خالد احمد خان کھرل (2017ـ1939)

خالد احمد خان کھرل (2017ـ1939)

تحریر : رانا عبدالرؤف خاں وہ تاریخ کی ایک ایسی کتاب تھے کہ جس نے جاگتی آنکھوں سے مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کونہ صرف ایک عام سیاست دان سے ایک انقلابی کے طور پر اْبھرتے دیکھا بلکہ وہ بھٹو صاحب کے محرم راز بھی تھے، وہ اْس کے دوست بھی تھے اور ایک جیالے بھی۔ […]

.....................................................

عالمی پروپیگنڈہ کا مقابلہ کرنیکی حکمت عملی بنائی جائے: وزیراعظم کی ہدایت

عالمی پروپیگنڈہ کا مقابلہ کرنیکی حکمت عملی بنائی جائے: وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وزارت اطلاعات کے حکام کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنی وزارت کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں سیکرٹری اطلاعات اور وزارت اطلاعات کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں سرکاری ٹی […]

.....................................................

سیاست خدمت ہے لوٹ مار نہیں

سیاست خدمت ہے لوٹ مار نہیں

تحریر : رقیہ غزل قیاس تھا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے ملک میںجاری سیاسی بحران ختم ہو جائے گا کیونکہ یہ ایک خوش آئند عمل تھا کہ 70 سالہ پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی وزیراعظم کو کرپشن کے الزام میں احتساب عدالت کا سامنا […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سمیت بری، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان شریک ہیں، آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے ڈائریکٹر جنرلز بھی اجلاس میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق خارجہ، […]

.....................................................

چند مایوس سیاستدان محاذ آرائی سے سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

چند مایوس سیاستدان محاذ آرائی سے سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چند مایوس سیاستدان محاذ آرائی سے سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار نے شرکت نہیں کی۔ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر نہ گولی سے حل ہوگا نہ گالی سے، مودی

مسئلہ کشمیر نہ گولی سے حل ہوگا نہ گالی سے، مودی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ نہ گولی سے حل ہوگا نہ گالی سے بلکہ ہر کشمیری کو گلے لگانے سے حل ہوگا۔ بھارت کے 71 ویں یومِ آزادی کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی لال قلعے میں منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

پنڈی تقریر کا جواب

پنڈی تقریر کا جواب

تحریر : پروفیسر رشید احمد انگوی فرمایا سابق وزیراعظم نے کہ ووٹ کی اہمیت کو کب مانا جائے گا۔ مینڈیٹ کی عزت کب کی جائے گی۔عرض ہے کہ مینڈیٹ کی اہمیت اُن لوگوں نے خراب کی ہے جو ووٹ لیے بغیر وزارتوں پر آبیٹھے ۔ آپ کو یاد ہوگاایک گورنر ہوا کرتا تھا جس کا […]

.....................................................

حساب چاہیے بلا تفریق چاہیے

حساب چاہیے بلا تفریق چاہیے

تحریر : روہیل اکبر آجکل جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ دنیا میں کہیں نہیں ہوتا ہمارے ہمسایہ ملک چین میں کرپشن ثابت ہونے پر وہاں کے وزرا کو موت کی سزا سنادی گئی جبکہ پانامہ سکینڈل میں صرف نام آنے پر آئس لینڈ کے وزیراعظم سگمنڈر ڈیویڈنے استعفی دیدیا تھا مگر ہمارے […]

.....................................................

معزز ججوں نے تسلیم کیا کہ کرپشن نہیں کی، تو مجھے کیوں نکالا۔ نواز شریف

معزز ججوں نے تسلیم کیا کہ کرپشن نہیں کی، تو مجھے کیوں نکالا۔ نواز شریف

جہلم (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معزز ججز نے بھی تسلیم کیا کہ کوئی کرپشن نہیں کی تو پوچھتا چاہتا ہوں کہ مجھے کیوں نکالا۔ جہلم پہنچنے پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کو 5 معزز ججوں نے فارغ کیا، کیا یہ توہین عوام […]

.....................................................

آخر میری قوم چاہتی کیا ہے

آخر میری قوم چاہتی کیا ہے

تحریر : فرید احمد فرید 1998/99کی بات ہے میاں نواز شریف ملک کے طاقتور وزیراعظم تھے پاکستان کی تاریخ کے یہ دوسرے وزیراعظم تھے جو دوسری بار دوتہائی اکثریت سے منتخب ہوئے تھے میاں صاحب کی شروع دن سے یہ غلطی رہی ہے کہ یہ حکومت میں آکر اپنے منظور نظر لوگوں کو نوازنا شروع […]

.....................................................

عدلیہ کو اپنا معیار بڑھانا ہو گا

عدلیہ کو اپنا معیار بڑھانا ہو گا

حریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ 28 جولائی کو ملک کی سب سے بڑی عدالت یعنی عدالت ِ عظمیٰ نے وزیراعظم کو آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت نااہل قرار دیا جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے عدالت ِ عظمیٰ کے اِس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا اور بھرپور جشن منایاجبکہ حکومتی حلقوں کی طرف […]

.....................................................

