ہمارا مستقبل

ہمارا مستقبل

میاں نواز شریف کے دوسرے دور ِ حکومت میں ”قرض اتارو ملک سنوارو سکیم شروع کی گئی اس کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا جب منتخب وزیر اعظم کی حکومت کا تختہ الٹا گیا یہ سکیم اور اس کیلئے جمع شدہ خطیر رقوم کہاں گئیں کوئی نہیں جانتا یہ بات اب تلک ایک […]

.....................................................

مولانا طاہر القادری کا انقلاب

مولانا طاہر القادری کا انقلاب

مولانا طاہر القادری ایک دفعہ پھر ”پُرامن” انقلاب لانے پاکستان پہنچ چکے ہیں لیکن انقلاب تو نام ہی ایک نظام کو ختم کرکے دوسرے نظام کو لانے کا ہوتا ہے جو ہمیشہ خون آلود ہوتا ہے ۔پھر پتہ نہیں مولانا کی ”پٹاری” سے کونسا ایسا انقلاب ظہور پذیر ہونے والا ہے جس میں ایک پتا […]

.....................................................

جلد حکومت کا تختہ الٹے گا، پائی پائی کا حساب لوں گا: طاہرالقادری

جلد حکومت کا تختہ الٹے گا، پائی پائی کا حساب لوں گا: طاہرالقادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں کارکنوں خطاب کرتے ہوئے کہا اللہ کے شکر سے وقت کے ہٹلر اور مویسولینی کی رکاوٹوں کے باوجود کارکنوں میں موجود ہوں۔ کارکنوں کو لاکھ بار سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ریاستی دہشت گردوں کے سامنے کارکن 14 گھنٹے […]

.....................................................

قادری انقلاب اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

قادری انقلاب اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری گزشتہ برس بھی ریاست بچائو کا نعرہ لگا کر جب قادری پاکستان آئے تھے تو پیپلز پارٹی کی حکومت نے انہیں لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کی نہ صرف اجازت دی تھی بلکہ اسلام آباد میں انکے کھانے پینے کا انتظام بھی کیا تھا ،چار روز […]

.....................................................

حکومت عام آدمی کی مشکلات کو حل کرنے میں سنجیدگی دیکھائے:پاور گروپ آف لائرز

حکومت عام آدمی کی مشکلات کو حل کرنے میں سنجیدگی دیکھائے:پاور گروپ آف لائرز

لاہور : چیر مین پاور گروپ آف لائرز محمد رضا ایڈووکیٹ، چیف الیکشن کمیشن محمد صدیق ایڈووکیٹ، وائس چیرمین محمد مصطفی خالد ایڈووکیٹ، صدر ملک محمد انور ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری ندیم حسین ایڈووکیٹ نے ہائی کورٹ بار میں صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی، بدامنی اورر لوڈشیڈنگ جیسے مسائل نے […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات وقت کی اہم ضرورت

بلدیاتی انتخابات وقت کی اہم ضرورت

کسی بھی ریاست میں قائم شدہ حکومت کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہوتی ہے کہ مسائل کو حل کرنے کے لئے عوام کو زیادہ سے زیادہ حکومتی امور میں شریک کیا جائے جو کہ صرف مقامی حکومت کے قیام کے بعد ہی ممکن ہے۔ کیونکہ مقامی لوگ ہی مقامی وسائل کو استعمال میں لاکر […]

.....................................................

مسائل کی جڑ

مسائل کی جڑ

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کے بعد جب عام لوگ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ پر بعیت کر چکے تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے منبر پر کھڑے ہو کریہ خطبہ دیا، اے لوگو، میں بھی تمہاری ہی طرح ایک انسان ہوں، اگر مجھے حضرت ابوبکر صدیق […]

.....................................................

گورنر سندھ ایک مرتبہ پھر کامیاب، طاہر القادری اور حکومت کے درمیان مفاہمت کرا دی

گورنر سندھ ایک مرتبہ  پھر کامیاب،  طاہر القادری اور حکومت کے درمیان مفاہمت کرا دی

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے بارے میں عام طور پر کہا جاتا ہے کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ کے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سے معاملات طے کرانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں لیکن اب انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری اور حکومت کے درمیان معاملات کو خوش اسلوبی سے حل […]

.....................................................

