میلبرن:کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف شہریوں کا احتجاج، جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار زخمی

میلبرن:کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف شہریوں کا احتجاج، جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار زخمی

میلبرن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا، مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے […]

.....................................................

جھگڑے میں زخمی ہونے اور باہمی اختلافات کی تردید، ملا برادر منظر عام پر آگئے

جھگڑے میں زخمی ہونے اور باہمی اختلافات کی تردید، ملا برادر منظر عام پر آگئے

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے قائم مقام نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے اپنے زخمی ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کو جھوٹا قرار دیا اور یہ بھی واضح کیا کہ طالبان کی صفوں میں مکمل اتحاد ہے۔ طالبان رہنماؤں کے مابین تنازعے کی اطلاعات تھیں جن میں ملا برادر اور حقانی نیٹ ورک […]

.....................................................

اٹلی: چاقو مار کر متعدد افراد کو زخمی کر دینے والا صومالی گرفتار

اٹلی: چاقو مار کر متعدد افراد کو زخمی کر دینے والا صومالی گرفتار

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) سیاحتی شہر ریمینی میں ایک شخص نے چاقو مار کر مبینہ طور پر ایک چھ سالہ لڑکے اور چار خواتین کو زخمی کر دیا۔ حکام کا خیال ہے کہ یہ حملہ آور نشے کی حالت میں تھا۔ اٹلی کی پولیس نے پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند ایک 26 سالہ صومالی […]

.....................................................

کوئٹہ میں خود کش دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ میں خود کش دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے شیخ زاید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ نے دھماکے کی […]

.....................................................

پنجشیر کی فتح پر طالبان کی کابل میں ہوائی فائرنگ، 17 ہلاک اور 41 زخمی

پنجشیر کی فتح پر طالبان کی کابل میں ہوائی فائرنگ، 17 ہلاک اور 41 زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر کابل میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ […]

.....................................................

باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں

باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں

میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو کے باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں۔ مونٹریال میں ہونے والے باکسنگ میچ میں میکسیکو کے شہر اواس کالینتیس سے تعلق رکھنے والی باکسر جینیٹ زاپاٹا چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہوگئی تھیں۔ وہ پانچ روز سے اسپتال میں زیرِعلاج تھیں اور اب ان […]

.....................................................

نیوزی لینڈ: چاقو سے حملہ، 6 افراد زخمی، حملہ آور ہلاک

نیوزی لینڈ: چاقو سے حملہ، 6 افراد زخمی، حملہ آور ہلاک

آک لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ کی ایک سُپر مارکیٹ میں 6 افراد پر چاقو سے حملہ کرنے والے حملہ آور کو پولیس کی طرف سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

حوثی باغیوں کا سعودی ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، 8 افراد زخمی

حوثی باغیوں کا سعودی ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، 8 افراد زخمی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں نے بارودی ڈرون سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون سے حملہ کیا گیا، حملے میں 8 افراد زخمی ہوگئے اور طیارے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ […]

.....................................................

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 170 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے […]

.....................................................

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے یکے بعد دیگرے تین دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں 140 افراد زخمی ہونے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں ہلاک اور […]

.....................................................

کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکا، کم از کم تیرہ ہلاک

کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکا، کم از کم تیرہ ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے باہر دھماکے سے ایک درجن سے زائد ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ کم از کم تین امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ طالبان کے ذرائع نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ہلاک و زخمی ہونے والوں میں ہوائی اڈے پر […]

.....................................................

ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کو فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن گزشتہ دنوں اپنی نئی آنے والے تامل فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں فوراً ممبئی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی زخمی

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ غزہ کے عض علاقوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق، فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس کے خلاف مظلوم فلسطینیوں نے غزہ میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ […]

.....................................................

جرمنی میں مسلمان خاتون پر حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

جرمنی میں مسلمان خاتون پر حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مسلمان خاتون کو ایک شخص نے نسل پرستانہ جملے کستے ہوئے بے رحمی سے مارا ،جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔ مقامی پولیس کے مطابق ایک مسلمان خاتون جس نے اسکارف پہنا ہوا تھا اسے ایک شخص نے اسٹیشن کے قریب بے رحمی […]

.....................................................

لوئر دیر میں پولیس وین پر بم حملہ، 4 اہلکار زخمی

لوئر دیر میں پولیس وین پر بم حملہ، 4 اہلکار زخمی

لوئر دیر (اصل میڈیا ڈیسک) لوئر دیر کے میدانی علاقے دارو جبگئی میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول کی مدد سے بم دھماکا کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایلیٹ فورس کے 4 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کے […]

.....................................................

مصر؛ بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

مصر؛ بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

سینائی (اصل میڈیا ڈیسک) مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جزیرہ نمائے سینائی میں سڑک کنارے نصب اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے فوجی قافلہ […]

.....................................................

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ ہیماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ، 12 زخمی اور 25 افراد جائے حادثہ میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ حکام کے جاری کردہ بیان […]

.....................................................

افغانستان میں 3 روز میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

افغانستان میں 3 روز میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران جھڑپوں میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 3 روز سے جاری لڑائی میں اب تک 27 […]

.....................................................

ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی

ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد […]

.....................................................

بیروت میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم،84 افراد زخمی

بیروت میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم،84 افراد زخمی

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ بُدھ کے روز بیروت میں مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم84 افراد زخمی ہوئے۔ ریڈ کراس نے زخمیوں کی حتمی تعداد جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 زخمیوں کو لبنان کے دارالحکومت کے مرکز […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے تحصیل شوال میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ اور آئی ای ڈی حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈابر میانی کے مقا م پر ہفتے کو فورسز پر نامعلوم شدت […]

.....................................................

عراق میں جنازے کے اجتماع پر فائرنگ سے 13 افراد جاں بحق اور 50 زخمی

عراق میں جنازے کے اجتماع پر فائرنگ سے 13 افراد جاں بحق اور 50 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں جنازے کے ایک اجتماع پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی شہر یثرب میں جنازے کے ایک اجتماع پر جدید اور خودکار […]

.....................................................

پشاور حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، اہلکار شہید

پشاور حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر حملہ کردیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ دیگر زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات: ڈل چٹیاں میں پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

آزاد کشمیر انتخابات: ڈل چٹیاں میں پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایل اے 32 ڈل چٹیاں آزاد کشمیر میں پولنگ اسٹیشن نمبر 54 میں سیاسی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے پولیس پارٹی پر حملہ […]

.....................................................