طاہرالقادری اور عمران خان مذاکرات کریں ورنہ یہ افراتفری ملک کو بگاڑ سکتی ہے، نثار کھوڑو

طاہرالقادری اور عمران خان مذاکرات کریں ورنہ یہ افراتفری ملک کو بگاڑ سکتی ہے، نثار کھوڑو

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سینئیر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان مذاکرات کا راستہ اختیار کر کے اپنے دھرنے ختم کریں ورنہ یہ افراتفری ملک کو بگاڑ سکتی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران سینئیر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری اور عمران خان 58 ٹو […]

.....................................................

وقت کی قربانی

وقت کی قربانی

ملک سے جھوٹ ،منافقت اور قومی اداروں کو بدنام کرنے کی سیاست اب ختم ہوجانی چاہیے بہت ہوچکا ہم نے پاکستان ،پاکستان کے آئین اور پاکستان کے قومی اداروں کو ایک مذاق بنا رکھا ہے جسکا جب دل کرتا ہے منہ اٹھا کر قومی اداروں کے خلاف گند بکنا شروع کردیتا ہے پاکستان کے تمام […]

.....................................................

طاقت کا استعمال کر کے ملک کو انتشار کی آگ میں جھونک دیا گیا: ایم کیوایم

طاقت کا استعمال کر کے ملک کو انتشار کی آگ میں جھونک دیا گیا: ایم کیوایم

حیدرآباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں کی جانب سے طاقت کا منفی استعمال جمہوریت کی نفی کرتا ہے، جمہوری دور میں مظاہرین پر شیلنگ، لاٹھی چارج، فائرنگ اور میڈیا کے نمائندوں پر تشدد نے بادشاہت کے دور کی […]

.....................................................

ملک میں جاری انتشار ملکی املاک کی توڑ پھوڑ اسلام آباد میں اہم امارات پر قبضے کی کوشش

ملک میں جاری انتشار ملکی املاک کی توڑ پھوڑ اسلام آباد میں اہم امارات پر قبضے کی کوشش

جھنگ: ملک میں جاری انتشار ملکی املاک کی توڑ پھوڑ اسلام آباد میں اہم امارات پر قبضے کی کوشش اور اسلامی ملک میں مغرب کی تہذیب کو عام کر نے اور کھلے عام فحاشی عریانی پھیلانے کے جرم میں عمران خان ،طاہرالقادی اور ان کے رفقاء کے خلاف ملک اور قوم کے ساتھ غداری کرنے […]

.....................................................

ہنسا، اہنسا اور مسلمان !

ہنسا، اہنسا اور مسلمان !

ہندوستان میں گاندھی جی کو بابائے قوم (راشٹر پتا) کا لقب حاصل ہے۔گاندھی جی نے ملک کی آزادی کے لیے ستیہ گرہ کو اپنا ہتھیار بنایا۔ستیہ گرہ،ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم عدم تشدد پر مبنی تحریک تھی۔کہتے ہیں اسی تحریک کی بنا پر ہندوستان کو آزادی نصیب ہوئی۔لیکن انہیں گاندھی جی کو 30 […]

.....................................................

ملک آئین سے محروم ہوا تو وفاق خطرے میں پڑ جائے گا، سراج الحق

ملک آئین سے محروم ہوا تو وفاق خطرے میں پڑ جائے گا، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا کہ عوام کے اجتماعی فیصلے کو اہمیت دینا ضروری ہے ، وزیر اعظم نواز شریف کے طرز حکومت سے مطمئن نہیں۔ قومی کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا۔ کہ اسلام آباد میں مظاہرے سے عوام کرب میں مبتلا […]

.....................................................

ریاستی اداروں کو نقصان پہنچا کر ملک کی عزت و وقار مجروح نہ کیا جائے، الطاف حسین

ریاستی اداروں کو نقصان پہنچا  کر ملک کی عزت و وقار مجروح نہ کیا جائے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مظاہرین ریاست کےاداروں کونقصان پہنچا کر ملک کی عزت و وقار مجروح نہ کریں۔ لندن سے جاری ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ پی ٹی وی یا اسی جیسے ادارے اوران کی عمارتیں ریاست کی علامات ہیں۔ جن کے تقدس […]

.....................................................

