بلوچستان سندھ زلزلہ 10 جاں بحق متعدد زخمی

بلوچستان سندھ زلزلہ 10 جاں بحق متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں زلزے کے شدید جھٹکے، آواران، ماشکیل اور خضدار میں کئی مکانات گرنے سے لوگ ملبے تلے دب گئے، 10 جاں بحق، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، امدادی کارروائیاں جاری کراچی اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے […]

.....................................................

شامی فوج کا رہائشی عمارتوں پر حملہ، 6 افراد ہلاک، 7 زخمی

شامی فوج کا رہائشی عمارتوں پر حملہ، 6 افراد ہلاک، 7 زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شام کی سیکیورٹی فورسز نے رہائشی عمارتوں پرحملہ کیا، جس میں 6 افراد ہلاک اور7 زخمی ہو گئے۔ شامی فورسز نے قصبہ ہابت میں رہائشی عمارتوں پر ہیلی کاپٹر سے دھماکا خیز مواد برسایا۔ جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک اور7 زخمی ہو گئے۔حملے میں کچھ گھروں کو […]

.....................................................

پشین : پولیس وین پر بم حملہ ، جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 5 ہو گئی، 3 زخمی

پشین : پولیس وین پر بم حملہ ، جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 5  ہو گئی، 3  زخمی

پشین (جیوڈیسک) پشین میں سرانان روڈ پر پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 5 اہل کار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق سی آئی اے پولیس اہلکار پشین کے قریب سرانان روڈ پر معمول کے گشت پر تھے کہ ان کی وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا […]

.....................................................

گوجرانوالہ : سیشن کورٹ میں فائرنگ، پیشی پر آیا ملزم ہلاک، 2 زخمی

گوجرانوالہ : سیشن کورٹ میں فائرنگ، پیشی پر آیا ملزم ہلاک، 2  زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ میں مخالفین کی فائرنگ سے پیشی پر آیا ہوا ایک شخص ہلاک اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق قتل کے ملزمان کو پیشی کیلئے عدالت لایا گیا جب احاطہ عدالت میں موجود مسلح مخالفین نے قیدیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک […]

.....................................................

پولیس موبائل پرکریکرحملہ اور فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

پولیس موبائل پرکریکرحملہ اور فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پولیس موبائل پر کریکر حملے اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دوسری طرف ملیر میں نامعلوم افراد ایک پولیس اہل کارکی لاش پھینک کرفرار ہوگئے۔

.....................................................

پشاور : چرچ پر خود کش حملے، 61 ہلاک، سینکڑوں زخمی

پشاور : چرچ پر خود کش حملے، 61 ہلاک، سینکڑوں زخمی

پشاور (جیوڈیسک) میں قصہ خوانی بازار کے قریبی گرجا گھر پر خود کش حملے، 61 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔ دھماکا اس وقت ہوا جب 600 سے زائد مسیحی برادری کے افراد دعائیہ تقریب کے بعد چرچ سے باہر آرہے تھے۔ یکے بعد دھماکوں سے ہر طرف انسانی اعضا بکھر […]

.....................................................

پشاور: چرچ کے قریب دھماکے سے 56 سے زائد ا افراد ہلاک، 130 زخمی ہو گئے

پشاور: چرچ کے قریب دھماکے سے 56 سے زائد ا افراد ہلاک، 130 زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے کوہاٹی گیٹ میں چرچ کے قریب دھماکے سے 56 سے زائد افراد ہلاک ،130 زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ دھماکہ اس قدر […]

.....................................................

پشاور : چرچ کے قریب دھماکے سے 28 افراد ہلاک 45 زخمی ہو گئے

پشاور : چرچ کے قریب دھماکے سے 28  افراد ہلاک 45 زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے کوہاٹی گیٹ میں چرچ کے قریب دھماکے سے 28 افراد ہلاک، 45 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ دھماکہ […]

.....................................................

بغداد : 2 خودکش کار بم دھماکوں میں 57 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد : 2 خودکش کار بم دھماکوں میں 57 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت میں دو خودکش کار بم دھماکوں میں 57 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی میں نماز جنازہ کے اجتماع میں دو خودکش کار بم دھماکے کئے گئے، جس میں اب تک 57 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق میں جاری […]

.....................................................

لاہور : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی

لاہور : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی علاقے سٹی رائیونڈ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب سٹی رائیونڈ میں سلمان نامی نوجوان کی مہندی کی تقریب جاری تھی کہ اس کے دوستوں نے […]

.....................................................

امام بارگاہ اور مسجد پر دستی بم حملوں میں 4 افراد جاں بحق، 36 زخمی

امام بارگاہ اور مسجد پر دستی بم حملوں میں 4 افراد جاں بحق، 36 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پشاورکراچی میں امام بارگاہ اور پشاور میں مسجد پر دستی بم حملوں میں 4 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہو گئے۔ کراچی میں لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں امام بارگارہ پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہوگئے، ان میں تین کی حالت تشویش ناک […]

.....................................................

پشاور : اچینی بالا میں مسجد پر دستی بموں سے حملہ 3 افراد ہلاک،8 زخمی

پشاور : اچینی بالا میں مسجد پر دستی بموں سے حملہ 3 افراد ہلاک،8 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے اچینی بالامیں پیرا نو مسجد پردستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس حملے میں تین افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

.....................................................

کراچی : لانڈھی مجید کالونی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی : لانڈھی مجید کالونی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شرقی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لانڈھی بھینس کالونی کے قریب واقع مجید کالونی میں دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ریسکیو ٹیمیں امدادی […]

.....................................................

