نیٹو اتحاد سے علیحدگی کا جائزہ لیا جائیگا۔ فردوس عاشق

نیٹو اتحاد سے علیحدگی کا جائزہ لیا جائیگا۔ فردوس عاشق

وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہا اتحادیوں کے ساتھ عالمی سطح پر نئی شراکتی پالیسی کے لئے قومی سلامتی کی کمیٹی سے سفارشات مانگ لی گئی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نیو پاٹنرشپ سٹریٹیجی کیلئے قومی سلامتی کی کمیٹی سے سفارشات مانگ […]

.....................................................

نیٹو حملہ کمزور خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔ احسن اقبال

نیٹو حملہ کمزور خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔ احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیٹو حملے کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے موثر جواب دینا حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو حملہ کمزور سفارتکاری اور فارن پالیسی کا […]

.....................................................

نیٹو حملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج لاہور میں ہو رہا ہے

نیٹو حملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج لاہور میں ہو رہا ہے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں کابینہ ارکان کو نیٹو حملے کے بعد دفاعی کمیٹی کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلا س گورنر ہاوس لاہور میں ہو گا وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نیٹو حملے کے بعد عالمی سطح […]

.....................................................

نیٹو حملوں کا کوئی جواز نہ تھا۔ رحمان ملک

نیٹو حملوں کا کوئی جواز نہ تھا۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نیٹو حملے کے بعد عوام کی خواہش کے مطابق حکومت نے ایکشن لیا ہے جس کے تحت نیٹو کی سپلائی بند کی گئی ہے جبکہ شمسی ائیر بیس کو خالی کرنے کا نوٹس دے دیا ہے۔ لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

پنجاب ریجن میں گیس سپلائی تین دن کے لئے بند

پنجاب ریجن میں گیس سپلائی تین دن کے لئے بند

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں سی این جی گیس کی فراہمی تین روز کے لئے بند کر دی گئی، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ توانائی بحران کے باعث لاہور،شیخوپورہ ،گجرانوالہ اور ساہیوال سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں سی این جی گیس […]

.....................................................

لاہور: وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد

لاہور: وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد

پولیس نے لاہور کے علاقے وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق اہل علاقہ نے انہیں فون کرکے اطلاع دی کہ نامعلوم افراد گلی میں ایک نوجوان کو آگ لگا کر فرار ہوگئے ہیں۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ انہیں رات گئے گلی میں آگ نظر […]

.....................................................

نواز شریف نے سختیوں کا مقابلہ نہیں کیا۔ کھوسہ

نواز شریف نے سختیوں کا مقابلہ نہیں کیا۔ کھوسہ

لاہور : گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جیل جھیلی اور نہ سختیوں کا مقابلہ کیا، وہ عدلیہ کے سہارے اقتدار میں آنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ایوان اقبال لاہور میں پیپلز پارٹی کے پینتالیس ویں یوم تاسیس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف […]

.....................................................

لاہور :کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک

لاہور :کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک

لاہور میں کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک اور تین زخمی ہو گئے، وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق جمعے کی شام نشتر کالونی میں پلاسٹک اسئپرپارٹس بنانے والی ایک فیکٹری میں ٹرک سے کرین کے ذریعے نئی مشینری کو اتارنے کے لیے فیکٹری […]

.....................................................

نرسوں کا احتجاج، سی ایم ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

نرسوں کا احتجاج، سی ایم ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

لاہور میں اپنے مطالبات کے حق میں کیے جانے والا نرسوں کا احتجاجی دھرنا اور مظاہرہ مال روڈ کے تاجروں اور نرسوں کی جھڑپ میں تبدیل ہو گیا، آج صبح وزیراعلی ہاوس کے سامنے دھرنے کا اعلان کرکے احتجاج موخر کردیا گیا۔ احتجاج کرنے والی پانچ سو سے زائد نرسوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا […]

.....................................................

گورننگ بورڈ میں کرکٹرز کی نمائندگی ہونی چاہیئے۔ سرفراز نواز

گورننگ بورڈ میں کرکٹرز کی نمائندگی ہونی چاہیئے۔ سرفراز نواز

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کرتے ہوئے کرکٹ کے معاملات کو بہتر انداز میں چلانے پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نواز نے کہا کہ پی سی بی کے گورننگ بورڈ میں علاقائی نمائندوں کے بجائے کرکٹرز کی […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ: شیری رحمان کی بطور سفیر تعیناتی چیلنج

لاہور ہائی کورٹ: شیری رحمان کی بطور سفیر تعیناتی چیلنج

رکن قومی اسمبلی شیری رحمان کی امریکہ میں بطور سفیر تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کے مطابق کسی بھی رکن قومی اسمبلی کو سرکاری عہدے پر تعینات نہیں کیا جاسکتا شری رحمان […]

.....................................................

پنجاب میں نرسوں کے احتجاجی مظاہرے جاری

پنجاب میں نرسوں کے احتجاجی مظاہرے جاری

پنجاب میں نرسوں کے احتجاجی مظاہرے آج ساتویں روز بھی جاری ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت پنجاب ان کے مطالبات پورے نہیں کرتی احتجاج جاری رہے گا۔ نرسوں نے لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں احتیجاجی مظاہرے کئیے نرسوں کا مطالبہ ہے کہ ان کی تنخواہیں ڈاکٹروں کی تنخواہوں کے برابر کی […]

.....................................................

