لاہور ہائیکورٹ : پنجاب میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ : پنجاب میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی درخواست دائر

پنجاب بھر میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائرکردی گئی ہے جس میں اسپتالوں اور عدالتوں کوبلا تعطل بجلی فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو بلاوجہ تنگ کررہی […]

.....................................................

لاہور : چار روزہ برائیڈل فیشن ویک ختم

لاہور : چار روزہ برائیڈل فیشن ویک ختم

لاہور میں چار روزہ برائیڈل فیشن ویک ختم ہوگیا ہے۔ آخری روز ماڈلز نے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔آخری روز ملک کے معروف ڈیزائنر عمر سعید،کارما اور ڈیماس کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کے نمائش کی گئی۔ اس موقع پر مختلف ماڈلز نے دیدہ زیب عروسی ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔ شائقین […]

.....................................................

کراچی اور لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی اور لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

لاہور اورکراچی میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں صنعتوں کو4 دن اور سی این جی اسٹیشنز کو3روز کے لئے گیس کی فراہمی بندکردی گئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک دن کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح 9بجے کھل گئے ۔ تمام سی […]

.....................................................

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لئے بند

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لئے بند

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کردیئے گیئے ہیں۔ سی این جی کے حصول کے لئے صبح سات بجے سے ہی لوگ قطاروں کی صورت میں سی این جی اسٹیشن پر موجود تھے ۔ لاہور میں آج تیسرے دن بھی سی این جی اسٹیشن بند رہے جس سے لوگوں […]

.....................................................

لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشن 3روز کے لیے بند

لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشن 3روز کے لیے بند

گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی تین روز کے لیے بند کردی گئی ہے۔ گیس کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو […]

.....................................................

قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ چھٹی مرتبہ واپڈا کے نام

قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ چھٹی مرتبہ واپڈا کے نام

ستائیسویں قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان واپڈا نے مسلسل چھٹی مرتبہ جیت لی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ چیمپین شپ میں واپڈا نے پہلی، ریلویز نے دوسری اور پاکستان آرمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مہمان خصوصی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس موقع […]

.....................................................

ریلوے کو ڈیزل مل گیا، لاہور سے ٹرینیں رواں دواں

ریلوے کو ڈیزل مل گیا، لاہور سے ٹرینیں رواں دواں

لاہور میں ریلوے کو دس لاکھ لٹر ڈیزل مل گیا ہے جس کے بعد دوروز قبل برانچ لائنوں پر بند کی جانے والی پسنجر ٹرینوں کو بحال کردیا گیا ہے۔  دوروزقبل ڈیزل ختم ہونے پر لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی دس پسنجر ٹرینوں کو تاحکم ثانی منسوخ کردیا گیا تھا جن میں بدرایکسپریس، راوی […]

.....................................................

میمو گیٹ جوابات سے زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ رانا ثنا

میمو گیٹ جوابات سے زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ رانا ثنا

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے میمو گیٹ اسکینڈل پر سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے جوابات سے صدر زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ وہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیرقانون نے کہا کہ میمو گیٹ اسکینڈل پر سپریم کورٹ جانے پر […]

.....................................................

میمو گیٹ : وزیر اعظم کا جواب ہی صدر کا ہے۔ لطیف کھوسہ

میمو گیٹ : وزیر اعظم کا جواب ہی صدر کا ہے۔ لطیف کھوسہ

لاہور : گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میمو کے معاملے پر وزیر اعظم کا جواب ہی صدر کا جواب ہے، فوج بھی براہ راست میمو کا جواب دینے کی پابند نہیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں سیمینار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ میمو گیٹ […]

.....................................................

طلبہ یونین کے انتخابات کروائے جائیں۔ سید عبد الرشید

لاہور: ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ طلبہ یونین کے انتخابات کروائے جائیں۔ وزیر اعظم انتخابات کا آغاز وفاقی تعلیمی اداروں سے کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیخو پورہ میں طلبہ اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ وقت بتائے گا کہ […]

.....................................................

لاہور میں سی این جی اسٹیشن 72گھنٹے بعد کھل گئے

لاہور میں سی این جی اسٹیشن 72گھنٹے بعد کھل گئے

لاہور ریجن میں بہتر گھنٹے کے بعد سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ عوام نے حکومت سے لوڈ شیڈنگ کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  گیس لوڈمنیجمنٹ پلان کے تحت پیر کی صبح چھ بجے سے آج صبح چھ بجے تک سی این جی اسٹیشن بند رہے۔ جس کے باعث […]

.....................................................

لاہور:سی این جی اسٹیشنز کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات

لاہور:سی این جی اسٹیشنز کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات

لاہور سمیت دیگر شہروں میں تیسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ گیس لوڈ میجمنٹ پلان کے تحت لاہور، شیخوپوہ اور ساہیوال میں پیر کی صبح چھ بجے سے جمعرات کی صبح چھ بجے تک تین دن کے لئے سی این جی […]

.....................................................

لاہور: بارہ سالہ بچی مین ہول میں گر کر جاں بحق

لاہور: بارہ سالہ بچی مین ہول میں گر کر جاں بحق

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 12سالہ بچی مین ہول میں گر کر ہلاک ہو گئی۔ وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے ایم ڈی واسا سے چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ۔ جوہر ٹان کے علاقے رسول پورہ میں 12سالہ چوتھی جماعت کی طالبہ ریچل بیگ اپنی سہیلی کے ہمراہ سکول سے واپسی پر مین […]

.....................................................

