میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک سے تاریکیوں کا خاتمہ کر کے خوشحالی لائیں گے۔ عصمت انور محسود

میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک سے تاریکیوں کا خاتمہ کر کے خوشحالی لائیں گے۔ عصمت انور محسود

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا کہ ملک کو ایٹمی طاقت بنا یا ہے عوام کو بااختیار بھی بنائیں گے میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک سے تاریکیوں کا خاتمہ کرکے خوشحالی لائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر یوم تکبیر کے حوالے […]

.....................................................

لگتا ہے شمالی وزیرستان کو ملک سے الگ کیا جا رہا ہے: عمران خان

لگتا ہے شمالی  وزیرستان کو ملک سے الگ  کیا  جا  رہا  ہے:  عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالا میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 11 مئی کے انتخابات سب سے بڑا فراڈ تھے۔ پنجاب میں کونسی دودھ کی نہریں بہہ رہیں ہیں جو (ن) لیگ کو اتنے ووٹ پڑ گئے؟۔ انہوں نے چیلنج کیا کہ (ن) لیگ کوئٹہ، کراچی اور اسلام آباد میں جلسہ […]

.....................................................

ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ملک اور خطے کے امن کیلئے بے حد ضروی ہیں : رائو ناصر علی

ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ملک اور خطے کے امن کیلئے بے حد ضروی ہیں : رائو ناصر علی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے کوارڈینیٹر رائو ناصر علی خاں میئونے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کو اندھیروں میں ڈبونے والا طرز حکمرانی اب دفن ہوچکا ۔ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کا معیار زندگی بلند ہو رہا ہے۔ آمریت کے بوئے کانٹے ملک و قوم کے وجود سے […]

.....................................................

ملک میں گرمی کی لہر بدستور برقرار، لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور

ملک میں گرمی کی لہر بدستور برقرار، لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں کئی روز سے جاری گرمی کی لہر بدستور برقرار ہے۔ شدید گرمی نے لوگوں کو گھروں تک محدود کردیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مزید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ملک بھر میں موسم گرم اور خشک ہے۔سندھ میں دن بھر لو چلتی ہے اور موسم شدید […]

.....................................................

نااہل حکومت کا جلد خاتمہ ملک کیلئے ضروری ہے، شیخ رشید

نااہل حکومت کا جلد خاتمہ ملک کیلئے ضروری ہے، شیخ رشید

گوجرخان (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت ہر میدان میں ناکام ہو چکی اور برسر اقتدار رہنے کا جواز کھو بیٹھی ہے۔ اسکو جس قدر جلد اقتدار سے نکال دیا جائے ملک کیلیے اتنا ہی اچھا ہوگا۔ پوٹھوہار پریس کلب کے سابق جنرل سیکریٹری چوہدری فرزندعلی کیساتھ […]

.....................................................

ملک بھر کے عوام مسلم لیگ ن کی حکومت کے ساتھ ہیں۔ عرفان دولتانہ

ملک بھر کے عوام مسلم لیگ ن کی حکومت کے ساتھ ہیں۔ عرفان دولتانہ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ ، تحریک انصاف صرف انٹرنیٹ کی پارٹی بن چکی ہے اس جماعت کو عوامی حمایت حاصل نہیں رہی،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کار ویہ قومی سیاستدان کا نہیں ہے ،ان کے غیر سنجیدہ روئیے کی […]

.....................................................

امریکی شہری کی رہائی

امریکی شہری کی رہائی

کراچی کی مقامی عدالت نے ماضی کی طرح ایک بار پھر لا قانونیت کی بہت بڑی مثال اس وقت دیکھنے کو ملی جب مقامی عدالت نے گرفتار، ایف بی آئی، کے ایجنٹ جوئیل کاکس کی ضمانت منظور کر لی اور اسے باعزت رہا کر دیا گیا اس سے پہلے حکومت نے ملزم کو امریکی قونصلر […]

.....................................................

