بھارت، رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے چار افراد ہلاک، دس زخمی

بھارت، رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے چار افراد ہلاک، دس زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں سات منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ آگ شہر کے مغربی حصے میں واقع عمارت کی پانچویں منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے تین منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ […]

.....................................................

لکی مروت: بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،5 مسافر جاں بحق،9 زخمی

لکی مروت: بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،5 مسافر جاں بحق،9 زخمی

لکی مروت (جیوڈیسک) نڈس ہائی وے پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی،5 مسافر جاں بحق اور 9 شدید زخمی ہوئے۔ لکی مروت کے نواحی علاقے منجی والا میں کراچی سے پشاور جانے والی مسافر بس الٹنے سے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ ڈرائیور سمیت 9 […]

.....................................................

بغداد: فوجی اڈے پر 2 خود کش بم دھماکے، 19 اہلکار ہلاک، 41 زخمی

بغداد: فوجی اڈے پر 2 خود کش بم دھماکے، 19 اہلکار ہلاک، 41 زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق میں فوجی اڈے پر 2 خود کش بم دھماکوں میں 19 اہلکار ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع فوجی اڈے پر دو خود کش حملے کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق پہلے دھماکے کے بعد دوسری گاڑی فوجی اڈے میں داخل ہوئی اور دھماکے سے تباہ ہو […]

.....................................................

دہشت گردوں کی فوجی مشقوں میں مصروف اہلکاروں پر فائرنگ ایک فوجی اہلکار شہید لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو شدید زخمی ہو گئے

گجرات(محمد بلال احمد بٹ)گجرات میں 2 موٹر سائیکل پر سوار 5 مسلح دہشت گردوں کی فوجی مشقوں میں مصروف اہلکاروں پر فائرنگ ایک فوجی اہلکار شہید لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو شدید زخمی ہو گئے تھانہ کنجاہ کے گائوں کوٹ موجدین کے قریب فوجی جوان سالانہ مشقوں میں مصروف تھے کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار […]

.....................................................

امریکا: مشی گن میں دکان پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

امریکا: مشی گن میں دکان پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

مشی گن (جیوڈیسک) امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں دکان پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ ڈیٹرائٹ کی پولیس ترجمان کیلی مینر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک باربر شاپ میں پیش آیا۔ فائرنگ میں 9 افراد کو نشانہ بنایا گیا جن میں سے 3 موقع پر ہلاک […]

.....................................................

شام: کاربم دھماکے، میجر سمیت 16 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

شام: کاربم دھماکے، میجر سمیت 16 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

شام (جیوڈیسک) شام میں کاربم دھماکوں میں میجر سمیت 16 افراد ہلاک درجنوں زخمی ہو گئے۔ جنوبی شام کے شہر صویدا میں شامی ایئر فورس کے انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر پر خودکش کار بم حملے میں میجر سمیت 8 فوجی ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور نے بارود […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دو مفرور ملزمان سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ لیاری آگرہ تاج کالونی میں موٹر سائیکل سواروں نے بس سٹاپ پر کھڑے افراد پر فائرنگ کر دی جس سے دو افراد جاں بحق […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں 14 افراد جاں بحق، ٹریفک حادثے میں آٹھ زخمی

کراچی : پرتشدد واقعات میں 14 افراد جاں بحق، ٹریفک حادثے میں آٹھ زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں میاں بیوی سمیت 14 افراد جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہو گیا، ٹریفک حادثے میں 8 افراد زخمی ہو گئے، شاہراہ فیصل پر ایک گاڑی پراسرار طور پر جل گئی۔ ایک گھنٹے میں 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے. کراچی میں […]

.....................................................

مری: کوسٹر کھائی میں گرنے سے 2 جاں بحق، 21 زخمی

مری: کوسٹر کھائی میں گرنے سے 2 جاں بحق، 21 زخمی

مری (جیوڈیسک) مری سے اسلام آباد آنے والی کوسٹر کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ مری سے اسلام آباد آنے والی مسافر کوسٹر تریٹ کے مقام پر 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری جس سے دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جنہیں پمز ہسپتال اسلام […]

.....................................................

بھارت، نریندر مودی کی ریلی میں پانچ دھماکے، پانچ افراد ہلاک، بیس زخمی

بھارت، نریندر مودی کی ریلی میں پانچ دھماکے، پانچ افراد ہلاک، بیس زخمی

پٹنہ (جیوڈیسک) بھارتی شہر پٹنہ میں بی جے پی کے نامزد وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی میں ہونے والے بم دھماکوں میں پانچ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔ بی جے پی کے رہنما نریندر مودی کی پٹنہ آمد سے پہلے ریلوے سٹیشن میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا جس میں ایک شخص زخمی […]

.....................................................

کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ

کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ایک فرار ہو گیا۔ ایس پی کورنگی عثمان باجوہ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ میں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے جبکہ ایک فرار ہوگیا۔ ملزمان کے […]

.....................................................

میکسیکو: فیکٹری میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 40 زخمی

میکسیکو: فیکٹری میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 40 زخمی

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں ٹافیاں بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق میکسیکو کے سرحدی شہر سوداد یوارض میں واقع فیکٹری کی دوسری منزل پر دھماکا ہوا اور چھت گر گئی جس سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ شہری دفاع کا عملہ […]

.....................................................