شام : بم پھٹنے سے 19 افراد ہلاک، 4 زخمی

شام :  بم پھٹنے سے 19  افراد ہلاک، 4  زخمی

حمص (جیوڈیسک) واقعہ صوبہ حمص کے گائوں جبرون میں پیش آیا۔ بم اس وقت پھٹا جب قریب سے ایک مسافر بس گزر رہی تھی۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش […]

.....................................................

پشاور : سربند میں مسجد پر حملہ، 3 افراد جاں بحق، 13 زخمی

پشاور :  سربند میں مسجد پر حملہ، 3  افراد جاں بحق، 13  زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے سربند میں مسجد پر شدت پسندوں نے دستی بموں سے حملہ کیا ہے جس میں تین افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ سربند کے علاقے اچینی بالا میں پیرانو مسجد پر نامعلوم شدت پسندوں نے رات گئے دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں گینگ وارکے 2 ملزم ہلاک، ایک زخمی،6 گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے میں گینگ وارکے 2 ملزم ہلاک، ایک زخمی،6 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلے کر دوران گینگ وارکے 2 ملزم ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ 6 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا۔ ایس ایس پی پولیس فیصل بشیر کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ پولیس اور رینجرزکے مشترکہ آپریشن کے دوران ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کے […]

.....................................................

ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والی شمیم بی بی جاں بحق، گزشتہ روز شوکت نامہ شخص اپنے موٹر سائیکل پر بھابھی کے ہمراہ قصور کی طرف جا رہا تھا

مصطفی آباد (نامہ نگار) ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والی شمیم بی بی جاں بحق، گزشتہ روز شوکت نامہ شخص اپنے موٹر سائیکل پر بھابھی کے ہمراہ قصور کی طرف جا رہا تھا کہ گدھا گاڑی سے ٹکرانے کی وجہ سے زخمی ہو گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گائوں سرائچ کا رہائشی […]

.....................................................

کوئٹہ : پولیس پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ : پولیس پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) مشکوک گاڑی کو روکنے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی سریاب کا گارڈ زخمی ہوا۔ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق مستونگ روڈ پر میاں غنڈی کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو روکا گیا جس پر گاڑی میں […]

.....................................................

کرک : اسکول کی چھت گرنے سے پانچ طالب علم زخمی

کرک : اسکول کی چھت گرنے سے پانچ طالب علم زخمی

کرک (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں لڑکوں کے اسکول کی چھت گرنے سے پانچ طالب علم زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گورنمنٹ مڈل اسکول پرانا بازار کی چھت اچانک گر گئی۔ جس کے ملبے تلے 5 طالب علم دب گئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ اٹھا کر طلبا کو […]

.....................................................

مالاکنڈ: مکان کی چھت گر گئی، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مالاکنڈ: مکان کی چھت گر گئی، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مالاکنڈ (جیوڈیسک) بٹ خیلہ اور سرگودھا میں موسلادھار بارشوں کے باعث مکان کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ مالاکنڈ ایجنسی میں رات گئے موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔ بارش سے بٹ خیلہ کے علاقے چپئی میں عبدالرحمان نامی شخص کے گھر کی چھت گر گئی۔ حادثے میں عبدالرحمان […]

.....................................................

مظفر گڑھ : مسافر وین میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مظفر گڑھ : مسافر وین میں آگ لگنے سے 3  افراد جاں بحق، 7  زخمی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں مسافر وین میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ سے کوٹ ادو جانے والی مسافر وین میں چوک قریشی کے قریب آگ لگ گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے وین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کئی مسافروں […]

.....................................................

مظفرآباد : جیپ دریا میں گرگئی،2 افراد جاں بحق،3 زخمی

مظفرآباد : جیپ دریا میں گرگئی،2 افراد جاں بحق،3 زخمی

مظفرآباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں وادی گریز میں موڑ کاٹتے ہوئے جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی مسافر جیپ کیل سے تاوبٹ جارہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے مرناٹ کے مقام پر دریائے نیلم میں جاگری جس سے 2 […]

.....................................................

بھارتی ریاست منی پورمیں بم دھماکے سے 9 افراد ہلاک اور 21 زخمی

بھارتی ریاست منی پورمیں بم دھماکے سے 9  افراد ہلاک اور 21  زخمی

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست منی پورمیں بم دھماکے سے 9 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بم دھماکا ریاستی دارالحکومت امفال کے نواحی علاقے میں ایک فیکٹری کے اندر ہوا۔ مرنے والوں اور زخمیوں میں زیادہ تعداد دوسری ریاستوں سے آنے والے محنت کشوں کی ہے۔ پولیس کے مطابق کسی گروپ نے […]

.....................................................

بنک سے رقم نکلوا کر گائوں جاتے ہوئے موٹرسائیکل تین کس مسلح ڈاکوئوں نے لوٹ لیا نقدی اور موبائل فون چھین کر فائرنگ کرکے شدید زخمی کرڈالا

پیرمحل ( نامہ نگار ) بنک سے رقم نکلواکر گائوں جاتے ہوئے موٹرسائیکل تین کس مسلح ڈاکوئوں نے لوٹ لیا نقدی اور موبائل فون چھین کر فائرنگ کرکے شدید زخمی کر ڈالا تفصیل کے مطابق چک نمبر 752 کا رہائشی عنصر علی بنک سے رقم ایک لاکھ 17 ہزار روپے نکلوا کر اپنے گائوں جا […]

.....................................................