عمران خان سمیت چوہدری شجاعت نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

عمران خان سمیت چوہدری شجاعت نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) 30 ستمبر تک 1174 میں سے 523 ارکان نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں تاحال سینٹ کے 19 قومی اسمبلی کے 96 ارکان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں۔ پنجاب اسمبلی کے 220، سندھ اسمبلی کے 78، خیبرپختونخوا اسمبلی کے 63 جبکہ بلوچستان اسمبلی کے […]

.....................................................

ملتان : جاوید ہاشمی پارٹی صدارت اور بنیادی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے

ملتان : جاوید ہاشمی پارٹی صدارت اور بنیادی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے

ملتان : جاوید ہاشمی پارٹی صدارت اور بنیادی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے، عمران خان کے غیر جمہوری رویے کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے، جاوید ہاشمی۔

.....................................................

خیبر پختونخوا میں نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، عمران خان

خیبر پختونخوا میں نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کہی۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اپریل میں بھی بلدیاتی […]

.....................................................

شوکاز نوٹس کا جواب جلسے میں دونگا، جاوید ہاشمی

شوکاز نوٹس کا جواب جلسے میں دونگا، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس کا جواب تحریک انصاف کے جلسے میں دوں گا۔ عمران خان امریکہ یا برطانیہ میں سول نافرمانی کرتے تو جیل میں ہوتے۔ بیس دن میں بیس یوٹرن لینے والوں کا کوئی اعتبار نہیں۔ ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

خورشید شاہ کا عمران خان کو10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

خورشید شاہ کا عمران خان کو10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عمران خان کو دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ خورشید شاہ کی قانونی ٹیم کی جانب سے بھجوائے گئے ہتک عزت کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کرپشن کے الزامات ثابت کریں، جس طرح بیس اگست کوڈی چوک میں […]

.....................................................

لیسکو نے بجلی کے بل کی عدم ادائیگی پر عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

لیسکو نے بجلی کے بل کی عدم ادائیگی پر عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور (جیوڈیسک) لیسکو نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو 10 روز میں ان کے ذمہ بجلی کا بل ادا کرنے کا نوٹس بھجوایا ہے۔ عمران خان نے لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع اپنی رہائش گاہ کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا جس پر لیسکو حکام نے انہیں قانونی نوٹس بھجوایا […]

.....................................................

عمران خان کے گھر پر لگے تینوں میٹر غیر قانونی ہیں، لیسکو حکام

عمران خان کے گھر پر لگے تینوں میٹر غیر قانونی ہیں، لیسکو حکام

لاہور : زمان پارک عمران خان کے گھر پر لگے تینوں میٹر غیر قانونی ہیں، لیسکو نے نوٹس بھجوا دیا، نوٹس ایکسیئن سول لائنز نے بذریعہ کوریئر بھجوائے ہیں، 10 روز میں جواب نہ دیا تو تینوں میٹر کاٹ دیں گے، لیسکو حکام۔

.....................................................

عمران خان کینسر اسپتال کےعطیات کبھی پاکستان نہیں لائے، خواجہ آصف

عمران خان کینسر اسپتال کےعطیات کبھی پاکستان نہیں لائے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرون ملک سے سرمایہ پاکستان لانے کی بات دہراتے رہتے ہیں لیکن اپنے ادارے کو ملنے والے عطیات بھی پاکستان نہیں لاتے۔ خیراتی رقوم پاکستان نہیں لائے۔ خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کے کینسر اسپتال کے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن اراکین کے اثاثے ویب سائٹ پر جاری کرے،عمران خان

الیکشن کمیشن اراکین کے اثاثے ویب سائٹ پر جاری کرے،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کرے۔ حکمرانوں کا احتساب کریں گے، اگر انھوں نے جھوٹ بولا تو عدالتوں میں لے کر جائیں گے۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان کا کہناتھا […]

.....................................................

بجلی کا بل جمع نہ کرانے پر عمران خان کو نوٹس جاری

بجلی کا بل جمع نہ کرانے پر عمران خان کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے سربراہ عمراں خان کو بجلی منقطع کرنے کا نوٹس الیکٹرک سٹی ایکٹ 1910 کے تحت بھیجا گیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے بقایا جات بل بجلی مقررہ تاریخ میں جمع نہیں کرائے آپ کو متنبہہ کیا جاتا ہے کہ 7 روز میں بقایاجات جمع کرائیں […]

.....................................................

عمران خان پیپلز پارٹی کی قیادت پر تنقید کرتے وقت مناسب الفاظ استعمال کریں، قمر زمان

عمران خان پیپلز پارٹی کی قیادت پر تنقید کرتے وقت مناسب الفاظ استعمال کریں، قمر زمان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان پیپلز پارٹی قیادت اور کارکنوں پر تنقید ضرور کریں لیکن الفاظ کا مناسب چناؤ کریں۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ملک ہمیشہ جمہوریت میں ہی ترقی کرتا ہے اس لئے ہمارے ہاں بھی جمہوریت […]

.....................................................

ملک کو عمران خان کے نہیں اقتصادی لانگ مارچ کی ضرورت ہے :احسن اقبال

ملک کو عمران خان کے نہیں اقتصادی لانگ مارچ کی ضرورت ہے :احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نواز شریف سے استعفے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے کر آئے تھے اب وہ مان رہے ہیں کہ انگور کھٹے ہیں۔ پی ٹی آئی نئے پاکستان کا ٹریلر خیبر پختونخواہ میں چلائے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے […]

.....................................................

