پاکستانی قوم جاگ چکی ہے اب ملک کے حالات جلد بدلیں گے، عمران خان

پاکستانی قوم جاگ چکی ہے اب ملک کے حالات جلد بدلیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں بڑے بڑے مگر مچھ بیٹھے ہیں جنہوں لوگوں کی ضمیروں کی قیمت لگائی جب کہ تقریروں سے ایسا لگتا ہے کہ حکمران ڈرے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان جمعہ کو کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی۔علامہ راجہ ناصر

مجلس وحدت مسلمین پاکستان جمعہ کو کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی۔علامہ راجہ ناصر

کراچی : مجلس وحدت مسلمین پاکستان جمعہ کو کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی ملک بھر کے تمام جامع مساجد میں جمعہ کے اجتماعات میں کراچی میں شیعہ نسل کشی کیخلاف آئمہ جمعہ خطبات دینگے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین […]

.....................................................

عوام محض چہروں کی نہیں بلکہ ملک میں نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں، نعیم اختر

عوام محض چہروں کی نہیں بلکہ ملک میں نظام کی تبدیلی چاہتے  ہیں، نعیم اختر

پیر محل : ملکی حالات عوامی انقلاب کی طرف جا رہے ہیں 14 ماہ میں ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ غیر ملکی قرضے لینے والی حکومت گڈگورنس کے خواب دکھا کر عوام کو مسائل کے بھنور میں پھنسا کر امریکہ سرکار کو خوش کرنے میں مصروف ہے۔ عوام محض چہروں کی نہیں بلکہ ملک […]

.....................................................

شمالی کوریا میں قومی دن کے حوالے سے ملک بھر میں خصوصی تقریبات

شمالی کوریا میں قومی دن کے حوالے سے ملک بھر میں خصوصی تقریبات

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے قومی دن کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات منائی گئیں۔ شمالی کوریا کے قیام کی چھیاسٹھ ویں سالگرہ پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے، پہاڑی علاقے مانسو میں زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے بانی کم دوئم سنگ اور سابق رہنما […]

.....................................................

دھرنا سیاست کرنے والے سیلاب متاثرین پر رحم کریں۔ صاضبزادہ فیض الحسن

دھرنا سیاست کرنے والے سیلاب متاثرین پر رحم کریں۔ صاضبزادہ  فیض الحسن

لیہ : دھرنا سیاست کرنے والے سیلاب متاثرین پر رحم کریں۔ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پورا ملک تباہ و برباد ہو رہا ہے۔ لیکن دھرنے کے شرکاء ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پورے ایوانوں کا اعتماد حاصل ہے۔ مستعفی نہیں ہونگے۔ مطالبہ بلا جواز ہے۔ چوہدری […]

.....................................................

ملک بھر میں طوفانی بارشیں

ملک بھر میں طوفانی بارشیں

ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی درھم برہم کر دیا سینکڑوں لوگ موت کی بے رحم موجوں کی نذر ہو چکے ہیں لیکن دھرنا پارٹی متاثرین کی مدد کرنے کی بجائے بھنگڑے ڈال رہی ہے اور بچوں کے سکول کھول دیئے گئے ہیں۔ حالانکہ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین […]

.....................................................

سیلاب اور ہمارے سیاستدان

سیلاب اور ہمارے سیاستدان

حالیہ ہونے والی شدید بارشوں کے بعد ملک میں سیلاب نے تباہی مچا کر رکھ دی ہے۔ سیلاب کی وجہ سے سب سے زیادہ پنجاب اور آزاد کشمیر متاثر ہوئے ہیں۔اس سیلاب کی وجہ سے اب تک درجنوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور سینکڑوں بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ چکی ہیں ، ہزاروں […]

.....................................................

ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چیف جسٹس

ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ آئین سے بالا تر نہیں تمام ریاستی ادارے آئین کے تابع رہیِں۔ ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کے دوران […]

.....................................................

