حکومت سے مذاکرات کامیاب، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے پر اتفاق

حکومت سے مذاکرات کامیاب، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیاں مذاکرات ختم، آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن اور حکام میں ہڑتال ختم کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن میں معاملات طے پا گئے، حکومت اور آئل ٹینکرز مالکان نے مسائل کے لئے کمیٹی بنانے پر […]

.....................................................

حکومت ٹکراؤ کی پالیسی سے اجتناب کرے: خورشید شاہ

حکومت ٹکراؤ کی پالیسی سے اجتناب کرے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکمران جماعت کو جارحانہ بیانات اور ریاستی اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کا سبب بننے والی پالیسی سے اجتناب کرنا چاہیئے۔ اُنھوں نے صحافیوں سے گفتگو میں الزام لگایا کہ مسلم لیگ (ن) کے وزراء اپنے بیانات کے ذریعے سپریم […]

.....................................................

دیکھیں اونٹ کِس کروٹ بیٹھتا ہے

دیکھیں اونٹ کِس کروٹ بیٹھتا ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پاکستان شاید دنیا کے نقشے پر وہ واحد ملک ہےجہاں حکومتیں ووٹ کی طاقت سے نہیں بدلتیں۔ اِس کے باوجود بھی ہم ایک جمہوری ملک ہیں اور ہمیں جمہور کی طاقت پر ناز ہے۔ایوبی آمریت سے پہلے ایک دفعہ بھارتی وزیرِاعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے طنزیہ اندازمیں کہا تھا […]

.....................................................

چور بھی کہے چور چور چور

چور بھی کہے چور چور چور

تحریر : عقیل خان مبارک ہو۔۔ تقریبا سال بھر پہلے جو پانامہ کا سلسلہ شروع ہوا وہ بظاہر اپنے اختتام کے قریب ہے۔ کچھ عرصہ عدالتوں میں کیس چلنے کے بعد فیصلہ ہوا کہ جے آئی ٹی بنا دی جائے تاکہ مزید شفاف کام ہوسکے کیونکہ تین جج جے آئی ٹی بنانے کے حق میں […]

.....................................................

خیبر پختونخواہ پولیس

خیبر پختونخواہ پولیس

تحریر : سید کمال حسین شاہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ، خیبر پختونخواہ کی پولیس کو سیاست سے پاک کر دیا گیا ہے اور یہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے ۔ اس وقت پولیس حکومت،اس کے وزرا یا اراکین اسمبلی کی جانب سے کسی قسم کی مداخلت کے بغیر […]

.....................................................

کم سن گھریلو ملازمین پر تشدد

کم سن گھریلو ملازمین پر تشدد

تحریر: سید انور محمود بچے انسانی معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں۔معاشرئے کے دیگر افراد کی طرح ان کا بھی ایک اخلاقی مقام اور معاشرتی درجہ ہے۔ بہت سے امور ایسے ہیں جن میں بچوں کو تحفظ درکار ہوتا ہے۔ ریاست، آئین اور قانون جس طرح ہر انسان کے بنیادی حقوق کی پاسداری کرتے ہیں، […]

.....................................................

تبدیلی کہاں ہے

تبدیلی کہاں ہے

تحریر : حسیب اعجاز عاشر کسی بھی ملک کی سماجی و معاشی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے جسکی ذمہ داری حکومت اور عوام دونوں پر یکساں عائد ہوتی ہے، اعلی ومعیاری اور مفت تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے اور اِن تمام سہولیات سے مستفید ہونا عوام کے ذمے ہے۔مگر تعلیم […]

.....................................................

پاکستانی احتساب

پاکستانی احتساب

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل پاکستان میں حقیقی معنوں میں کبھی احتساب ہی نہیں ہوا اگر ایسا ہوتا تو پاکستانی سیاست سے کرپٹ عناصر کا صفایا ہوجاتا۔پاکستانی احتساب بااثر لوگ صرف اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ایسا عرصہ دراز سے چل رہا ہے،پاکستانی حکومتیں ہمیشہ ان باثر لوگوں کے زیر اثر رہی […]

.....................................................

