بھارت: ٹرین میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک، 8 زخمی ہو گئے

بھارت: ٹرین میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک، 8 زخمی ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین میں آگ لگنے سے تئیس افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ جنوبی بھارت میں ایک بوگی میں لگنے والی آگ نے دیگر چار بوگیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا،مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ امدادی ٹیموں نے جھلسے ہوئے لوگوں کو باہر نکالا، […]

.....................................................

شمالی مغربی چین، شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک، 35 زخمی

شمالی مغربی چین، شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک، 35 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) شمال مغربی چین کے ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔ چین کے صوبہ سی چوآن کے شاپنگ مال میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کے عملے نے چار گھنٹے کی کوششوں کے […]

.....................................................

کراچی : بم دھماکوں، دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق

کراچی : بم دھماکوں، دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردوں نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر نشانہ بنایا ہے، مختلف علاقوں میں تین بم دھماکوں, دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق اور پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں سخت سیکورٹی کے باوجود ایم جناح روڈ پر کیپری سینما کے قریب بجلی کے ایک کٹے پول میں دھماکا […]

.....................................................

ملتان: دوبسوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

ملتان: دوبسوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں دو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ وہاڑی روڈ اختر آباد کے قریب دھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔حادثے میں ایک بس کا کنڈیکٹر موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دونوں […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے رکن جہانزیب کھچی مین ہول میں گر کر زخمی

پی ٹی آئی کے رکن جہانزیب کھچی مین ہول میں گر کر زخمی

لاہور (جیوڈیسک) وہاڑی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گزشتہ رات لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شاپنگ کرنے آئے تھے۔ شاپنگ کے بعد جب وہ اپنی گاڑی کی طرف بڑھے تو سڑک پر کھلے ہوئے مین ہول میں گر گئے۔ جہانزیب کھچی کو فوری طور پر […]

.....................................................

لیبیا: کار بم دھماکا، 7 افراد ہلاک، 15 زخمی

لیبیا: کار بم دھماکا، 7 افراد ہلاک، 15 زخمی

بن غازی (جیوڈیسک) خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی فوجی اڈے کے باہر دھماکے سے اڑا لی۔ دھماکے کے نتیجے میں خود کش حملہ آور سمیت 7 فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ گزشتہ چند دنوں میں ہونے والا لیبیا کی فوج پر یہ دوسرا حملہ ہے۔ کچھ دن قبل ہونے […]

.....................................................

کراچی: محمود آباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس ہیڈ کانسٹیبل چل بسا

کراچی: محمود آباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس ہیڈ کانسٹیبل چل بسا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں رات گئے فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس ہیڈ کانسٹیبل جناح اسپتال میں چل بسا۔ پولیس کے مطابق محمود آباد کے علاقے میں رات گئے منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لئے پولیس نے چھاپہ مارا۔ اس دوران ملزمان نے فائرنگ کر دی، جسکے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل […]

.....................................................

پشاور: رنگ روڈ پر اسکول وین الٹ گئی، متعدد بچے زخمی

پشاور: رنگ روڈ پر اسکول وین الٹ گئی، متعدد بچے زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اسکول وین الٹنے سے متعدد بچے زخمی ہو گئے۔ پشاور میں رنگ روڈ پل کے قریب سکول وین الٹ گئی، کئی بچے اسکول وین میں پھنس گئے، جنہیں علاقہ مکینوں اور جائے حادثہ پر موجود افراد نے ریسیکو کر کے باہر نکالا۔ پولیس نے وین ڈرائیور کو موقع پر گرفتار کر […]

.....................................................

امریکی ریاست نیواڈا کے ہسپتال میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

امریکی ریاست نیواڈا کے ہسپتال میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

نیواڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیواڈا کے ایک ہسپتال میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ نیواڈا کے شہر رینو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ڈپٹی پولیس چیف ٹوم روبنسن کے مطابق پولیس کو دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ حملہ آور نے ایک شخص […]

.....................................................

کوئٹہ : گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 بچیاں زخمی

کوئٹہ : گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 بچیاں زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی جی او آر کالونی میں گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو بچیاں زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق چمن پسنجر کوئٹہ سے چمن جا رہی تھی کہ جی او آر کالونی کے قریب کھلے پھاٹک سے گزرنے والی ایک گاڑی سے ٹکرا گئی، جس […]

.....................................................

راولپنڈی خودکش حملہ، زخمی ایس ایچ او دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی

راولپنڈی خودکش حملہ، زخمی ایس ایچ او دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں امام بارگاہ کے قریب خود کش دھماکے میں دو پولیس افسران سمیت چار افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی کی گریسی لین میں امام بارگاہ کے قریب چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں شدید زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ ایئر پورٹ چوہدری رب نواز آج […]

.....................................................

