افغان صوبے قندوز میں طالبان کا حملہ، 19 پولیس اہلکار جاں بحق

افغان صوبے قندوز میں طالبان کا حملہ، 19 پولیس اہلکار جاں بحق

قندوز (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے قندوز میں پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 19 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ قندوز میں دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 19 پولیس اہلکار جاں بحق، طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ پولیس حکام کے مطابق جوابی حملے میں 8 طالبان بھی مارے گئے۔ دونوں […]

.....................................................

شام کے صوبے ادلب میں روسی طیاروں کی بمباری، 44 افراد جاں بحق

شام کے صوبے ادلب میں روسی طیاروں کی بمباری، 44 افراد جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) شام کے صوبے ادلب میں افطاری کے وقت روسی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شامی حالات و واقعات پر نظر رکھنے والے گروپ سیرین آبزرویٹری کے مطابق لڑاکا طیاروں نے باغیوں کے زیرقبضہ صوبے ادلب میں بمباری کی جس میں 44 افراد جاں بحق ہوگئے جو کہ […]

.....................................................

نائیجیریا کی مسجد میں افطار کے دوران 3 خودکش حملے، 10 افراد جاں بحق

نائیجیریا کی مسجد میں افطار کے دوران 3 خودکش حملے، 10 افراد جاں بحق

دیفا (جیوڈیسک) نائیجیریا کی ایک مسجد میں افطار کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا کے جنوب مشرقی شہر دیفا میں واقع مقامی مسجد میں تین خودکش حملے کیے گئے، حملہ آوروں نے […]

.....................................................

افغانستان میں علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق

افغانستان میں علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں حکومت کے خلاف جنگ کو حرام قرار دینے والے علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں دارے کے مطابق کابل میں علما و مشائخ کے اجلاس کے باہر زوردار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد کے جاں […]

.....................................................

افغانستان میں کار بم دھماکہ، 16 افراد جاں بحق

افغانستان میں کار بم دھماکہ، 16 افراد جاں بحق

قندہار (جیوڈیسک) افغان صوبے قندہار میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ چالیس افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک منی بس میں نصب تھا، جو مصروف بازار میں پھٹ گیا۔ مقامی لوگ اس وقت بازار میں افطاری کی خریداری میں مصروف […]

.....................................................

افغان شہر جلال آباد میں خودکش دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد جاں بحق

افغان شہر جلال آباد میں خودکش دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغان شہر جلال آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے اور فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے مرکزی دروازے پر ہوا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پہلے خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے بعد دیگر […]

.....................................................

پشاور کے جی ٹی روڈ پرہوٹل میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

پشاور کے جی ٹی روڈ پرہوٹل میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر بلال ٹاؤن کی سڑک پر واقع نجی ہوٹل میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق گئے۔ پشاور کے جی ٹی روڈ پر بلال ٹاؤن کی سڑک کے کنارے واقع نجی ہوٹل کی چوتھی منزل پر زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ہوٹل کے […]

.....................................................

افغانستان کی مسجد میں دھماکا، 13 افراد جاں بحق

افغانستان کی مسجد میں دھماکا، 13 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) مشرقی افغانستان میں ووٹر رجسٹریشن مرکز کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ خوست میں الیکشن کے سلسلے میں ووٹر رجسٹریشن کا عمل جاری تھا کہ اس دوران مرکز کی مسجد میں نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران زوردار […]

.....................................................

کوئٹہ میں کوئلے کی 3 کانیں بیٹھنے سے 16 مزدور جاں بحق

کوئٹہ میں کوئلے کی 3 کانیں بیٹھنے سے 16 مزدور جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) مارگٹ کے علاقے میں کوئلے کی تین کانیں بیٹھ گئیں جس کے باعث جاں بحق مزدوروں کی تعداد 16 ہو گئی جب کہ متعدد مزدور تاحال لاپتا ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں مارگٹ کے علاقے میں کوئلے کی تین کانیں بیٹھ گئیں جس کے باعث کانوں کے اندر کام کرنے والے […]

.....................................................

نائیجیریا کی مسجد میں دو دھماکوں سے 60 نمازی جاں بحق

نائیجیریا کی مسجد میں دو دھماکوں سے 60 نمازی جاں بحق

یولا (جیوڈیسک) شمالی نائیجیریا کی ریاست عداموا کی مسجد میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 60 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدت پسند تنظیم بوکوحرام کا گڑھ کہلائے جانے والے علاقے موبی بور کی مقامی مسجد کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ ریاستی پولیس کے […]

.....................................................

افغانستان میں 4 دھماکے، طلبا اور صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق

افغانستان میں 4 دھماکے، طلبا اور صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندھار کے ضلع دامان میں 4 بم دھماکوں میں طالبعلموں اور صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق اور110 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کی رپورٹ مطابق صوبے قند ھارمیں خودکش حملہ آور نے غیرملکی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 20 شہری جاں بحق […]

.....................................................

سعودی عرب، ٹریفک حادثے میں 4 برطانوی معتمرین جاں بحق

سعودی عرب، ٹریفک حادثے میں 4 برطانوی معتمرین جاں بحق

مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے باعث 4 برطانوی معتمرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود برطانوی مسلمان باشندوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں مدینہ سے مکہ جاتے ہوئے معتمرین کی بس آئل […]

.....................................................

اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ واقعہ تھانہ کوہسار کی حدود میں پیش آیا جہاں امریکی سفارت خانے کے ایک اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے، زخموں کی […]

.....................................................

لاہور: برکت مارکیٹ کی بیکری میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور: برکت مارکیٹ کی بیکری میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں بیکری میں آتشزدگی کے باعث اوپری منزل پر سوئے 5 افراد دھویں کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے، شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ لاہور میں برکت مارکیٹ کی بیکری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے […]

.....................................................

کوئٹہ میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے گاڑی میں سوار افراد اور راہ گیر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 افراد کی […]

.....................................................

ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

انقرہ (جیوڈیسک) صوبہ اِرگِد میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کھمبے سے ٹکرانے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 36 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبے اِرگِد کے جنوبی علاقے میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور […]

.....................................................

ترکی کا طیارہ ایران میں گر کر تباہ، 11 افراد جاں بحق

ترکی کا طیارہ ایران میں گر کر تباہ، 11 افراد جاں بحق

تہران (جیوڈیسک) ترکی کا شارجہ سے استنبول جانے والا نجی طیارہ ایران میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ روز ترکی کا شارجہ سے استنبول جانے والا ایک طیارہ ایران کی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق […]

.....................................................

کابل: مسجد کے قریب خود کش دھماکا، سات افراد جاں بحق

کابل: مسجد کے قریب خود کش دھماکا، سات افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں ایک سیاسی پارٹی کے عہدیداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جو اپنے سابق رہنما عبدالعلی مزاری کی برسی منانے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ علی مزاری […]

.....................................................

شام میں باغیوں نے روس کی پیشکش مسترد کر دی، مشرقی غوطہ میں مزید 24 جاں بحق

شام میں باغیوں نے روس کی پیشکش مسترد کر دی، مشرقی غوطہ میں مزید 24 جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) باغیوں نے روس کی جانب سے پیش کی جانے والی محفوظ راستہ دینے کی تجویز مسترد کر دی جب کہ مشرقی شہر غوطہ میں فضائی بمباری کے دوران مزید 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایک باغی رہنما حمزہ برقدر نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایاہے کہ روس کی طرف سے پیش […]

.....................................................

شام: 10 روز سے جاری بمباری میں بچوں سمیت 560 شہری جاں بحق

شام: 10 روز سے جاری بمباری میں بچوں سمیت 560 شہری جاں بحق

غوطہ (جیوڈیسک) شام کے علاقے غوطہ میں پانچ گھنٹے کی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا۔غوطہ میں دس روز سے جاری بمباری میں 560 شہری جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ عمارتیں کھنڈارت میں تبدیل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق، شام کےعلاقے غوطہ میں گزشتہ دس روز سےجاری لڑائی کے […]

.....................................................

دمشق کے نواحی علاقے میں فضائی حملہ، آٹھ شہری جاں بحق

دمشق کے نواحی علاقے میں فضائی حملہ، آٹھ شہری جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں شام میں تیس روزہ جنگ بندی کی قرارداد پاس ہونے کے باوجود دمشق کے نواحی علاقے میں فضائی حملہ ہوا جس میں آٹھ شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں شام میں بغیر کسی تاخیر کے تیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا […]

.....................................................

جنوبی افریقہ میں پولیس سٹیشن پر حملہ، 6 اہلکار جاں بحق

جنوبی افریقہ میں پولیس سٹیشن پر حملہ، 6 اہلکار جاں بحق

کیپ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبے کیپ میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس سٹیشن پر حملہ کر کے پانچ اہلکاروں اور ایک آف ڈیوٹی فوجی کو ہلاک کر دیا۔ میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد نے دیہاتی علاقے میں واقع پولیس سٹیشن پر ہلہ بول کر اسلحہ چرایا اور تین اہلکاروں کو گولیاں مار کر […]

.....................................................

شامی فوج کی بمباری سے 94 شہری جاں بحق، 325 زخمی

شامی فوج کی بمباری سے 94 شہری جاں بحق، 325 زخمی

انقرہ (جیوڈیسک) شامی فوج کی مشرقی غوطہ میں شدید بمباری کے نتیجے میں 94 شہری جاں بحق اور 325 زخمی ہو گئے۔ مشرقی غوطہ کے علاقے ہمویہ، سکبا اور دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 20 بچے بھی شامل ہیں۔ شام کے سرکاری ٹی وی نے بتایا […]

.....................................................

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق

دینہ سے(جمیل احمد کھٹانہ سے) SSPO موٹر وے پولیس شہریار سکندر کی خصوصی ہدایات پر موبائیل ایجوکیشن یونٹ کے افسران انسپکٹر رانا نسیم عباس،انسپکٹر احسن اقبال اور بیٹ 6 سوہاوہ کے آپریشنل آفیسر انسپکٹر ملک اختر نواز نے سوہاوہ ٹول پلازہ کے نزدیک آئیل ٹینکرز کے ڈرائیوروں اور عملہ کو حادثہ کے بعد پیش آنیوالی […]

.....................................................
Page 1 of 122123Next ›Last »