احتسابی پیچش‎

احتسابی پیچش‎

تحریر : عماد ظفر ہم نے جب سے ہوش سنبھالا ہے دو فقرے مسلسل سنتے آئے ہیں. پہلا فقرہ ملک اس وقت انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے. اور دوسرا جمله ملک میں موجود تمام مسائل عہد حاضر کی موجودہ حکومت کی بدعنوانی اور کرپشن کے باعث ہیں اور اگر ملک کو بچانا ہے […]

.....................................................

حکومت کو نازک صورتحال سے دوچار کرنیوالے وزیر غلط بیان نہ دیں‌: چودھری نثار

حکومت کو نازک صورتحال سے دوچار کرنیوالے وزیر غلط بیان نہ دیں‌: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزراء جو بیان بار بار دہرا رہے ہیں وہ وزیر داخلہ نے نہیں دیا، وزیر کابینہ اجلاس میں وزیر داخلہ کی تقریر پر غلط بیان سے اجتناب کریں۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کی جانب سے ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر کے […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز دے دی

آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز دے دی

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھنے کے لئے محصولات میں اضافہ ناگزیر ہے، حکومت کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور بجلی پر سبسیڈی ختم کرنا ہو گی۔ پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر سکتی ہے۔ دنیا بھرکے ممالک کو مشکل وقت میں قرض […]

.....................................................

حکومت کے بحران سے نکالنے کیلئے مختلف ممالک سے رابطے، مدد طلب: ذرائع

حکومت کے بحران سے نکالنے کیلئے مختلف ممالک سے رابطے، مدد طلب: ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ کا ہنگامہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد سپریم کورٹ میں فائنل راؤنڈ شروع ہونے کو ہے۔ دونوں فریقوں نے اپنے اپنے تمام ممکنہ آپشنز کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، حکومت نے مسئلے سے نمٹنے کیلئے مختلف ممالک […]

.....................................................

اقتدار، دولت اور عزت

اقتدار، دولت اور عزت

تحریر : ایم پی خان تاریخ عالم ایسے بے شمار واقعات سے بھری پڑی ہے، کہ اقتدار کچھ لوگوں کے لئے باعث عزت بنا اور انکو تاریخ میں امر کر دیا جبکہ کچھ لوگوں کے لئے اقتدار حصول دولت اور مال و متاع کا ذریعہ تو بنا لیکن وہ تاریخ کے چورا ہے پر نشان […]

.....................................................

خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2017 ایک احسن قدم

خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2017 ایک احسن قدم

تحریر: روشن خٹک صوبہ خیبر پختونخوا میں قائم گزشتہ چار سالہ پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کے بارے میں صوبے کے عوام میں مِلا جلا تائثر پایا جاتا ہے۔بعض کے نزدیک تبدیلی کی دعویدار جماعت اپنے دورِ حکومت میں کو ئی قابلِ ذکر تبدیلی نہیں لا سکی جبکہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ […]

.....................................................

اب بس وزیراعظم سے استعفےٰ کا سوال ہے بابا

اب بس وزیراعظم سے استعفےٰ کا سوال ہے بابا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جس کا شدت سے انتظار تھا بالآخر وہ انتظار بھی ختم ہوا چونکہ پانا ما پیپرز لیکس کی تحقیقات پر مامورسُپریم کورٹ کی قا ئم کردہ جے آئی ٹی اپنا کام مکمل کرچکنے کے بعد اپنی رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کرنے کے بعد تحلیل ہوچکی ہے ، جبکہ […]

.....................................................

حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ لگتا ہے: اعتزاز احسن

حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ لگتا ہے: اعتزاز احسن

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ اور میچ فکس لگتا ہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اندر چاہے جے آئی ٹی کے ساتھ چائے پیتے رہے ہوں لیکن طے تھا کہ […]

.....................................................

آئندہ خونی حادثات کی روک تھام کیسے

آئندہ خونی حادثات کی روک تھام کیسے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری احمد پور شرقیہ میں پٹرول کے ٹینکر الٹنے اور پھر دیہاتیوں اور دیگر افرادکی طرف سے پٹرول اکٹھا کیے جانے پر جب آگ بھڑک اٹھی تو سوا دو سو کے قریب افرادزندہ جل بھن کر کوئلہ ہو گئے اور جو راہ چلتے اور گاڑیوں میں گزرتے لقمہ اجل بن […]

.....................................................