نام نہاد لیڈر ملک کو میدانِ جنگ بنانا چاہتے ہیں، شہباز شریف

نام نہاد لیڈر ملک کو میدانِ جنگ بنانا چاہتے ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ اور وزیر اعظم ہاؤس پر حملے کا دن ملک کی سیاسی تاریخ میں سیاہ دن کے نام سے لکھا جائے گا۔ اتوار کو اراکین اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ نام نہاد لیڈر آئین و قانون کی دھجیاں […]

.....................................................

ریاستی دہشت گردی اورجمہوریت

ریاستی دہشت گردی اورجمہوریت

کہتے ہیں بد ترین جمہوریت بھی اچھی آمریت سے بہتر ہوتی ہے یہ لکھنے اور کہنے کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن عملی طور پہ اگر اس ایک فقرے پہ بغور غورو فکر اور مشاہدہ کیا جائے تو اس ایک فقرے میں سچائی نام کی کوئی چیزنظر نہیں آئیگی ماہ جون میں لاہور کے […]

.....................................................

مخالف ہوا چلی ہے ابھی

مخالف ہوا چلی ہے ابھی

وطنِ عظیم میں پچھلے اٹھارہ دنوں سے حکومت کے خلاف عوامی مارچ (یعنی کہ انقلاب مارچ اور آزادی مارچ) جاری ہے۔ خان صاحب اور قادری صاحب کی قیادت میں ہزاروں لوگ پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے شاہراہ دستور کے سامنے بیٹھے نواز شریف کے مستعفی ہونے اور نئے الیکشن کروانے کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں۔ پچھلے […]

.....................................................

ملک کو شریف برادران کی بادشاہت سے واگزار کرانا ہم سب پر واجب ہوگیا، طاہر القادری

ملک کو شریف برادران کی بادشاہت سے واگزار کرانا ہم سب پر واجب ہوگیا، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ملک کو شریف برادران کی بادشاہت سے واگزار کرانا ہم سب پر واجب ہوگیا ہے، ان کا آرمی چیف سے نہ پہلے کبھی رابطہ تھا نہ ہی چند روز قبل ہونے والی ملاقات کے بعد کوئی رابطہ ہے۔ ڈاکٹر طاہر […]

.....................................................

اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے 988 ایکڑ (400 ہیکٹر) فلسطینی علاقے کو باقاعدہ طور پر اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے۔ کہ اس علاقے کے مالک فلسطینی شہری فوجی اپیل کمیٹی کے سامنے اس فیصلے […]

.....................................................

ملک کو دنیا بھر میں تماشہ بنا دیا گیا ہے، علامہ طاہر اشرفی

ملک کو دنیا بھر میں تماشہ بنا دیا گیا ہے، علامہ طاہر اشرفی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملک کو دنیا بھر میں تماشہ بنا دیا گیا ہے، عجیب قائدین ہیں جو عورتوں اور بچوں کے حصار میں سیاست کر رہے ہیں۔ علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ضدی بچہ کہتا ہے وزیر اعظم کے استعفیٰ کے بغیر […]

.....................................................

ایک فرد کے لئے پورے ملک کو تباہ و برباد کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ایک فرد کے لئے پورے ملک کو تباہ و برباد کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز نہتے لوگوں پر جو پولیس گردی کی گئی اس کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے مشاورت کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے […]

.....................................................

عوام کو جوابدہ جمہوریت ملک میں کبھی نہیں رہی، ایاز لطیف

عوام کو جوابدہ جمہوریت ملک میں کبھی نہیں رہی، ایاز لطیف

حیدرآباد (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ آج ہماراملک ڈرون حملوں، خودکش بمباروں، وڈیروں، چوہدریوں، دہشت گردوں اور موقع پرستوں کا مرکز بن چکا ہے، صوبوں کے عوام کے دلوں میں جو خواہش تھی کہ برابری اور انصاف کی بنیاد پر معاشرے میں بہتر زندگی گزاریں وہ […]

.....................................................