علاقہ ونہار کے سئینر صحافی ریاض احمد ملک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے

بوچھال کلاں : علاقہ ونہار کے سئینر صحافی ریاض احمد ملک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق علاقہ ونہار کے سئنیر صحافی ریاض احمد ملک رکشہ پر میانی سے بوچھال آرہے تھے کہ ان کا رکشہ ٹرالی سے بچتے ہوئے الٹ گیا جس سے ریاض احمد ملک زخمی ہو گئے۔

.....................................................

فیصل آباد میں باراتیوں کی بس الٹ گئی، ایک جاں بحق 20 زخمی

فیصل آباد میں باراتیوں کی بس الٹ گئی، ایک جاں بحق 20 زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں باراتیوں کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ باراتیوں سے بھری بس لاہور سے فیصل آباد آرہی تھی۔ جوکینال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثے میں 20 افراد زخمی ہوئے جن میں […]

.....................................................

سوئٹزر لینڈ کی معروف شاعر شاہد ہاشمی کے بھانجے عاطف زاہد ہاشمی کی دعوت ولیمہ کی تقریب

سوئٹزر لینڈ کی معروف شاعر شاہد ہاشمی کے بھانجے عاطف زاہد ہاشمی کی دعوت ولیمہ کی تقریب

گجرات : سوئٹزر لینڈکی ممتاز سماجی شخصیت، معروف شاعر شاہد ہاشمی کے بھانجے عاطف زاہد ہاشمی کی دعوت ولیمہ کی تقریب محلہ سردار پورہ ہاشمی مارکیٹ میں منعقد ہوئی۔ دعوت ولیمہ میں گجرات بھر سے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مہمانوں کا استقبال شاہد ہاشمی، بلال ہاشمی، عبداللہ ہاشمی نے کیا۔ دعوت […]

.....................................................

نصیر آباد : ریلوے ٹریک پر دھماکا، دو افراد جاں بحق، 18 سے زائد زخمی

نصیر آباد : ریلوے ٹریک پر دھماکا، دو افراد جاں بحق، 18 سے زائد زخمی

نصیر آباد (جیوڈیسک) نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 18سے زائد زخمی ہوگئے، دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق جعفر ایکسپریس راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ شوری ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا ہوگیا۔ […]

.....................................................

مصر: قاہرہ میں چرچ کے قریب فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 9 زخمی

مصر: قاہرہ میں چرچ کے قریب فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 9 زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک چرچ کے قریب فائرنگ سے3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ مصری وازرت داخلہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار دو حملہ آوروں نے شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد چرچ سے باہر آنے والے لوگوں پر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور […]

.....................................................

لاہور : ہربنس پورہ میں ڈکیتی میں مزاحمت، پولیس انسپکٹر زخمی

لاہور : ہربنس پورہ میں ڈکیتی میں مزاحمت، پولیس انسپکٹر زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں دوران ڈکیتی فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پولیس انسپکٹر شدید زخمی ہو گیا۔ جس کی اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔ ہربنس پورہ کینال بینک سوسائٹی میں پولیس انسپکٹر رانا شاہد اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے سسرالیوں کے گیٹ کے باہر پہنچا تو تعاقب میں […]

.....................................................

نوشہرہ، آئل ٹینکر اور مسافر کوچ میں ٹکر سے تین افراد جاں بحق، بچے سمیت 9 زخمی

نوشہرہ، آئل ٹینکر اور مسافر کوچ میں ٹکر سے تین افراد جاں بحق، بچے سمیت 9 زخمی

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر رسالپور چھاونی کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر اور مسافر کوچ کے درمیان ٹکر سے تین مسافر جاں بحق، چھ سالہ بچے سمیت نو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اے ایس پی نوشہرہ سرکل کے مطابق تیز رفتار ائل ٹینکر بے قابو ہو کر مسافر کوچ پر چڑھ […]

.....................................................

خوشاب:بس کی رکشے کو ٹکر ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

خوشاب:بس کی رکشے کو ٹکر ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

خوشاب (جیوڈیسک) خوشاب میں مظفرگڑھ روڈ پر ٹریفک حادثے میں خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مظفر گڑھ روڈ پر نواحی گاں روڈا سے رکشہ جوہر آباد جا رہا تھا کہ ملتان سے آنے والی تیز رفتار بس نے ٹکر دے ماری جس سے رکشے میں سوار پانچ افراد موقع […]

.....................................................

امریکا: الاسکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک، 2 شدید زخمی

امریکا: الاسکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک، 2 شدید زخمی

جونیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست الاسکا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد رن سے 300 گز کے فاصلے پر گر کر تباہ ہوگیا۔ واقعے کی جگہ ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں اور رن وے […]

.....................................................

کیلی فورنیا کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، چار افراد زخمی

کیلی فورنیا کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، چار افراد زخمی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے اپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ ریڈ وڈ شہر کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے، 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں جب حادثے کی جگہ پر پہنچیں تو عمارت کی اوپری منزل میں شدید آگ […]

.....................................................

راولپنڈی: غریب آباد میں دو گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

راولپنڈی: غریب آباد میں دو گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ ایرپورٹ کی حدود میں واقع علاقے غریب آباد میں معمولی تلخ کلامی کے بعد ملک یاسراورخان گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ […]

.....................................................

دادو: مسافر بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

دادو: مسافر بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

دادو (جیوڈیسک) دادو کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاڑکانہ سے کراچی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث خیرپور ناتھن شاہ کے قریب الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پرہی جاں بحق اور 15 […]

.....................................................