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدید لہر برقرار

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدید لہر برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے میدانی علاقوں جعفرآباد،نصیرآباد، جھل مگسی ، بولان اور سبی میں گرمی کی شدت میں روز […]

.....................................................

کراچی اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ملک کو اِ س وقت سنگین اقتصادی اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے

کراچی (خصوصی رپورٹ ) کراچی اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ملک کو اِ س وقت سنگین اقتصادی اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے اور اس کے علاوہ افغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد ملک کیلئے بیشمار خطرات موجود ہیں ۔ […]

.....................................................

محسن پاکستان اور آج کا پاکستان

محسن پاکستان اور آج کا پاکستان

بہاولپور برصغیر کا امیر ترین علاقہ۔ جہاں کی عظیم درس گاہیں مفت تعلیم کی سہولت کے ساتھ سارے علاقے کے طلباء کے لیئے مرکز نگاہ تھیں، سرسبزو شاداب بہاولپور کی زمینوں کو ستلج سیراب کرتا تھا۔ سونا اگلتی زمین ، گندم، کپاس اور زرعی اجناس کے لیئے عالمگیر شہرت رکھتی تھی۔ جہاں وسیع و عریض […]

.....................................................

دوست ہمسایہ ملک چین کے تعاون سے میٹرو ٹرین چلانے کا منصوبہ وزیراعلی شریف کا ایک عظیم کارنامہ ہے: شازیہ مبشر اقبال

دوست ہمسایہ ملک چین کے تعاون سے میٹرو ٹرین چلانے کا منصوبہ وزیراعلی شریف کا ایک عظیم کارنامہ ہے: شازیہ مبشر اقبال

لاہور ( خصوصی رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شازیہ مبشر اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کومضبوط ،خود مختاراور ترقی یافتہ دیکھنا چاہتی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کی مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہے ۔ مثالی و معیاری کارکردگی سے عوام کا حکومت اور جمہوریت پر […]

.....................................................

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں دینی مدارس کے امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں دینی مدارس کے امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں

فیصل آباد (ٍٍخصوصی رپورٹ) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں دینی مدارس کے امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں جو چھ دن جاری رہیں گے۔ فیصل آباد کے مسئول برائے شعبہ کتب مفتی سید نذیر احمد شاہ بخاری کے مطابق فیصل آباد میں 1837طلباء اور 1985 طالبات وفاق المدارس کے […]

.....................................................

حکومت ملک میں شریعت نافذ کرنے کیلئے کام کرے، ساتھ دیں گے، سراج الحق

حکومت ملک میں شریعت نافذ کرنے کیلئے کام کرے،  ساتھ دیں گے،  سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں شریعت کے نفاذ کے لیے کام کرے، ساتھ دیں گے۔ اسلام آباد میں قاضی حسین احمد کے حوالے سے کتاب ”عزیزِ جہاں“کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان […]

.....................................................

بنکاک : تھائی لینڈ میں قومی ریفرنڈم کی تجویز

بنکاک : تھائی لینڈ میں قومی ریفرنڈم کی تجویز

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی حکومت مخالف تحریک ریڈشرٹس کے رہنما جاتوپورن پرومیان نے ملک میں مارشل لاء کے نفاذ کے بعد سیاسی قوتوں کے درمیان مذاکرات میں تعطل ختم کرنے کیلئے قومی ریفرنڈم کی تجویز پیش کردی۔ انہوں نے یہ تجویز حریف سیاسی فریقوں کے ساتھ ایک بند کمرہ اجلاس کے دوران پیش کی۔ […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 300 میگاواٹ ہو گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 300 میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 300 میگاواٹ ہو گیا۔ وِنڈ انرجی سے 20 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے، جبکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں شیڈول کیمطابق 4 سے 6 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کر رہی ہیں۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کیمطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 12 ہزار 900 […]

.....................................................

