کراچی، رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کی نمازہ جنازہ ادا

کراچی، رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کی نمازہ جنازہ ادا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گذشتہ روز رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ گلستان جوہر میں گذشتہ روز رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق۔ ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور مراد کی نماز جنازہ انچولی کی امام بارگاہ میں ادا اور تدفین سپر ہائی وے پر وادی […]

.....................................................

چئیر لفٹ گرنے سے باپ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

چئیر لفٹ گرنے سے باپ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

دریائے سوات میں چیر لفٹ گرنے سے باپ ایک بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہو گیے۔ مینگورہ کے رہائشی اور پاکستان پیپلز پارٹی سوات کے رہنما کا تیس سالہ بیٹا راحم زیب اپنے اہل خانہ کے ہمراہ رمضان گزارنے بحرین گئے ہوئے تھے۔ چئیر لفٹ کے ذریعے دریائے سوات عبور کرتے ہوئے لفٹ کی رسی […]

.....................................................

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق

چمن (جیوڈیسک) چمن کے نواحی علاقے کلی دامان میرالزئی میں افطاری سے پانچ منٹ قبل نامعلوم مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے باپ اور جواں سال بیٹے کو جاں بحق کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر لیویز اسماعیل نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ لیویز نے باپ بیٹے کی لاشوں کو قبضے میں […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ رینجرز نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 6ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس حکام کیمطابق جناح ہسپتال کے قریب واقع بزٹہ لائن میں ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص لقمہ اجل بنا۔ […]

.....................................................

کوئٹہ : خدائیداد چوک پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کوئٹہ : خدائیداد چوک پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے خدائیداد چوک پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ جوس کی دکان پر کی گئی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔

.....................................................

کوئٹہ : مسجد روڈ پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق، ہزارہ پارٹی شٹرڈان ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ : مسجد روڈ پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق، ہزارہ پارٹی شٹرڈان ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ افطاری سے چند منٹ پہلے پیش آیا۔مسجد روڈ پر واقع الیکٹرانک مارکیٹ کے تاجر رضا دکان بند کر کے دو ساتھیوں کے ہمراہ گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد […]

.....................................................

شمالی وزیر ستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق

میری علی (جیوڈیسک) حکومتی احتجاج کے باوجود امریکا کی طرف سے پاکستانی قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے موسکی میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے موسکی میں […]

.....................................................

آسٹریلیا: پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ 1 بچہ جاں بحق 8افرادلاپتہ

آسٹریلیا: پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ 1 بچہ جاں بحق 8افرادلاپتہ

آسڑیلیا (جیوڈیسک) آسڑیلیا جانے والے پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے ایک بچہ ہلاک اورآٹھ افراد لاپتہ ہوگئے۔ کشتی میں ستانوے افراد سوار تھے۔ آسڑیلوی نیوی نے کارروائی کرتے ہوئے کرسمس آئرلینڈ میں ڈوبنے والی کشتی سے اٹھاسی افراد کو بچا لیا گیا جبکہ ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ آٹھ مسافر تا حال لاپتہ ہیں […]

.....................................................

وہاڑی : اتائی ڈاکٹر کی غلط دوا سے ایک بچہ جاں بحق دوسرے کی حالت غیر

وہاڑی : اتائی ڈاکٹر کی غلط دوا سے ایک بچہ جاں بحق دوسرے کی حالت غیر

وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں اتائی ڈاکٹر کی مبینہ طور پر غلط دوا سے ایک بچہ جاں بحق اور ایک کی حالت غیر ہو گئی۔ وہاڑی کے نواحی گاوں 58 ڈبلیو بی کی رہائشی ایک خاتون نے اتائی ڈاکٹر پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کے 14 سالہ بیٹے محمد خالد اور 12 سالہ محمد […]

.....................................................

چکوال: بس کھائی میں گرگئی، 10 افراد جاں بحق، 13زخمی

چکوال: بس کھائی میں گرگئی، 10 افراد جاں بحق، 13زخمی

چکوال (جیوڈیسک) چکوال میں موٹر وے پرمسافر بس کھائی میں جا گری۔ حادثے میں دس افراد جاں بحق اورتیرہ زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ چکوال کے پاس موٹر وے پر سالٹ رینج کے علاقیمیں اس وقت پیش آیا جب بد قسمت مسافر بس بریک فیل ہونیکے باعث […]

.....................................................

لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، جیکسن سے 4 دہشتگرد گرفتار

لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، جیکسن سے 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جیکسن کے علاقے سے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ رینجرز کے چھاپوں کے خلاف مکینوں نے نیشنل ہائی وے پر مظاہرہ کیا۔ کراچی لیاری آگرہ تاج میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ جاں […]

.....................................................

