حکومت دہشت گردی کے خاتمہ اور عوام کے معاشی مسائل کے حل میں ناکام ہو چکی ہے۔مقصود احمد

حکومت دہشت گردی کے خاتمہ اور عوام کے معاشی مسائل کے حل میں ناکام ہو چکی ہے۔مقصود احمد

لاہور : امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ دہشت گردی پر قابو پانا اور عوام کے معاشی مسائل کا حل ہے لیکن حکومت ان دونوں مسائل کے حل میں ناکام ہوچکی ہے۔ ووٹوں کے ذریعے برسراقتدار آنے والے ابھی تک حقیقی حکمران […]

.....................................................

سیاست کے ڈرامے

سیاست کے ڈرامے

شکسپیئر نے کہا تھا” دنیا ایک سٹیج ہے اور ہم اداکار ہر کسی نے آپنا کردار ادا کرناہے،؛لیکن پاکستانی سیاست میں بھی روز نئے سٹیج سجائے جاتیہیں.ہر حکومت نے عوام کے لئے کوئی نہ کوئی ڈرامہ ترتیب دیا ہوتا ہے.اصل ایشوز سے توجہ ہٹانے کے لئے حکمران روز نئے کردار تخلیق کرتے ہیں.سکرپٹ لکھا جاتا […]

.....................................................

کسی بھی وقت انقلاب کا اعلان ہونے کو ہے، عوام تیار رہیں، طاہر القادری

کسی بھی وقت انقلاب کا اعلان ہونے کو ہے، عوام تیار رہیں، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ کسی بھی وقت انقلاب کا اعلان ہونے کو ہے، عوام سڑکوں پر نکلنے کے لئے تیار رہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سونامی کا مجھے نہیں معلوم، سونامی کے بارے میں عمران خان بہتر […]

.....................................................

رمضان بازار کے فوائد عوام تک پہنچا رہے ہیں‘سیکرٹری پاپولیشن

رمضان بازار کے فوائد عوام تک پہنچا رہے ہیں‘سیکرٹری پاپولیشن

فیصل آباد (جیوڈیسک) رمضان بازاروں کے انعقاد کے فوائد کما حقہ عوام تک پہنچانے کے لئے ان کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے جس کے حوصلہ افزاء نتائج حاصل ہورہے ہیں۔یہ بات سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر پنجاب الطاف ایزد خان نے مختلف رمضان بازاروں کادورہ کرتے ہوئے کہی۔ڈی سی اونورالامین مینگل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ […]

.....................................................

ورلڈ کپ میں شکست پر برازیلین عوام بپھر گئے، متعدد بسیں نذر آتش

ورلڈ کپ میں شکست پر برازیلین عوام بپھر گئے، متعدد بسیں نذر آتش

ساﺅپالو (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں جرمنی کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد برازیلین عوام بپھر گئے۔ شکست کے صدمے سے دوچار سڑکوں پر نکلے مشتقل افراد نے متعدد بسوں کو آگ لگا دی اور توڑ پھوڑ کی۔ مشتعل افراد نے شہر کے مشرق […]

.....................................................

عید سے قبل عوام نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشاں

عید سے قبل عوام نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشاں

کراچی (جیوڈیسک) عید الفطر کی آمد سے قبل عوام نے نئے کرارے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشش شروع کردی۔ اسٹیٹ بینک اس سال 157 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عید سے قبل 157 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے جائیں گے گا جو کہ گزشتہ سال کی […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 8/7/2014

تلہ گنگ کی خبریں 8/7/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی عوام الناس کو سستے داموں پھل اور سبزیوں کی فراہمی کی پالیسی کے تحت ڈی سی او چکوال اور ڈی پی او چکوال اچانک بروز منگل کی اعلی لصبح سبزی منڈی پہنچ گئے،اڑھتیو ں میں کھلبلی مچ گئی، پھلوں سبزیوں کی آمد، فروخت ،نیلامی […]

.....................................................

خادم اعلیٰ کی گڈ گورننس

خادم اعلیٰ کی گڈ گورننس

جمہوریت اور گڈ گورننس خوش نصیب قوموں کے حصے میں آتی ہیں۔ ایسے معاشرے میں بسنے والے لوگ کتنے آزاد، خود مختیار اور خوش قسمت ہوتے ہیں۔ جہاں ہر کوئی عوام کی عدالت میں جواب دہ ہوتا ہے۔ جہاں مفاد عامہ کا راج ہوتا ہے۔جہاں قوانین عوام کی سہولت کا سامان ہوتے ہیں۔جہاں کی پالیسیاں […]

.....................................................

