری

تھر (جیوڈیسک) سندھ کے ضلع تھر میں ماتا نامی بیماری سے بھیڑوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھیڑوں میں بیماری کے باعث 7 ہزار میں فروخت ہونے والی بھیڑ کی قیمت ایک ہزار روپے ہوگئی ہے۔ محکمہ اینمل ہسبنڈری کا کہنا ہے کہ تھر پارکر کے مویشیوں میں پھیلنے والی بیماری نے چھاچھرو کے […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ مذاکرات بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے: طارق سعید

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) طالبان کے ساتھ مذاکرات بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے، امید ہے اچھے نتائج نکلیں گے۔ روزانہ کی بنیادپر مذاکرات جاری رہے تو مسئلہ مہینوں نہیں ہفتوں میں حل ہوسکتا ہے۔ طالبان پشاور سینما اور پولیو ورکرز پر حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کرچکے ہیں، بغیر شواہد کے شک نہیں کر […]

.....................................................

حکومتی مطالبات پر طالبان شوریٰ کی مشاورت جاری ہے، ترجمان طالبان کمیٹی

حکومتی مطالبات پر طالبان شوریٰ کی مشاورت جاری ہے، ترجمان طالبان کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے ترجمان یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سیاسی شوریٰ نے جنگ بندی کیلئے اجلاس بلالیا، مولانا سمیع الحق کا سیاسی شوریٰ سے رابطہ ہوگیا ہے، جنگ بندی کے لیے پرامید ہیں۔ یوسف شاہ نے کہا کہ کوشش ہے کہطالبان کی سیاسی شوریٰ نے فائربندی اور حکومت کے مطالبات […]

.....................................................

آنجہانی پال واکر کی فلم ” برک مینشنز” کا ایکشن سے بھر پور ٹریلر جاری

آنجہانی پال واکر کی فلم ” برک مینشنز” کا ایکشن سے بھر پور ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) گزشتہ سال خطرناک کار حادثے میں موت کا شکار ہونیوالے معروف ہالی وڈ اداکار پال واکر کی آخری فلموں میں سے ایک فلم برک مینشنز Brick Mansions کا ایکشن سے بھر پور سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار کامیلی ڈیلا میری کی یہ کرائم ایکشن فلم 2004 میں بننے […]

.....................................................

پیئرس بروسنن کی نئی رومینٹک کامیڈی فلم دی لَو پنچ کا ٹریلر جاری

پیئرس بروسنن کی نئی رومینٹک کامیڈی فلم  دی لَو پنچ  کا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے معروف اداکار پیئرس بروسنن کی نئی برٹش رومینٹک فلم دی لَو پنچ The Love Punch کا کامیڈی سے بھر پور ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ رائٹر وہدایتکار جوئل ہاپکن کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے طلاق یافتہ جوڑے کے گِرد گھوم رہی ہے جن کے ریٹائرمنٹ فنڈز کی […]

.....................................................

حکومت کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات سپریم کورٹ میں چیلنچ

حکومت کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات سپریم کورٹ میں چیلنچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری شاہد اورکزئی نے آئین کے آرٹیکل ایک سو چراسی کے تحت حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان جاری مذاکرات کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے کارکن محمد عادل کے ماورائےعدالت کیخلاف بھی عدالت میں درخواست دائر کر دی

ایم کیو ایم نے کارکن محمد عادل کے ماورائےعدالت کیخلاف بھی عدالت میں درخواست دائر کر دی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے کارکن سلمان کے بعد محمد عادل کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف بھی سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے کارکن محمد عادل کے قتل کے خلاف درخواست سینیٹر نسرین جلیل نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]

.....................................................

مادھوری ڈکشٹ کی فلم “گلاب گینگ” کے گانے کی ویڈیو جاری

مادھوری ڈکشٹ کی فلم “گلاب گینگ” کے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں اداکاری کیساتھ ساتھ اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کی وجہ سے منفرد پہچان رکھنے والی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کی نئی ایکشن فلم ” گلاب گینگ ” کا ٹریلر کے بعدنیا گانا ریلیزکر دیا گیا ہے۔ مظلوم عورتوں پر ڈھائے جانے والے ظلم اورزیادتی کے خلاف بننے والی ہدایت کارسوؤمک […]

.....................................................

ہالی وڈ کے انجہانی ہیرو پال واکر کی آخری فلم کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کے انجہانی ہیرو پال واکر کی آخری فلم کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے انجہانی ہیرو پال واکر کی آخری فلم (brick mansions) کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ خفیہ پولیس اہلکار کے روپ میں مجرموں کے خلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔ فلم کی کہانی نامی گرامی مجرموں کے گرد گھومتی ہے جو ایک بند عمارت میں پناہ لے کر پولیس اور […]

.....................................................

کراچی میں بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا ، رہنماؤں کا اتفاق

کراچی میں بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا ، رہنماؤں کا اتفاق

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیر اعلیٰ سندھ کے زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کے خلاف کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں […]

.....................................................

القاعدہ گروپ نے بن لاند کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کر دیا

القاعدہ گروپ نے بن لاند کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم القاعدہ گروپ نے ‘اسامہ بن لادن’ کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کیا ہے، ماہرین نے ‘نوٹ’ کو جعلی قرار دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بینک نوٹ جاری کرنے کا مقصد شدت پسندوں کے زیرِ انتظام علاقے پر اپنی عملداری کو ظاہر کرنا ہے۔ یہ […]

.....................................................