سوات : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

سوات : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

سوات (جیوڈیسک) سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل امین اللہ مینگورہ کے علاقے نواکلی میں ڈیوٹی پر معمور تھا کہ سحری کے وقت نامعلوم افراد اس پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ امین اللہ کو شدید زخمی حالت میں سیدو شریف ھسپتال منتقل کیا گیا […]

.....................................................

کوہاٹ، مسجد کے باہر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

کوہاٹ، مسجد کے باہر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

کوہاٹ (جیوڈیسک)کوہاٹ میں مسجد کے باہر دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ کوہاٹ ہنگو روڈ پر کچاپخہ کیعلاقے میں لوگ نماز ظہر کے بعد مسجد سے باہرآ رہے تھے کہ موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں چار کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ زخمیوں […]

.....................................................

کوہاٹ میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوہاٹ میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے نواحی علاقے کچا پکا میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے۔ بم مسجد کے سامنے کھڑی موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ مسجد میں نماز ظہر کے بعد نمازی جوں ہی باہر نکلے موٹر سائیکل میں نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ […]

.....................................................

کراچی میں قتل وغارت گری جاری،3 افراد جاں بحق

کراچی میں قتل وغارت گری جاری،3 افراد جاں بحق

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر بھی کراچی میں قتل وغارت گری کے سلسلے کو روک نہ سکی۔ شہر بے اماں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ رمضان المبارک کی آمد بھی کراچی میں قتل وغارت گری کے سلسلے کو روک نہ سکی ہے۔ دہشت گرد […]

.....................................................

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے۔

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے۔

گرو مندر کے علاقے مبینہ خودکش حملے میں بلاول ہاوس کے سیکورٹی چیف بلال شیخ اپنے ڈرائیور کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قائد اعظم کالونی میں فائرنگ سے دو افرد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ ناردرن بائی پاس کے قریب سے بھی ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے […]

.....................................................

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) گرو مندر کے علاقے مبینہ خودکش حملے میں بلاول ہاوس کے سیکورٹی چیف بلال شیخ اپنے ڈرائیور کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قائد اعظم کالونی میں فائرنگ سے دو افرد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ ناردرن بائی پاس کے قریب سے بھی ایک شخص کی لاش ملی جسے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران 4افراد جان بحق ہوگئے۔ پولیس نے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر کی گرفتاری ظاہر کردی۔ پولیس حکام کیمطابق ملیر کینٹ کے قریب واقع پولٹری فارم سے دو افراد کی ہاتھ پاوں بندھی لاشیں ملی۔ مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ رات گئے بلدیہ ٹاون نمبر 4 […]

.....................................................

گھوٹکی: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق، 3 زخمی

گھوٹکی: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق، 3 زخمی

ماتھیلو لنک روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 55 سالہ خاتون جاں بحق، کمسن بچی سمیت 3 افراد زخمی۔ پولیس نے کار کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، زخمی ہسپتال منتقل۔ گھوٹکی کے ماتھیلو لنک روڈ بندھ مائینر کے پاس موٹرسائیکل اور تیز رفتار کار میں زور دار […]

.....................................................

گوجرانوالہ : بارش سے دو منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

گوجرانوالہ : بارش سے دو منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کے علاقے فیروز والا میں بارش کے باعث دو منزلہ عمار ت کی چھت گر گئی ہے۔ مکان کے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت11 افرادجاں بحق ہوگئے۔ گارڈن شو مارکیٹ کیقریب کریکر حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ نیو بلال کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی اعجاز، سمیت دو افراد کو موت کیگھاٹ اتار دیا۔ میوہ شاہ قبرستان کے قریب فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب قائد آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ نیو کراچی بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ […]

.....................................................

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو تحصیل ٹل کے علاقے دوآبہ تورہ وڑی اڈہ میں دھماکے سے 6افرادجاں بحق اوردس زخمی ہو گئے۔ذرائع کے نمائندے کے مطابق دھماکا گنجان آباد علاقے میں ہوا، ابتدائی شواہد کے مطابق بم پہلے سے نصب شدہ تھا۔

.....................................................

ہنگو : گاڑی کے قریب خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو : گاڑی کے قریب خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقے دوآبہ میں گاڑی کے قریب خودکش حملہ میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دوآبہ میں ایک خودکش بمبار نے اپنے آپ کو گاڑی کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ متدد زخمی ہو گئے۔ خودکش حملے کے بعد […]

.....................................................