نواز شریف دلوں کا وزیراعظم

نواز شریف دلوں کا وزیراعظم

تحریر : کھئیل داس کوہستانی مشترکہ تفتیشی ٹیم (جے آئی ٹی) کی طویل تفتیش اور عدالتی کارروائی کے دوران ہر طرح چھان پھٹک کی گئی لیکن نوازشریف پر کرپشن کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ سرکاری خزانہ لوٹنے اور سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال کے ثبوت بھی دستیاب نہیں تھے۔ ان پر یہ الزام بھی […]

.....................................................

آرٹیکل 63،62 میں تبدیلی کیلئے تمام جماعتوں سے رابطہ کرونگا، وزیراعظم

آرٹیکل 63،62 میں تبدیلی کیلئے تمام جماعتوں سے رابطہ کرونگا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 63،62 میں تبدیلی کے لیے تمام جماعتوں سے رابطہ کروں گا، یہ درست نہیں ایوان میں وزیراعظم کی کہی بات غلط نکل آئے تو نااہل کر دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہ لینے پر […]

.....................................................

رضا ربانی صاحب ہاں یہی تو ہے اسلمبلیاں ختم کرنے کا ٹھیک طریقہ

رضا ربانی صاحب ہاں یہی تو ہے اسلمبلیاں ختم کرنے کا ٹھیک طریقہ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آہ ..!!چلو چھوڑو یا ر کچھ تو عقل سے کا م لواِس میںبھلا کیا رکھا ہے؟؟ اَب جبکہ نیا وزیراعظم بھی آ گیا ہے اور اگر تم ابھی اپنے سیاسی گیم اور سیاسی پینترے بازیوں کی وجہ سے اِس کے لئے مشکلات اور پریشانیاں ہی پیداکرتے رہو گے ،تو […]

.....................................................

عائشہ گلالئی کے سنگین الزامات کی حقیقت کیا ہے

عائشہ گلالئی کے سنگین الزامات کی حقیقت کیا ہے

تحریر : عبدالغنی شہزاد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو عدالت کے ذریعےآوٹ کرنے بعد پی ٹی آئی سیاسی میدان میں توقع کے خلاف نہ کھیل سکی اس کی وجہ ایک تو مسلم لیگ کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف کیس ہے جس کا فیصلہ باقی ہے . یوم تشکر مناتے […]

.....................................................

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا اور سلامی دی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا، اس موقع پر قومی ترانہ بجایا گیا، شاہد […]

.....................................................

دلوں کا وزیرِاعظم

دلوں کا وزیرِاعظم

تحریر : پروفیسر مظہر عدل تو جمہور کا محافظ ہوا کرتا ہے لیکن یہ کیسا عدل ہے جو جمہور کا قاتل نکلا۔ میاں نواز شریف جمہور کے نمائندے تھے جن کی سیاست کو عدل کی دودھاری تلوار سے قتل کرنے کی سعی کی گئی لیکن وہ ایوانِ وزیرِاعظم سے نکل کر دلوں کے حکمران بن […]

.....................................................

نئی کابینہ میں کون ہو گا؟، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف سے ملاقات

نئی کابینہ میں کون ہو گا؟، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف سے ملاقات

مری (جیوڈیسک) نئی کابینہ میں کون ان اور کون آؤٹ ہو گا، نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم نواز شریف سے صلاح و مشورے کرنے مری پہنچ گئے، ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف بھی موجود ہیں، این اے 120 میں انتخابی عمل کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی۔ واضح رہے وفاقی […]

.....................................................

کون بنے گا وزیراعظم فیصلہ آج ہو جائے گا

کون بنے گا وزیراعظم  فیصلہ آج ہو جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کون ہو گا اگلا وزیر اعظم؟ فیصلہ آج ہو جائے گا۔ قائد ایوان بننے کے لیے 342 میں سے 100 بہتر ووٹ درکار ہیں جبکہ شاہد خاقان کے 214 ووٹ پکے ہیں۔ شاہد خاقان کے سامنے اپوزیشن جماعتیں مشترکہ امیدوار لانے میں ناکام ہو گئیں جبکہ پیپلز پارٹی نے عمران خان کے […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری

وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف کی نااہلی کے بعد نئے قائد ایوان کے چناؤ کے لئے انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اگست بروز منگل کو طلب کر لیا ہے جب کہ وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کے لئے شیڈول بھی جاری کر دیا گیا […]

.....................................................

شاہد خاقان کو عبوری اور شہباز شریف کو مستقل وزیراعظم بنانے کا فیصلہ، ذرائع

شاہد خاقان کو عبوری اور شہباز شریف کو مستقل وزیراعظم بنانے کا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف کو مستقبل وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد نوازشریف گزشتہ روز ہی اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکے ہیں جس کے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: چین

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: چین

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے میاں نواز شریف کی نا اہلی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امید ہے پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور ادارے ملک میں استحکام برقرار رکھیں گے، پاکستان اور چین کے درمیان دوستی ہر امتحان میں پوری اتری […]

.....................................................

خوش آئند فیصلہ

خوش آئند فیصلہ

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ روز پاکستان سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے پاناما کیس کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دے کر فوری عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا۔ بینچ کے تمام ججوں نے متفقہ طور پر انہیں نااہل قرار دیتے ہوئے 25صفحات […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر باضابطہ ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹیشن کے اندراج سے لے کر فیصلے تک مختلف مراحل پر شدید تحفظات کے باوجود اس فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ فیصلے کے فورا بعد میاں نواز بطور وزیر اعظم اپنی […]

.....................................................
Page 1 of 133123Next ›Last »