عمران خان صحافیوں پر لفافوں کا الزام ثابت کریں، پرویز رشید

عمران خان صحافیوں پر لفافوں کا الزام ثابت کریں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے صحافیوں پر لفافوں کاالزام لگا دیا، عمران خان کوالزام واپس لینا ہو گا یا اس الزام کو ثابت کرنا ہو گا، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے صحافیوں کو گالی دی ہے، وہ کنٹینر پر کھڑے ہو کر بتائیں […]

.....................................................

عمران خان کا الزام ثابت ہو جائے تو مستعفیٰ ہو جاؤں گا : ڈاکٹر جاوید اکرام

عمران خان کا الزام ثابت ہو جائے تو مستعفیٰ ہو جاؤں گا : ڈاکٹر جاوید اکرام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے کا رویہ ترک کرنا چاہئے۔ پمز میں کوئی لاش موجود نہیں ہے۔ ثابت ہو جائے کہ ہسپتال میں تین سے زائد لاشیں تھیں تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ سیاستدان […]

.....................................................

عمران خان کو باعزت واپسی کا راستہ دینے کو تیار ہیں، پرویز رشید

عمران خان کو باعزت واپسی کا راستہ دینے کو تیار ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ امپائر کی انگلی تو نہیں اٹھی، عمران خان اپنی دو انگلی اٹھا کر وکٹری کا نشان بنائیں اور واپس چلے جائیں۔ احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان کا وزیر اعظم بننے کا خبط عوام کو بہت مہنگا پڑے گا۔ عمران خان کے بیان […]

.....................................................

عمران خان نے قوم کو نئی سیاسی فکر دی ہے:گل اصغر بگھور

عمران خان نے قوم کو نئی سیاسی فکر دی ہے:گل اصغر بگھور

جوہرآباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات انجینئر گل اصغر بگھور نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کو نئی سیا سی فکر دی ہے، پی ٹی آئی کے آزادی مارچ نے کرپٹ مافیا پر زمین تنگ کر دی ہے اور قوم کے ضمیر کو جگا دیا ہے۔ عالمی طاقتیں اور […]

.....................................................

طاہر القادری اور عمران خان کو عوام نے مسترد کر دیا

طاہر القادری اور عمران خان کو عوام نے مسترد کر دیا

حضرو (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان کو عوام نے مسترد کر دیا ہے جس کے بعد ان کے دماغی توازن درست نہیں رہے یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستانی کرنسی پر نواز شریف کے خلاف نعرے درج کروا رہے ہیں۔

.....................................................

عمران خان کی ضد نے جمہوری نظام کو خطرات سے دوچار کردیا

عمران خان کی ضد نے جمہوری نظام کو خطرات سے دوچار کردیا

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے ہر حد عبور کر سکتے ،چاہے نتیجہ کچھ بھی ہویا ملک کو اس کی جو بھی قیمت چکانی پڑے۔ عمران خان کی ضد نے ملک کے جمہوری نظام کو خطرات سے دوچار کر دیا۔ عمران خان کے دعوے میں کوئی صداقت نہیں کہ نواز لیگ نے انتخابات چرا […]

.....................................................

بکنے والے صحافی کہتے ہیں کہ دھرنے میں چند ہزار لوگ ہیں، عمران خان

بکنے والے صحافی کہتے ہیں کہ دھرنے میں چند ہزار لوگ ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان ن صحافیوں پر الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ صرف لفافے لینے اور بکنے والے صحافی کہتے ہیں کہ دھرنے میں چند ہزار لوگ آئے ہیں۔ اخبارات کو بھی ایک ہزار کروڑ کے اشتہارات دیئے گئے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک میں عمران خان کے حکومت مخالف دھرنے کو 33 روز […]

.....................................................

عمران خان خود کو تباہ کر رہے ہیں: خواجہ سعد رفیق

عمران خان خود کو تباہ کر رہے ہیں: خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دھرنے والے پولیس افسران کو دھمکیاں دے رہے ہیں اور تھانوں سے گرفتار کارکنوں کو چھڑا رہے ہیں جو کہ ریاست میں انتشار پھیلانے والی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو حکومت پر […]

.....................................................

ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کا خوف

ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کا خوف

ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ عمران کی للکار ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کا خوف ہے سٹیٹس کو کے ساتھ کھڑی اُن قوتوں کیلئے خطرے کا نشان ہے جو دانشوری کے نام پر 18 کروڑ عوام کے پر نوچتے رہے ایک مخصوص ذہنیت مستقبل میں خود کو موت سے دوچار ہوتا دیکھ رہی […]

.....................................................

شوگر ملیں بچانے کیلئے غریبوں کو ڈبویا گیا: عمران خان

شوگر ملیں بچانے کیلئے غریبوں کو ڈبویا گیا: عمران خان

جھنگ (جیوڈیسک) عمران خان سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے جھنگ پہنچے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طاقتوروں کی شوگر ملیں بچانے کیلئے غریبوں کو ڈبویا گیا۔ ایک شوگر مل کے لئے ڈھائی ارب روپے کا پل بنایا گیا۔ سیلابی بندوں کی مرمت کی جاتی تو اتنی بڑی […]

.....................................................

عمران خان دھرنوں میں کم حاضری کا غصہ پولیس پر نہ نکالیں: پرویز رشید

عمران خان دھرنوں میں کم حاضری کا غصہ پولیس پر نہ نکالیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے دھرنوں میں کم افراد کی حاضری کا غصہ پولیس افسران پر نہ نکالیں۔ ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کو اپنے کارکنوں کو حوصلہ دینا چاہیئے اور دھرنے میں کم لوگوں کے آنے کا غصہ پولیس والوں […]

.....................................................

عمران خان کے خلاف پولیس پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج

عمران خان کے خلاف پولیس پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کے خلاف پولیس کی مدعیت میں دفعہ 353 کے تحت تھانہ سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پولیس پردھاوا بولنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عمران خان کے خلاف درج کی جانے والی […]

.....................................................

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف پولیس پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج، پولیس زرائع

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف پولیس پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج، پولیس زرائع

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف پولیس پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج، پولیس زرائع۔ عمران خان پر تھانہ سیکر یٹریٹ اسلام آباد میں پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، پولیس زرائع۔

.....................................................

عمران خان کے گھر کے باہر موجود بھاری نفری کو واپس بلا لیا گیا

عمران خان کے گھر کے باہر موجود بھاری نفری کو واپس بلا لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالہ عمران خان کے گھر کے باہر موجود پولیس کی نفری کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ پولیس تحریک انصاف کے چھڑائے گئے۔ ملزمان کو لینے بنی گالہ پہنچی تھی۔ پولیس کے مطابق عمران خان رات کو تحریک انصاف کے زیرحراست ملزمان کو چھڑا کر بنی گالہ لے گئے تھے۔

.....................................................

عمران خان کیخلاف پولیس حراست سے کارکنان کو چھڑانے پر تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج

عمران خان کیخلاف پولیس حراست سے کارکنان کو چھڑانے پر تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف پولیس حراست سے ملزمان کو چھڑانے کے الزام میں تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کارکنان کو پولیس حراست سے چھڑانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ آئی جی […]

.....................................................

عمران خان نے خیبر پختونخواہ کی حکومت کو سولہ سال پیچھے دھکیل دیا: سعد رفیق

عمران خان نے خیبر پختونخواہ کی حکومت کو سولہ سال پیچھے دھکیل دیا: سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے نے اپنے ایک بیان مین کہا ہے کہ اسٹیٹس کو کی علامت ارب پتی عمران کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عمران بتائیں کہ کے پی کے میں وزیراعلی ہاوس کو عوام کے استعمال کیلئے کیوں نہیں کھولا گیا۔ 300 کنال کے گھر میں میں رہنے والے کس منہ سے دوسروں […]

.....................................................

