مالی نے فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکال دیا

مالی نے فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکال دیا

مالی (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی افریقی ملک مالی نے فوجی حکومت کے متعلق قابل اعتراض بیان پر فرانسیسی سفیر جویل میئر کو 72 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے۔ اس اقدام سے فوجی جنتا کے بین الاقوامی شرکاء کے ساتھ تعلقات مزید خراب ہو جائیں گے۔ مالی کی وزارت خارجہ نے […]

.....................................................

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام […]

.....................................................

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51063 […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقوں رزمک اور شوال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کوہسار مری میں چند دن کے وقفے کے بعد برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقو ں میں […]

.....................................................

ملک میں 9 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد ہو گئی

ملک میں 9 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے اور 6808 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58943 […]

.....................................................

وزیر اعظم کی سیکورٹی

وزیر اعظم کی سیکورٹی

تحریر: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ہندوستان میں جن چند لوگوں کے تحفظ کے لیے حکومت فکر مند ہوتی ہے، ان میں ایک ملک کا وزیر اعظم ہے، تحفظ میں کوتاہی کے نتیجے میں ملک نے ۱۹۸۴ء میں اندرا گاندھی ۱۹۹۱ء میں راجیو گاندھی کو کھو دیا ان کے علاوہ ناتھو رام گوڈسے کے ذریعہ […]

.....................................................

کورونا: ملک میں تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آج ہو گا

کورونا: ملک میں تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کیسز کی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کو کھلا یا بند رکھنے سے متعلق فیصلہ آج ہو گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں صوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس آج ہو گا جس میں تمام صوبائی وزرائے […]

.....................................................

ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 9 فیصد کے قریب جا پہنچی

ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 9 فیصد کے قریب جا پہنچی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 4340 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49809 […]

.....................................................

گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان سمیت ملک کے کئی شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں 16 جنوری سے بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں ٹھنڈ کی […]

.....................................................

ترکی دفاعی صنعت کی بدولت خطے میں کھیلے جانے والے گھناونے کھیل کو ختم کرنے والا ملک بن چکا ہے: صدر ایردوان

ترکی دفاعی صنعت کی بدولت خطے میں کھیلے جانے والے گھناونے کھیل کو ختم کرنے والا ملک بن چکا ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی اپنی دفاعی صنعت کی بدولت ایک ایسا ملک بن چکا ہے جو اپنے خطے میں کھیلے جانے والے گھناؤنے کھیلوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ استنبول میری ٹائم شپ یارڈ میں ٹیسٹ اور ٹریننگ جہاز TCG Ufuk کے سروس میں لیے […]

.....................................................

گولڈن پاسپورٹ والا ملک: یورپ کے ویزا فری سفر کی سہولت معطل

گولڈن پاسپورٹ والا ملک: یورپ کے ویزا فری سفر کی سہولت معطل

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے اپنی نوعیت کا پہلا فیصلہ کرتے ہوئے گولڈن پاسپورٹ والے ایک ملک کے شہریوں کے لیے یورپ کے ویزا فری سفر کی سہولت کی معطلی کی تجویز دے دی ہے۔ یہ ملک بہت امیر غیر ملکیوں کو اپنے ’گولڈن پاسپورٹ‘ جاری کر دیتا ہے۔ برسلز سے موصولہ رپورٹوں […]

.....................................................

ایک ادارے نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک آگے چلے گا یا نہیں: شاہد خاقان عباسی

ایک ادارے نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک آگے چلے گا یا نہیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک الیکشن چوری ختم نہیں ہو گی ملک ٹھیک نہیں ہو گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ منی بجٹ آیا ہی کیوں ہے؟ چھ ماہ […]

.....................................................

قزاقستان: دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک

قزاقستان: دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک

قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان نہ صرف دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ تیل اور کوئلہ پیدا کرنے والے ممالک میں بھی شمار ہوتا ہے۔ قزاقستان پوری دنیا میں یورینیم برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، […]

.....................................................