دسویں قومی خواتین ہینڈ بال چیمپین شپ کا لاہور میں آغاز

دسویں قومی خواتین ہینڈ بال چیمپین شپ کا لاہور میں آغاز

دسویں قومی خواتین ہینڈ بال چیمپین شپ لاہور میں شروع ہو گئی ہے۔ مقابلوں میں سات ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔  واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں تین روزہ مقابلوں کا افتتاح پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کیا۔ ابتدائی روز کھیلے جانے والے میچوں میں ایچ ای سی نے […]

.....................................................

وینا ملک کے خلاف مقدمہ، پولیس سے جواب طلب

وینا ملک کے خلاف مقدمہ، پولیس سے جواب طلب

لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ وینا ملک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست مقامی وکیل چوہدری اشتیاق کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ویناملک نے بیرون ملک عریاں تصاویر بنوائیں جس سے نہ صرف ملک کی بدنامی ہوئی بلکہ […]

.....................................................

لاہور: کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ برآمد

لاہور: کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ برآمد

لاہور کے علاقہ میں رائیونڈ روڈ سے ایک مبینہ دہشت گرد سعد اللہ کو گرفتار کر لیا گیا جس کے قبضے سے 16کلوگرام بارودی مواد اور ایک خود کش جیکٹ برآمد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے فون کال ٹریس کرکے ایک گھر میں چھاپہ مار کر مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا جس […]

.....................................................

لاہور: پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ، 37 افراد گرفتار

لاہور: پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ، 37 افراد گرفتار

لاہور میں پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مارا ہے اور سینتیس افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ایک پولیس افسر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ لوئر مال کے قریب واقع ہوٹل میں پرانی انارکلی تھانے کی پولیس نے چھاپہ مارا اور ہوٹل سے سترہ لڑکیوں اور بیس لڑکوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار […]

.....................................................

لاہور : عمارت منہدم ہونے سے تین افراد دب گئے

لاہور : عمارت منہدم ہونے سے تین افراد دب گئے

لاہور کے علاقے شاد باغ میں عمارت منہدم ہونے سے تین افراد ملبے تلے دب گئے ، آخری اطلاعات تک امدادی ٹیموں نے ملبے سے چار افراد کو بے ہوش حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے شاد باغ میں تین زیر تعمیر منزلہ عمارت اس وقت گر گئی […]

.....................................................

لاہور: بابر اعوان کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور: بابر اعوان کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جای کردیا ہے۔ توہین عدالت کا نوٹس ایڈووکیٹ آفاق کی در خواست پر جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ بابراعوان نے سپریم کورٹ کی جانب سے میمو اسکینڈل کیس میں کمیشن بنانے کے فیصلے پر توہین آمیز اور […]

.....................................................

لاہور میں بارش : کوئٹہ میں سرد ہوائیں، سردی میں اضافہ

لاہور میں بارش : کوئٹہ میں سرد ہوائیں، سردی میں اضافہ

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان میں سائبیریا کی ٹھنڈی ہوائوں کا راج ہے، کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی تین ڈگری تک گر گیا ہے۔ لاہور میں موسم سرما کے آغاز سے ہی خشک سردی پڑرہی تھی جس کی […]

.....................................................

لاہور پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب تین ملزمان گرفتار

لاہور پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب تین ملزمان گرفتار

لاہور کے تھانہ سول پولیس نے دو لاکھ تاوان کے لیے اغوا کیے گئے شخص کو بازیاب کرا لیا ہے ۔ اغوا کاروں میں سے دو کا تعلق پولیس سے ہے۔ دو پولیس اہلکاروں نے ساتھیوں کے ہمراہ قیصر ندیم نامی شخص کو دو لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا۔ تھانہ سول لائن پولیس نے […]

.....................................................

لاہور: سید حمید مراد عادل انتقال کر گئے

لاہور: آل پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن (رجسٹرڈ)کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید حمید مراد عادل انتقال کر گئے ۔ مرحوم نے ساری زندگی پیرامیڈیکس کے حقوق کی جدوجہدمیں گزاردی ۔گزشتہ ماہ حکومت پنجاب کی طرف سے پیرامیڈیکس کیلئے منظورکئے گئے سروس سٹرکچرکے پارٹ ون میں مرحوم کی خدمات قابل تعریف تھیں۔ ان کی طرف سے […]

.....................................................

لاہور: بی بی پاک دامن کے مزار سے اغواء کیا گیا بچہ بازیاب

لاہور: بی بی پاک دامن کے مزار سے اغواء کیا گیا بچہ بازیاب

لاہور میں بی بی پاک دامن کے مزار سے اغوا کیا جانے والے چار ماہ کے بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ مزار پر حاضری کے دوران نرگس نامی خاتون کا بچہ ایک نامعلوم خاتون لے کر چلی گئی۔ متاثرہ خاتون نے قلعہ گجر سنگھ تھانیمیں بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا۔ […]

.....................................................

لاہور : سمن آباد میں 45 سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق

لاہور : سمن آباد میں 45 سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق

لاہور کے علاقہ سمن آباد میں 45 سالہ خاتون آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔ پینتالیس سالہ خاتون غلام فاطمہ نے رات کو سردی کے باعث چولہا جلایا ۔ چولہے کے باعث چارپائی کو آگ لگی ۔ بیماری کے باعث وہ اٹھ نہ سکی اور بری طرح جھلس کر موقع پر جاں […]

.....................................................