سعید اجمل انٹر نیشنل کر کٹ اکیڈمی فیصل آباد میںملک بھر کی آٹھ بہترین ٹیمیں مد مقابل ہو ں گی ‘ ٹورنامنٹ لیگ سسٹم کی بنیاد پر کھیلا جائے گا

سعید اجمل انٹر نیشنل کر کٹ اکیڈمی فیصل آباد میںملک بھر کی آٹھ بہترین ٹیمیں مد مقابل ہو ں گی ‘ ٹورنامنٹ لیگ سسٹم کی بنیاد پر کھیلا جائے گا

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) سعید اجمل انٹر نیشنل کر کٹ اکیڈمی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میںپہلی آل پاکستان انٹر لوپ سائیکا T20کرکٹ چمپیئن شپ آج شروع ہو گی’چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ صابر حسین کے مطابق چیمپیئن شپ میں کراچی کی دو ٹیموں کے علاوہ ‘سائیکا’ لاہور ‘پشاور’ ملتان ‘فیصل آباد اور رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی […]

.....................................................

رواں سال ملک بھر میں پولیو وائرس سے 138 بچے معذور ہوگئے

رواں سال ملک بھر میں پولیو وائرس سے 138 بچے معذور ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں پولیو وائرس شدت اختیار کر گیا، ملک کے قبائلی علاقوں میں ایک ہی دن میں 11 پولیو کیسوں کی تصدیق کردی گئی ہے، ملک میں پولیو وائرس کی بچوں کو تیزی سے متاثر کرنے کی ہولناک صورتحال سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ […]

.....................................................

ملک اور جمہوریت بہت قربانی کے بعد ملے، بلاول بھٹو زرداری

ملک اور جمہوریت بہت قربانی کے بعد ملے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک اور جمہوریت بہت قربانی کے بعد ملے ہیں، آپریشن ضرب عضب پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ کسی صورت شمالی وزیرستان کے متاثرین کو نہیں بھولنا چاہئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار ایک ویڈیو پیغام میں کیا۔

.....................................................

تیسری قوت ہی ملک و قوم کو مصائب و مسائل سے نکال کر محفوظ مستقبل کی جانب لے جا سکتی ہے

تیسری قوت ہی ملک و قوم کو مصائب و مسائل سے نکال کر محفوظ مستقبل کی جانب لے جا سکتی ہے

کراچی : تیسری سیاسی قوت ہی ملک و قوم کو مسائل و مصائب سے نکال کر ترقی ‘ استحکام اور خوشحالی کی منزل پر پہنچاسکتی ہے کیونکہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار پانے والی سیاسی جماعتوں اور دو جماعتی سیاسی نظام نے وطن عزیز میں ظلم و جبر ‘ تعصب و نفرت ‘ کرپشن و کمیشن […]

.....................................................

گا، گے، گی

گا، گے، گی

ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا سنا ہے تم شادی کر رہی ہو؟ ہاں۔۔ مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ کیا تمہارا دولہا ایک سیاستدان ہے اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ہاں۔۔۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ ہے سہیلی نے […]

.....................................................

آج بھی ملک ہم سے چھ ستمبر انیس سو پینسٹھ والا جذبہ مانگ رہا ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

آج بھی ملک ہم سے چھ ستمبر انیس سو پینسٹھ والا جذبہ مانگ رہا ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس و حدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہم ملکی دفاع اور وقار کی خاطر دشمن کے مقابلے میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے اپنے عظیم سپوتوں ،سپاہیوں اورشہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں یوم دفاع […]

.....................................................

ملک بھر میں یومِ دفاع جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یومِ دفاع جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم دفاع انتہائی جوش و جذبے اور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور قوم مل کر پاک سرزمین کے چپے چپے کی حفاظت کریں گی۔ 6 ستمبر 1965 کے شہداء، غازیوں اور دلیروں کو سلام پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یوم […]

.....................................................

