للیانی کی خبریں 4/7/2014

للیانی کی خبریں 4/7/2014

کینیڈین بازیگری کا آئین وقانون اور جمہوریت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) کینیڈین بازیگری کا آئین وقانون اور جمہوریت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ طاہر القادری کا انقلاب چودھریوں کی کشتی میں سوار ہے اور اس کے ملاح شیخ رشید ہیں، اس کشتی کے نصیب میں ڈوبنے کے […]

.....................................................

وزارتِ تعلیم کا نام ایک بار پھر تبدیل

وزارتِ تعلیم کا نام ایک بار پھر تبدیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) تعلیم کے نظام میں بہتری کے لیے کوششوں کے بجائے ایسا لگتا ہے کہ وفاقی حکومت کو صرف اس کی وزارت کے نام کی تبدیلی میں زیادہ دلچسپی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایک یادداشت کے مطابق، وزارتِ ایجوکیشن، ٹریننگ اور اسٹینڈرڈز ان ہائر ایجوکیشن کو اب ’فیڈرل ایجوکیشن […]

.....................................................

تحفظ پاکستان بل پر شدید تحفظات

تحفظ پاکستان بل پر شدید تحفظات

آخر کار حکومت نے تحفظ ِ پاکستان بل قومی اسمبلی سے منظور کروا ہی لیا آج صدرِ پاکستان کے دستخط ہونے کی دیرہے یہ دو سال کیلئے آئین کا حصہ بن جائے گا کچھ لوگ اسے کالا قانون بھی قرار دے رہے ہیں کیونکہ سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی جاسوسی، بغیر وارنٹ گرفتاری اور تلاشی […]

.....................................................

علامہ انقلابی اور مجنونِ سونامی

علامہ انقلابی اور مجنونِ سونامی

علامہ انقلابی اور مجنونِ سونامی کا اپنے اپنے ایجنڈوں پر ہوتانیااتحاداوراِس اتحاد پر ایک نیا اِنقلابی اور خوشحال پاکستان کااعلان اور اِس اعلان کے بعد عمران و قادری کی حکومت کو دی جانے والی ڈیڈلائنیں…اور اِن ڈیڈلائنیز کے بعدآنے والے دنوں میں جو بھی صُورتِ حال مُلک میں پیدا ہو گی۔ کیا اُس صُورتِ حال […]

.....................................................

حکومت نے مذاکرات کے نام پر ہم سے جو فریب کیا اس کا جواب ضرور دیا جائے گا، طالبان

حکومت نے مذاکرات کے نام پر ہم سے جو فریب کیا اس کا جواب ضرور دیا جائے گا، طالبان

میران شاہ (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ نواز حکومت نے مذاکرات کا ڈھونگ رچا کر ہمارے ساتھ جو مذاق کیا ایسا تو نہ پرویز مشرف اور آصف زرداری نے بھی نہیں کیا۔ کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ نواز حکومت […]

.....................................................

کیا کوئی افغانوں سے لڑ سکتا ہے؟

کیا کوئی افغانوں سے لڑ سکتا ہے؟

خیبرپختونخواہ کی پٹھان آبادی کے ساتھ افغانستان کی پٹھان آبادی کے صدیوں سے خونی رشتے اور رشتہ داریاں ہیں جیسے آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کی ایک دوسرے سے صدیوں سے خونی رشتے اور رشتہ داریاں ہیں سخت سردیوں میں کوہ سفید سے یہ لوگ پاکستان کے میدانوں میں اپنے مال موشیوں کے […]

.....................................................

حکومت کی مایوس کن کارکردگی نے عام آدمی کو پریشانیوں سے دوچار کر رکھا ہے۔چوہدری سعید گجر

حکومت کی مایوس کن کارکردگی نے عام آدمی کو پریشانیوں سے دوچار کر رکھا ہے۔چوہدری سعید گجر

گوجرانوالہ : ٹکٹ ہولڈر این اے 96 چوہدری محمد سعید گجر اور نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب و سابق ایم پی اے چوہدری محمد طارق گجر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی مایوس کن کارکردگی نے عام آدمی کو پریشانیوں سے دوچار کر رکھا ہے۔ انہو ں نے کہاکہ حکمرانو […]

.....................................................