کالعدم طالبان محب وطن ہیں، ملک سے کوئی غداری نہیں کی، سمیع الحق

کالعدم طالبان محب وطن ہیں، ملک سے کوئی غداری نہیں کی، سمیع الحق

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی رابطہ کار کمیٹی اور جمیعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ کالعدم طالبان محب وطن ہیں، انہوں نے ملک سے کوئی غداری نہیں کی۔ پشاور میں مولانا سمیع الحق نے عجیب منطق پیش کر دی، انہوں نے کہہ ڈالا کہ کالعدم طالبان […]

.....................................................

ملک بھر میں موسم خشک اور گرم، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش

ملک بھر میں موسم خشک اور گرم، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم خشک اور گرم ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ کوہ سلیمان میں 5 روزبعد بارشوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں گزشتہ روز بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے ، جس کے بعد ندی نالوں میں پانی کی […]

.....................................................

حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے، عابد حسین صدیقی

حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے،  عابد حسین صدیقی

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے، حکومت کے خلاف بہت جلد جلسے اور جلوس شروع ہو گئے ہیں مگر پیپلزپارٹی جمہوری نظام کوپٹڑی سے نہیں اترنے دیں گے۔ ایک بیان میں […]

.....................................................

شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا

شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا

کراچی: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کے اپیل پر 23 مئی کو کراچی میں جاری شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا۔ مجلس و حدت مسلمین کراچی پولیٹیکل کونسل کے رکن شوکت شیرازی سمیت دیگر افراد کا قتل قانون نافذ کرنے […]

.....................................................

غداری مقدمہ، مشرف کی ملک میں موجودگی ضروری ہے، اٹارنی جنرل

غداری مقدمہ، مشرف کی ملک میں موجودگی ضروری ہے، اٹارنی جنرل

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت کے موقع پر اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے از خود پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا ، سپریم کورٹ کے حکم پر ایسا کیا گیا۔ سندھ […]

.....................................................

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ختم، ملک کو درپیش چیلنجز، سیکیورٹی پر غور

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ختم، ملک کو درپیش چیلنجز، سیکیورٹی پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے، اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز، بھارت اور افغانستان میں انتخابات کے بعد کی صورتحال اور داخلی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کر دیا

تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کر دیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کر دیا، فوج کی جانب سے ٹی وی پر جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ مارشل لا کو بغاوت نہ سمجھا جائے۔ تھائی لینڈ میں کئی ماہ سے جاری سیاسی کشیدگی اور مظاہروں میں 28 افراد کی ہلاکت اور سیکڑوں افراد کے زخمی ہونے […]

.....................................................

ملک میں انٹر نیشنل واٹر لاء کے ماہرین تیار کئے جائیں، اکرم خان فریدی

ملک میں انٹر نیشنل واٹر لاء کے ماہرین تیار کئے جائیں، اکرم خان فریدی

لاہور: ایگری اینڈ واٹر کونسل کے چیئرمین محمد اکرم خان فریدی نے کہا ہے کہ بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کے لئے آئندہ برٹش قانونی ماہرین کا سہارا لینے کی بجائے ملک میں انٹر نیشنل واٹر لاء کے ماہرین تیار کئے جائیں، پاکستان میں نئے آبی منصوبوں کی تعمیر شروع نہ ہوئی تو ملک شدید […]

.....................................................

گستاخانہ پروگرام نشر ہونے پر ملک بھر میں وکلا برادری کا جیو ٹی وی کے خلاف احتجاج

گستاخانہ پروگرام نشر ہونے پر ملک بھر میں وکلا برادری کا جیو ٹی وی کے خلاف احتجاج

پنجاب (جیوڈیسک) گستاخانہ پروگرام نشر ہونے پر ملک بھر میں وکلا برادری کی جانب سے جیو ٹی وی کے خلاف شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا برادری کی جانب سے جیو ٹی وی کے خلاف لاہور سمیت صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ زیر سماعت […]

.....................................................