وزیرآباد کی خبریں 9/3/2015

وزیرآباد کی خبریں 9/3/2015

وزیرآباد(تحصیل رپورٹر)خواتین دنیا کی آبادی کا نصف سے زائد ہیں اور موجودہ دور میں مردوں کے شانہ بشانہ ہر شعبہ زندگی میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہی ہیںشعبہ صحت، بینکاری، پولیس ، جیسے شعبوں کی بات ہو یا روزمرہ ضروریات کی خریداری کا ہی معاملہ ہو خواتین ہر جگہ اپنا کردار ادا کرتی نظر آتی […]

.....................................................

بحثیت پاکستانی ہماری حالت زار اور غیر ملکی ایجنڈا

بحثیت پاکستانی ہماری حالت زار اور غیر ملکی ایجنڈا

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم 8مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اکیسویں صدی کے شروع سے ہی پوری دنیامیں آئے روز عالمی دن منائے جاتے ہیں تقریباً ہر دن کسی نہ کسی خاص نسبت سے جڑا ہو ا ہے کسی دن والدین کا عالمی دن […]

.....................................................

سعودی عرب اسلحے کا سب سے بڑا خریدار بن گیا، بھارت کا دوسرا نمبر

سعودی عرب اسلحے کا سب سے بڑا خریدار بن گیا، بھارت کا دوسرا نمبر

واشنگٹن (جیوڈیسک) دنیا میں اسلحے کی خریداری میں سعودی عرب بھارت سے بھی بازی لے گیا، 2014میں سعودی عرب اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ عالمی منڈی اورمعیشت کے بارے میں تحقیق کرنے والی کمپنی آئی ایچ ایس نے رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ 6 برس سے دنیا میں دفاعی تجارت […]

.....................................................

دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے ، پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ وزیر اعظم کہتے ہیں خواتین کی شرکت کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے خواتین کی شرکت کے بغیر کوئی معاشرہ اور ملک […]

.....................................................

خواتین کا عالمی پاکستان سمیت پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے

خواتین کا عالمی پاکستان سمیت پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) 8 مارچ کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے، بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔ آج سے تقریباً سو سال قبل نیو یارک […]

.....................................................

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی شان اقدس

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا سارے جہاں کے جن و انس ملکر بھی تاج دار مدینہ نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں لکھنا شروع کریں زندگیاں ختم ہو جائیں گئی مگر رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کا کوئی ایک باب بھی ختم […]

.....................................................

خواتین آج بھی تشدد کا شکار ہیں

خواتین آج بھی تشدد کا شکار ہیں

تحریر: امتیاز شاکر ساری دنیا یہ بات تسلیم کر چکی ہے کہ آج کی عورت زندگی کے ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ اپنا کردار نبھا رہی ہے۔اس کے باوجود مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز پر خواتین پر تشدد کے حوالے سے رپورٹس اور خبریں پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں، کبھی خبر آتی […]

.....................................................

خواتین ڈے۔ کچھ حقائق

خواتین ڈے۔ کچھ حقائق

تحریر : ڈاکٹر محمد رضاایڈووکیٹ آٹھ مارچ کو ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے،یہ سلسلہ 1907سے اب تک چلا آرہاہے جب پہلی مرتبہ نیویارک میں چند ورکرخواتین نے اپنے حقوق کے لئے آوازبلندکی،اس دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔خواتین […]

.....................................................

مہم جو منچلا آتش فشاں کے اُبلتے ہوئے لاوے کے دھانے پہنچ گیا

مہم جو منچلا آتش فشاں کے اُبلتے ہوئے لاوے کے دھانے پہنچ گیا

لندن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں ایسے خطروں کے کھلاڑیوں کی کوئی کمی نہیں جو کچھ نیا اور وکھرا کر دکھانے کیلئے اپنی جان جوکھم میں ڈالنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ کرس ہورسلے کا شمار بھی ایسے منچلے نوجوانوں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا جو […]

.....................................................

آئی ٹی کی بدولت دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے ، جماعت اسلامی

آئی ٹی کی بدولت دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے ، جماعت اسلامی

راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے ڈائریکٹر سوشل میڈیا انعام الحق اعوان نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنا لوجی کی بدولت دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے جدید ٹیکنالوجی کو اسلام کے فروغ اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے استعمال میں لائیں گے نوجوان انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کریں۔ ان […]

.....................................................

اک کائنات کتنے خدائوں کی زد میں ہے

اک کائنات کتنے خدائوں کی زد میں ہے

تحریر : سید مبارک علی شمسی دنیا بھر میں دہشت گردی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ عالم اسلام سمیت دنیا بھر کے مکین اس خطرناک اور بھیانک عمل کی لپیٹ میں ہیں۔ آئے روز کہیں نہ کہیں بے گناہ اور معصوم لوگ لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ کوئی عبادت گاہ تک بھی محفوظ نہیں […]

.....................................................

کراچی سستا ترین شہر، دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی سستا ترین شہر، دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (جیوڈیسک) غیرملکی جریدے نے کراچی کو سستا ترین شہر قرار دے دیا ہے۔ سنگاپور کو اس سال بھی مہنگا ترین شہر ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔ پچاس روپے میں بھوک مٹائے۔ اسی روپے میں اچھا لباس میسر آئے اور تین سو روپے میں سارے دن کے لیے مزدور مل جائے۔ تفصیلات کے مطابق غیر […]

.....................................................