برآمدات میں کمی، حکومت کا بیرون ملک ٹریڈ افسران کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

برآمدات میں کمی، حکومت کا بیرون ملک ٹریڈ افسران کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) برآمدات میں کمی اور ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر حکومت نے بیرون ملک تعینات متعدد ٹریڈ آفیسرز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک تعینات کمرشل قونصلرزکی کارکردگی پروزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا اور وزارت تجارت کو […]

.....................................................

وینزویلا کی قومی اسمبلی پر حکومت کے حامی گروہ کا حملہ

وینزویلا کی قومی اسمبلی پر حکومت کے حامی گروہ کا حملہ

اینزوٹیگوئی (جیوڈیسک) وینزویلا میں حکومت کے حامی گروپ نے قومی اسمبلی کا محاصرہ کر لیا، 100 کے قریب افراد نے بموں اور دھماکا خیز مواد سے حملہ کیا، 350 سے زائد افراد کئی گھنٹے سے عمارت میں محصور ہیں۔ پائپوں اور ڈنڈوں کے ساتھ مظاہرین مرکزی دروازہ توڑ کر قومی اسمبلی میں داخل ہوئے، کئی […]

.....................................................

حکومت کو 5 سال پورے کرنے کا موقع ملنا چاہئے، نواز شریف

حکومت کو 5 سال پورے کرنے کا موقع ملنا چاہئے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو بھی حکومت میں آئے اسے 5 سال پورے کرنے چاہئیں۔ تاشقند میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہنظام چلتے رہنا چاہیے، ملک میں مستحکم نظام کو آگے بڑھنا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ صورت […]

.....................................................

‎سی پیک منصوبہ موجودہ حکومت کا انقلابی اقدام ہے۔ نبیل جاوید قریشی

‎سی پیک منصوبہ موجودہ حکومت کا انقلابی اقدام ہے۔ نبیل جاوید قریشی

‎مانچسٹر (نوید چوھان) پاکستان میں سازگار کاروباری حالات موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں سے ہی ممکن ہو پائے ہیں، امن و امان کی صورتحال سے بیرون ملک بسنے والے پاکستانی بزنس مین بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ ریئل اسٹیٹ کا بزنس اور معدنیات کا بزنس پاکستان میں عروج پر ہے جس […]

.....................................................

ٹرمپ اور مودی ایک ہی سکے کے دو رخ

ٹرمپ اور مودی  ایک ہی سکے کے دو رخ

تحریر: سید انور محمود امریکا کی جنگ آزادی جسے امریکی انقلابی جنگ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، سنہ 1765 سے 1783 کے درمیان لڑی گئی جو امریکا میں برطانوی تسلط کے خلاف تھی۔ اس جنگ میں امریکیوں نے برطانویوں کو شکست دے کر اپنے ملک سے نکال دیا اور اس کے بعد […]

.....................................................

کیا نواز شریف حکومت کے خلاف جوڈیشل کوکی تیاری مکمل ہے

کیا نواز شریف حکومت کے خلاف جوڈیشل کوکی تیاری مکمل ہے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید اس ملک میں جمہوری اقتدار کے خلاف وہ تمام گروہ اور قوتیں متفق ہیں جنہوں نے اپنے اپنے چہروں پر سیاہ ماسک پہن رکھے ہیں۔جو اس ملک کی صفائی و بھلائی کے بھی دعویدار ہیں مگر بڑے ڈکیتوں کے مقابلے میں چھوٹا چور ان کا ترنوالہ ہوتا ہے۔جن […]

.....................................................

ہجوم یا قوم

ہجوم یا قوم

تحریر : روہیل اکبر پچھلے چند روز سے سانحہ پہ سانحہ ہو رہا ہے کوئٹہ، پارا چنار اور عید سے ایک روز قبل احمد پور شرقیہ میں تیل اکٹھا کرتے ہوئے 2 سو سے زائد افراد پل بھر میں لقمہ اجل بن گئے اور اب مری کے قریب چیئر لفٹ گرنے سے تقریبا 12 افراد […]

.....................................................
Page 1 of 237123Next ›Last »