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا۔ عمران خان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا۔ عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو گیٹ معاملہ درست ہے تو تحقیقات اوپرتک جانی چاہیے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کردیا۔ عمران خان نے لندن سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفیر کیمرون منٹر،آئی ایس آئی […]

.....................................................

لاہور میں غیرت کے نام پر دو خواتین قتل کر دی گئیں

لاہور میں غیرت کے نام پر دو خواتین قتل کر دی گئیں

لاہور میں غیرت کے نام  پر نوجوان نے والدہ اور بہن کو قتل کر دیا۔ کاہنہ کے علاقے میں عابد نے 22 سالہ بہن عائشہ اور 50سالہ والدہ ارشاد پر فائرنگ کی۔ والدہ تو موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ عائشہ کو زخمی حالت میں جنرل اسپتال لایاگیا ۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ […]

.....................................................

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے بند کر دی گئی

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے بند کر دی گئی

شدید دھند کے باعث لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند کردی گئی ہے جبکہ پشاور سے رشکئی انٹرچینج بھی شدید دھند باعث بند ہے۔  موٹروے حکام کے مطابق پشاورسے رشکئی انٹرچینج تک موٹروے کو گزشتہ شب ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا جوشدید دھند کے باعث تاحال بند ہے۔ حکام کے مطابق موٹروے پرجانیوالی […]

.....................................................

لاہور : تحریک انصاف کا دفتر کھول دیا گیا

لاہور : تحریک انصاف کا دفتر کھول دیا گیا

لاہور میں تحریک انصاف کا دفتر محکمہ ٹیکس کی جانب سے بند ہونے کے بعد کھول دیا گیا لاہور میں تحریک انصاف کے صدر محمود الرشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کے ہاتھوں سے لاہور نکلتا جا رہا ہے اس لئے تحریک انصاف کے پیچھے پڑے ہیں۔  محکمہ ٹیکس نے لاہور کے علاقے جیل روڈ […]

.....................................................

بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف حکم امتناعی جاری

بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف حکم امتناعی جاری

لاہور ہائی کورٹ نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے تین پیسے اضافے کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ لاہور ہا ئی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے فیول ایڈجسمنٹ کے خلاف 37 درخواستوں کی سماعت شروع کی تودرخواست گزاروں کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے مزید چار شکار

پنجاب میں ڈینگی کے مزید چار شکار

لاہور میں چوبیس گھنٹوں میں تین جبکہ پنجاب میں چار افرد ڈینگی بخار سے ہلاک ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 380ہو گئی۔ لاہور میں ایک مریضہ گنگا رام اسپتال ایک مریض جناح اسپتال جبکہ گھرکی ٹرسٹ اسپتال اور اتفاق اسپتال میں بھی ایک ایک مریض ڈینگی بخار سے جاں بحق […]

.....................................................

ن لیگ خواتین اسکینڈل میں ملوث ہے۔ راجہ ریاض

ن لیگ خواتین اسکینڈل میں ملوث ہے۔ راجہ ریاض

لاہور : پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی صوبائی قیادت خواتین سکینڈل میں ملوث ہے، نواز شریف کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ ریاض نے الزام عاید کیا کہ نون لیگ کے منور گل کا جس خاتون […]

.....................................................

حالات کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ لطیف کھوسہ

حالات کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ لطیف کھوسہ

گورنر لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا صرف پیپلز پارٹی کو موردالزام نہیں ٹھہرانا چاہیے، حالات کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔  لاہور چیمبر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ تمام بڑی جماعتیں اقتدار میں موجود ہیں، حالات کی ذمہ داری ان پر بھی عائد ہوتی […]

.....................................................

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اکسانے والے بہت ہیں لیکن نوجوان ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ملک میں کرپشن ہے ٹرانسپرنسی نہیں۔ مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے لاہور میں ذرائع سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی کی وجہ سے ریلوے […]

.....................................................

لاہور: نوجوان پر تشدد، سب انسپکٹر اور پولیس اہلکار معطل

لاہور: نوجوان پر تشدد، سب انسپکٹر اور پولیس اہلکار معطل

لاہور میں نوجوان پر تشدد کے واقعہ پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ایک پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ پولیس تشدد ثابت نہیں ہوا لیکن جو بھی ملزمان ہیں، ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ڈی آئی جی آپریشنز غلام محمود ڈوگر نے نوجوان پر تشدد کے […]

.....................................................

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو کرپشن کے الزامات پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر 20 سال بعد سماعت کی۔  درخواست گزار جاوید اقبال جعفری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ کیس کی سماعت کے لئے بیس سال قبل فل بنچ تشکیل دیا گیا تھا تاہم وہ سماعت نہیں کرسکا۔ درخواست […]

.....................................................

لاہور: گردہ فروش گروہ کے دو ارکان گرفتار

لاہور: گردہ فروش گروہ کے دو ارکان گرفتار

لاہور پولیس نے گردہ فروخت کرنے والے ڈاکٹر ثنااللہ گروہ کے دوارکان کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم تاحال مفرور ہے۔ لاہورکے علاقہ شاہدرہ کے رہائشی دراب شاہ نامی شخص نے گلشن اقبال پولیس کو درخواست دی تھی کہ کچھ افراد ایک لاکھ دس ہزار روپے کے عوض اس کا گردہ خریدنا چاہتے ہیں۔ جس […]

.....................................................