پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے، وزیر اعظم

پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا دورہ کیا ہے، دورے کے دوران وزیراعظم کو جوہری اور میزائل پروگرام سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کے دورے کے موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں بھی تھے۔ وزیراعظم کہوٹہ کی […]

.....................................................

کہتے ہیں جس کو عشق

کہتے ہیں جس کو عشق

صرف ہمارے وزیرِ اعظم اور محترم عمران خاں ہی ”مبتلائے عشقِ طالبان ”نہیں بلکہ حالات و واقعات کا تجزیہ کرنے سے پتہ چلتا ہے طالبان بھی اپنی محبوبانہ ضد اور ناز و انداز میں کسی سے کم نہیں گویا ” دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی” شنید ہے کہ طالبان نے اپنے عاشقان کے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ نرخوں میں اضافہ نہ کر کے حکومت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑھ رہا ہے۔ گھریلو صارفین کو 167 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے […]

.....................................................

نواز شریف نے پاک بھارت تعلقات سے متعلق اچھی باتیں کیں، من موہن

نواز شریف نے پاک بھارت تعلقات سے متعلق اچھی باتیں کیں، من موہن

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے ان سے نیویارک میں ملاقات میں پاک بھارت تعلقات کے متعلق جو باتیں کہیں، درست کہیں، میری دعا ہے کہ وہ اپنے ارادوں میں کامیاب ہوں۔ نیویارک سے نئی دلی واپسی پر بھارتی وزیر اعظم من موہن […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کے جراتمندانہ کردار نے منموہن کو منوں مٹی تلے دبا دیا

راولپنڈی : چیرمین امن کمیٹی ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ جرنل اسمبلی میں وزیر اعظم نواز شریف کے جراتمندانہ کردار نے منموہن کو منوں مٹی تلے دبا دیا۔ منموہن نے پھپھاکٹنی کا رول ادا کرکے اپنے اندر خوف کو مٹانے کی کو شش کی۔ کشمیری حق آزادی کے […]

.....................................................

پشاور دھماکے کے ذمہ دار طالبان نہیں تو پھر کون دہشتگردی کر رہا ہے؟ نواز شریف

پشاور دھماکے کے ذمہ دار طالبان نہیں تو پھر کون دہشتگردی کر رہا ہے؟ نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول نہیں کی تو پھر کون ہے جو دہشت گردی کر رہا ہے،ملک میں دہشت گردی کے پیچھے جو خفیہ ہاتھ ہیں ان کو بے نقاب کرنے کی کوشش کریں گے۔ وزیراعظم نے یہ بات امریکا سے لندن […]

.....................................................

نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کیلئے مہلت مانگ لی

نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کیلئے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان، شہباز شریف، قائم علی شاہ، خورشید شاہ سمیت سینیٹ ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 7 سو سے زائد ارکان نے الیکشن کمیشن کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کر دیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بیرون ملک ہونے کے باعث اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے دو روز […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے تباہ کن زلزے کے نتیجے میں ہلاک، زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی بحالی کی مہم کی سربراہی کرنے کی بجائے پاکستان کے تحفظ کے خاتمے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے تباہ کن زلزے کے نتیجے میں ہلاک ،زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی بحالی کی مہم کی سربراہی کرنے کی بجائے پاکستان کے تحفظ کے خاتمے کے لیے سر توڑ کوشش کررہے ہیں۔ جمعہ 27 ستمبر 2013 کو نواز شریف نی مغربی استعماری طاقتوں کی لونڈی […]

.....................................................

میاں محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھر پور انداز میں مسلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف پیش کیا ہے، پرجیس طاہر

لاہور : وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری پرجیس طاہر نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھر پور انداز میں مسلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف پیش کیا ہے اور بھارت کو سنجیدگی کے ساتھ اس مسلہ پر مذاکرات کی دعوت دی […]

.....................................................

پشاور دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول نہیں کی، وزیر اعظم نواز شریف

پشاور دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول نہیں کی، وزیر اعظم نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں انہیں پاکستان کے خدشات سے آگاہ کیا اور بلوچستان کا مسئلہ اٹھایا۔ ملک میں دہشت گردی کے پیچھے جو خفیہ ہاتھ ہیں ان کو بے نقاب کرنے کی کوشش کریں گے۔ وزیراعظم نے یہ بات امریکا سے لندن پہنچنے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے، کہتے ہیں بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات میں بلوچستان کا مسئلہ اٹھایا، خدشات سے آگاہ کیا۔ من موہن سنگھ سے کہاکہ تما م مسائل کا حل بات چیت سے نکالا جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم کو پاکستان کے سیکیورٹی خدشات […]

.....................................................

من موہن کی کانگریس میں عزت نہیں نواز شریف کیا کرینگے

من موہن کی کانگریس میں عزت نہیں نواز شریف کیا کرینگے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو نواز شریف سے ملاقات پر جنگی جنون رکھنے والے بھارتی رہنماں کی جانب سے خوب کھری کھری سننا پڑ رہی ہیں، بی جے پی کے نامزد وزیر اعظم کا کہنا ہیمن موہن سنگھ نواز شریف کے سامنے بھارتی مقف کو درست طریقے سے نہیں بیان […]

.....................................................