حکومت کو معاملے کو آسانی سے سلجھانا چاہئے تھا: چودھری شجاعت

حکومت کو معاملے کو آسانی سے سلجھانا چاہئے تھا: چودھری شجاعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہیں لئے۔ صورتحال کو مانیٹر کرنے کا کوئی طریقہ نہیں آیا۔ حکومت کو بیان بازی کی بجائے ڈاکٹر طاہر القادری کے معاملے کو آسانی سے سلجھانا چاہئے تھا۔ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری […]

.....................................................

افلاس زدہ ملک

افلاس زدہ ملک

چند سالوں سے ہندوستان میں کالے دھن پر گرفت کسنے کی بات کہی جارہی تھی اور گزشتہ دنوں اس تعلق سے کچھ کوششیں بھی کی گئی ہیں۔ برخلاف سوال یہ ہے کہ کیا سوئس بینکوں میں رقم جمع کرانے والوں کو اس بات کا قطعی ڈر نہیں ہے کہ حکومت ہند کالا دھن واپس لانے […]

.....................................................

قربانی کا موسم

قربانی کا موسم

12 اکتوبر 1999ء اور 23 جون 2014ء میں ایک مماثلت ہے دونوں ادوار میں میاں نواز شریف وزیراعظم اور میاں شہباز شریف وزیر ِ اعلیٰ۔۔۔شاید تاریخ اپنے آپ کو دہرارہی ہے 15 سال پہلے جنرل پرویز مشرف کا جہاز ائیر پورٹ پر لینڈنگ کیلئے چکر لگارہا تھا اور آج شیخ الاسلام پروفیسرطاہرالقادری اسلام آباد اترنے […]

.....................................................

ایک ہی دن روزہ اور عید کے لئے پختونخوا حکومت آج وفاق کو خط لکھے گی

ایک ہی دن روزہ اور عید کے لئے پختونخوا حکومت آج وفاق کو خط لکھے گی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے ملک میں ایک ہی دن رمضان اور عید منانے کے لئے وفاقی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں حکومت سے درخواست کی جائے گی کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو خیبر پختونخوا کی شہادتوں تک انتظار کرنے کا کہا جائے۔ چند روز قبل خبر پختونخوا […]

.....................................................

آپریشن ضرب غضب اور مہاجرین

آپریشن ضرب غضب اور مہاجرین

پاکستان ایک لمبے عرصے سے دہشتگردی کا شکار چلا آرہا ہے ۔جس میں ہزاروں پاکستانی شہید اور معذور ہوچکے ہیںلاتعداد قربانیوں کا ایک سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان میں ایک طرف تو انڈین اور امریکن دہشتگردی اور بدامنی پھلانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اوپر سے پاکستان کے اندر موجود چند مفاد […]

.....................................................

حکومت گڑھے میں گرنا چاہتی ہے تو بچائیں گے نہیں: چوہدری شجاعت

حکومت گڑھے میں گرنا چاہتی ہے تو بچائیں گے نہیں: چوہدری شجاعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ طاہر القادی کی ایئر پورٹ آمد پر وہ خود ان کا استقبال کرنے ایئر پورٹ جائیں گے۔ چوہدری شجاعت نے کارکنان کو پرامن رہنے کی ہدایت کی ہے۔ امید ہے کہ حکومت رکاوٹیں کھڑی نہیں کرے گی۔ چوہدری شجاعت کا کہنا تھا […]

.....................................................

لاہور واقعہ انتہائی افسوسناک دل گرفتہ ہے۔ حکومت کے خلاف ایک بڑی سازش ہے

لیہ ( نامہ نگار) لاہور واقعہ انتہائی افسوسناک دل گرفتہ ہے۔ حکومت کے خلاف ایک بڑی سازش ہے۔ معصوم جانوں کا قتل عام کرنے والوں کو خواة وہ کوئی بھی ہو سزا دی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن، سابق ایم پی اے ملک عبد الشکور سوگ نے اپنے […]

.....................................................

حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے کوئی سبق نہیں سیکھا، پرویز الہی

حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے کوئی سبق نہیں سیکھا، پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے کوئی سبق نہیں سیکھا، طاہرالقادری کے پر امن استقبال میں رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہٰی نے طاہر القادری کے بیٹوں سے ملاقات کی اور طاہر القادری کے […]

.....................................................

نائن الیون کے بعد حکومت عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہی ہے :امریکی پروفیسر

نائن الیون کے بعد حکومت عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہی ہے :امریکی پروفیسر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے معروف مبصر اور دانشور پروفیسر لین واشنگٹن نے کہاہے کہ جنگ پسندی کی پالیسی کی وجہ سے امریکہ دیوالیہ پن کا شکار ہوا۔ کا کہنا تھا کہ نائن الیون کے بعد کانگرس اور حکومت عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہی ہیں،امریکہ کو افغانستان اور عراق پر ہرگز حملے نہیں کرنے […]

.....................................................

حکومت نے تشدد کا راستہ اپنایاتو آج ہی انقلاب آجائیگا، طاہر القادری

حکومت نے تشدد کا راستہ اپنایاتو آج ہی انقلاب آجائیگا، طاہر القادری

لندن (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے رہنما ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ان کے پاکستان پہنچتے ہی انقلاب آجائے گا لیکن جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں.لندن میں ڈاکٹر طاہر القادری نے دبئی روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے۔ کہا کہ حکومت نے تشدد کا راستہ اپنایاتو انقلاب بھی آج آجائے […]

.....................................................

آج قادری پاکستان آ رہے ہیں

آج قادری پاکستان آ رہے ہیں

آج اسلام آباد میں علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی پر حکومت نے تو اپنے لحاظ سے سیکورٹی کے انتظامات اور اقدامات کرلئے ہیں تووہیں یہ بھی اطلاعات ہیں کہ تحریک مہناج القرآن اور عوامی تحریک کے کارکن بڑی تعدادمیں لاہور، جہلم، اٹک، گجرات، گوجرنوالہ، پشاور، مری ، آزاد کشمیرسے روالپنڈی پہنچ گئے ہیں جن […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف

وزیراعظم میاں نواز شریف

وزیر ِ اعظم میاں نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا پاکستان کا نمبرون مسئلہ قرار دیا ہے ویسے تو اور بھی کئی مسئلے ہیں باری باری گوش گذارہیں شاید ان مسائل سے قوم کی جان چھوٹ جائے بجلی کے بحران کوحل کرنے کیلئے موجودہ حکومت نے10ماہ میں کچھ کامیابیاں حاصل کی ہیں گو آج لوگوںکو یہ […]

.....................................................

قصور کِس کا۔۔۔؟

قصور کِس کا۔۔۔؟

17 جون کا خونی دِن پنجاب کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔یہ دِن2 خواتین سمیت گیارہ افرادکی جان لے گیا اور 80 سے زائد زخمی ہوئے۔ سوال مگر یہ کہ قصور کِس کا ہے ؟۔حکمرانوں کا ، پولیس کا، علّامہ طاہر القادری کا یااُن عقیدت گزیدہ معصوموں کا جو جان کی بازی […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن: پنجاب حکومت نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی

سانحہ ماڈل ٹاؤن: پنجاب حکومت نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لیے حکومت نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ ٹیم میں آئی بی اور آئی ایس آئی کے نمائندے شامل ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں ایم آئی او پولیس کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ انویسٹی […]

.....................................................

حکومت نے اسلام آباد میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگا دی

حکومت نے اسلام آباد میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے اسلام آباد میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی پر انہیں مکمل سکیورٹی دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنےوالے اداروں کے […]

.....................................................

حکومت نے شمالی وزیرستان سے آئی ڈی پیز کی منتقلی میں ایک روز کی توسیع کر دی

حکومت نے شمالی وزیرستان  سے آئی ڈی پیز کی منتقلی میں ایک روز  کی توسیع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے شمالی وزیرستان سے آئی ڈی پیز کی منتقلی میں ایک روز کی توسیع کر دی ہے۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ’ضرب عضب‘ کامیابی سے جاری ہے اور اس کو مزید بڑھانے کے لیے حکومت نے لوگوں سے آج تک علاقہ خالی کرنے کی […]

.....................................................