عمران خان کا حکومت مخالف جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

عمران خان کا حکومت مخالف جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے حکومت مخالف جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین، عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری، عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد ایم […]

.....................................................

حکومت نے مختلف کول پاور پراجیکٹس شروع کرنے کی منظوری دے دی

حکومت نے مختلف کول پاور پراجیکٹس شروع کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرائیویٹ پاور اینڈ انفرا اسٹرکچر ڈیویلپمنٹ بورڈ نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے مختلف پراجیکٹس کی منظوری دے دی۔ منصوبوں سے مجموعی طور پر 4250 میگا واٹ بجلی حاصل ہو گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت 4سال میں مکمل ہونے والے منصوبے جو مقامی کوئلے سے بجلی پیدا کریں گے۔ ان میں […]

.....................................................

آئی ایس آئی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کریگی، وکیل

آئی ایس آئی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کریگی، وکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) انٹر سروسز انٹیلی جنس سروسز( آئی ایس آئی) کے وکیل کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی کو رہائشی مقاصد کے لیے 10 ایکڑ اراضی کا قبضہ نہ دینے پر حکومت سندھ کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ایس آئی کے وکیل راجا محمد […]

.....................................................

حکومت کی عمران خان کو مذاکرات کی دعوت، تحفظات دور کرینگے، پرویز رشید

حکومت کی عمران خان کو مذاکرات کی دعوت، تحفظات دور کرینگے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ایشوز پر عمران خان کو مذاکرت کی دعوت دے دی، پرویز رشید کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کے تحفظات دور کریں گے، محاذ آرائی تناؤ اور کشمکش کی فضا آپریشن ضرب عضب پر اثر اندز ہو سکتی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 2/7/2014

بھمبر کی خبریں 2/7/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )حکومتی اور احتساب اداروں کی خاموشی محکمہ مال کے منہ زور گرداور کا رقبہ کی نشاندہی کے دوران شراب کے نشہ میں دھت ہو کر غل غپاڑہ طاقت اور سیاسی اثر و رسوخ استعمال کر کے تھانہ پولیس چوکی میں اپنے اوپر حملہ آور ہونے کا الزام لگا کر علاقہ کے شریف […]

.....................................................

مسلح افواج اور حکومت ایک پیج پرہیں، وزیردفاع

مسلح افواج اور حکومت ایک پیج پرہیں، وزیردفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلح افواج اور حکومت ایک پیج پرہیں، فاٹا میں فوجی آپریشن کو زیادہ موثر کیا جا رہا ہے تاکہ اس کا ردعمل کراچی میں نہ آئے۔ وہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں تین […]

.....................................................

ہماری حکومت

ہماری حکومت

ہماری حکومت کو یہ جان کر خوف نہیں آتا کہ سکول جانے کی عمر کے 5 کروڑ سے زائد بچے ورکشاپوں، ہوٹلوں، چائے کی دکانوں، اور اسی نوعیت کے کاروباری مراکز پر کام کررہے ہیں لاکھوں پیدل پھر کر کھانے پینے کی اشیاء بیچ رہے ہیں ،بوٹ پالش کرتے نظر آتے ہیں بھیک مانگنے والے […]

.....................................................

امرا کو سبسڈی دینا مذاق ہے، حکومت غریبوں کو سستی اشیا فراہم کرے، سپریم کورٹ

امرا کو سبسڈی دینا مذاق ہے، حکومت غریبوں کو سستی اشیا فراہم کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے غریب اور کم مراعات یافتہ طبقے کو رعایتی نرخ پر آٹے اور اشیائے خورونوش کی فراہمی کیلیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو آخری مہلت دے دی۔ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تمام رپورٹس مسترد کرتے ہوئے سماعت پیرتک ملتوی کر دی اور حکم دیا […]

.....................................................