ایران دنیا کیلیے خطرہ ہے اور اوباما معاہدہ کر کے اسے ایٹمی طاقت بنا دینگے، نیتن یاہو

ایران دنیا کیلیے خطرہ ہے اور اوباما معاہدہ کر کے اسے ایٹمی طاقت بنا دینگے، نیتن یاہو

واشنگٹن (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہونے خبردار کیا ہے کہ ایران پوری دنیا کو درپیش ایک خطرہ ہے جب کہ امریکی صدر باراک اوباما معاہدہ کر کے ایران کو ایٹمی طاقت بنا دیں گے۔ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے […]

.....................................................

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں سر فہرست

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں سر فہرست

نیو یارک (جیوڈیسک) فوربز میگزین کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس 79.2 بلین ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ پچھلے سال بل گیٹس کی دولت 76 بلین ڈالر تھے۔ دولت مند افراد کی فہرست میں دوسرا نمبر میکسیکو کے […]

.....................................................

سیکیورٹی تحفظات

سیکیورٹی تحفظات

تحریر: راشد رفیق بھٹہ نائن الیون دنیا کی تاریخ کا ایک المناک واقع تھا۔ اس حادثہ میں دو ہزار نو سو چھیانویں افراد موت کا شکار ہوئے۔ یہ واقع سیکیورٹی کے حوالے سے امریکہ کے لیے ایک بہت بڑا چلینج تھا۔ اس واقع کے بعد امریکہ نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے وسیع پیمانے پر […]

.....................................................

بھارتی لوک سبھا میں سالانہ بجٹ پیش

بھارتی لوک سبھا میں سالانہ بجٹ پیش

بھارت (جیوڈیسک) بھارت جس کا نعرہ عدم تشدد یا اہنسا ہے،، فوجی سازو سامان جمع کرنے میں دنیا بھر سے آگے نکل گیا ہےامریکہ اور چین کے بعد بھارت کا سالانہ دفاعی بجٹ دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے مودی سرکار نے آج دو سو اٹھاسی ارب ڈالر کا سالانہ بجٹ پیش کیا جس […]

.....................................................

قاتل ٹرین

قاتل ٹرین

تحریر : عقیل خان انسان جب دنیا میں آتا ہے تو اس نے دنیا سے جانا بھی لازمی ہوتا ہے کیونکہ یہ دنیا فانی ہے۔دنیا میں آنے کی ترتیب ہے مگر جانے کی کوئی ترتیب نہیں ہوتی۔ جب کوئی پیدا ہوتا ہے تو وہ دنیا میں خواہ ایک سانس لے یا کئی سال جی لے […]

.....................................................

حضور سے محبت دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے: صوفی مسعوداحمد صدیقی

حضور سے محبت دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے: صوفی مسعوداحمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہا ہے کہ حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پکی اور سچی محبت دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے اور آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت […]

.....................................................

داعش نے عراق میں کئی تاریخی نوادرات اور مجسمے تباہ کر ڈالے

داعش نے عراق میں کئی تاریخی نوادرات اور مجسمے تباہ کر ڈالے

موصل (جیوڈیسک) عراق اور شام میں برسر پیکار جنگجو تنظیم داعش نے عراق کے شہر موصل کے عجائب گھر میں موجود کئی تاریخی نوادرات اور مجسموں کو تباہ کر دیا۔ داعش کی جانب سے اس تباہی کی جاری کی جانے والی ویڈیو میں جنگجوؤں کو موصل کے ایک عجائب گھر میں موجود تاریخی نوادرات اور […]

.....................................................

عامر خان اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے

عامر خان اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں شمار ہونے والے عامر خان آجکل بھارت میں ایڈورٹائزنگ کمپنیوں کی پہلی چوائس ہیں۔ فلم ”پی کے” کی ریکارڈ ساز کامیابی کے بعد اب وہ ایک نجی کمپنی سے اشتہار کیلئے 2 کروڑ روپے لیں گے۔ اشتہار کی خاص بات یہ ہو گی کہ اشتہار میں […]

.....................................................

عبرت کا جہاں

عبرت کا جہاں

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک قدیمی چرچ کے خوبصورت بڑے سے ہال میں ایک میت تابوت میں رکھی ہوئی ہے دنیا بھر سے VVIP مندوبین سوگوار کھڑے ہیں ان میں سے درجنوں اینے اپنے ملک کے صدر، وزیراعظم یا آرمی چیف ہیں، بیشتر اتنے مالدار کہ اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے پر قادر […]

.....................................................

دنیا کی کوئی ٹیم سرفراز احمد جیسے کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، عاقب جاوید

دنیا کی کوئی ٹیم سرفراز احمد جیسے کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، عاقب جاوید

برسبین (جیوڈیسک) سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی تیاری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ محنت کسی پر کی گئی اور کھلایا کسی اور کو جا رہا ہے۔ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کسی منصوبہ بندی کے […]

.....................................................

گمان تک نہ تھا

گمان تک نہ تھا

مجھے تو تیرے دھوکے کا گما ن تک نہ تھا میر ے پاس بچنے کا سامان تک نہ تھا دل کی دنیا تھی سیل بند۔۔۔۔۔ ہر طرف تھا ہرا ہرا۔۔۔۔۔۔ آ نگن میں کوئی مہمان تک نہ تھا کہیں کو ئی بیابان تک نہ تھا ہم اکیلے ہی خوش تھے اپنی دنیا میں کوئی مہربان […]

.....................................................

کتابوں پر تبصرہ

کتابوں پر تبصرہ

تحریر: کے ایم خالد کتابوں ،خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے ۔یہ آپ کی اپنی دنیا ہے ۔دنیا کی منافقت،ریاکاری اور جھوٹ سے پاک ۔سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب پبلک پراپرٹی ہیںان پر بات کرنا اٹھارہ کروڑ عوام کا ”جبری حق ‘ہے۔”حدادب”رہتے ہوئے ”خیالوں میں موصول” ہونے والی کتابوں پر تبصرہ […]

.....................................................