ماہ رمضان المبارک اور پولیس

ماہ رمضان المبارک اور پولیس

کسی بھی جمہوری سسٹم میں نظم و ضبط اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس عمل کے لئے پولیس کو عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے بنیادی ذمہ داریاں دی جاتی ہیں۔ اور اگر اسی پولیس سے ذاتی مفادات کے لئے حصول کیلئے غلط […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب عوام کی حمایت سے کامیابی کی طرف گامزن ہے، اشرف آصف جلالی

آپریشن ضرب عضب عوام کی حمایت سے کامیابی کی طرف گامزن ہے، اشرف آصف جلالی

گوجرانوالہ : سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب عوام کی حمایت سے کامیابی کی طرف گامزن ہے، پوری قوم دہشتگردوں کا ملک سے صفایا چاہتی ہے ،پاک فوج اور عوام دہشتگردوں کو کسی صورت سر اٹھانے نہیں دینگے۔ دہشتگرد بزدلانہ حملے کرکے عوام کو خوفزدہ […]

.....................................................

رمضان بازاروں میں عوام کا استحصال نہیں ہونے دینگے : وزیراعلیٰ

رمضان بازاروں میں عوام  کا استحصال نہیں ہونے دینگے : وزیراعلیٰ

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوامی خدمت کے ایجنڈے پر عمل پیر ا ہے اور گزشتہ ایک برس کے دوران عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جامع اقدامات کئے گئے ہیں۔ صوبہ پنجاب کے عوام کو ماہ مقدس میں حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کرنے کیلئے تاریخی رمضان پیکیج […]

.....................................................

لانگ مارچ ہو یا انقلاب عوام کو کسی کا ٹوپی ڈرامہ پسند نہیں، سعید احمد بھٹی

لانگ مارچ ہو یا انقلاب عوام کو کسی کا ٹوپی ڈرامہ پسند نہیں،  سعید احمد بھٹی

مصطفی آباد/للیانی: لانگ مارچ ہو یا انقلاب عوام کو کسی کا ٹوپی ڈرامہ پسند نہیں، احتجاجی سیاست نے ہمیشہ سیاست اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے عمران خان اور طاہر القادری آئندہ عام انتخابات تک انتظارکریں۔ مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی امنگوں کی تر جمان ہے اس وقت میاں نواز شریف کی قیادت میں […]

.....................................................

عوام کے حقوق غصب کرنے والے آمروں کو ضرور سزا ملنی چاہیئے، آصف علی زرداری

عوام کے حقوق غصب کرنے والے آمروں کو ضرور سزا ملنی چاہیئے، آصف علی زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کی جانب سے آمروں کے احتساب کا مطالبہ ان کی جمہوری خواہشات کا عکاس ہے اس لئے عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کو ضرور سزا ملنی چاہیئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین کی […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 5/7/2014

لیہ کی خبریں 5/7/2014

لیہ (ایم آر ملک) لیہ لاکھوں روپے کی لاگت سے بننے والا فلٹریشن واٹر پلانٹ ناکارہ، ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرنے لگے، فلٹر ایکسپائر عوام پریشان، انتظامیہ خاموش ،DCO لیہ نوٹس لیں، تفصیل کے مطابق لیہ شہر ہسپتال روڈ پر لاکھوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا پیور ریفکشن واٹر پلانٹ انتظامیہ کی […]

.....................................................

چین میں روزہ رکھنے پر پابندی

چین میں روزہ رکھنے پر پابندی

پاکستان میں اکثراوقات چین کی دوستی کی بات کی جاتی ہیں لیکن یہ تصویر کاایک رخ ہے جبکہ دوسری جانب چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے سنکیانگ صوبے میں مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے منع کر دیا ہے۔ سرکاری ملازمین ، استادوں اور طالب علموں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ […]

.....................................................

رمضان بازار کا مقصد عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش فراہم کرنا ہے۔ محمد رفیق ن

رمضان بازار کا مقصد عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش فراہم کرنا ہے۔ محمد رفیق ن

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) رمضان بازار کا مقصد عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش فراہم کرنا ہے۔ کوالٹی اور قیمت پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ان خیالات کااظہار رکن صوبائی اسمبلی محمد رفیق نے چیئرمین مارکیٹ کمیٹی حاجی شفقت رسول کے ہمراہ […]

.....................................................