نواز شریف نے منموہن سنگھ کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی

نواز شریف نے منموہن سنگھ کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ کے درمیان ون آن ملاقات جاری ہے، ملاقات کے دوران نوازشریف نے ملاقات میں من موہن سنگھ کو پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی، نواز شریف نے ملاقات کے دوران بھارت کو لائن آف کنٹرول پر پیش آنے والے […]

.....................................................

نواز شریف نے منموہن کو دیہاتی مائی کہہ کر بھارت کی توہین کی ہے، مودی

نواز شریف نے منموہن کو دیہاتی مائی کہہ کر بھارت کی توہین کی ہے، مودی

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں وزارت عظمی کیلئے بی جے پی کے نامزد امیدوار نریندر مودی نے کہا ہے کہ نواز منموہن ملاقات پر بھارتی عوام تشویش کا شکار ہیں، نواز شریف نے منموہن کو دیہاتی مائی کہہ کر بھارت کی توہین کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ منموہن کی عزت ان کی اپنی جماعت […]

.....................................................

پاکستان میں ون مین شو 4 بار دیکھا، ترقی جمہوری ادوار میں ہوئی، نواز شریف

پاکستان میں ون مین شو 4 بار دیکھا، ترقی جمہوری ادوار میں ہوئی، نواز شریف

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 4 مرتبہ ون مین شو دیکھا، ترقی صرف جمہوری ادوار میں ہوئی، امن کیلئے ایسے قوانین لارہے ہیں کہ دہشت گرد عناصر کا خاتمہ ہوجائے، امریکی وزیر خارجہ سے کہہ دیا ڈرون حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وہ نیویارک میں پاکستانی […]

.....................................................

توانائی بحران، بدعنوانی کا مکمل خاتمہ کریں گے، نواز شریف

توانائی بحران، بدعنوانی کا مکمل خاتمہ کریں گے، نواز شریف

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ ووٹ کے ذریعے حکومت کی تبدیلی سے دستور کی بالادستی ہوئی، ملک کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا ہے جو کہ آمر کا پیدا کردہ ہے۔ پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ مشکلات کے باوجود ترقی کا دورہ شروع […]

.....................................................

وزیراعظم کا امریکا سے ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم کا امریکا سے ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان میں مضبوط اور آزاد عدلیہ موجود ہے قوم کے امن و امان کے لئے کام کریں گے۔ انہوں نے کہا ہمارے ملک میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے جمہوریت کی مضبوطی کے لئے باتیں نہیں، گڈ گورننس […]

.....................................................

پاکستانی روپیہ

پاکستانی روپیہ

نواز شریف حکومت کے خاتمہ سے لیکر نواز شریف کے دوبارہ برسراقتدار آنے تک جہاں ایک طرف ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہے اور ہر چیز کی قیمتیں اتنی زیادہ ہوگئی ہیں کہ ایک عام سفید پوش انسان کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں وہیں پر دوسری طرف […]

.....................................................

زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی سامان کی تاخیر، وزیراعظم کا نوٹس

زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی سامان کی تاخیر، وزیراعظم کا نوٹس

وزیراعظم نواز شریف نے آواران میں امدادی سامان تاخیر سے پہنچنے کا نوٹس لیتے ہوئے فوج کو ہدایت کی ہے کہ سی ون تھرٹی کے ذریعے امدادی سامان پیرا شوٹ کے ذریعے پھینکا جائے۔ وزیراعظم نے دیگر آپریشنز ختم کر کے ہیلی کاپٹرز کو صرف امدادی سرگرمیوں میں استعمال کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم نواز شریف کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

پاکستان (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، بھارتی ہم منصب من موہن سنگھ سے اہم ملاقات اتوار کو ہو گی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر اعظم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا ذکر کرینگے۔ وزیر اعظم ایڈ نہیں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم نواز شریف کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم نواز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، بھارتی ہم منصب من موہن سنگھ سے اہم ملاقات اتوار کو ہو گی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر اعظم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا ذکر کرینگے۔ وزیر اعظم ایڈ نہیں ٹریڈ کے […]

.....................................................

نوجوانوں کو خود کفیل بنا کر ملک میں انقلاب لائیں گے، نواز شریف

نوجوانوں کو خود کفیل بنا کر ملک میں انقلاب لائیں گے، نواز شریف

نیویارک (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے عوام کی خدمت اور پاکستان کو مضبوط بناناان کا ایجنڈا ہے، نوجوانوں کو خودکفیل بنا کر ملک میں انقلاب لائیں گے۔ نیویارک میں مسلم لیگ ن کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری استحکام کو دنیا قدر کی نگاہ سید […]

.....................................................

منموہن سنگھ نے نواز شریف سے نیو یارک میں ملاقات کی تصدیق کر دی

منموہن سنگھ نے نواز شریف سے نیو یارک میں ملاقات کی تصدیق کر دی

بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نواز شریف سے نیو یارک میں ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نیو یارک میں بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم کے مابین یہ ملاقات نیو […]

.....................................................

غربت کے خاتمے کے لئے عالمی تعاون نا گزیر ہے: نواز شریف

غربت کے خاتمے کے لئے عالمی تعاون نا گزیر ہے: نواز شریف

نیویارک (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہناہے کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے، روزگار کے مواقع میں اضافے اور غربت کے خاتمے کے لئے عالمی تعاون نا گزیر ہے، نوجوانوں کو ہنر سکھا کر بیرون ملک روزگار دلوائیں گے۔ نیویارک میں پائیدارترقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کے […]

.....................................................