مری کا نوحہ

مری کا نوحہ

تحریر: فیصل علوی مری اپنی خوبصورتی اور رعنائیوں میں اپنی مثال آپ ہے، یہی وجہ ہے کہ شمالی پنجاب کا یہ سیاحتی مقام سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔ موسم سرما میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے لاکھوں سیاح برفباری اور قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہونے کیلئے مری کا رخ […]

.....................................................

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے اور 1649 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45002 […]

.....................................................

سانحہ مری سے واضح ہوا کہ ملک پہ نااہلی، بے حسی اور ظلم مسلط ہے، شہباز شریف

سانحہ مری سے واضح ہوا کہ ملک پہ نااہلی، بے حسی اور ظلم مسلط ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مری سانحہ اِس بات کا ثبوت ہے کہ ملک پہ صرف نالائقی ، نااہلی ، بے حسی اور ظلم مسلط ہے۔ سانحہ مری اور عوام کی مشکلات پر بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) […]

.....................................................

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان

تحریر : مہر اشتیاق احمد پاکستان آج واقعی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ۔ آج کا وقت ، فیصلہ کریگا ، پاکستان کی خدانخواستہ ناکامی یا کامیابی کا ، صبر و تحمل کا دامن تھامیں ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بہت دبا ہے ، مسلہ کشمیر سے پیچھے ہٹانے کی […]

.....................................................

سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، ڈالر کو باہر لیجانے کو کم کرنا ہے: وزیراعظم

سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، ڈالر کو باہر لیجانے کو کم کرنا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملک سے باہر ڈالر لے جانے کو کم کرنا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاک چین بزنس انویسمنٹ فورم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، برآمدات بڑھائے بغیر […]

.....................................................

گزشتہ 16 برسوں میں سب سے زیادہ بچوں کی اموات ہونے والا ملک افغانستان

گزشتہ 16 برسوں میں سب سے زیادہ بچوں کی اموات ہونے والا ملک افغانستان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان 2005 کے بعد سے دنیا میں سب سے زیادہ بچوں کی اموات ہونے والے ممالک میں سر فہرست ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی فنڈ برائے اطفال کیی جانب سے دیے گئے بیان کے مطابق افغانستان میں گزشتہ 16 برسوں میں تشدد کے باعث جان کی بازی ہارنے والے اور زخمی […]

.....................................................

انڈونیشیا نے بالآخر روہنگیا مسلمانوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی

انڈونیشیا نے بالآخر روہنگیا مسلمانوں کو ملک میں داخل ہونے  کی اجازت دے دی

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے ماہی گیروں اور امدادی تنظیموں کے مسلسل دباؤ کے سبب بالآخر روہنگیا مسلمانوں سے بھری ایک کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں دھکیلنے کے اپنے منصوبے میں تبدیلی کی۔ جکارتہ نے پہلے انہیں پناہ دینے سے منع کر دیا تھا۔ انڈونیشیا کی حکومت نے 29 دسمبر بدھ کے روز […]

.....................................................

ملک میں کچھ ہونیوالا ہے، چند ہفتوں میں پتہ چل جائیگا، رحمن ملک

ملک میں کچھ ہونیوالا ہے، چند ہفتوں میں پتہ چل جائیگا، رحمن ملک

لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمن ملک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ مخفی چیزیں ہو رہی ہیں جس سے لگتا ہے کہ ملک میں کچھ ہونے والا ہے، کیا ہوگا،کب ہوگا کیسے ہوگا چند دنوں ہفتوں میں پتہ چل جائے گا۔ […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد میں کمی

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد میں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 50 ہزار 662 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 482افراد […]

.....................................................

عمران خان کے بعد کون؟

عمران خان کے بعد کون؟

تحریر: میر افسر امان آئیں آج دل پر ہاتھ رکھ کر فیصلہ کر ہی لیں کہ عمران خان کے بعد کون ملک کو صحیح طریقے سے چلا سکتا ہے۔ بلکہ اس سے پہلے پاکستان کو چلانے کی سمت کا تعین بھی کر لیں کہ مملکت خدادا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سمت کیا ہے؟۔ملک کاسب سے […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی پیش کی جائیگی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی پیش کی جائیگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزیر شریک ہوں گے، اجلاس میں افغان صورتحال کے امور زیر غور آئیں گے جب کہ کمیٹی کو تازہ ترین صورت حال پر […]

.....................................................