آمرانہ قوتیں ملک کی ترقی نہیں چاہتیں، عبدالحکیم بلوچ

آمرانہ قوتیں ملک کی ترقی نہیں چاہتیں، عبدالحکیم بلوچ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات عبدالحکیم بلوچ نے کہا ہے کہ آمریت کی پیداوار قوتیں یہ نہیں چاہتیں کہ ملک میں جمہوریت ہو اور ملک ترقی کرے، اسی لیے اسلام آباد میں دھرنے دے کر جمہوریت اور ملک کو نقصان پہنچانے کی سازش کی جارہی ہے۔ آمریت پسندوں نے ماضی میں آمروں سے بڑے بڑے […]

.....................................................

مظاہرین پر تشدد کیخلاف ایم کیوایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

مظاہرین پر تشدد کیخلاف ایم کیوایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد کے خلاف آج بھر میں یوم سوگ کا اعلان کردیا، الطاف حسین کا کہنا ہے کہ طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔ کراچی سے جاری بیان میں متحدہ کے قائد کا کہنا تھا کہ مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال اور ریاستی […]

.....................................................

پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے اس صورتحال میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، سردار ذوالفقار علی

پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے اس صورتحال میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، سردار ذوالفقار علی

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) رہنما مسلم لیگ ن کھارا سردار ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے اس صورتحال میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان سیاست میں بچگانہ حرکات کررہے ہیں تحریک انصاف صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکومت چلانے میں ناکام ہوچکی ہے وہ […]

.....................................................

محاذ آرائی نے ملک و قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، محمد شاہد مغل

محاذ آرائی نے ملک و قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے،  محمد شاہد مغل

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محاذ آرائی نے ملک و قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، آزادی و انقلاب مارچ میں ناکامی کا شکار سیاستدان فوج کو بد نام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ موجودہ حکومت میں فوج کو بد نام کرنے کی بجائے آپریشن غرب غضب مصروف جوانوں کے حوصلے بلند کرنے کیلئے […]

.....................................................

آج شام اہم اعلان کروں گا عوام اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کیلئے اسلام آباد پہنچیں، عمران خان

آج شام اہم اعلان کروں گا عوام اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کیلئے اسلام آباد پہنچیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے خاندانی حکومت ختم کرنے کےلئے حقیقی جمہوریت کی ضرورت ہے لہذا آج تمام پاکستانی اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کےلئے یہاں پہنچیں کیوں کہ شام کو اہم اعلان کروں گا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب […]

.....................................................

پاک فوج پر انگلی اٹھانے والوں سے معذرت کے ساتھ

پاک فوج پر انگلی اٹھانے والوں سے معذرت کے ساتھ

ریڈ زون اسلام آباد میں تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور پاکستان عوام تحریک کے انقلاب مارچ کے شرکاء کو روزانہ ایک ڈیڈ لائن دی جاتی ہے، دونوں جماعتوں کے جب حکومت سے مذاکرات ناکام ہوئے تو طاہرالقادری نے شرکاء کو کفن پہننے کا کہتے ہوئے کہا کہ آج دما دم مست قلندر ہو گا […]

.....................................................

پیر سے بدھ کے دوران ملک میں کئی مقامات پربارش کا امکان

پیر سے بدھ کے دوران ملک میں کئی مقامات پربارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کچھ گرم ہے ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر سے بدھ کے دوران سندھ کے اکثر مقامات جبکہ پنجاب ، خیبر پختونخواہ، شمالی مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان میں کئی دن […]

.....................................................

مخدوم جاوید ہاشمی تھرڈ نیوٹرل امپائر

مخدوم جاوید ہاشمی تھرڈ نیوٹرل امپائر

آج بے یقینی کی گھپ گھیر تاریک گلیوں میں کسی روشن سویرے کا منتظر ہے سیاسی حِدت بڑہتی جا رہی ہے مسلسل الزامات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ تسلسل سے جاری ہےـ تمام کوششیں لا حاصل دکھائی دے رہی ہیںـ حکومت سے باہر رہ کر طاقت کا مظاہرہ بہت آسان ہے ـ مگر پاکستان […]

.....................................................

حکومت ہٹائو ملک بچائو تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صاحبزادہ محمد حامد رضا

حکومت ہٹائو ملک بچائو تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صاحبزادہ محمد حامد رضا

اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ ”حکومت ہٹائو ملک بچائو” تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔آج جمعہ 29 اگست کو ”یومِ گو نواز گو” منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں جمعہ کے اجتماعات میں اسمبلیاں تحلیل کر کے قومی […]

.....................................................