خدا، رسول اور ملک کے نام پر فوری دھرنے ختم کیے جائیں، الطاف حسین

خدا، رسول اور ملک کے نام پر فوری دھرنے ختم کیے جائیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپیل کی ہے کہ خدا، رسول اور ملک کی سلامتی کے نام پر فوری دھرنے ختم کیے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ دھرنے والی جماعتیں اپنے کارکنوں کو بارش اور سیلاب متاثرین کی امداد کی ہدایت کریں۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے […]

.....................................................

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، ہلاکتیں 137 ہوگئیں

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، ہلاکتیں 137 ہوگئیں

لاہور (جیوڈیسک) ہندوستان سے آنے والا ہوا کا کم دباﺅ جمعے کو پاکستان میں اپنی پوری شدت سے پنجاب، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں تباہی مچاتا رہا اور مزید 85 افراد ہلاک ہوگئے۔ پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں سے چالیس افراد ہلاک ہوئے، گلگت بلتستان میں گیارہ، کے پی میں سات اور آزاد […]

.....................................................

ملک بھر میں‌ شدید بارشیں، دریائوں میں سیلاب، لوگوں کا زمینی رابطہ منقطع

ملک بھر میں‌ شدید بارشیں، دریائوں میں سیلاب، لوگوں کا زمینی رابطہ منقطع

لاہور (جیوڈیسک) دریائے چناب میں وزیر آباد کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب، اس وقت چار لاکھ پچاس ہزار کیوسک پانی کا ریلہ وزیر آباد ہیڈ خانکی سے گزر رہا ہے۔ وزیرآباد میں بیلہ کے علاقوں جن میں ٹالی والہ، رانا، بہرام، پاتو کی، لویری والہ، نوگراں، دولت آباد، نتھو لوک ،ہری پور، جھام […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/9/2014

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں  4/9/2014

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نا معلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے پسٹل سے زندگی کا خاتمہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق محلہ پتی بے کی کا رہائشی محمد گوہر نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر دماغ میں پسٹل سے فائر کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ضروری […]

.....................................................

ملک کو موجودہ درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے جوان خود کو تیار رکھیں، آرمی چیف

ملک کو موجودہ درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے جوان خود کو تیار رکھیں، آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ملک کو موجودہ درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے افسر اور جوان خود کو تیار رکھیں۔ پی ایم اے لانگ کورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ افسران جنگ میں بہادری، کردار، قابلیت سے جوانوں کے لیے نمونہ بنیں جنگ […]

.....................................................

تخت اور دھڑن تختہ

تخت  اور دھڑن  تختہ

کوئی مجھ سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے۔۔میں جھٹ سے جواب دوں گا کرپشن۔۔اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے۔پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم ِ بغاوت بلند کیا تو کرپٹ عناصر میں تھر تھلی […]

.....................................................

عمران، قادری ملک کو معاشی طور پر کمزور کر رہے ہیں

عمران، قادری ملک کو معاشی طور پر کمزور کر رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممتاز مسلم لیگی رہنما ملک فلک شیر اعوان نے کہا ہے کہ عمران اور طاہر القادری بیرونی ایجنڈ ے پر کام کر کے پاکستان کومعاشی طور پر کمزور کر رہے ہیں۔ جاوید ہاشمی کی حق گوئی نے عمران خان کے چہرے سے نقاب اتار دیا، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

.....................................................

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم

پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کر دئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہورہا ملک میں ایک طرف عیش و عشرت اور دوسری طرف بھوک، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں 10 فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے 65 فیصد عوام غربت […]

.....................................................

ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔پیر پگارا

ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔پیر پگارا

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے سربراہ حروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ہر محب وطن پاکستانی پریشان ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ جبر اور تشدد اور سیاسی بے یقینی کا سلسلہ فوری طور پر بند کر […]

.....................................................