حیدرآباد: زمین کا تنازعہ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک اور دو زخمی

حیدرآباد: زمین کا تنازعہ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک اور دو زخمی

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم میں خاتون سمیت دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقہ نسیم نگر میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ سے دو چچا زاد بھائی ہلاک، دو رشتے دار زخمی

کراچی، فائرنگ سے دو چچا زاد بھائی ہلاک، دو رشتے دار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں گاڑی پر فائرنگ کر کے دو چچازاد بھائیوں کو ہلاک جبکہ دو رشتے داروں کو زخمی کر دیا گیا، پولیس نے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق پاپوش نگر میں ملزما ن نے گاڑی اور موٹرسائیکل پر فائرنگ کردی جس سے 21 […]

.....................................................

کراچی : پاپوش نگر کے قریب گاڑی پر فائرنگ،ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی : پاپوش نگر کے قریب گاڑی پر فائرنگ،ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پاپوش نگر کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی میں پاپوش نگر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ […]

.....................................................

بھارت : نوراتری فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 60 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

بھارت : نوراتری فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 60 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھگدڑ مچنے سے ساٹھ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ نوراتری فیسٹیول کے آخری روز رتن گڑھ کے مندر میں پچاس ہزار ہندو یاتری جمع تھے کہ مندر کے قریب دریائے سندھ پر بنا پل ٹوٹنے کی افواہ پھیل گئی جس کے بعد پل پار […]

.....................................................

ملتان، کراچی میں ٹریفک حادثات کے دوران 9 افراد جاں بحق، 44 زخمی ہو گئے

ملتان، کراچی میں ٹریفک حادثات کے دوران 9 افراد جاں بحق، 44 زخمی ہو گئے

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں قلعہ سیف اللہ اور کراچی میں ٹریفک حادثات میں نو افراد جاں بحق اور چوالیس زخمی ہو گئے۔ قلعہ سیف اللہ کے قریب مانسہرہ سے کوئٹہ جانے والے مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے پانچ افراد جاں بحق اور چالیس زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بچے اور […]

.....................................................

کورنگی : فیکٹری پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی

کورنگی : فیکٹری پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں دستی بم حملہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی، چمڑا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد دستی بم سے حملہ کر کے فرار ہوگئے جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دستی بم حملے سے قریبی […]

.....................................................

جاپان : اسپتال میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، 8 زخمی

جاپان : اسپتال میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، 8 زخمی

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آگ فوکوکا شہر کے ایک اسپتال کی دوسری منزل پر لگی۔ مرنے والوں میں اسپتال میں زیر علاج 8 مریض اور 2 ورکر شامل ہیں۔ جاپانی ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

کوئٹہ کے لیاقت بازار میں دھماکا،4افراد جاں بحق ،20زخمی

کوئٹہ کے لیاقت بازار میں دھماکا،4افراد جاں بحق ،20زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار میں سٹی تھانے کے قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک بچے سمیت4 افراد جاں بحق 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں پولیس اہلکار، بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جس میں کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، دھماکے کے فورا بعد سول […]

.....................................................

لاہور میں کار ٹرک کی ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

لاہور میں کار ٹرک کی ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سگیاں پل پر ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک بچے اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق کار میں سوار ایک خاندان شیخوپورہ سے لاہور آرہا تھا کہ سگیاں پل کے قریب بجری سے بھرے ٹرک نے بریک […]

.....................................................

تھرپارکر : آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

تھرپارکر : آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

ننگر پارکر کے علاقے میں موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ نواحی گاؤں اوڑھا مار میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر ملک کے بالائی علاقے مغربی ہواؤں کے زیر اثر آ جائیں گے جس کے باعث […]

.....................................................

ساہیوال : ٹرک الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

ساہیوال : ٹرک الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر یوسف والا کے قریب ٹرک الٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر یوسف والا کے قریب حادثے میں ایک شخص کی لاش اسپتال لائی گئی جبکہ 4 افراد زخمی ہیں۔

.....................................................

غازی تربیلہ : جی ٹی روڈ پر ٹریلر اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 1زخمی

غازی تربیلہ : جی ٹی روڈ پر ٹریلر اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 1زخمی

غازی تربیلہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر ہری پور کے قریب ٹریلر اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

.....................................................

راولپنڈی: نشہ میں دھت خاتون کار سوار کی ٹکر، 4 زخمی

راولپنڈی: نشہ میں دھت خاتون کار سوار کی ٹکر، 4 زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ صادق آباد کے علاقے میں تیز رفتارکار کی ٹکر سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کا رکی ڈرائیو خاتون کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق عائشہ نامی خاتون نشے کی حالت میں کار چلا رہی تھی۔ چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کار کی ٹکر سے زخمی […]

.....................................................

