ایم کیو ایم کے جاں بحق ہو نیوالے دو کارکنوں کی تدفین کردی گئی

ایم کیو ایم کے جاں بحق ہو نیوالے دو کارکنوں کی تدفین کردی گئی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے دو کارکنوں عبدالوہاب اور محمدرفیق کو شہدا قبرستان یسین آباد اور بلدیہ ٹان قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعدا موجود تھی۔ عبدالوہاب کی نمازجنازہ بعد نماز ظہر مسجد قبا بندھانی کالونی میں اداکی گئی جبکہ محمدرفیق شہید کی نمازجنازہ تجلی نورمسجد […]

.....................................................

حافظ آباد : چوہدری کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

حافظ آباد : چوہدری کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

حافظ آباد (جیوڈیسک) کے نواحی گاں میں با اثر شخص کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔ نوجوان کی ہلاکت پر ورثا مشتعل ہوگئے اور لاش سڑک پر رکھ احتجاج کیا۔ جس ماں کا جواں سال بیٹا ناحق قتل کردیا جائے اس ماں کی تو دنیا ہی اجڑ جاتی ہے۔ جوان بیٹے کی میت دیکھ […]

.....................................................

دادو: مسافر کوچ الٹنے سے 12 مسافر جاں بحق، 30 زخمی

دادو: مسافر کوچ الٹنے سے 12 مسافر جاں بحق، 30 زخمی

دادو(جیوڈیسک) کے قریب انڈس ھائی وے پر مسافر کوچ الٹنے سے بارہ مسافر جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں پانچ خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں۔ مسافر کوچ ساٹھ سے ستر مسافروں کو لے کر شہداد کوٹ سے کراچی جارہی تھی کہ خدا آباد کے قریب […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک جاں بحق اور 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک جاں بحق اور 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے، دوسری جانب قائد آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کردو ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سول ھسپتال کے قریب گھانچی پاڑہ سے ایک شخص کی ہاتھ پاں بندھی لاش ملی ہے۔ […]

.....................................................

جامشورو: زہریلا پانی پینے سے سات زائرین جاں بحق

جامشورو: زہریلا پانی پینے سے سات زائرین جاں بحق

جامشورو:سہون قلندر لعل شہباز کی درگاہ پیدل جانے والے سات زائرین جامشورو اور بلوچستان کے درمیانی راستے پر کینجھر پہاڑ کے مقام پر زہریلہ پانی پینے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ جاںبحق ہونے والوں میں نیاز بگھیو ،شفیع محمد ببر ،غلام حسین ،نبی بخش سمیت دیگر شامل ہیں جبکہ ان میں سے دو کا […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان : پک اپ نہر میں گر گئی، 8 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان : پک اپ نہر میں گر گئی، 8 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں مسافروں سے بھری پک اپ پلیا کے کنارے سے ٹکراکر نہر میں جاگری۔واقعے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ نہر میں ڈوبنے والے 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی جی خان کے علاقے تونسہ میں پک […]

.....................................................

جھنگ: کار اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق 3 شدید زخمی

جھنگ: کار اور ٹرک میں تصادم، 4  افراد جاں بحق 3 شدید زخمی

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ میں کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت چار جاں بحق اور تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ماں اور بیٹی بھی شامل ہیں۔ خوشاب روڈ پر ریت کے طوفان کے باعث کار اور ٹرک میں تصادم ہوگیا۔ زخمی کار […]

.....................................................

کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق، ضلع کیچ سے لاش برآمد

کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق، ضلع کیچ سے لاش برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جبکہ کوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاون میں ٹریکٹر کی ٹکر نے 13 سالہ بچے کی جان لے لی۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد […]

.....................................................

لاہور کی پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ میں دھماکا، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق، 46 زخمی

لاہور کی پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ میں دھماکا، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق، 46 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکی پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ میں دھماکے سے ایک بچی سمیت 5 افراد جاں بحق اور 46 زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو میواسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق دھماکاٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا اوراس میں نصف کلو گرام مواد استعمال ہواجبکہ اس کا مقدمہ تھانہ پرانا انارکلی میں […]

.....................................................

کراچی: آج بھی گولیاں چلتی رہیں، پولیس اہلکار سمیت 11 جاں بحق

کراچی: آج بھی گولیاں چلتی رہیں، پولیس اہلکار سمیت 11 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن قائم کرنے کے دعوے اوراحکامات دھرے رہ گئے۔ آج بھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت گیارہ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ کراچی میں امن کی فاختہ کو دہشت گردوں نے لہولہان کردیا۔ قتل کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، کھارادر جیلانی سینٹر کے قریب […]

.....................................................

لاہور: پرانی انار کلی کی فوڈ اسٹریٹ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

لاہور: پرانی انار کلی کی فوڈ اسٹریٹ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مصروف ترین علاقے پرانی انارکلی کی فوڈاسٹریٹ میں بم دھماکا ہوا جس سے تین افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ دہشت گردوں نے پاکستان کے دل لاہور کو نشانہ بنا ڈالا۔ پرانی انارکلی کی فوڈ اسٹریٹ میں ٹائم ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ دھماکے سے قریبی […]

.....................................................