حکمران عوام کو رمضان کی رحمتوں سے محروم کرنا چاہتے ہیں ‘ اے پی ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سربراہ و سابق صدر پاکستان جنرل ( ر) پرویز مشرف کی جانب سے عالم اسلام اور عوام پاکستان کو ماہ رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اے پی ایم ایل سندھ کے ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سیدنے کہا ہے کہ رمضان […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 29/6/2014

تلہ گنگ کی خبریں 29/6/2014

تحصیل تلہ گنگ میں ا ئے روز سلنڈر پھٹنے کے ٹر یفک حا دثا ت میں شہر یو ں کی زند گیا ں تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تحصیل تلہ گنگ میں ا ئے روز سلنڈر پھٹنے کے ٹر یفک حا دثا ت میں شہر یو ں کی زند گیا ں گل ہونے لگیں،اوگر ا […]

.....................................................

ماہ صیام سے قبل منافع خوروں کی چاندی

ماہ صیام سے قبل  منافع خوروں کی چاندی

بیرونی دنیا میں اُن کے مذہبی تہواروں اور مخصوص ایام کے پیش نظر اشیاء ضروریہ کی چیزوں کو عوام تک خصوصی رعائتی پیکجز کے تحت فراہم کیا جاتا ہے ،تاہم بد قسمتی سے میرے ملک کا تو باوا آدم ہی نرالہ ہے، یہاں لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانا ایک فیشن کی سی اہمیت رکھتا […]

.....................................................

چراغِ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے

چراغِ  طور  جلاؤ  بڑا  اندھیرا  ہے

اندھیرا دکھائی تو چراغ طور کی یاد آتی ہے،اندھیر دکھائی دے تو کس کا ذکر کیا جائے؟۔ اندھیرا اور اندھیر میں صرف ایک ”الف ” کا فرق ہے۔من میں اللہ کا خوف اور اسکی محبت نہ رہے تو باہر اندھیرمچ جاتا ہے۔گویا ”الف”کا نور نہ ہو تو اندر اندھیرا پھیلتا ہے اور باہر…….. اندھیر۔ کیا […]

.....................................................

پا کستا ن کی تر قی میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے ،مسلم لیگ ن کی حکو مت نے عوام کی خد مت کا بیڑ ہ اٹھا رکھا ہے

پا کستا ن کی تر قی میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے ،مسلم لیگ ن کی حکو مت نے عوام کی خد مت کا بیڑ ہ اٹھا رکھا ہے

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ)پا کستا ن کی تر قی میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے ،مسلم لیگ ن کی حکو مت نے عوام کی خد مت کا بیڑ ہ اٹھا رکھا ہے ،میا ں نو از شر یف اور میا ں شہبا ز شر یف نے دن رات ایک کر کے ملک […]

.....................................................

الطاف حسین کی ہدایت پر عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک پہنچائیں گے۔ نشاط ضیاء قادری

الطاف حسین کی ہدایت پر عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک پہنچائیں گے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہاکہ عوامی خدمت ایم کیو ایم کا طرہ امتیاز ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت پر بلا تفریق علاقائی ترقیاتی منصوبوں کی انجام دہی کے ذریعے عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک پہنچا رہے رہے ہیںاپنے محدود وسائل کو بروئے کار لاکر […]

.....................................................

عوام کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے کرپٹ سیاست دانوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ شازیہ اشفاق مٹھو

عوام کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے کرپٹ سیاست دانوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ شازیہ اشفاق مٹھو

تلہ گنگ : عوام کی ترقی میں رکا وٹ بننے والے کرپٹ سیاست دانوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، ن لیگ ڈرامہ بازوں سے نہیں ڈرتی، میاں برادرن عوام کو مسائل سے نجات دلا کر عوامی عدالت میں سر خرو ہوں گے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کی ایم این اے محتر […]

.....................................................

منافع خوروں کی چاندی!

منافع خوروں کی چاندی!

بیرونی دنیا میں اُن کے مذہبی تہواروں اور مخصوص ایام کے پیش نظر اشیاء ضروریہ کی چیزوں کو عوام تک خصوصی رعائتی پیکجز کے تحت فراہم کیا جاتا ہے، تاہم بد قسمتی سے میرے ملک کا تو باوا آدم ہی نرالہ ہے،یہاں لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانا ایک فیشن کی سی اہمیت رکھتا ہے۔ […]

.....................................................