عراق و شام کا بحران

عراق و شام کا بحران

تیل کی دولت سے مالامال عراق و شام کی سرزمین ہمیشہ سے بیرونی نگاہوں کا مرکز رہی ہے۔ اس سرزمین کے گرم آب و ہوا سے متاثر باشندوں نے بہت کم کسی مرکزی حکومت کے ماتحت طویل عرصہ تک سکون سے زندگی بسر کی ہوگی۔ یہ وہی سرزمین ہے جہاں خلیفہ اول ابو بکر صدیق […]

.....................................................

شمالی کوریا، حکومت کا تختہ الٹنے کا الزم، 2 امریکی سیاحوں پر مقدمہ

شمالی کوریا، حکومت کا تختہ الٹنے کا الزم، 2 امریکی سیاحوں پر مقدمہ

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں گرفتار 2 امریکی سیاحوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ شمالی کوریا نے کہا ہے کہ دو امریکی شہریوں پر مجرمانہ الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ دونوں سیاحوں کو شمالی کوریا کی حکومت کا تختہ الٹنے کا مجرم قرار […]

.....................................................

حکومت وعدے پورے کرنے میں ناکام ہو چکی ہے

حکومت وعدے پورے کرنے میں ناکام ہو چکی ہے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ اتوار اور رمضان بازار میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ساٹھ سے سو فیصد تک اضافے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز حکومت کے جھوٹے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ پیر کو پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے […]

.....................................................

حکومت کا آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے حالیہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک کے موقع پر عوام کو ریلیف دینے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا : حکومت کا فضائی آپریشن معطل کرنے والی بیرونی ایئر لائنز سے رابطہ

خیبرپختونخوا : حکومت کا فضائی آپریشن معطل کرنے والی بیرونی ایئر لائنز سے رابطہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میں معطل غیر ملکی پروازوں کی بحالی کےلیے بین الاقوامی ایرلائنز سے رابطہ کیا ہے اور انہیں مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ خیبر پختونخوا کو طیارے پر فائرنگ کے واقعے سے ایک اور شدید جھٹکا لگا۔ دنیا بھر […]

.....................................................

حکومت کو مدت پوری کر نے کیلئے ہمارے مطالبات ماننا ہونگے، عمران خان

حکومت کو مدت پوری کر نے کیلئے ہمارے مطالبات ماننا ہونگے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی سے قائم ہونیوالی (ن) لیگی حکو مت کو آئینی مدت پوری کر نے کے لئے ہمارے مطالبات کو تسلیم کرنا ہو گا ورنہ ہمارا لانگ مارچ حکمرانوں کو اقتدار کے ایوانوں سے رخصت کر دے گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان […]

.....................................................

لہو رنگ

لہو رنگ

ریاستی جبر اور انقلابی فکر میں ہمیشہ سے ایک مخاصمت کی فضا قائم رہی ہے۔ سٹیٹسکو کبھی بھی اپنے اختیارات سے دستبردار ہونے اور اندازِ حکومت کو بدلنے کیلئے آمادہ نہیں ہوتا۔وہ عوام کو زیرِ نگیں رکھنے کیلئے وہی پرانے حربے اورطر یقے اختیار کرتا ہے جسے انقلابی تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتے۔انقلابی کرپشن […]

.....................................................

سلم لیگ (ن) کی حکومت پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام

سلم لیگ (ن) کی حکومت پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام

پیرمحل (محمد خرم شہزاد بھٹی )مسلم لیگ (ن) کی حکومت پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام رہی، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے این اے4 9 کیلئے بھی کروڑوں روپوں کی گرانٹ کی جاری کردی ہے ان خیالات کااظہار رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے پیرمحل میں صحافیوں سے […]

.....................................................

حکومت سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل کمیشن کی تجویز پر غور کیلئے تیار

حکومت سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل کمیشن کی تجویز پر غور کیلئے تیار

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹائون فائرنگ کیس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل کمیشن کی تجویز پر غور کے لیے تیار ہیں۔ طاہر القادری بھی ذاتی طور پر اس میں ملوث ہیں۔ ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ طاہر […]

.....................................................