حکومت سے بات چیت کی تمام گنجائش ختم ہو چکی ہے، عمران خان

حکومت سے بات چیت کی تمام گنجائش ختم ہو چکی ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کارکنان کو پکڑ کر جیلوں میں ڈال رہی ہے جس کے بعد حکومت سے بات چیت کی تمام گنجائش ختم ہوچکی ہے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں کہیں […]

.....................................................

مشرف کی آمریت نواز شریف کی جمہوریت سے بہتر تھی: عمران خان

مشرف کی آمریت نواز شریف کی جمہوریت سے بہتر تھی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں ہے اور حقیقی جمہوریت ہی واحد حل ہے۔ پاکستانیوں بیرون ملک جا کر پیسہ تو کما لو گے مگر عزت نہیں پا سکو گے۔ مجھے پاکستان کی عدلیہ سے تکلیف ہے۔ جمہوری ملک میں عدلیہ آزاد […]

.....................................................

کمیٹیاں چاہیں جتنے مذاکرات کر لیں نواز شریف کے استعفے کے بغیر نہیں جاؤں گا، عمران خان

کمیٹیاں چاہیں جتنے مذاکرات کر لیں نواز شریف کے استعفے کے بغیر نہیں جاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مذاکراتی ٹیمیں جتنے چاہیں مذاکرات کرلیں لیکن وزیراعظم کا استعفیٰ لئے بغیر اسلام آباد سے نہیں جاؤں گا. اسلام آباد کے ڈی چوک پر آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میری نواز شریف سے کوئی […]

.....................................................

جمہور، جمہوریت اور جرنیل

جمہور، جمہوریت اور جرنیل

ایک بڑی بڑی مونچھوں ولا شخص تیز رفتار سائیکل چلائے جارہا تھا کہ ایک عورت سے ٹکر ہوگئی ۔۔۔عورت نے کہا اتنی بڑی بڑی مونچھیں رکھ کر بھی سائیکل دھیان سے نہیں چلا سکتے ۔۔۔ بی بی!اس نے جل کر کہا یہ مونچھیں ہیں کوئی بریک نہیں۔۔۔ اس لطیفے کا حالات سے کوئی تال میل […]

.....................................................

پاکستانی قوم جاگ چکی ہے اب ملک کے حالات جلد بدلیں گے، عمران خان

پاکستانی قوم جاگ چکی ہے اب ملک کے حالات جلد بدلیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں بڑے بڑے مگر مچھ بیٹھے ہیں جنہوں لوگوں کی ضمیروں کی قیمت لگائی جب کہ تقریروں سے ایسا لگتا ہے کہ حکمران ڈرے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

سول نافرمانی: عمران خان نے بجلی کے بل جمع نہیں کرائے

سول نافرمانی: عمران خان نے بجلی کے بل جمع نہیں کرائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گھر اور ٹیوب ویل دونوں کے بجلی کے بل جمع نہیں کرائے۔ عمران خان کے گھر کے بجلی کا بل 44 ہزار 542 روپے آیا۔ بجلی پر عمران خان کا نام عمران احمد خان نیازی، پتہ خسرہ نمبر 1939 موضع مہرہ نور بنی گالہ درج […]

.....................................................

دما دم مست قلندر

دما  دم مست قلندر

میرے ایک تاجر دوست نے کہا حکومت کے خلاف دھرنے ناکام ہوگئے ہیں اب لوگوں کو گھر لوٹ جانا چاہیے۔۔ ”میں ایسا نہیں سمجھتا۔۔۔ میرا جواب تھا ”وہ کیوں؟۔۔۔اس کا استفسار تھا فرض کیا۔۔۔میں نے کہاایک شخص سے آپ کا لین دین تھا اس کا آپ سے جھگڑا ہو جائے اس کااصرارہو اس نے آپ […]

.....................................................

سیلاب سے ہونی والی تباہی کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے، عمران خان

سیلاب سے ہونی والی تباہی کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہیں کیوں کہ انہوں نے سیلاب کی روک تھام کے لئے کچھ نہیں کیا اور اب کہا جارہا ہے کہ دھرنا ختم کیا جائے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر آزادی مارچ کے […]

.....................................................