پرو : تیز رفتار بس کھائی میں گر گئی، 19 افراد ہلاک، 18 زخمی

پرو : تیز رفتار بس کھائی میں گر گئی، 19 افراد ہلاک، 18 زخمی

پرو (جیوڈیسک) پرو میں تیز رفتار بس کھائی میں جاگری۔ حادثے میں 19 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ پرو کے جنوبی صوبے Huancavelica میں Andes کے پہاڑی سلسلے میں بس کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں2 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے کی […]

.....................................................

گوجرانوالہ : کار پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق، 2 افراد زخمی

گوجرانوالہ : کار پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق، 2 افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ سکھانہ باجوہ کا رہائشی فیاض اپنے کزن اور ڈرائیور کے ساتھ کار میں جا رہے تھے۔ کہ جنڈیالہ باغوالہ کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے زبردستی کار رکوا کر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس سے […]

.....................................................

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا بڈ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں ایک اسپتال کے قریب ہوا جہاں پولیو مہم کے حوالے سے تقریب جاری تھی۔

.....................................................

عراق : خودکش کار بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک جبکہ 5 زخمی

عراق : خودکش کار بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک جبکہ 5 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے صوبہ انبار میں آرمی چیک پوائنٹ پر خودکش کار بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک جبکہ 5زخمی ہو گئے۔ بغداد کے مغربی حصے میں آج صبح صوبہ انبار کے قصبے حیت کے داخلی راستے پر آرمی کے چیک پوائنٹ پر خودکش کار بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے […]

.....................................................

کوٹلی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 4 افراد زخمی

کوٹلی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 4 افراد زخمی

مظفر آباد (جیوڈیسک) کوٹلی آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے تتہ پانی کے موضع ریڈ کٹھاڑ میں فائرنگ سے چار شہری زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ایک خاتوں بھی شامل ہے جن کو فوری طور پر طبی امداد تتہ […]

.....................................................

لاہور : پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تیسرا فرار

لاہور : پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تیسرا فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ تیسرا فرار ہوگیا۔ ڈاکوں سے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ لاہور کے علاقے اقبال ٹان گلشن اقبال پارک کے سامنے تین ڈاکو ایک شخص حافظ اختر کی فیملی کو لوٹ رہے تھے۔ کہ پولیس موقع پر […]

.....................................................

بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 13 ماہ کا بچہ اسپتال دم توڑ گیا

بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 13 ماہ کا بچہ اسپتال دم توڑ گیا

کوٹلی (جیوڈیسک) کوٹلی آزاد کشمیر کے لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے زخمی ہونے والا 13 ماہ کا بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ فائرنگ اور گولہ باری سے بچو ں اور خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوئے تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی عمر اعظم کے مطابق لائن […]

.....................................................

واشنگٹن، امریکی کانگرس کی عمارت کے قریب فائرنگ، 5 افراد زخمی

واشنگٹن، امریکی کانگرس کی عمارت کے قریب فائرنگ، 5 افراد زخمی

امریکی (جیوڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے کیپٹل ہل میں کانگرس کی عمارت کے قریب فائرنگ سیپولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے حملہ آور خاتون کو تعاقب کے بعد فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ فضائی جائزے کے بعد پولیس نے علاقے کو کلیئر قرار دیدیا۔ کیپٹل ہل کے علاقے میں […]

.....................................................

پشاور : پشت خرہ میں دھماکا ، 2 پولیس اہلکار زخمی

پشاور : پشت خرہ میں دھماکا ، 2 پولیس اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے پشت خرہ میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پشت خرہ میں سڑک کے کنارے دیسی ساختہ نصب بم پھٹ گیا۔ بم سے قریب سے گزرنے والی پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں دو پولیس اہلکا ر زخمی ہو ئے ہیں۔ […]

.....................................................

آسام : ٹرک اور وین میں تصادم 28 افراد ہلاک ، 20 زخمی

آسام : ٹرک اور وین میں تصادم 28 افراد ہلاک ، 20 زخمی

آسام (جیوڈیسک) آسام ٹرک اور مسافر وین کے حادثے میں اٹھائیس افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔ حادثہ دارالحکومت گوہاٹی میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ہیوی ٹرک مسافر وین سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں تیرہ بچوں سمیت اٹھائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والے تمام افراد مقامی فیکٹری کے ملازم […]

.....................................................

امریکا : ٹینیسے میں مسافر بس حادثے میں 8 افرادہلاک، 14 زخمی

امریکا : ٹینیسے میں مسافر بس حادثے میں 8 افرادہلاک، 14 زخمی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کی ریاست ٹینیسے میں مسافر بس ٹرک اور ایک گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں آٹھ افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے ریاست ٹینسیے کی ہائی وے پر مسافر بس ٹائر پھٹنے کے باعث ایک ٹرک اور کھیلوں کا سامان لے جانے والی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................