راولپنڈی: امام بارگاہ کے نزدیک خودکش دھماکا، 3 جاں بحق، 8 زخمی

راولپنڈی: امام بارگاہ کے نزدیک خودکش دھماکا، 3 جاں بحق، 8 زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گریسی لین میں امام بارگاہ کے نزدیک خودکش دھماکے میں سب انسپکٹر سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق امام بارگاہ سے جلوس برآمد ہو رہا تھا کہ اچانک دھماکا ہو گیا۔ دھماکے سے متعدد […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: لوئے شلمان میں امریکی ڈرون حملہ، چھ افراد جاں بحق، دو زخمی

خیبر ایجنسی: لوئے شلمان میں امریکی ڈرون حملہ، چھ افراد جاں بحق، دو زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) افغانستان میں پاکستانی سرحد سے متصل علاقہ لوئے شلمان میں امریکی ڈرون حملے میں 6 افراد جاں بحق، دو زخمی ہو گئے۔ خیبر ایجنسی سے جڑے لوئے شلمان کے علاقے مچ میگئی میں امریکی جاسوس طیاروں نے دریائے کابل میں ایک کشتی کو نشانہ بنایا۔ کشتی پر دو میزائل داغے گئے جسکے […]

.....................................................

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، باپ اور بیٹی جاں بحق، ایک زخمی

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، باپ اور بیٹی جاں بحق، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں باپ اور بیٹی جاں بحق، ایک شخص زخمی ہو گیا۔ لیاری میں دو گروپوں میں ایک مرتبہ پھر فائرنگ شروع ہو گئی، پیر آباد میں پولیس نے نو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر بلاک بارہ میں نامعلوم افراد نے […]

.....................................................

کراچی: لانڈھی نمبر 89 میں دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی: لانڈھی نمبر 89 میں دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 89 میں دھماکا ہوا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملے میں رینجرز کو نشانہ بنایا گیا ہے اور دھماکے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد رینجرز کے اہلکار ہیں۔ دھماکے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں جائے […]

.....................................................

کراچی میں دھماکا، رینجرز اہلکاروں سمیت 9 زخمی

کراچی میں دھماکا، رینجرز اہلکاروں سمیت 9 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹمبر مارکیٹ کے نزدیک رینجرز کے اہلکار ٹرک پر سوار ڈیوٹی پر جا رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہو گیا جس سے 6 رینجرز اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے دو اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ٹرک میں رینجرز کے 10 […]

.....................................................

ناروال اور لودھراں میں حادثات، 7 جاں بحق، 22 زخمی

ناروال اور لودھراں میں حادثات، 7 جاں بحق، 22 زخمی

لودھراں/ناروال (جیوڈیسک) صادق آباد سے فیصل آباد جاتے ہوئے لودھراں کی تحصیل دنیا پور میں تیز رفتار بس ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس سےتین مسافر جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو طلبہ عمران اور راشد بھی شامل […]

.....................................................

لاہور: بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

لاہور: بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق، 15 زخمی ہو گئے۔ حادثہ کالا خطائی روڈ پردھند کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

.....................................................

لاہور: ملزمان کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

لاہور: ملزمان کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اقبال ٹاوٴن میں پولیس اور ڈاکووٴں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اقبال ٹاوٴن میں پولیس نے رکشہ میں سوار کچھ افراد کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے […]

.....................................................

عراق کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں کار بم دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہو گئے دھماکہ عراق کے شہر بعقوبہ میں کے جنوب میں ایک ہوٹل کے باہر ہوا، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا۔ ریسکیو انتظامیہ نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ […]

.....................................................

کولمبیا: بم دھماکے میں 8 افرا د ہلاک اور 20 زخمی

کولمبیا: بم دھماکے میں 8 افرا د ہلاک اور 20 زخمی

کولمبیا (جیوڈیسک) میں بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ فوجی ذرائع کے مطابق باغیوں نے کولمبیا کے جنوبی علاقے اینزا میں واقع فوج اور پولیس کی مشترکہ چوکی پر میزائل فائر کیا اور پولیس اسٹیشن پر سلنڈر پھنکے گئے۔ دھماکے میں 6 فوجی، دو پولیس آفیسر اور دو شہری ہلاک […]

.....................................................

کشمور: بخشا پور کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 15 مسافر زخمی

کشمور:  بخشا پور کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 15  مسافر زخمی

کشمور (جیوڈیسک) بخشا پور کے قریب انڈس ہائی وے پرمسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 15 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو تعلقہ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

.....................................................

حیدرآباد: گیس سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 14 زخمی

حیدرآباد: گیس سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 14 زخمی

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 12 میں گیس سلنڈر پھٹنے سے لگنے والی آگ نے تین گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کی وجہ سے 8 افراد جھلس گئے۔ چھ افراد دیوار گرنے سے زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں پانچ خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں […]

.....................................................

بنگلا دیش: اپوزیشن نے ٹرین پٹڑی سے اُتار دی، 3 افراد ہلاک 47 زخمی

بنگلا دیش: اپوزیشن نے ٹرین پٹڑی سے اُتار دی، 3 افراد ہلاک 47 زخمی

بنگلا دیش (جیوڈیسک) بنگلا دیش میں اپوزیشن کی جانب سے ریلوے ٹریک کی پلیٹیں نکالنے کے بعد ٹرین پٹری سے اتر گئی، واقعے میں 3افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے۔ اپوزیشن کارکنوں نے انتخابات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریلوے ٹریک سے پلیٹیں نکال دی تھیں جس کی وجہ سے ٹرین کو حادثہ پیش […]

.....................................................