ڈاکٹر محمد علی شاہ سپرد خاک

ڈاکٹر محمد علی شاہ سپرد خاک

سندھ(جیوڈیسک)کے وزیر کھیل اور ہڈیوں کے سرجن ڈاکٹر محمد علی شاہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کراچی کے پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ وزیر کھیل سندھ ڈاکٹر محمد علی شاہ کی نماز جنازہ اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ادا کی گئی ۔ نما زجنازہ مولانا احترام الحق تھانوی […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند رہین گے۔

.....................................................

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

کراچی(جیوڈیسک)سندھ و پنجاب میں ہونے والی بارشیں گندم اور چنے کی فصل کے لیے فائدہ مند ہیں۔سندھ آباد گار بورڈ کے صدر مجید نظامانی نے جیو نیوز کو بتایا کہ فروری میں ہونے والی بارشیں ربیع کی فصل کے لیے فائدہ مند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مزید بارشیں ہوجائیں تو گندم اور […]

.....................................................

سندھ ، پنجاب کے بعد خسرے سے آزاد کشمیر بھی متاثر ، تین سو سے زائد بچے زیر علاج

سندھ ، پنجاب کے بعد خسرے سے آزاد کشمیر بھی متاثر ، تین سو سے زائد بچے زیر علاج

لاہور (جیوڈیسک) خسرے کی وبا ملک بھر میں پھیلتی جا رہی ہے ، محکمہ صحت کے مطابق موذی وبا سے سندھ میں دو ماہ کے دوران 183 بچوں کی ہلاکت ہو چکی جبکہ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں دو ہزار مریض زیر علاج ہیں ،آزاد کشمیر بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا اب تک […]

.....................................................

پاکستان اپنی ہی لگائی آگ میں سلگ رہا ہے درست فیصلے نہ کیئے تو تاریخ معاف نہیںکرے گی ، اے ڈی عامر

راجن پور(حنیف بلوچ سے) پاکستان اپنی ہی لگائی آگ میں سلگ رہا ہے درست فیصلے نہ کیئے تو تاریخ معاف نہیںکرے گی ملک میں قتل وغارت اور لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے ، سندھ ، کراچی ، خیبر پختونخواہ ، اور کوئیٹہ میں لگی آگ نے ملک کی بنیادیں ہلا دی ہیں، بد قسمتی […]

.....................................................

سندھ میں گرینڈ الائنس بنانے کے لئے سرگرمیاں تیز

سندھ میں گرینڈ الائنس بنانے کے لئے سرگرمیاں تیز

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والے گرینڈ الائنس کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور نو جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس نو فروری کو طلب کر لیا گیا ہے۔ سندھ: مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی قیادت میں بننے والے گرینڈ الائنس میں مسلم […]

.....................................................

سندھ کے گورنر، وزیر اعلی کا دہشتگردوں اور مجرموں کے خاتمے کا حکم

سندھ کے گورنر، وزیر اعلی کا دہشتگردوں اور مجرموں کے خاتمے کا حکم

سندھ کے گورنر اور وزیر اعلی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشتگردوں اور سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف فوری ٹارگٹڈ آپریشن کو تیز کرنے اور مجرموں کی پناہ گاہوں کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے گورنر ہاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت […]

.....................................................

کراچی میں بڑے پیمانے پر ٹارگٹڈ آپریشن ہو گا: شرجیل میمن

کراچی میں بڑے پیمانے پر ٹارگٹڈ آپریشن ہو گا: شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اندرون سندھ سے تمام اضافی پولیس فورس کراچی بلانے کی ہدایت کر دی۔ شرجیل میمن کہتے ہیں کہ کراچی میں امن و امان کی خرابی کی ذمہ دار کالعدم تنظیمیں اور طالبان ہیں۔ امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر وزیراعلی قائم علی شاہ کی صدارت میں […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید 7 بچے جاں بحق

سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید 7 بچے جاں بحق

سندھ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید سات بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ رواں ماہ خسریسے ہلاکتوں کی تعداد اٹھہتراور پنجاب میں تیرہ ہو گئی۔ محکمہ صحت سندھ کیمطابق خسرہ سے جاں بحق ہونیوالے دو بچے ٹنڈو آدم خان، ایک حیدر آباد اور ایک کاتعلق ٹھٹھہ سے ہے۔ اس طرح رواں ماہ […]

.....................................................

کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے

کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھرکل صبح آٹھ بجے تک بند کر دئیے گئے۔ پنجاب میں پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے سی این جی بند ہے تو سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے اور بند کرنے کی آنکھ مچولی کا ناختم ہونے والا سلسلہ […]

.....................................................

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح 8 بجے تک چوبیس گھنٹے کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس […]

.....................................................

سندھ ، بلوچستان کے حالات ، نواز لیگ کا دھرنے کا اعلان

سندھ ، بلوچستان کے حالات ، نواز لیگ کا دھرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کی صورتحال پر آئندہ ہفتے پارلیمنٹ کے سامنے تمام اپوزیشن جماعتیں دھرنا دیں گی اور الیکشن کمیشن کو خودمختار بنانے کیلئے پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کریں گے۔ رائیونڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار علی خان […]

.....................................................

سندھ کے دیہاتوں خسرہ سے متاثرہ کئی بچے تاحال علاج کے منتظر

سندھ کے دیہاتوں خسرہ  سے متاثرہ کئی بچے تاحال علاج کے منتظر

کراچی(جیوڈیسک) سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں اب بھی خسرہ سے متاثرہ متعدد بچے زیر علاج ہیں جبکہ مختلف دیہاتوں میں کئی بچے طبی امداد کے منتظر ہیں۔ چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر افسر بھٹو کے مطابق چلڈرن اسپتال میں خسرہ سے متاثرہ 17 بچے زیر علاج ہیں جنہیں طبی امداد دی جارہی […]

.....................................................