فیصل آباد: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

فیصل آباد: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 5 بچوں کی ماں دم توڑ گئی، خاتون کے انتقال پر ورثا نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد کی رہائشی خاتون 3 روز قبل ماں بنی تھی، طبیعت خراب ہونے پر اسے الائیڈ اسپتال لایا گیا […]

.....................................................

شیخوپورہ : قراقرم ایکسپریس رکشہ سے ٹکرا گئی، 15 افراد جاں بحق

شیخوپورہ : قراقرم ایکسپریس رکشہ سے ٹکرا گئی، 15 افراد جاں بحق

شیخوپورہ (جیوڈیسک) ریلوے پھاٹک پر قراقرم ایکسپریس کی زد میں آ کر موٹر سائیکل رکشے کا ڈرائیور اور ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ مرنے والوں میں تین سگی بہنیں بھی شامل ہیں۔ ایک انسانی غلطی 15 افراد کی جان لے گئی۔ افسوسناک حادثہ خان پور کے قریب ریلوے کراسنگ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیو سبزی منڈی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد سبزی منڈی میں بھگدڑ مچ گئی اور کاروبار بند ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں افراد چندہ مانگ […]

.....................................................

ایبٹ آباد، سیالکوٹ : چھت اور دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد، سیالکوٹ : چھت اور دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ایبٹ آباد اور سیالکوٹ میں مکان کی چھت اور دیوار گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ایبٹ آباد، حویلیاں کے نواحی علاقے گھوڑا بٹگراں میں مکان کی دیوار گر گئی۔ جس کی زد میں آ کر تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ورثا کے مطابق بارش کے باعث […]

.....................................................

عراق، مسجد میں خود کش دھماکہ،15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

عراق، مسجد میں خود کش دھماکہ،15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد کیعلاقے گریات میں مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں پندرہ افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہو گئے۔ خو دکش حملہ آور ایک خاتون تھی جس نے اپنے آپ کو اس وقت دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا جب مسجد کے باہر کھڑے گارڈ نے اسے روکنے کی […]

.....................................................

سیالکوٹ میں تیز بارش، چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق، ماں بیٹی زخمی

سیالکوٹ میں تیز بارش، چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق، ماں بیٹی زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں دو بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق اور ماں بیٹی زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہر اور گردونواح میں جمعے کے روز تیز ہواوں کے ساتھ ہونے والی بارش کے باعث عدالت گڑ کے علاقے میں […]

.....................................................

شیخوپورہ ٹرین حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی

شیخوپورہ ٹرین حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی زد میں رکشہ آگیا ، حادثے میں مر نے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ،ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ حادثہ، بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر پیش آیا۔ غفلت رکشہ ڈرائیور کی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق چنگ چی رکشہ میں 12 […]

.....................................................

شیخوپورہ : رکشہ قراقرم کوچ کی زد میں آ گیا، 10 افراد جاں بحق

شیخوپورہ : رکشہ قراقرم کوچ کی زد میں آ گیا، 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم کوچ کی ٹکر سے رکشہ میں سوار 10 افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم کوچ شیخو پورہ کے قریب پہنچی عین اسی وقت چنگ چی رکشہ نے ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش کی تاہم بد قسمتی سیرکشہ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 3زخمی

خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 3زخمی

لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 3 زخمی ہو گئے۔ مسافر پک اپ اکا خیل سے قریبی بازار جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے زاوہ کے مقام پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع […]

.....................................................

پشاور، تھانہ پشتخرہ کی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور، تھانہ پشتخرہ کی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے تھانہ پشتخرہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ کانسٹیبل شہزاد امید آباد کے علاقے میں چرچ کی سیکیورٹی سرانجام دے رہا تھا۔ کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر […]

.....................................................

چمن، پاک افغان سرحد پر دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی

چمن، پاک افغان سرحد پر دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی

چمن (جیوڈیسک) چمن میں پاک افغان سرحد، باب دوستی پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی، پاک افغان سرحد کو بند کر دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی پر افغانستان کی حدود میں دھماکہ ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ افغان […]

.....................................................

کراچی ،ٹارگٹ کلنگ جاری، دو افراد جاں بحق، رینجرز آپریشن میں متعدد گرفتار

کراچی ،ٹارگٹ کلنگ جاری، دو افراد جاں بحق، رینجرز آپریشن میں متعدد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ منگھو پیر، سلطان آباد میں رینجرز کے ٹارگٹ آپریشن میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ شہر قائد کے تھانے نیپئر روڈ کے علاقے سے تشدد زدہ لاش ملی ہے، پولیس […]

.....................................................

سیالکوٹ میں کنویں کی زہریلی گیس سے 4 افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں کنویں کی زہریلی گیس سے 4 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں کنویں سے زہریلی گیس نکلنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ تحصیل پسرور کے نواحی گاوں ٹھٹھی باجوہ میں پیش آیا۔ڈی سی او سیالکوٹ افتحار ساہو کے مطابق کنویں کے اندر بور میں نصب پنکھے کی صفائی کے لیے کل رات کیمیکل پھینکا گیا تھا۔ جوصبح […]

.....................................................