میرپور آزاد کشمیر : ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، ایک ماہ کا بچہ جاں بحق، ورثا کا احتجاج

میرپور آزاد کشمیر : ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، ایک ماہ کا بچہ جاں بحق، ورثا کا احتجاج

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میر پور آزاد کشمیر میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ایک ماہ کا بچہ انتقال کرگیا، ورثا نے احتجاج کر تے ہوئے ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال آنے والے والدین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ایک ماہ کے بچے کو ختنہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 6 افراد جاں بحق، 3 لاشیں ملیں

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 6 افراد جاں بحق، 3 لاشیں ملیں

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے، مختلف علاقوں سے تین لاشیں ملی ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے شاہد کو قتل کر دیا۔ لیاری آگرہ تاج کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ مقتول کی شناخت نہیں […]

.....................................................

پنجاب: خسرہ سے ایک اور بچہ ہلاک، تعداد 187 ہوگئی

پنجاب: خسرہ سے ایک اور بچہ ہلاک، تعداد 187 ہوگئی

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے مزید ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 187 ہو گئی۔اٹھارہ اضلاع میں خسرہ مہم جاری، ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولنگر کا رہائشی ایک بچہ خسرہ سے جاں بحق […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی : ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے واقعات میں دو خواتین اور ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں سمیت 12 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے کے باعث آج بھی کاروبار بند رہا۔ کراچی گولیوں کی تڑٹراہٹ نے امن کی فاختہ کو شہر کی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران خاتون سمیت چار افراد جان بحق اور 3زخمی ہوئے۔ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں سے 7ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صدر پارکنگ پلازہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت […]

.....................................................

لاہور: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

لاہور: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اٹاری میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ گھر میں پانچ بچے موجود تھے کہ اس دوران خستہ حال چھت گر گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر پانچوں بچوں کو فوری طور پر جنرل اسپتال میں منتقل کیا […]

.....................................................

ہزارہ ٹان دھماکے میں زخمی ایک اور خاتون جاں بحق

ہزارہ ٹان دھماکے میں زخمی ایک اور خاتون جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) خود کش حملے میں زخمی ہونے والی ایک اور خاتون جاں بحق ہوگئی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی۔ کوئٹہ ہزارہ ٹان میں زخمی ہونے والی خاتون سی ایم ایچ کوئٹہ میں زیر علاج تھی جہاں وہ دو روز تک موت و حیات کی۔ کشمکش مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 4 جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 4 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے صدر میں پارکنگ پلازہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اسد اللہ جاں بحق ہوگیا۔ مقتول رحیم یار خان کا رہائشی ہے۔ اورنگی ٹان نمبر ایک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چالیس سالہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے منگھوپیر میں چھاپہ مار کر مبینہ بھتہ خور کو گرفتا رکر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ اورنگی ٹائون میں فائرنگ کر کے ایک خاتون […]

.....................................................

عراق : دارالحکومت بغداد میں 9 بم دھماکے 54 افراد جاں بحق سیکڑوں زخمی

عراق (جیوڈیسک) کا دارالحکومت بغداد دھماکوں سے گونج اٹھا۔ بغداد میں دو کار بم دھماکوں سمیت نو بم دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں چون افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے پرہجوم بازاروں اور کمرشل مارکیٹ کو نشانہ بنایا ہے جس کے باعث ہلاکتیں زیادہ ہوئیں۔ ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹان کے علاقے ایل بلاک میں مسجد قبا کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شہزاد جاں بحق اور شکیل احمد زخمی ہو گیا۔ لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات، 6 افراد جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات، 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور تیرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر مختلف اقسام کے ہتھیار، پولیس وردیاں اور نو بم برآمد کر لئے۔ شہر قائد میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات […]

.....................................................

ترکی : کرد مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 4 افرد جاں بحق

ترکی : کرد مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 4 افرد جاں بحق

دیارباکر (جیوڈیسک) ترکی کے کرد اکثریتی شہر دیارباکر میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں چار افرد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ترکی میں اصلاحات کے مطالبے پر مظاہروں میں کرد کمیونٹی بھی شامل ہو گئی۔ شہر دیارباکر میں کرد مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے جواب میں پولیس […]

.....................................................

نصیر آباد : سڑک پر سوئے مزدوروں پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

نصیر آباد : سڑک پر سوئے مزدوروں پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

نصیرآباد (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں دہشت گردی کی ایک اندوہناک واردات ہوئی۔ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 مزدوروں کو قتل اور 4 کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ خان کوٹ میں مزدور سڑک کنارے سوئے ہوئے تھے، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند گولیاں […]

.....................................................