سندھ اورپنجاب:آج 8بجے موبائل فون بندہوجائیں گے

سندھ اورپنجاب:آج 8بجے موبائل فون بندہوجائیں گے

جشن عید میلاد النبی ۖ پر عوام کی سکیورٹی کے لیے پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے جبکہ کراچی،حیدرآباد،خیرپورمیں ڈبل سواری پردس گھنٹیکی پابندی عائدکردی گئی ہے۔ جشن عید میلاد النبی پر کسی بھی ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے حکومت نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے […]

.....................................................

سندھ میں 11 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ میں 11 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے علماء کی درخواست پر کل گیارہ ربیع الاول کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، سرکاری دفاتر چار دن بند رہیں گے۔ کراچی علمائے کرام نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جلوسوں کے حوالے سے اجلاس میں وزیراعلی سندھ سے گیارہ ربیع الاول کو بھی […]

.....................................................

سندھ : سی این جی بحال،صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

سندھ : سی این جی بحال،صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں دو روزہ تعطیل کے بعد سی این جی اسٹیشن کو گیس کی فراہمی بحال ہوگئی۔ فلنگ اسٹیشنز مقررہ وقت سے پہلے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔سندھ میں صنعتوں کو کی گیس کی فراہمی چوبیس گھنٹوں کے لئے معطل ہے۔ پنجاب بھر کے سی این گیس اسٹیشنز تاحال ویران ہیں۔ کراچی سمیت […]

.....................................................

سندھ : صنعتوں کو صبح 7 بجے سے گیس فراہمی 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ : صنعتوں کو صبح 7 بجے سے گیس فراہمی 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں صنعتوں کو صبح 7 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس سپلائی میں کمی کے باعث صنعتوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ فیصلے پر عملدرآمد کے لئے مانیٹرنگ ٹیم تشکیل […]

.....................................................

تبدیلی ، انقلاب یا عذاب

تبدیلی ، انقلاب یا عذاب

فتوی دینے والوں کو تجزیہ نگاروں پر بھی نظر دوڑانی چاہیئے کیونکہ یہ بھی ہمہ وقت غیب کی خبریں دیتے ہیں۔ اپنی طرز کا شاید نیا فتوی ہو اور پھر ممکن ہے اس سے انکی چار سو شہرت بھی پھیل جائے۔ حیرت ہے ان پر جو مٹی کے گھر,میں رہتے ہیں اور بارش کی دعا […]

.....................................................

طاہر القادری غیرآئینی اقدامات کی ترغیب دے رہے ہیں ، رضا ربانی

طاہر القادری غیرآئینی اقدامات کی ترغیب دے رہے ہیں ، رضا ربانی

سندھ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے ڈاکٹر طاہر القادری آئین کا نعرہ لگا کر غیر آئینی اقدامات کی ترغیب دے رہے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں رضا ربانی نے کہا کہ الیکشن کمیشن آرٹیکل دوسو تیرہ اور دو سو اٹھارہ کے تحت وجود میں آتا […]

.....................................................

سکھر : اندرون سندھ میں خسرہ کے باعث مزید 3 بچے جاں بحق

سکھر : اندرون سندھ میں خسرہ کے باعث مزید 3 بچے جاں بحق

سندھ (جیوڈیسک) سکھر سمیت اندرون سندھ میں خسرہ کی وباء پر قابو نہ پایا جا سکا۔ خسرہ کے باعث مزید تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ جاں ہو نے والے بچوں کی تعداد تین سو تینتالیس تک پہنچ گئی۔ سکھر سمیت اندرون سندھ میں خسرہ کی وباء پر قابو نہ پایا جا سکا جس کے […]

.....................................................

سندھ : سال2013 میں1539خسرہ کے کیسز،11بچے جاں بحق

سندھ : سال2013 میں1539خسرہ کے کیسز،11بچے جاں بحق

سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں خسرے کی وبا پھیلنے کے بعد سال دو ہزار تیرہ میں خسرہ کے1539 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال اب تک سندھ بھر میں خسرے سے 11بچوں کی اموات ہوئی ہیں۔ صوبائی و زیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد کے زیر صدارت خسرہ مہم سے متعلق اجلاس میں […]

.....................................................

خسرے نے ایک سال میں چودہ ہزار آٹھ سو بچوں کی جان لی

خسرے نے ایک سال میں چودہ ہزار آٹھ سو بچوں کی جان لی

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرے پر تازہ رپورٹ جاری کر دی ، سال 2012 میں 14 ہزار 8 سو بچے خسرے کا شکار جبکہ 3 سو افراد خسرہ کی وجہ سے جاں بحق ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ 210 بچے […]

.....................................................

سندھ میں چینی، تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

سندھ میں چینی، تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شدید سردی میں غذائی اشیا کی قیمتوں نے عوام کا خون خشک کرنا شروع کردیا ہے، سندھ میں آٹے کے بعد چینی، تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق سندھ میں چینی کی ایکس مل قیمت میں ڈیڑھ روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے اور […]

.....................................................

سندھ میں خسرے سے ہلاکتوں کی تعداد 272 ہو گئی

سندھ میں خسرے سے ہلاکتوں کی تعداد 272 ہو گئی

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں خسرے نے مزید تین بچوں کو نگل لیا، ماں کی گودیں مسلسل اجڑ رہی ہیں ، موت کے منہ میں جانے والے بچوں کی تعداد 272 تک جا پہنچی۔ اندرون سندھ خسرہ کی وبا معصوم زندگیوں کو مسلسل نگل رہی ہے۔ کندھ کوٹ میں اب تک ایک سو پندرہ بچے زندگی […]

.....................................................