عمران خان گرنے سے بال بال بچ گئے

عمران خان گرنے سے بال بال بچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان مینار پاکستان پہنچے تو کارکنوں کی بڑی تعداد کے باعث اُن کی گاڑی کو راستہ نہ مل سکا۔ اسی لئے وہ پیدل سٹیج تک پہنچے۔ عمران خان اور دیگر رہنماؤں کے بعد کارکنوں کی بڑی تعداد نے بھی سٹیج پر پہنچنے کی کوشش کی۔ کپتان ابھی ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے […]

.....................................................

ماضی میں نوازشریف نے آصف زرداری کو بچایا اب وہ دبئی سے انہیں بچانے آگئے،عمران خان

ماضی میں نوازشریف نے آصف زرداری کو بچایا اب وہ دبئی سے انہیں بچانے آگئے،عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی دھاندلی پر انصاف ملنے تک نواز شریف کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے جب کہ ماضی میں جب آصف زرداری پر برا وقت آتا تھا تو نواز شریف کہتے تھے کہ اگر پیپلز پارٹی نے بھی انہیں چھوڑ دیا تو وہ ان کا […]

.....................................................

عوام نے نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا، عمران خان

عوام نے نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج لاہور میں تاریخی آزادی دھرنا ہوگا۔ چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عوا م نے نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ، انہوں نے کہا کہ تبدیلی آچکے ہے۔

.....................................................

عمران خان سمجھانے والوں پر ہی الزام لگا دیتے ہیں: خورشید شاہ

عمران خان سمجھانے والوں پر ہی الزام لگا دیتے ہیں: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے عمران خان کے طرز عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف سمجھانے والے کو ہی مورد الزام ٹھہرا دیتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جاوید ہاشمی کی ضمنی الیکشن میں حمایت کا فیصلہ بلاول بھٹو زرداری […]

.....................................................

زمان پارک کا گھر میرا نہیں، میرے بہنوئی کا ہے، عمران خان

زمان پارک کا گھر میرا نہیں، میرے بہنوئی کا ہے، عمران خان

زمان پارک کا گھر میرا نہیں، میرے بہنوئی کا ہے، بجلی کا بل بھی انھوں نے ہی ادا کیا ہو گا، عمران خان، زمان پارک کا گھر ان کا نہیں تو انھوں نے دھرنے کا آغاز زمان پارک کے گھر سے کیسے کر لیا؟

.....................................................

زمان پارک کے گھر میں بہن رہتی ہیں، عمران خان

زمان پارک کے گھر میں بہن رہتی ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی لاہور زمان پارک میں رہائش گاہ کا یوٹیلٹی بل جمع ہوتے ہی نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ عمران خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ زمان پارک کی رہائش گاہ میں ان کی بہن رہتی ہیں۔ بجلی کا بل بہنوئی حفیظ اللہ نیازی نے جمع کرایا جن کا تحریک انصاف […]

.....................................................

میں داغی ہوں

میں داغی ہوں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری جناب حامد میر نے شاہ محمود قریشی کی جانب بھاری پتھر پھینکا ہے۔ اخبار جنگ کی شکل دیکھے ہوئے عرصہ ہو گیا ہے جب سے اس گروپ نے عمران خان سے پنگا لیا ہے پاکستان کی اکثریت کی طرح ہم نے بھی اس سے منہ موڑ لیا ہے ۔لیکن کہیں نہ […]

.....................................................

لندن پلان میثاقِ جمہوریت ہے جس میں باریاں طے کی گئیں، عمران خان

لندن پلان میثاقِ جمہوریت ہے جس میں باریاں طے کی گئیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت اصل لندن پلان ہے جس میں باریاں طے کی گئی تھیں جبکہ عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم امریکا کا ایک ایک پیسہ واپس کر دیں گے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان اور طاہر القادری کیلئے عزت کا راستہ ہے کہ وہ گھر میں عید منائیں، رانا ثناء

عمران خان اور طاہر القادری کیلئے عزت کا راستہ ہے کہ وہ گھر میں عید منائیں، رانا ثناء

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے استعفے مک مکا ہے جبکہ عمران خان اور طاہر القادری کے لیے عزت کا راستہ ہے کہ وہ اپنے گھروں میں عید منائیں۔ سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عوام عمران […]

.....................................................

تحریک انصاف کے کسی رکن نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا، اسپیکر آفس

تحریک انصاف کے کسی رکن نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا، اسپیکر آفس

تحریک انصاف کے کسی رکن نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا، جاوید ہاشمی پارلیمنٹ میں کہہ چکے ہیں کہ عمران خان نے اپنے ارکان سے زبردستی استعفےٰ لیے، اسپیکر پر لازم ہے کہ وہ آرٹیکل 64 کے تحت استعفوں کی تصدیق کرائیں، اسپیکر آفس

.....................................................

ہمارا اصل مقصد گو نواز گو نہیں بلکہ گو نظام گو ہے، عمران خان

ہمارا اصل مقصد  گو نواز گو  نہیں بلکہ  گو نظام گو  ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری تحریک کا اصل مقصد ’’گو نواز گو‘‘ نہیں بلکہ ’’گو نظام گو‘‘ ہے۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ان ظالم حکمرانوں نے پورے ملک سے 30 ہزار گلو بٹوں […]

.....................................................

عمران خان کا پیغام حکمرانوں کے نام

عمران خان کا پیغام حکمرانوں کے نام

عمران خان کا پیغام. حکمرانوں کے نام جزبہ قوم اور امن کی شمع جلانے نکلے ہیں دستور شعور آگہی تجھے سمجھانے نکلے ہیں آزاد امن پسند غیرت مند قوم ہیں ہم تجھے اور دنیا کو یہ باور کروانے نکلے ہیں یہ تمہیں بتانے نکلے ہیں ہم ملک بچانے نکلے ہیں غداروں بے ضمیروں کو بھگانے […]

.....................................................