پشاور پھر دہشت گردی سے گونج اٹھا، 17 افراد جاں بحق ، 48 زخمی

پشاور پھر دہشت گردی سے گونج اٹھا، 17 افراد جاں بحق ، 48 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 17 افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوگئے۔ فرنٹیئر کور کی تین گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ٹانک کی جانب رواں دواں تھا جسے بڈھ بیر تھانے کے […]

.....................................................

کوئٹہ پر پھر قیامت ٹوٹ پڑی، خودکش حملہ میں 28 افراد جاں بحق، 50 زخمی

کوئٹہ پر پھر قیامت ٹوٹ پڑی، خودکش حملہ میں 28 افراد جاں بحق، 50 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں کیرانی روڈ پر ہزارہ ٹان میں خود کش حملے میں اٹھائیس افراد شہید اور پچاس زخمی ہو گئے جن میں دس خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں۔ شہر کے ھسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ جعفریہ الائنس نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ ہزارہ ٹان میں امام بارگاہ کے […]

.....................................................

ہڑپل میں ریمورٹ کنٹرول دھماکا، 2 جاں بحق، 12 زخمی

ہڑپل میں ریمورٹ کنٹرول دھماکا، 2 جاں بحق، 12 زخمی

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) کے علاقے ہڑپل میں ریموٹ کنٹرول دھماکا اور راکٹ حملوں میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان وانا بازار میں دو راکٹ فائر کیے گئے جن سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اس کے بعد ہڑپل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا جس سے 2 افراد جاں […]

.....................................................

امریکا : شدید گرمی سے ایک شخص جاں بحق، 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ

امریکا : شدید گرمی سے ایک شخص جاں بحق، 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ

امریکا (جیوڈیسک) ایریزونا امریکا کی مشرقی ریاستیں اِن دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ان ریاستوں میں کیلیفورنیا، نویڈا اور ریاست ایروزونا کے جنوبی علاقے شامل ہیں۔ گزشتہ روز مغربی ریاستوں میں درجہ حرارت تقریبا پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ اور شدید گرمی کی وجہ سے امریکی ریاست لاس ویگاس میں ایک […]

.....................................................

کشمور: مسافر بس پر ڈاکوں کا حملہ، ڈرایئورسمیت 2 جاں بحق، 10 زخمی

کشمور: مسافر بس پر ڈاکوں کا حملہ، ڈرایئورسمیت 2 جاں بحق، 10 زخمی

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں مسافر بس پر ڈاکوں نے حملہ کر دیا۔ مزاحمت پر ڈرایئور اور ایک مسافر ہلاک جبکہ دس شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کشمور میں کندھ کوٹ کے قریب قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے مسافر بس پر دھاوا بول کر مسافروں کو یرغمال بنانے کے بعد لوٹنا شروع کردیا۔ […]

.....................................................

احمد پورشرقیہ : کار اور بس میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

احمد پورشرقیہ : کار اور بس میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ میں کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ قومی شاہراہ پر حافظ ہٹی کے قریب رحیم یار خان سے آنے والی کار لاہور کی طرف سے جانیوالی اے سی کوچ سے ٹکرا گئی۔ کار میں سوار ڈیرہ نواب صاحب سے […]

.....................................................

پشاور : بڈھ بیر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

پشاور : بڈھ بیر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں واقع گاوں سوڑیزئی بالا میں 2 فریقوں کے درمیان دیرنیہ دشمنی چلی آرہی تھی۔ جس پر جمعہ کو ملزم وقار نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے حیات خان […]

.....................................................

راولپنڈی : مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی : مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پیرودھائی کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ پیرودھائی کے علاقے دربار اڈا کے قر یب واقع ایک مکان میں پیش آ گیا۔ مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدوں ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔

.....................................................

ٹانک : 2 مکانوں کی چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ٹانک : 2 مکانوں کی چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں دو مکانوں کی چھتیں گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ نواحی علاقے عمراڈہ میں ایف سی حوالدار حسب اللہ کے مکان کی چھت گرنے سے خاتون دو بچوں سمیت جاں بحق ہو گئی۔ جبکہ خاندان کے مزید تین افراد زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

کراچی بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کو موہڑہ شیخاں میں سپردخاک کر دیا گیا

چکوال : کراچی بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے پولیس اہلکار کو موہڑہ شیخاں میں سپردخاک کر دیا گیا۔ متوفی کے نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ پولیس اہلکار امجد محمود کو جسٹس باقر کے ساتھ بطور گارڈ تعینات کیا گیا تھا۔ جو گزشتہ روز بم دھماکے […]

.....................................................